Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 23/3/2017

March 23, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) سپرنڈنٹ کی من مرضیاں،، من پسند عملہ کوتعینات کرکے بورڈ کے تعینات عملہ کو محدود کر کے امتحانی سنٹر میں نقل کی کھلے عام چھٹی، قیام طعام کے بدلے اساتذہ کو نوازنے کا سلسلہ جاری ایجوکیشن بورڈ کی مجاز اتھارٹی بے بس، تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک689/31گ ب میں قائم سنٹرنمبر 470 میں تعینات سپرنڈنٹ جاوید اسلام نے بورڈ کی طرف سے تعینات کیے گئے امتحانی عملہ کو محدود کرکے اپنے من پسند عملہ جس میں زیادہ تر اپنے عزیز اقرباء شامل کرکے امتحانی مرکز میں نقل کی کھلے عام چھٹی دے رکھی ہیں جبکہ بورڈ کی طر ف سے تعینات عملہ کو یہ کہہ کر ڈیوٹی میں لینے سے انکار کردیا کہ میرااختیار ہے کہ میں کسی کو ڈیوٹی دوں یا نہ دوں سپرنڈنٹ جاوید اسلام نے نقل لگوانے کے عوض قیام طعام کی مقامی طورپر سہولت حاصل کررکھی ہیں بورڈ قوانین کے مطابق بورڈ کی طرف سے تعینات کردہ امتحانی عملہ کی پہلے ڈیوٹی لگائی جاتی ہے جبکہ اضافی عملہ کی اگر ضرورت ہوتو پھر ثانوی حیثیت میں ڈیوٹی لگائی جاتی ہے جاوید اسلام نے بورڈ قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بورڈ کے تعینات کردہ امتحانی عملہ کو اپنی کرپشن کی نذرکرتے ہوئے اپنے عزیز اقرباء کی ڈیوٹی لگاکر امتحانی عملہ کے ذریعے دوسرے طلبہ کو ہراساں کرکے قانون انصاف کی دھجیاں اڑادی گئی والدین نے چیئرمین بورڈ سے فی الفور سپرنڈنٹ کو تبدیل کرنے کامطالبہ کیا ہے جائے جبکہ موقف پر سپرنڈنٹ نے کہا کہ میرا صوابدیدی اختیارہے میں کسی نگران کو رکھوں یا فارغ کردوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )23مارچ کو ایک بار پھر پوری پاکستانی قوم تجدید عہد کا دن منا رہی ہے۔ یوم تجدید عہد کاتقاضہ ہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہء میں سوئے ہوئے افکار کو زندہ کرتے ہوئے ، قیام پاکستان کے لئے چلائی گئی تحاریک کو اپنی بصیرت سے دیکھتے ہوئے، قیام پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے غور کریں کہ قیام پاکستان کا مقصد کیا تھا ۔ ان خیالات کا اظہار رانامحمد جمیل راہنما پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل نے ہمراہ نعیم اخترجانباز اللہ چوک پیرمحل میں پرچم کشائی کے موقع پر اپنے بیان میں کیا رانامحمد جمیل نے کہا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے کس ریاست کا خواب دیکھا تھا؟۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کس لئے ایک علیحدہ ریاست کی جدو جہد کی تھی؟۔ پھر یہ حقیقت آسانی کے ساتھ سمجھی جا سکتی ہے کہ مختلف صوبوں، علاقوں، قوموں اور مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو جس قوت نے ایک متحدہ قوم بنا دیا وہ قوت اسلامی نظریہ تھا کلمہ طیبہ ہی ہمارا نظریہ پاکستان ہے نعیم اختر جانباز نے کہا کہ نظریہ پاکستان کے دو الفاظ کو اگر ایک لفظ میں ادا کرنا ہو تو وہ اسلام ہے۔گاندھی اور نہرو کے مطالبہ پاکستان کے خلاف دلیل یہ تھی کہ تبدیلی مذہب سے قوم تبدیل نہیں ہوتی قوم وطن سے بنتی ہے مذہب سے نہیں لیکن علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح دونوں کا پرزور موقف یہ تھا کہ مسلمان اپنے الگ مذہب کی بنیاد پر ایک جداگانہ قوم ہیں تحریک پاکستان کی بنیاد اسلام ہے۔ اسلام ہی نے ہمیں قیام پاکستان کے مخالفین کے مقابلہ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنا دیا تھا۔ قائد اعظم کے مشہور سلوگن ایمان، اتحاد اور تنظیم پر ہی غور کر لیں کہ ایمان کی طاقت نے ہمیں متحد کیا۔ ہم ایک قوم بنے اور ہم اپنے لئے ایک الگ علاقہ، مملکت اور وطن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اس موقع پر شہداء پاکستان اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کروائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پا کستان کے حصول کے لیے دی گئی قربانیوں کے مقصد کوسمجھنا اولین ترجیحات میں ہونا چاہیے آج اس عزم کا دن ہے کہ ملک کو لسانی اور فرقہ واریت سے پاک رکھا جائیجو قوم متحد ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ان خیالا ت کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب میں چوہدری محمد اشفاق صوبائی صدر ویسٹ ریجن ریٹائرڈ میجر احمد نواز نے 77 واں یوم پاکستان کے سلسلہ میں عہدیداران کارکنوں سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا بے پناہ قربانیوں کی بدولت حاصل کئے گئے وطن عزیز کو پھر سے بدترین دشمنوں کا سامنا ہے یو م پا کستا ن ان نظر یا ت کی تجد ید کا د ن ہے ، جو ہما ر ے پیا ر ے و طن کی تخلیق کے پیچھے کا ر فر ما تھے،انہو ں نے کہا کہ یہ د ن ہمیں علا مہ اقبا ل کے عظیم خو اب ،قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے مضبو ط ادارے اور بر صغیر کے مسلما نو ں کی لا ز وال قر با نیو ں کی یا د دلا تا ہے ، جو انہو ں نے ایک آزاد ر یا ست کے حصو ل کیلئے دیں ، انہوںنے کہا کہ و قت کا تقا ضا ہے ملک میں قو می یکجہتی ،مذ ہبی رواداری ،فر قہ ورانہ ہم آہنگی اور بھا ئی چا ر ے کی فضا کو پر وان چڑھا یا جا ئے اس موقع پر چوہدری احسان ننھا آرے والے سمیت ضلع بھر کے سینکڑوں کارکنوںنے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) گائوں 327گ ب اضافی آبادی میں اوباش نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاتھانہ چٹیانہ میں مقدمہ درج ملزم گرفتار بچی ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق چک نمبر327گ ب اضافی آبادی میں اوباش شخص نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاتھانہ چٹیانہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرکے بچی کو طبی امداد کے لیے چک 316گ ب ہسپتال میں منتقل کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور کپڑے کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے سوٹ چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق مدینہ بلاک پیرمحل کی رہائشی ثمرین اویس زوجہ اویس طارق مسکان بوتیک سنٹر کے نام سے کپڑے کی دکان بنارکھی ہیں نامعلوم دکان سے 200سوٹ ریشمی زنانہ ، کپڑے مالیت چار لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) حکومت پنجاب کا لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کا منصوبہ صرف زرعی زمینوں تک محدود شہری اور رہائشی رقبہ جات بدستور پٹواری کلچر کے سپر د ہونے کے باعث سائلین پریشانی کاشکار ،، پنجاب حکومت زرعی اور سکنی ادھورے ریکارڈ کو جلد سے جلد کمپیوٹر ائز کروائے تاکہ لینڈ ریکارڈ کی اہمیت کے حامل ہونے کے پیش نظرصوبے بھر میں معاشی واقتصادی ترقی کی نئی راہیں ہموارہونے سمیت اربوں روپے پراجیکٹس کی تعمیر کے مقاصد حاصل کیے جاسکیںحاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے اربوں روپے سے پنجاب بھر میں تحصیل سطح پرسکنی و زرعی زمینوں کو لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کے تحت کمپیوٹرائز کرکے فرد ملکیت جاری کرنے کا پروگرام شروع کیا جس کے تحت پنجاب بھرکی کئی تحصیلوں میں زرعی زمینوں کا 70فیصد جبکہ سکنی اور کمرشل زمینوں کو تاحال کمپیوٹرائز نہیں کیا گیا حالانکہ حکومت کو زیادہ تر آمدنی سکنی وکمرشل رقبہ جات سے حاصل ہورہی تھی جس سے حکومت پنجاب کا لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کا منصوبہ بیوروکریسی کی نذر ہوچکا ہے سکنی وکمرشل جائیدادوں کے مالکان آئے روز محکمہ مال کے پٹواریوں کے رحم کرم پر ہونے سمیت من مانی قیمت پر انتقال رجسٹری کروانے کے باعث حکومت کو ماہانہ کروڑوں روپے نقصان کا سامنا ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور سکنی اور کمرشل زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے سمیت زرعی زمینوں کے سوفیصد ریکارڈ کو کمپیوٹر ائز کیاجائے پنجاب حکومت زرعی اور سکنی ادھورے ریکارڈ کو جلد سے جلد کمپیوٹر