Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 16/2/2017

February 16, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں 75ہزار بچوں کو پولیو ویکسیئن پلائی جارہی ہے پولیو مہم کے دوران خانہ بدوش بچوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدارپیرمحل ، ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او ، اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر موضع جوسہ اور ہیڈسندھنائی میں پولیو مہم کو چیک کرتے ہوئے انہوںنے موضع جوسیہ میں یونین کونسل کے دفتر کا دورہ کرکے نمبرداری کے لیے آنے والی درخواستوں کا فیصلہ کرتے ہوئے وقار سہول کو نمبردار مقر کردیا ہیڈسندھنائی پر پولیو ٹیم کے ریکارڈ کو چیک کرتے ہوئے خانہ بدوش قبائل کے بچوں کو خصوصی طورپر پولیو ویکسئین پلانے کی ہدایات دی محکمہ پولیس کو پولیو ورکرز کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایات دی ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ اونے بتلایاکہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنرپیرمحل کی قیادت میں تحصیل پیرمحل میں 75ہزار بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے پلائے جارہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )اللہ چوک پیرمحل میں موٹرسائیکل رکشہ جات کے غیر قانونی اڈاجات شہریوں کے درد سر بن گئے ٹریفک پو لیس کے جوان غائب آئے روز حادثات کے باعث درجنوں شہری حادثات کی نذر ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم کے باوجود اللہ چوک پیرمحل میں ٹریفک پولیس اہلکا رتعینات نہ کیاجاسکا فی الفور اللہ چوک پیرمحل موٹرسائیکل رکشہ جات کے غیر قانونی اڈاجات ختم کروائے جائیں سماجی حلقے تفصیل کے مطابق 23کروڑروپے سے پیرمحل رجانہ روڈ دورویہ سڑک تعمیر کی گئی اللہ چوک پیرمحل مرکزی چوک ہونے کے باعث ٹریفک کارش ہوتا ہے میونسپل کمیٹی پیرمحل نے ناجائز تجاوزات کو ختم کرتے ہوئے ہر قسم کی ریڑھیوں کو اللہ چوک سے ہٹادیا مگر اللہ چوک پیرمحل میں موٹرسائیکل رکشہ جات کے غیر قانونی اڈاجات کے باعث ہر گھنٹہ میں کم ازکم ایک حادثہ معمول ہے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی کھلی کچہری میں شہریوں کے مطالبہ پر ڈی پی او نے اللہ چوک پیرمحل میں ٹریفک پولیس اہلکار وں کی ڈیوٹی کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا تھا کئی ہفتے گذرنے کے باوجود کوئی بھی ٹریفک پولیس کا اہلکار تعینات نہ کیاجاسکا جس سے آئے روز حادثات ہونے کے باعث درجنوں شہری زخمی ہوچکے ہیں اور کئی کئی گھنٹے ٹریفک بندہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے سماجی فلاحی حلقو ں نے اللہ چوک پیرمحل میں موٹرسائیکل رکشہ جات کے غیر قانونی اڈاجات کو فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خلاف وزری کے مرتکب موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور کو 72گھنٹے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) عوام کو حقوق کی فراہمی مردم شماری سے مشروط ہے سرکاری ملازمین فرضی شناسی سے مردم شماری کا کام مکمل کریں تاکہ ملک میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جاسکے ان خیالات کااظہار ڈویژن سینسر آفیسر چوہدری ظہور احمد نے حافظ محمد نجیب تحصیل سینسر آفیسر کے ہمراہ چھٹی مردم شماری کی دوسری تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا 20کروڑ عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی اور وسائل کادرست استعمال مردم شماری سے مشروط ہے اس لیے تمام اہلکار قومی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہوکر اپنے فرائض انجام دیں کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں انہوںنے مردم شمار ی کا ڈیٹا روزانہ کی بنیاد پر شمارکرنے اور انہیں مجاز اتھارٹی کو بھجوانے کی ہدایات بھی کی اس موقع پر محمد علی اے ای او ، عبدالرزا ق ڈپٹی ہیڈ ماسٹرمحمد انجم ،عبدالغفار، ملک طارق ہیڈماسٹر ، چوہدری محمد اسلم محمد صدیق صاحب نمائندہ مردم شماری بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل(نامہ نگار ) اسلام امن ، بھائی چارہ کا درس دیتا ہے ملک میں