Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 1/8/2016

August 1, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) قوموں کی تقدیر کا دارمدار علم کے فروغ پر ہوتا ہے جس معاشرے میں علم کا فقدان ہے وہ معاشرہ کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا ‘ علم حاصل کرنا قوم کے ہر فرد کی قومی اور مذہبی ذمہ داری ہے پاکستان سے غربت،جہالت اور دہشت گردی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے روڈ میپ کے مطابق شرح خواندگی میں اضافہ کرنا وقت کا تقاضا ہے ان خیالات کا اظہار رائو عتیق احمد ای ڈی او ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ہمراہ ملک الطا ف حسین ڈی ای او مردانہ، نجمہ کوثر ڈی ای او زنانہ ،فاروق زاہد ڈپٹی ڈی ای او پیرمحل کے ہمرا ہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پیرمحل میں منعقدہ پروقار تقریب جس میں اے ای اوز ، اساتذہ سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے تحت سوفیصد شرح خواندگی کو کامیاب بنانے کے لیے چار سال سے نوسال کے بچوں کو سکول میں لازمی داخل کروائیں ۔اساتذہ اس ملک کا روشن مستقبل ہیں اور وہ اس روشن مستقبل کے امین ہیں اساتذہ طلبہ کی تعلیم و تربیت میں اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں تعلیم کا مقصد صرف حصول روزگار نہیں ہونا چاہیے بلکہ ایک مہذب اور با اعتماد فرد کی تشکیل ہو تاکہ اقوام عالم میں پاکستان کا نام روشن ہو پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے فاروق زاہد ڈپٹی ڈی ای او پیرمحل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اساتذہ اور معاشرے کے ہر فرد پر لازم ہے وہ علم کے فروغ پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ملک و ملت کے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرے اساتذہ کو کرہ ارضی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ترقی کی دوڑمیں شامل ہونے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں طلبہ کی تربیت پر وقف کر نے کی ضرورت ہے۔جس سے ہمارے ملک اور قوم کا مستقبل تابناک ہوگاانہوں نے کہا کہتعلیم کا ایک بڑا مقصد بچوں کی کردار سازی بھی ہونا چاہیے ۔ وہ اساتذہ انتہائی قابل تعریف ہیں جو تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی کردار سازی پر بھرپور توجہ دیتے ہیںنجمہ کوثر ڈی ای او زنانہنے کہا تعلیمی نظام کی کامیابی قابل اور محب وطن اساتذہ کی مرہون منت ہے ۔ کوئی قوم اساتذہ کی محنت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی ایک اچھا استاد اپنے عمل سے شاگر د کے ذہن تسخیر کرتا ہیجب تک پورا معاشرہ فروغ علم کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا نہیں کرتا اس وقت تک ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے اور طلبا و طالبات اپنی زندگیوں کو کامیاب بنانے کے لئے اساتذہ اور والدین کا احترام کریںعلم کے فروغ عین عبادت ہے اس نظریہ کے تحت علم کے فروغ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لارہے ہیں ۔ اساتذہ کا مقابلہ کسی تعلیمی ادارے یا فرد سے نہیں بلکہ اساتذہ کا مقابلہ جہالت کے خلاف ہے۔ جس کے لیے اساتذہ کو بھرپور جدوجہد کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کے روڈ میپ کو کامیاب بناناہوگا اس موقع پر اے ای او مرکز پیرمحل محمد علی ، چوہدری محمد اسلم ، سہیل محمود ڈی ایم سمیت اساتذہ کی کثیر تعدادنے سمینار میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چوروں کا چھکا چھ گھروں کی چھتیں پھاڑکر نامعلوم چور لاکھوں روپے کے طلائی زیورات قیمتی پارچا ت چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر662/3گ ب میں نامعلوم چوروں نے پانچ گھرو ں جن میں ثناء اللہ ہراج ولد اللہ دتہ ،منظورحسین ، اللہ دتہ ولد غلام حسین ، عبدالرزاق ولد نوراکبر ، قاری غلام مرتضی امام مسجد کے