Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں راحیل گجر سے 26/06/2015

June 27, 2015 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (راحیل گجر سے) گھریلو جھگڑا پر دیور نے بھابھی کو تشدد کر کے زخمی کر ڈالا بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر ایک شخص زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر 719 گ ب کی رہائشی پروین اختر زوجہ احمد بخش کو گھریلو تنازعہ پر اس کے دیور طارق نے گھر میں داخل ہوکر تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر321گ ب کے رہائشی محمد جاوید ولد ظہور کو بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر شیر بہادر نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر 322گ ب کا شیر بہادر ولد منظور احمد زخمی ہوگیا سڑک کے حادثہ میں شفقت ولد حبیب ساکن چک 718گ ب زخمی ہوگیا زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (راحیل گجر سے) اوباش شخص نے دوسری جماعت کے طالب علم کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق کوہل کلاں کے رہائشی محمد امتیاز ولد محمد امین جوکہ دوسری جماعت کا طالب علم ہے کو سلیمان ولد محمد نواز نے زبردستی بدفعلی کانشانہ بناڈالا تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزم سلیمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( راحیل گجر سے ) ٹی ایم اے پیرمحل کا گندے پانی سے کاشتہ سبزیوں کے خلاف آپریشن چارایکڑ سرکاری رقبہ پر کاشت سبزی کی فصل ٹریکٹر چلاکر تلف کردی میںنے عدالتی حکم امتناعی حاصل کررکھا ہے ملک محمد انور زمین ٹھیکیدار تفصیل کے مطابق پیرمحل کے اردگرد سرکاری رقبہ جات پر گندے پانی سے سبزیوں کی عرصہ دراز سے ناجائز کاشت کی جارہی ہے گندے پانی سے پیدا شدہ سبزیاں شہریوں کو عرصہ دراز سے سپلائی کی جارہی تھی شہری گندے پانی سے تیار شدہ سبزیوں کے استعمال کے باعث موذی امراض میں مبتلا ہورہے تھے ٹائون کمیٹی پیرمحل کے عملہ نے چارایکڑ سرکاری رقبہ پر کاشت سبزی کو بذریعہ ٹریکٹر ہل چلاکر تباہ کردیا زمین ٹھیکیدار ملک محمد انور کا کہنا ہے کہ زمین ٹائون کمیٹی پیرمحل سے ٹھیکہ پر لے رکھی ہیں جس کی بابت میں نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کررکھا ہے ٹائون کمیٹی کے عملہ نے میری کاشتہ سبزی کو تباہ کردیا
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( راحیل گجر سے ) صحافت کے اغراض و مقاصد کے برعکس قلم کی عصمت کو سر بازار نیلام کرنے والوں کے محاسبہ کا وقت آن پہنچا آج بھی اگر علاقائی صحافیوںنے پریس کی آڑ لے کردھندوں میں ملوث قبضہ گروپوں اٹھائی گیروں کے خلاف آواز بلند نہ کی تو یہ مقدس پیشہ بدنام تر ہوجائے گا ان خیالات کا اظہار رانا عبدالوحید خان نسیم چیئرمین جرنلسٹ ایکشن کونسل پاکستان نے پیرمحل میں میڈیافورم کے زیر اہتمام صحافیوں کی ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا ہم نے میڈیا کی آزادی بھیک میں نہیں حاصل کی جھوٹے مقدمات سختیاں اور جیلیں کاٹی صحافیوں کی عظیم قربانیوں کے نتیجہ میں جب صحافت کو تھوڑی سی پذیرائی ملی تو مفاد ات حاصل کرنے اور اپنے کالے دھندوں کو چھپانے کے لیے مافیا نے اپنی دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو صحافت کے لبادے میں چھپاناشروع کردیا