خود کش حملہ کرنے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو بموں سے نہیں مارتا ان خیا لات کا ظہارابوتراب سابق ضلعی چیئرمین ایف آئی ایف نے لاہور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہمیں خوف خدا کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی کے اصول متعین کرنا چاہیے ہمیں ہمیشہ اللہ تعالی پر توکل رکھنا چاہیے اسلام کے سنہری اصولوں کو اپنا کر ہمیں اپنی عاقبت سنوارنی چاہیے مذہب اسلام نے امن کا درس دیا ہے اسلامی مملکت میں اقلیتوں کے لئے بھی حقوق وضع کئے گئے ہیں ان کے ساتھ سختی نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے مگردرندہ صفت دہشت گردی جنت کی خاطر مسلمانوں کے گلے کاٹ رہے ہیں وہ دین کی خدمت نہیں بلکہ کسی خاص مقصد کی تکمیل چاہتے ہیں ہمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی جو کہ مملکت پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں انہوںنے کہا پرو فیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی سمجھ سے بالاتر ہے دین اور پاکستان کی خدمت کرنے والوں کو ملک دشمن بھارت کے لیے سب اچھا کی رپورٹ دینے کے لیے نظر بند کرنا ملک کے محب وطن لوگوں سے زیادتی کے مترادف ہے انہوںنے کہا ہم ملک پاکستان کی سلامتی اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے کوشاں ہے ہر وہ میلی آنکھ جو وطن کی سلامتی کے خلاف اٹھے اس کو جھکانے کے لیے پاک فوج اور حاکم وقت کے ساتھ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) یونین کونسل نمبر71کا سائیں خالد شریف چیئرمین کی زیرصدارت اجلاس سانحہ لاہور کے شہداء کی روح کے لیے ایصال ثواب تفصیل کے مطابق یونین کونسل نمبر71کا سائیں خالد شریف چیئرمین کی زیرصدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وائس چیئرمین چوہدری محمد اعظم وسیم نمبردار ، کونسلرز مہر وریام کھمان ،منظور احمد کھمان ، مقصوداحمد گادھی ، محمد ساجد حاجی محمد اشرف ، لیڈی کونسلر فرزانہ قاسم بھٹی ، ارشاد بی بی نے شرکت کی اجلاس میں یونین کونسل کو ترقیاتی فنڈ کے استعمال اور بچوں کی تاریخ پیدائش لیٹ اندراج اور وفات کے طریق کار پر کاروائی کی گئی یونین کونسل میں کمپیوٹر اور ریکارڈ کی عدم دستیابی کے پیش نظر فی الفور ریکارڈ کی فراہمی پر چیئرمین ضلع کونسل کو مطالبہ کرنے کی قراد اد پیش کی گئی مشترکہ قراداد کے ذریعے چک نمبر319گ ب جرنیلی مین رجانہ روڈ سے ہوتی ہوئی چک نمبر320تا321گ ب کے لیے ایم این اے فنڈ سے فی الفور تعمیر کروانے کا مطالبہ پیش کیا تمام کاروائی اجلاس سیکرٹری حفظہ نے پیش کی اجلاس میںسانحہ لاہور کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور اللہ چوک پیرمحل میں حافظ موبائل کی چھت سے دکان میں داخل ہوکر لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق اللہ چوک پیرمحل میں حافظ موبائل کی دکان میں چھت کے ذریعے نامعلوم چور داخل ہوکر نقدی دولاکھ روپے اور تین عدد موبائل فون چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلاع پر نامعلوم چو روں کے خلاف کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ناقص اور غیر معیاری سرخ مرچ فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اے سی پیرمحل کی ہدایات پر اسحا ق شاہ فوڈ انسپکٹر نے ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے چک نمبر320گ ب میں عبدالرحمان کریانہ سٹور پر چھاپہ مارکر ناقص اور غیر معیاری سرخ مرچ کے نمونہ جات لے کر لیبارٹری کو بھجوا دیے جو غیر معیاری ثابت ہوئے تھانہ پیرمحل پولیس نے دکان مالک عبدالغفار ولد عبدالرحمن کے خلاف پنجاب پیور فورڈ اتھارٹی ایکٹ 2011امینڈنٹ 2016کے سیکشن 23کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پانچ کس افراد نے اسلحہ کی نوک پر خرید کردہ رقبہ پر قبضہ کرکے مکان مسمار کرڈالے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری کرلیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نذرحسین ولد شیرمحمد قوم کھرل نے موضع موجو کاٹھیہ میں بروئے انتقال نمبر1174-75کے تحت مربع نمبر47خرید کرکے پختہ مکان چاردیواری بناکر رہائش رکھی ہوئی تھی کہ ملزمان