گھروں کی چھتوں پھاڑ کر نقب لگالی خضرحیات ولد عبدالغفور قوم ہراج کے گھر کے پانچ کمروں کی چھتیں پھاڑکر ساڑھے تین تولے طلائی زیور نقدی قمیتی پارچات مالیت پانچ لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے نامعلوم چوروںنے چک نمبر673/14گ ب کے رہائشی محمد لطیف ولد محمد سرور کے گھر کے تین کمروں کی چھتیں پھاڑکر ساڑھے نوتولے طلائی زیورات سوٹ سلے ان سلے مالیت پانچ لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلا ف مقدمات درج کرلیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سی این جی اور پٹرول پمپ پر گن مین نہ رکھنے پر دوسی این جی ایک پٹرول پمپ منیجر کے خلاف سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمات تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے دی پنجاب آف سیکورٹی وجنرل ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈی ننس 2015کے تحت الضامن سی این جی اسٹیشن کے منیجر محمد یوسف ولد احمد علی بلوچ اور رجانہ روڈ پیرمحل پر واقع پیرمحل سی این جی اسٹیشن کے منیجر طارق عزیز ولد قطب دین ا ور چاند پٹرولیم بائی پاس سندھلیانوالی روڈ پٹرول پمپ منیجر لیاقت علی ولد شوکت علی کے خلاف سیکورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کرلیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) شادی شدہ خاتون کو بچے سمیت اغواکرنے اور نوسالہ بچی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق بستی خانجوان سی پلاٹ پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ر ہائشی حلیمہ بی بی زوجہ عمرحیات کی بیٹی نگینہ بی بی او راس کا بیٹا عثمان عمر پانچ سال کو اظہر ولد نواز ،خان ولد مستا ،عاشق ولد محمد حسین ،صغیر ولدعاشق ،زرینہ زوجہ نصرت ،چمن بی بی دختر نواز ساکن سی پلاٹ پیرمحل حرام کاری کی نیت سے اغواکرکے لے گئے اور گھر سے نقدی 30ہزار روپے چوری کرکے لے گئے چک نمبر673/14گ ب عرفان ولد لقمان میں دیوار پھلانگ کرگھر میں سوئی ہوئی نوسالہ بچی یاسمین دخترذاکر کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمات درج کرلیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چوروںنے دکان اور سٹور میں نقب لگاکر یوپی ایس اور لاکھوں روپے کا گودام سے سامان کباڑ اور موٹر سائیکل رکشہ چوری کرلیا مقدمات درج تفصیل کے مطابق برہان شاہد ولد شاہد اقبال نے میجر احمد نواز پلازہ پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اقبال میرج بیور و دفتر بنارکھا ہے نامعلوم چوروںنے نقب لگاکر ہزاروں روپے مالیت کا یوپی ایس اور انعامی کوپن چوری کرلیے ذوالفقار ٹائون پیرمحل میں لیاقت علی ولد شوکت علی نے سامان کباڑکا سٹور بنارکھا ہے سٹور سے نامعلوم چور موٹرسائیکل رکشہ مالیت ایک لاکھ روپے ، چھ من 25کلو تانبہ مالیت ایک لاکھ 12ہزار روپے تین من15کلو پیتل مالیت 37ہزار روپے باریک سلو ر پیتل دومن مالیت 13ہزار روپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ٹریفک پولیس تحصیل پیرمحل ماہ جولائی 2016میں 1020چالان کرکے 281500روپے وصول کرلیے تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس پیرمحل میں تعینات اظہر شیرازی نے ماہ جولائی 2016میں 341چالان کرکے ایک لاکھ 6ہزار پانچ سوروپے حامد علی اے ایس آئی نے 367چالان کرکے 98ہزار روپے عاشق علی اے ایس آئی نے 312چالان کرکے 77ہزار روپے وصول کیے اس طرح ٹریفک پولیس تحصیل پیرمحل ماہ جولائی 2016میں 1020چالان کرکے 281500روپے وصول کرکے خزانہ سرکار میں جمع کروادیے

Share this:
Tags:
Development end knowledge pir mahal promotion Society terrorism پیرمحل ترقی تقدیر ختم دہشت گردی علم فروغ معاشرے
Karachi
Previous Post کراچی کی خبریں 1/8/2016
Next Post جرمن فارمولا ون ریس کا ٹائٹل ورلڈ چیمپئن لیوس ہمیلٹن نے جیت لیا
Lewis Hamilton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close