Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 14/12/2016

December 14, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل تحصیل بار ایسوسی ایشن کے لئے انتخاب کے لئے الیکشن کمپیئن کا آغاز کردیا تفصیل کے مطابق پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے انتخاب 10جنوری کو ہو رہے ہیں اس سلسلہ میں الیکشن کمپیئن کا آغاز ہو گیا رانا شاہد محمود ایڈوکیٹ کی جانب سے صدر ات کے امیدوار سید نسیم عباس بخاری اور جنرل سیکرٹری رانا احسان الحق کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں موجود ہ صدرچوہدری جبار جٹ ،سینئر ایڈووکیٹ سلطان احمد خان،مہر الطاف حسین جٹو،راو ریاض محمود، میاں صہیب منیر ،ظفر یاب خان،چوہدری مبشر، چوہدری شہباز عالم جٹ ، چوہدری محمد اسماعیل، مہر امان اللہ ہمجانہ، محمد آصف بشیر ، رانا فواد احمد خاں،صاحبزادہ طاہر سعید صفوری،سجاد حیدر خان کھرل و دیگر ایڈووکیٹس نے سید نسیم عباس بخاری کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون منشیات فروش اور قانون کی خلاف ورزی پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل میں تعینات محمد ارشدASI نے امجد علی کو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے موقع پر گرفتارکرکے ایک کین پلاسٹک 8لیٹر پٹرول قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا محمد انور Si نے دوران گشت اللہ والا چوک میں کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر مالک مکان محمد ساجد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل رائے فاروق احمدنے عبدالمجید کی ملکیت ریسٹورنٹ کو چیک کیا جس پر سیکورٹی کیمرہ نہ لگا کر او رنہ ہی کوئی گن مین ڈیوٹی پر مامور تھا جس پر عبدالمجید ریسٹورنٹ مالک کے خلاف مقدمہ در ج کردیا محمد عاشق سب انسپکٹر نے شوکت علی منشیات فروش کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 120گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی اصغر علی سب انسپکٹر نے SOSکال بائی پاس کمالیہ روڈ پرمحمد طارق کو مشکو ک جان کر روک کر چیک جس کے قبضہ سے 113گرام چرس برآمد ہوئی جس پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ اروتی کے محمد ارشاد الحق ASIمعہ ملازمان نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر چناب گیس سنٹر سندھیلیانوالی روڈ ریڈ کیا تو ملزم عبدالرزاق بذریعہ پائپ سلنڈروں میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے چھاپہ مار ا جو پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گیا موقع سے سامان ری فلنگ قبضہ لے کرمقدمہ درج کرلیا تھانہ اروتی کے غلام قادر Siمعہ ملازمان نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر دوکان ازان بشیر احمد موضع جنگل امام شاہ ریڈ کرکے ملزم بشیر احمدکو دوکان میں کھلا پٹرول اور ڈیزل فروخت کر تے ہوئے جس کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے اور موقع سے 1کین پٹرول 14لیٹر اور 1کین ڈیزل 15لیٹر 4عدد پیمانے قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج ہواغلام قادر siمعہ ملازمان دوران گشت چک 761گ ب میں دیوار مکان ازان جہانگیر پر فیضان مدینہ ہائی سکول انگلش میڈیم کی وال چاکنگ کی ہوئی تھی جس پر سکول پرنسپل محمد عمران کے خلاف 2پنجاب تشہیر ترمیمی آرڈیننس 2015 مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے والوں کے خلاف کریک ڈائون چار مقدمات در ج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب کی ہدایت پر محمد اسحق فوڈ انسپکٹر نے دودھ فروشوں کے خلا ف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے عارف ملک فروش 679/20گ ب محمد علی ملک شاپ چک 762گ ب سندھیلیانوالی ، کریم بخش ملک فروش سندھیلیانوالی محمد جعفر ملک فروش چک 762گ ب کی دکوان سے دودھ کا نمونہ جات حاصل کر کے برائے تجزیہ لیبارٹری بھجو ائے جو غیر معیاری ثابت ہوئے ہے چاروں دودھ فروشوں کے خلاف 23پنجاب پیور فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011امینڈنٹ 2016 کے تحت تھانہ پیرمحل اور تھانہ اروتی میں مقدمات درج کروادیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سوٹا مارکر خاتون کا بازوتوڑنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 744گ ب کی رہائشی اللہ رکھی کو سوٹے کا وارکرکے منیر احمد نے خاتون کا بازو توڑدیا تھانہ پیرمحل پولیس نے منیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تحریک انصاف پانامہ لیکس کے سلسلے میں اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم ہے۔ وزیراعظم مستعفی ہوں اور تلاشی دیں تب جا کے تحقیقات مکمل ہوں گی۔ وزیراعظم کے اپنے عہدے پر برقرار رہتے ہوئے صاف شفاف تحقیقات ناممکن ہیں ہم کرپٹ لوگوں اور کرپشن کے خاتمے کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مہر عمر اللہ سلیم پوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ملک کی بنیادیں کھوکھلی جبکہ جند خاندان امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے لئے اس قومی جنگ میں ہم سب چیئرمین عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں اور انشاء اللہ پانامہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکومت کی طرف سے جو بھی احکامات ملتے ہیں ان پر عمل کیا جا رہا ہے اور جو سہولیات ہیں وہ بھی بلاتفریق صارفین تک پہنچا رہے ہیں شکایات کے فوری ازالہ کے لئے بروقت ایکشن لیا جاتا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ دیر زحمت نہ اٹھانا پڑے بجلی سے متعلق عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے ان خیالات کااظہار ایس ڈی او ذوالفقار کاٹھیا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے موجود ہیں کوئی رکاوٹ نہیں صارفین بلاجھجک اپنے مسائل کے حل کے لئے دفتر آئیں میں ان مسائل کو بروقت حل کرنے کی کوشش کروں گا انہوں نے کہا کہ مسائل کو اجاگر کرنے میں میڈیا بھی اپنا کردار احسن انداز میں ادا کر رہا ہے ہم نشاندہی پر مسائل کو حل کرتے ہیں عوام اور میڈیا کے تعاون سے اپنی مدد آپ کے تحت مسائل کو بروقت اور احسن انداز میں حل کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس جو وسائل موجود ہیں ان کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی مسائل حل کئے جا رہے ہیں عملہ کو ہدایات ہیں کہ عوامی مسائل کو بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے

Share this:
Tags:
beginning cases elections honor party pir mahal آغاز اعزاز الیکشن پارٹی پیرمحل مقدمات
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post بلدیہ کورنگی کی جانب سے ملیر میں گنبد خضراء کا خوبصورت مونو منٹ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا
Next Post وزیراعظم میاں نواز شریف کو قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ وارث انصاری
Waris Ansari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close