اعجا زحسین ولد غلام عباس ،محمد نواز ،رشید ، مامند ،ظفر وغیرہ پانچ کس نے نذرحسین کے گھر میں داخل ہوکر اس کی بیوی کو تشدد کانشانہ بنایا مکان مسمار کردیا ایک عدد پیٹر ، ایک نلکا مکان مسمار کرکے دولاکھ روپے کا گھریلو سامان چوری کرلیا اور فصل سرسوں کاٹ لی رقبہ سے دوعدد درخت کاٹ کر چوری کرلیے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق ہائوسنگ کالونی پیرمحل کار ہائشی محمد عمران حسین ولد محمد عنایت اللہ نے اپنی موٹرسائیکل نمبرTSL-2433جوکہ گھر کے باہر کھڑی کی جس کو نامعلوم چوروںنے چوری کرلیا تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا چھاپہ لاکھوں روپے مالیتی 30 بوری 825کلو خشک پوست(بھکی) منشیات برآمد مقدمہ در ج تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیر محل رائے فاروق احمد نے دن دیہاڑے شہر کے وسط مکہ بلاک میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کلو افیم تیار کرنے والی پوست(بھکی) پکڑ لی دو ملزم عمران علی ، ساجد علی پسران نزاکت علی کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے زیر دفعہ9Cت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) چار افراد نے حرام کاری کی نیت سے سکول کی طالبہ اغواکرلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی ذوالفقار علی ولد محمد طفیل کی بیٹی ارم ذوالفقار جو کہ نیشنل کالج غوثیہ چوک پیرمحل میں MCSکی طالبہ ہے کو ساجد علی ولد غلام حسن چک718گ ب ناصر علی ولد نامعلوم قوم کاٹھیہ ساکن چک58/3ٹکڑا دوکس نامعلوم خواتین ایک نامعلوم مرد نے طالبہ کو طلائی زیورات پانچ تولے لیپ ٹاپ ، نقدی دس ہزار روپے سمیت کار میں زبردستی اغواکرکے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ پیرمحل
پولیس نے زیر دفعہB 365ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) جمہوریت کے تحفظ کا خیال ترک کرکے دفاع و تحفظ وطن پر توجہ دی جائے اور دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے فوج تمام اقدامات بروئے کار لائے ان خیالات کا اظہار رانا محمد شفیق سابق امیدوارپنجاب اسمبلی ہاکی اولمپیئن نے دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق و مکمل طور پر غیر جانبدارانہ و بے رحم آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے ہمیشہ ملک و قوم کے تحفظ کو مقدم رکھتے ہوئے قربانیوں کی عظیم و بے مثال داستانیں رقم کیں اور پاکستان وعوام کا تحفظ و دفاع یقینی بنایا اور ہرپاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور آج بھی فوج پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں مگر اقتدار پرست مافیا جو کرپشن کے سرمائے سے دہشتگردی کے سانپوں کو دودھ پلارہی ہے فوج کے اس عزم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان آج تک اپنی روح کے مطابق بلا تفریق وغیر جانبدارانہ عملدرآمد سے محروم ہے اور کراچی کو رینجرز کے حوالے کرکے بد امنی سے نجات دلانے والے پنجاب و لاہور میں رینجرز آپریشن کے سب سے بڑے مخالف بنے ہیںاسلئے ضروری ہے کہ اب جمہوریت کے تحفظ کا خیال ترک کرکے دفاع و تحفظ وطن پر توجہ دی جائے اور دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے فوج تمام اقدامات بروئے کار لائے اور مقصد و عزم کی تکمیل کی راہ میں جو بھی آئے اسے آہنی ہاتھ سے کچل دیا جائے ! قومی مفادات کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کے ذریعے ہر ملک و قوم دشمن کو بلا تفریق مرتبہ و اختیار کیفر کردار تک پہنچانے کی روایت اپنائی جاتی تو یقینا ملک و قوم دہشتگردی کے ناسور سے محفوظ ہوجائے مگر افسوس کہ مفادات کی روایت قائم ہے اور عوام کے قتل کا سامان کررہی ہے۔

Pir Mahal
Pir Mahal

Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Share this:
Tags:
attention commissioner District office pir mahal polio بچوں پولیو پیرمحل تحصیل توجہ دفتر کمشنر
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post کراچی والے ہی کراچی کو سنواریں گے، سید نیئر رضا
Next Post پاکپتن کی خبریں 16/2/2017
Sardar Mansab Mna

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close