Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 26/3/2017

March 26, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) کم عمر موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیورز’ بغیر لائسنس اور ناتجربہ کاری کیوجہ سے موت کے سودا گربن گئے’ موٹر سائیکل چاند گاڑیوں نے عوام کو ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ہے کم سن ڈرائیورز کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز شہری حادثات کاشکار ہوکر معذوری کی زندگی گزارنے پرمجبورہیں اکثرچاندگاڑی ڈرائیوان نے سلسنز اتارکر اوراکثرٹیپ ریکارڈ چلا کرمقابلہ بازی میںڈ رائیونگ کرتے ہیں ان چاندگاڑی چلانے والوں کی وجہ سے شہری ذہنی مریض بن رہے ہیں جن کو چیک کرنیوالاکوئی بھی حکومتی ادارہ نہیں ہے ٹریفک پولیس کے افسران کوتوجہ دلانے کے باوجود بھی ان کیخلاف کاروائی نہ ہونا ایک سوالیہ نشان بن رہاہے شہریوں نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایس پی ٹریفک سے فوری اصلاح احوال کامطالبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) محکمہ صحت اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹرکی غفلت مچھر اور مکھی مار مہم جاری نہ کی جاسکی شہری مختلف بیماریوں کا شکار تفصیل کے مطابق محکمہ صحت اور تحصیل ہیڈکوآرٹر کی طر ف سے مچھر وں مکھیوں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کے تدارک کے لیے شہربھر میں سپرے کروایا جاتا تھا تاکہ کسی بھی ممکنہ بیماری پر قبل ازوقت قابو پایا جاسکے مگر محکمہ صحت اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹرکی غفلت کے باعث مچھر اور مکھی مار مہم سپرے شروع نہ کی جاسکی جس سے ڈینگی وائر س سمیت دوسری خطرناک بیماریاں پھیلنے کاخدشہ پیدا ہورہا ہے سماجی فلاحی حلقوں نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور محکمہ صحت کو گھر گھر سپرے مہم شروع کرنے کا حکم جاری کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) آزاد اسلامی ریاست کا تصور ِاقبال ایک ایسی فلاحی مملکت کا احاطہ تھا جس میں انصاف ‘ مساوات ‘ امن ‘ ترقی ‘ خوشحالی ‘ تحفظ حقوق اور اسلامی اقدار کے مطابق ہر ایک کو مکمل آزادی حاصل ہو جبکہ تصورِ اقبال کے مطابق فلاحی ریاست کے حصول کیلئے مسلمان بر صغیر نے قائد کی قیادت میں یکجا و متحد ہوکر قربانیوں کی طویل داستان رقم کرتے ہوئے آزادو خود مختار پاکستان کی بنیاد رکھی مگر افسوس کہ پاکستان آج تک قائد کے افکار اور اقبال کے خواب کی حقیقی تعبیر اور اپنے قیام کے اصل مقاصد سے محروم ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری احسان ننھا راہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کیاانہوںنے کہا پاکستان کواقبال کے تصور کی تعبیر اور قائد کے افکار کی حقیقی تصویر بنانے کیلئے حقیقی معنوں میں ایسے جمہوری ‘ فلاحی اور اشتراکی نظام کا قیام ضروری ہے جو اختیارات کی نچلی ترین سطح تک تقسیم اور عوام کو با اختیار بنانے کی ضمانت فراہم کرے کیونکہ کرپشن ‘ بد امنی ‘ دہشتگردی ‘ لاقانونیت اور معاشی بد حالی کی وجہ استحصال ہے اور استحصال کی وجہ وہ طبقاتی نظام ہے جو مساوات و انصاف کا قاتل ہے اسلئے مساوات و انصاف کے قاتل کو ہلاک کئے بغیرنہ تو پاکستان کو قائد و اقبال کی تصور وخواب کے مطابق بنایا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کے مستقبل کو محفوظ ‘ پر امن و خوشحال بنایا جاسکتا ہے پاکستان مسلمانان بر صغیر کی اجتماعی ترقی وخوشحالی کیلئے قائم کیا گیا تھا مگر مخصوص طبقات نے اس کے اختیار و اقتدار پر قبضہ کرکے اکثریت کو حقوق و خوشحالی سے محروم کردیا ہے اور پاکستانی قوم ایک مخصوص و محدود اقلیت کی غلام بن کر رہ گئی ہے اسلئے اس استحصالی و ظالم اقلیت سے نجات کیلئے اتحاد اور مشترکہ جدوجہد اولین تقاضہ وقت ہے نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا اجتماعی جدوجہد کے ذریعے سے اختیار و اقتدار میں شراکت کی فراہمی یقینی بناکر مسائل و مصائب سے نجات اور خوشحال و محفوظ مستقبل کیا جاسکتا اور یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی قوم