ائز کروائے تاکہ لینڈ ریکارڈ کی اہمیت کے حامل ہونے کے پیش نظرصوبے بھر میں معاشی واقتصادی ترقی کی نئی راہیں ہموارہونے سمیت اربوں روپے پراجیکٹس کی تعمیر کے مقاصد حاصل کیے جا سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) اے سی پیرمحل کا چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ہمراہ پودا لگاکر تحصیل پیرمحل میں شجر کاری مہم کا آغاز تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل ہمراہ چوہدری طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر ، میونسپل کمیٹی کونسلرز کے ہمراہ بے نظیر پارک میں پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے بتلایاکہ ایس ڈی او فاریسٹ کمالیہ کی طرف سے ایک ہزار پودے تحصیل پیرمحل کومہیا کیے جارہے ہیں پودوں کولگاکر ان کی آبیاری پر پوری توجہ دی جائے گی انہوںنے کہا درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے اور آنے والے وقت کل کا اثاثہ بھی اس لیے قومی ذمہ داری سمجھ کر درخت لگاکر درختوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اس موقع پر چوہدری سلطان احمد وائس چیئرمین سمیت منور علی ، عاطف گجر اور بلدیہ پیرمحل کے ملازمین ا ورکونسلرز کی کثیر تعداد نے پودے لگائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) 23مارچ1940ء وہ تاریخی دن ہے جب ہم نے بطور قوم پاکستان کی طرف سفر شروع کیاپا کستان کے حصول کے لیے دی گئی قربانیوں کے مقصد کوسمجھنا اولین ترجیحات میں ہونا چاہیے آج اس عزم کا دن ہے کہ ملک کو لسانی اور فرقہ واریت سے پاک رکھا جائیجو قوم متحد ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ان خیالا ت کا اظہار حافظ محمد نجیب ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر /اسسٹنٹ کمشنرپیرمحل نے 77 واں یوم پاکستان کے سلسلہ میں اپنے پیغام میں کیا انہوںنے کہا بے پناہ قربانیوں کی بدولت حاصل کئے گئے وطن عزیز کو حاصل کرنے سمیت یو م پا کستا ن ان نظر یا ت کی تجد ید کا د ن ہے ، جو ہما ر ے پیا ر ے و طن کی تخلیق کے پیچھے کا ر فر ما تھے،انہو ں نے کہا کہ یہ د ن ہمیں علا مہ اقبا ل کے عظیم خو اب ،قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے مضبو ط ادارے اور بر صغیر کے مسلما نو ں کی لا ز وال قر با نیو ں کی یا د دلا تا ہے ، جو انہو ں نے ایک آزاد ر یا ست کے حصو ل کیلئے دیں ، انہوںنے کہا کہ و قت کا تقا ضا ہے ملک میں قو می یکجہتی ،مذ ہبی رواداری ،فر قہ ورانہ ہم آہنگی اور بھا ئی چا ر ے کی فضا کو پر وان چڑھا یا جا ئے ملک کی ترقی کے لیے اپنا قومی فریضہ اداکرنا چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان میں حقیقی عوامی انقلاب آئے گا جس کے بعد پاکستان کی عوام کو درپیش تمام تر مسائل جنگی بنیادوں پر حل ہونگے حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے میں مصروف ہیں بہت جلد پاکستان میں حقیقی عوامی انقلاب آئے گا پی ٹی آئی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہد ری احسان ننھا آرے والے نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مزدور، نادار اور محنت کش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے اور عوام زندہ درگور ہو گئے ہیں قائد کا پاکستان آج مفاد پرست ،سرمایہ دار اور نام نہاد جموریت کا لاگ آلاپنے والے سیاست دانوں کی جانب سے دئیے گئے زخموں سے چور ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد پاکستان میں حقیقی عوامی انقلاب آئے گا جس کے بعد پاکستان کی عوام کو درپیش تمام تر مسائل جنگی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

Share this:
Tags:
pir mahal teachers اساتذہ پیرمحل تعینات
Pakistan Day Ceremony
Previous Post ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں: علی کاظمی
Next Post دورہ ویسٹ انڈیز: عمر اکمل اور اظہر علی باہر
Umar Akmal, Azhar Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close