انہوںنے کہا ہم صحافت کے اغراض و مقاصد کے برعکس قلم کی عصمت کو سر بازار نیلام نہیں ہونے دیں گے اگر ایک طویل جنگ میڈیا کی آزادی کے لیے لڑی تو دوسری طویل جنگ صحافت میں چھپی کالی بھیڑوں کو اس عظیم شعبہ سے نکالنے کے لیے لڑیں گے اس موقع پر رانا شاہدالرحمن وائس چیئرمین ، رانا غلام سرور بابر صدر نے بھی خطاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( راحیل گجر سے ) برائلر کی افزائش کے لیے مردہ مرغی اور آلائشیں اور خون کا استعمال شہریCocci, H9, اور ND جیسے موذی وائرس کاشکار حکومت انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے فیڈ ملزمالکان کے خلاف کاروائی کو یقینی بنائیں تفصیل کے مطابق فیڈ ملز مالکان ناقص اور مہنگی فیڈ فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام مہنگا اور غیر معیاری گوشت خریدنے پر مجبور ہیں فیڈ ملز مالکان فیڈ میں مردہ مرغی اور ہر قسم کی غلاظت ڈالتے ہیں جس سے مرغی کی بیماری Cocci, H9, اور ND وغیرہ کا وائرس لگا تار چل رہا ہے جو کہ گوشت کے ذریعے لوگوں کے جسم میںداخل ہو رہا ہے جس سے عوام خطرناک قسم کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکام اس کا نوٹس لے کر ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں جو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( راحیل گجر سے ) آشوب چشم موسمی وائرل مرض جوقابل علاج مون سون میں شدید گرمی’حبس اور پسینے کی زیادتی کی وجہ سے ہرعمر کے مرد خواتین بچوں بوڑھوں پراثرانداز ہوتی ہے آشوب چشم سے متاثرہ مریضوں کو ٹھنڈے صاف پانی یا عرق گلاب سے آنکھیں بار بار دھوئیں ‘خالص شہد سلائی سے لگانا مفید ہے ان خیالات کا اظہار حکیم افتخار احمد گورایہ نے آگاہی بیان میں کیا انہوںنے کہا وائرل مرض کا دورانیہ کم و بیش ایک ہفتہ پر مشتمل ہوتاہے عرق گلاب سو ملی لیٹرمیں ایک گرام پھٹکری سفید شامل کرکے بطور آئی ڈراپس استعمال کریں یہ نسخہ بارہ سال سے کم عمر بچوںکیلئے نہیں ہے انہیں صرف صاف ٹھنڈے پانی یا عرق گلاب کا استعمال کروائیں۔دھوپ کی عینک کا استعمال اوربرف سے آنکھوں کی ٹکور فائدہ مندثابت ہوتی ہے یاد رہے برف صاف پانی کا ہویا عرق گلاب سے تیار کی گئی ہو۔ ٹھنڈک سے آشوب چشم کاوائرس کمزور پڑ جاتاہے۔ گرمی’حبس اور بارش کے بعد آلودہ پانی کی وجہ سے آشوب چشم کاوائرس زیادہ نشو و نما پاتا ہے اور آنکھوں کو متاثر کرتا ہے۔ جیسے جیسے گرمی کی شدت کم ہوتی ہے یہ وائرس دم توڑ دیتا ہے۔ وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے آنکھ سرخ ہو جاتی ہے اورتکلیف کی شدت سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آنکھ میں ریت گر گئی ہو۔ ایک آنکھ کے متاثر ہونے کے بعد دوسری آنکھ عموماً 48گھنٹے بعد متاثر ہو جاتی ہے۔ احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرتے ہوئے حکیم افتخار احمد گورایہ نے کہا کہ یہ ایک چھوت دار مرض ہے جومتاثرہ فرد کے زیر استعمال اشیا ء خصوصاًتولئے’رومال یاا لودہ ہاتھ ملانے سے ایک سے دوسرے کو لگتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ایسے افراد جو آشوب چشم سے متاثر ہوں وہ بار بارصابن یالیکوئڈ سوپ سے ہاتھ دھوئیں۔ آنکھوں سے بہنے والے پانی کو ہاتھ کی بجائے ٹشو پیپر سے صاف کر یں۔ کسی قسم کی پیچیدگی کی صورت میںفوری طور پرہسپتال یاماہر امراض چشم سے رجوع کریں۔ آشوب چشم میںمندرجہ بالا بے ضرر گھریلو علاج کے علاوہ طرح طرح کی ادویات ازخود استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ غلط دوا کے استعمال سے قرنیہ متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( راحیل گجر سے ) غیر معروف برانڈکی چائنا موٹرسائیکلیں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی بغیر نمبرموٹرسائیکلیں پولیس پکڑلیتی ہے نمبر لگوانے کے بعد موٹرسائیکل چھوڑنے کی شرط جبکہ محکمہ ایکسائز کا غیر معروف برانڈکی چائنا موٹرسائیکلیں رجسٹرڈکرنے سے انکار موٹرسائیکل مالکان اور ڈیلروں کے لیے درد سربن گیا تفصیل کے مطابق محکمہ ایکسائز کے ڈائریکٹر جنرل کی طرف سے معروف کمپنیوں کی موٹرسائیکلیں جن میں جیو ، ہیرو ، سہراب اور دیگر شامل ہے کی طرف سے رجسٹریشن نہ کروائے جانے پر پابندی لگادی گئی مگران کمپنیوں کی طرف سے جو موٹرسائیکلیں ڈیلروں یا عوام کو فروخت کی گئیں ان کی رجسٹریشن کے بارے میں ضابطہ کا اعلان نہ کیا گیامحکمہ ایکسائز کی طرف سے بغیر رجسٹرڈ شدہ گاڑیوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ شروع ہے جس سے غیرمعروف برانڈ کی چائنا موٹرسائیکلیں خرید کرنے والے عوام پوری قیمت اداکرنے کے باوجود سخت مشکلات کا شکار ہے کیونکہ بغیر نمبرپلیٹ موٹرسائیکل پولیس پکڑلیتی ہے جو نمبرلگواکر لانے کی شرط تک موٹرسائیکل اپنی تحویل میں رکھے ہوئے ہیں موٹرسائیکل مالکان کو بھاری رشوت دیکراپنی موٹرسائیکل پولیس کے قبضہ سے چھڑانا پڑتی ہے اگر نہ رشوت نہ دے تو موٹرسائیکل پولیس کی تحویل میں کھڑی کھڑی بے کار ہوجاتی ہے کیونکہ موٹرسائیکل کے اہم پرزہ جات پولیس تحویل میں چوری ہوجاتے ہیں اگر قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے جب موٹرسائیکل کو نمبرلگوانے کے لیے فائل دی جاتی ہے تو محکمہ ایکسائز کے ضلعی افسران اعتراض لگاکر فائل واپس کردیتے ہیں جس سے موٹرسائیکل خریدار سخت پریشانی کا شکار ہے متاثرین نے محکمہ ایکسائز کے ڈائریکٹر جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر معروف موٹرسائیکل برانڈ کی رجسٹریشن کا ضابطہ جاری کیاجائے تاکہ غیر معروف چائنا کمپنیوںپر پابندی لگانے سے پہلے موٹرسائیکلیں خریدنے والے افراد اپنی موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کرواسکیں موٹرسائیکل ڈیلروں کا کہنا ہے موٹرسائیکلیں فروخت کرچکے ہیں جنہوںنے بروقت رجسٹریشن نہ کروائی اب موٹرسائیکل خریدار وقت پر رجسٹریشن نہ کروانے پر سخت پریشان ہے محکمہ ایکسائز کو نمبرلگوانے کے لیے ریلیف دینا چاہیے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے بلانمبری موٹرسائیکل کے خلاف سخت کاروائی کا حکم ہے بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل مالکان کے خلاف کاروائی کریں گے۔

راحیل گجر نمائندہ پیرمحل فون نمبر0331-8670101

Share this:
Tags:
pir mahal violence پیرمحل تشدد تنازعہ
Abdul Malik Baloch
Previous Post کارروائیاں ترک کرنیوالے نوجوانوں کو عام معافی دی جائے گی، بلوچستان ایپکس کمیٹی
Next Post پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کا تین روزہ ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ ادویات کی مفت فراہمی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close