اپنے حقوق کے حصول اور مستقبل کے تحفظ کیلئے متحد و یکجا ہورہی ہے جو ہمارے ملک قوم کے استحصال ‘ ظلم ‘ نا انصافی سے پاک محفوظ ‘ خوشحال ‘ پر امن اور تابناک مستقبل کی نوید ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) پاکستان امیروں کیلئے نہیں بنا بلکہ اس پر غریبوں، مزدوروں، بیوائوں، یتیموں، ریڑھی بانوں، مزدوروں اور کسانوں کا بھی حق ہے امعاشی و اقتصادی بدحالی کو روکنے ملک کے استحکام اور پائیدار امن کیلئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی ان خیالات کا اظہار نعیم اخترجانباز صدر لیبر پاکستان لیبر اتحاد یونین نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاپاکستان کی سلامتی وبقاء میں ہی ہماری بقاء ہے ملک معاشی واقتصادی طور پر مسائل سے دوچار ہے ایسی صورتحال میں الزام تراشی کے بجائے ملک کو آگے کی طرف لیجانے اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کی جانب حکومت اور تمام سیاسی ومذہبی جماعتیں عملی کردار ادا کریں ۔ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو ناصرف سازگار بنانا ہوگا بلکہ یکجا ہوکر ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے یک زبان ہونا ہوگا سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا جائے تو یقیناملک میں انقلاب لایا جاسکتا ہے ۔ بیرونی قوتوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ پرامن ومستحکم پاکستان ہی خطے کی ترقی کی ضمانت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جمہوریت کو مضبوط وتوانا کرتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کو ہر حال میں ممکن بنائے کیونکہ پائیدار جمہوریت میں ہی ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) چوہدری اسدالرحمن ایم این اے این اے 94 کا چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ہمراہ پودا لگاکر تحصیل پیرمحل میں شجر کاری مہم کا آغاز تفصیل کے مطابق چوہدری اسدالرحمن ایم این اے این اے 94 نے چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل اورہمراہ چوہدری طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر ، میونسپل کمیٹی کونسلرز کے ہمراہ بے نظیر پارک میں پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا چوہدری اسدالرحمن ایم این اے این اے 94 نے کہا درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے اور آنے والے وقت کل کا اثاثہ بھی اس لیے قومی ذمہ داری سمجھ کر درخت لگاکر درختوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اس موقع پر محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم ، چوہدری سلطان احمد وائس چیئرمین سمیت منور علی ، عاطف گجر اور بلدیہ پیرمحل کے ملازمین ا ورکونسلرز کی کثیر تعداد نے پودے لگائے
پیرمحل ( نامہ نگار ) نئے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ معظم اقبال سپرا کی مقامی صحافیوں سے ملاقات ، ضلع بھر کے علاقائی صحافیوں کو بے خبر رکھنے پر علاقائی صحافیوں کا احتجاج نئے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ معظم اقبال سپرا ضلع بھر کے علاقائی صحافیوں سے باضابطہ تعارفی نشست کریں تاکہ علاقائی صحافیوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ہم آہنگی پیدا ہو،،رانا غلام سرور صدر ، رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری ،، جرنلسٹ ایکشن کونسل کا مطالبہ تفصیل کے مطابق رانا غلام سرور بابر مرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل،رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری، راناشاہدالرحمن صدر پریس کلب پیرمحل رانا وحید نسیم سرپرست اعلیٰ، چوہدری عابد محمود چیئرمین ، رانا ارشاد ، ڈاکٹر محمد ندیم ، ذوالفقار جانثار جنرل سیکرٹری رجانہ پریس کلب سمیت پریس کلب پیرمحل عہدیداران ممبران نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ معظم اقبال سپراسے مطالبہ کیا کہ مقامی صحافیوں کے ساتھ ساتھ نئے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ معظم اقبال سپرا ضلع بھر کے علاقائی صحافیوں سے باضابطہ تعارفی نشست کریں