Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 4/2/2017

February 5, 2017 0 1 min read
Pirmahal
Pirmahal
Pirmahal

پیرمحل (نامہ نگار) بااثر دربار کے متولی نے دربار بابا مست پیرمحل کی زمین 40 لاکھ روپے میں شہری کو فروخت کردی رقم وصول کرنے کے بعد بھی قبضہ ،،، دربار کی جگہ پر عدالتی حکم کے باوجودریسکیو 1122 کی بلڈنگ کی تعمیر جاری، مجھے وصول شدہ رقم دلوائی جائے افتخار علی متاثرہ شہری کی اعلیٰ حکام سے اپیل تفصیل کے مطابق مربع نمبر5کیلہ نمبر 4 من 5 من کل رقبہ سات کنال دومرلے میں چار کنال رقبہ درباربابا مست نزد کمالیہ روڈ نزد بے نظیر پار ک پیرمحل جوکہ چالیس لاکھ روپے میں دربار بابا مست کے خود ساختہ متولی عبدالرشید ولد عبداللطیف قوم قریشی نے بدست افتخار علی ولد بشیر احمد ساکن بی پلاٹ پیرمحل کو اشٹام نمبر1281کے تحت فروخت کرکے تمام رقم وصول پالی تھی اور خود ساختہ متولی عبدالرشید نے رقم وصول پانے کے باوجود دربار کی جگہ پر بدستور مکان بناکر قبضہ کیے ہوئے ہیں حکومت پنجاب کی طرف سے دربار بابا مست کے رقبہ پر ریسکیو1122کی بلڈنگ کی تعمیر جاری ہے جس کو روکنے کے لیے خود ساختہ متولی عبدالرشید نے عدالت سے حکم امتناعی لے کر تعمیر رکواناچاہی اور اپنی فروخت کردہ زمین پر دوبارہ ملکیت کا دعویٰ کرنے کے لیے تحصیل انتطامیہ اور ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کرکے دربار کی باقی ماندہ جگہ پر اپنا قبضہ کرنے کے لیے دوبارہ کوشش کررکھی ہیں جبکہ متاثرہ شہری افتخار احمد نے خود ساختہ متولی عبدالرشید کی طرف سے دربار بابا مست کی جگہ کو 40لاکھ روپے میں فروخت کرکے رقم وصول کرنے کے باوجود قبضہ کی بابت تحصیل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کو توجہ دلائی اور اپنی رقم کی واپسی یا جگہ کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹادیا عدالت نے متاثرہ افتخار احمد کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے بلڈنگ کی تعمیر روکنے کا حکم دیا مگر اس حکم کو تحصیل انتطامیہ اور ضلعی انتظامیہ کی ایماء پر ٹھیکیدار نے ماننے سے انکارکرتے ہوئے بلڈنگ کی تعمیر شروع کررکھی ہیں متاثرہ شہری افتخار احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ خود ساختہ متولی عبدالرشیدسے میری رقم دلوائی جائے یا مجھے خرید کردہ جگہ کا قبضہ دلوایاجائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) یورپی یونین کی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی خوبصورت ترین جیل قرار دیا گیا ہے خطے میں امن کی راہ کشمیرسے گزر تی ہے ، اس مسئلے کاحل ہوناناگزیرہے ،دنیانے کشمیریوں کوخودارادیت کاحق دلانے کاوعدہ کیاتھا جوآج تک ایفا نہ ہوسکا ، حکومت کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اٹھائے گئے اقدامات تسلی بخش نہیں ، قومی سطح کی کانفرنس بلا کر مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے ان خیالات کا اظہار راناغلام سرور بابرمرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلہ میں اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سفارتی ، اخلاقی اور سیاسی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے مسئلہ کشمیر حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں میں اس مسئلے کو تسلیم کیا گیا ہے عالمی ادارے کے چارٹر میں خود ارادیت کا حق بنیادی اصول کی حیثیت رکھتا ہے جس کا عزم عالمی تصادم حل کرانے کے حوالے سے انسانی حقوق کے عالمگیر اعلامیہ میں بھی کیا گیا انہوں نے کہا کہ تقریباً چھ دہائیاں قبل عالمی برادری نے کشمیر یوںکو اپنے مستقبل کاآزادانہ فیصلہ کرنے کا حق دلانے کاوعدہ کیا تھا لیکن بدقسمتی سے کشمیریوں کا یہ حق تاحال انہیں نہیں ملا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی پامالی جاری ہے وہاں فوج کو خصوصی اختیارات(آرمڈ فورسز پاور ایکٹ) کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظ حاصل ہے جبکہ ریاست میں عالمی میڈیا ، این جی اوز اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی رسائی کی راہ میں شدید رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیںجوقابل مذمت ہے کشمیر ہماری ترجیح اول ہونی چاہیے سابقہ حکومت کی پالیسیاں ملک و قوم کے مفاد میں نہیں تھیں اور ان پر نظرثانی کی ضرورت ہے لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکومت بھی اسی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قیادت ہم سے مطمئن نہیں ہمیں مسئلہ کشمیر پر یکسوئی پیدا کرنا ہوگی مسئلہ کشمیر پر پاکستانیوں اور کشمیریوں کا موقف ایک ہے اس پر کوئی اختلاف نہیں ہے حکومت کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے موقف کے مطابق انہیں بھارتی تسلط سے آزاد ی کے لیے مدد دینی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pirmahal
Pirmahal

پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان بار کونسل کے فیصلہ کے مطابق بار ایسوسی ایشن پیرمحل کے عہدیداران میں سید نسیم عباس بخاری ایڈوکیٹ صدر ، رانامحمد احسان الحق ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری ،نائب صدر مہر محمد اقبال رفیق ایڈوکیٹ ،میاں محمد علی کاٹھیہ جائنٹ سیکرٹری رانا سعید احمد رضا ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری ، میاں صحیب منیر رامے ایڈوکیٹ لائبرین سیکرٹری منتخب ہو گئے تفصیل کے مطابق بار ایسوسی ایشن پیرمحل سالانہ الیکشن2017،،،رانا عمران حفیظ منج اور یو ایل ایف گروپ کے متفقہ امیدوار وں کو پاکستان بارکونسل نے بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے عبدالجبار جٹ ایڈوکیٹ سابق صدر کی طرف سے اعلان کردہ عہدیداروں کو کامیاب قر ار دے دیا اس موقع پر رانا عمران حفیظ خان منج بانی وسابق صدر ، چوہدری عبدالجبار جٹ سابق صدر ، چوہدری طاہر رضا ایڈوکیٹ، صاحبزادہ طاہر سعید صفدری ، سید وسیم بہار شیرازی ،مہر الطاف حسین جٹو ، سلطان احمد خان ،مہر اقبال ہمجانہ ، زاہد اقبال نوناری ، رائو ریاض محمود ،چوہدری محمد اسماعیل جٹ ، چوہدری شاہد اقبال جٹ ، ظفریاب خاں ، شہباز عالم جٹ چوہدری مبشر اقبال جٹ ایڈوکیٹس عہدیداران بار ایسوسی ایشن پیرمحل وممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ صحت اور ڈرگ انسپکٹر کی لاپرواہی پیرمحل میں موت کے سوداگر سرعام نشہ کے عادی افراد کا خون فروخت کرنے لگے ہیپاٹائٹس ، یرقان سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا افراد سے خون لے کر پوزیٹو بلڈگروپ کی بوتل دو سے تین ہزارروپے اور نیگٹو بلڈ گروپ کی بلڈبوتل پانچ ہزارروپے میں فروخت مجبور اور بے سہار امریضوں کے لواحقین مافیاکے ہاتھوں لٹنے لگے متاثرہ افراد لیبارٹری کے مالکان کے ہاتھوں لٹنے پرمجبورتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں قائم عطائی لیبارٹریوں پر بلڈبنک نہ ہونے کے باوجود بلڈ کی فروخت کا دھندہ عروج پر ہے مجبور اور بے سہارانشہ کے عادی افراد سے خطر ناک قسم کے جراثیم ملے بلڈ کو لے کر اس میں کیمیکل کی مکسنگ کرکے ایک بلڈ پیک کو دومیں تقسیم کرکے ضرورت مند مریضوں کے لواحقین کو پازیگٹو بلڈگروپ کی بوتل تین ہزارروپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ نیگٹو بلڈ گروپ نایاب ہونے کے باعث پانچ ہزارروپے میں فی بلڈ پیک فروخت کیا جارہاہے جبکہ اس سے قبل چائنا کے کیمیکل استعمال کرکے کرا س میچنگ وغیرہ سمیت دیگر ٹسٹوں کی مدمیں ایک ہز ار روپے کی سرعام وصولی کی جارہی ہے ان موت کے سوداگروںنے خون حاصل کرنے کے لیے کارندے رکھے ہوئے ہے جوکہ مجبور اور نشہ کے عادی افراد کو کمیشن وصول کرکے ہر پندرہ دن کے بعد خون فروخت کرنے پر آمادہ کرکے خون نکلواکر خرید کرلیتے ہے جس سے مریض کو لگایاجانے والا بلڈ فائد ہ دینے کی بجائے نقصان کا باعث بنتاہے اس ناتجربے کار حربوں کے باعث کافی مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں ان لیبارٹریوں کے مالکان کے ہاتھوں لٹنے والے افراد جب بھی مجازاتھارٹی کو تحریری درخواستیں ارسال کرتے ہیں تو یہ درخواستیں مجاز اتھارٹی سے ہوتی ہوئی ڈرگ انسپکٹر کے پاس آجاتی ہے جو مک مکا کرکے دوبارہ موت کا کاروبار کرنے کی کھلی چھٹی دیے ہوئے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وصوبائی وزیر صحت اعلٰی حکام کے نام دی گئی درخواستوں میں فی الفور کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے موت کے سوداگروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ڈرگ انسپکٹر کے خلاف بھی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Civil court pir mahal پیرمحل تعمیر شہری عدالت
Sardar Munir Ahmed
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/2/2017
Next Post ضلع کورنگی میں تعمیر و ترقی، صفائی و ستھرائی کے عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ بیوٹیفکشن مہم کا آغاز
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close