جس میں ضلع بھر میں صحافیوں کو درپیش مسائل او رضلع بھر کی پریس کلبوں کی رجسٹریشن اور پریس کلبوں کی باضابطہ تعمیر سمیت علاقائی صحافیوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کی فضاقائم ہو رانا غلام سرور بابر صدررجانہ پریس کلب رجسٹر ڈ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں سے اپیل کی کہ ہر ہونے والی پریس کانفرنس میں بزرگ او رسینئر صحافیوں کا احترام کرتے ہوئے پریس کے وقار کو بلند کرنے میں اپنا کردار اداکریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) کونسلر حاجی محمد اقبال عرف بالو کی اہلیہ انتقال کرگئیں تفصیل کے مطابق معروف کاروباری سیاسی سماجی ادبی شخصیت حاجی محمد اقبال المعروف بالو میونسپل کمیٹی پیرمحل کونسلر کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال فرماگئیں جن کی نمازجنازہ دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل میں اداکی گئی جس میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوںنے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تیزر فتار دولہا کی کارکی موٹرسائیکل سوار وں کو ٹکر دوموٹرسائیکل سوار زخمی ایک کی حالت سندھیلیانوالی پنڈی غازی آباد کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم تین افراد زخمی تفصیل کے مطابق منڈی جہانیاں سے برات براستہ پیرمحل فیصل آباد جارہی تھی کہ دولہا کی تیز رفتار کار نے بائی پاس خانجوان سی پلاٹ کے قریب دوموٹرسائیکل سوار فیصل ارشاد ولد محمدا رشاد ، لعل احمد ولد نورمحمد کوٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں لعل احمد کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ فیصل ارشاد معمولی زخمی ہو ا دوسرے حادثہ میںسندھیلیانوالی پنڈی غازی آباد کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم تین افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں ایک عورت کی ٹانگ ٹوٹ گئی جس کو آرایچ سی سندھلیانوالی سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور سنوکر کلب کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر688/28گ ب کا رہائشی سرفراز قیصر ولد امانت علی اپنی موٹرسائیکل TSK-17-688پر سوا ر لوئر کالونی پیرمحل میں موجود محمد وسیم سنوکر کلب پر آیا موٹرسائیکل سنوکر کلب کے باہر کھڑی کرکے یونہی کلب کے اندر گیا نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے وارثان نے لڑکی کو زبردستی اغواکرلیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر678/19گ ب کے رہائشی محمد نواز ولد قدرت علی نے مریم بی بی کے ساتھ ان کے گھر والوں کی رضامندی کے بغیر عدالتی نکاح کرلیا مریم بی بی کے وارثان اللہ یار ولد چراغ ،محمد بصار ولد چراغ، محمد یار ولد اللہ یار وغیرہ نے گھر میں داخل ہوکر مریم بی بی کو زبردستی کارمیں ڈال کرلے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 496ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار ) غفلت لاپرواہی اور تیز رفتار ی سے گاڑی چلاتے ہوئے گاڑی درخت سے ٹکراکر دوافراد کو ہلاک کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بس نمبرP.1658جوگوجرہ سے بہاولپور جارہی تھی جس کو ڈرائیور محمد لطیف ولد محمد رمضان ساکن چک674/15گ ب چلارہاتھا کہ پیرمحل رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب گاڑی تیز رفتاری سے ٹرک کو کراس کرتے ہوئے بے قابوہوکر سڑک کنارے درخت سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار طالب حسین ولد جیون ، نسیم بی بی دختر خان محمد ساکنان منڈی یزمان موقع پر ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 13مسافر زخمی ہوگئے تھے تھانہ پیرمحل پولیس نے بس ڈرائیور کے خلاف زیر دفعہ 322ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

Share this:
Tags:
drivers license pir mahal public پیرمحل ڈرائیورز عوام لائسنس
Mustafa Abad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 26/3/2017
Next Post پائی خیل کی خبریں 26/3/2017
Pai Khel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close