Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 2/2/2017

February 2, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ کے منفرد مقابلے منعقد ہوئے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاک آرمی کے ( ر) میجر چوہدری ندیم شہزاد، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین چوہدری خالد سردار، سابق ایم پی اے چوہدری لیاقت علی شوکت ،چوہدری اسجد بھولا تھے تفصیل کے مطابق پیرمحل بائی پاس کے قریب چوہدری سلیم ( میموریل ) بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ میں بیلوں کی دوڑ کے مقابلے میں پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے اعلیٰ نسل کے بیلوں اور انکے مالکان نے شرکت کی ایک روزہ بیل دوڑ ٹورنامنٹ میں110 بیل جوڑوں کے درمیان مقابلے ہوئے ، جسے دیکھنے پنجاب بھر کے شائقئن نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ،ان مقابلوں کے دوران علاقے میں جشن کا سماں تھا لوگ ڈھول کی تھاپ پر رقص کر تے رہے۔مقابلے میں چیئرمین محمد اسلم کی بیل جوڑی 80بلاکی نے اول پوزیشن ، لیاقت گجر اور شانی کی بیل جوڑی ولایتی اور پیپسی نے دوسری پوزیشن حاصل کی بابا شفیع کی بیل جوڑی پیچھنی اور لاڈلہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی پہلا نمبر پر آنے والے بیلوں کو 30ہزار روپے نقد ،دوسرے نمبر آنے والے بیلوں کو 20ہزار روپے، ،تیسرے نمبر آنے والے بیلوں کو 10ہزار روپے نقدی رقم اور ڈبل ٹرافی اور فائنل روانڈ میں آنے والے تمام گاڑیوں مالکا ن کو دودوہزار روپے نقد رقم اورٹرافیاں دی گئی کامیاب بیلوں کے مالکان میں پاک آرمی کے ( ر) میجر چوہدری ندیم شہزاد، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین چوہدری خالد سردار، سابق ایم پی اے چوہدری لیاقت علی شوکت،چوہدری اسجد بھولا، چوہدری سرور انجم نے نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) صاحبزادہ محمد حمید الدین رضوی ایڈوکیٹ کو جماعت اہلسنت فیصل آباد ڈوثیرن کا امیر منتخب ہو نے مبارک باد پیش کی تفصیل کے مطابق جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ اور ڈوثیرنل عہدیداران کی تقریب حلف برادری گزشتہ روز نجی ہوٹل میں منعقد ہو ئی تھی اجلاس مرکزی امیر سید مظہرسعید کاظمی کی زیر صدرات منعقد ہواجبکہ پیر منظور احمد شاہ مہان خصوصی تھے پنجاب بھر سے ڈوثیر نل عہدیداروان سے سید مظہر سعید کاظمی نے حلف لیاتھا ، صاحبزادہ محمد حمید الدین رضوی ایڈوکیٹ کو جماعت اہلسنت فیصل آباد ڈوثیرن کا امیر منتخب ہو نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیر قمر الشکور احمد ، میاں انوار الحق ایڈوکیٹ، صاحبزادہ سعد الدین رضوی، شمس الزمان قادری ، پیرمنظور الطیف قمر ، محمد صادق سیالوی، حاجی امجد علی نے مبارک باد کے پیغامات ارسال کئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولےات دےنے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے سرکاری ہسپتالوں میں ادوےات، عملہ اور دیگر سہولےات ترجیحی بنےادوں پر فراہم کی جا رہی ہےںان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر حافظ نجیب نے سول ہسپتال پیرمحل دورہ کے بعد مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا، انہوںنے ہسپتال انتظامےہ کو ہداےت کی کہ تمام مرےضوں کو مفت ادوےات کی فراہمی ےقےنی بنائی جائے انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہداےات کے مطابق مرےضوں کو بہتر طبی سہولےات کی فراہمی کےلئے ڈاکٹرز و عملہ اپنی بہترےن صلاحتےں بروئے کار لائےں ، مرےضوں سے بہتر روےہ اپناےا جائے انہےں مفت ادوےات کی فراہمی ےقےنی بنائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) انڈےن ایجنٹ اپنے آقاﺅں کو خوش کرنے کے لئے اپنی پاک فوج کے خلاف زبان درازی کر رہے ہےں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہےں ان خیالات کا اظہار نوجوان رہنما مہر عمر اللہ سیلم پوری نے کہا پاک فوج کے خلاف زبان درازی کرنے والے پہلے اپنے گرےبان میں جھانکیں پھر بات کریں۔ پاک فوج کے افسران کی کردار کشی کر رہے ہےں مگر ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لےا جا رہا۔ پیمرا بھی حرکت میں نہیں آ رہا کسی سےاستدان کے خلاف بات کرنے ےا ان کے کرتوت عوام کو بتانے والے اینکرز پر تو پابندےاں لگائی جا رہی ہےں مگر یہاں پر تو پاک فوج کو دنےا بھر میں بدنام کرنے کی ناپاک سازش ہو رہی ہے جبکہ پیمرا خاموش ہے ہم پاک فوج اور سابقہ سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شرےف کے شانہ بشانہ کھڑے ہےں اور ان کی خدمات اور قربانےوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہےں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکمرانوںنے عوام کومایوسی کے سواکچھ نہیںدیا۔ کرپشن کے باعث غربت کی شرح میںتیزی سے اضافہ ہوا۔ جب تک لٹیرے پکڑے نہیںجاتے چین سے نہیںبیٹھیںگے ان خیالات کا جماعت اسلامی تحصیل پیرمحل کے امیر رانا غلام عباس نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکمرانوںکی لوٹ مارکی ہوس نے ملک کوبحرانوںمیںدھکیلا۔مفاداتی ٹولہ اوروزراءکالشکرنوازحکومت کے تابوت میںآخری کیل ٹھونکے گا۔ جماعت اسلا می کے خلاف غلیظ زبان استعما ل کرنے والوںکوکیفرکردارتک پہنچائیںگے۔ انہوںنے کہا کہ ہماری کسی فردسے ذاتی لڑائی نہیںکرپٹ تولے کوکیفرکردارتک پہنچانے کاعزم کیا ہے۔ اس کے لئے تمام نتایج بھگتنے کوتیارہیں۔ اوچھے ہتھکنڈے ہمیںہمارے متن سے نہیںہٹا سکتے۔ انہوںنے کہا کہ حکمران ٹولہ کاجہازپانامہ لیکس کی دلدل میںپھنس چکا ہے انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ ازخوداسٹیٹ بینک سے قرضے معاف کروانے والوںکے خلاف کاروائی کرے۔ کرپشن لوٹ کھسوٹ کی بہتی گنگامیںہاتھ دھونے والوںکواحتساب کے کٹہڑے میںلاناجماعت اسلا می کی جدوجہدکانتیجہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر)نامعلوم نوسربازوں نے شہری کا اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے ہزاروں روپے کی رقم نکلوالی تفصیل کے مطابق پارہ ٹائون پیرمحل کارہائشی عتیق اقبال ولد غلام حسین ایچ بی ایل برانچ پیرمحل میں اپنے ATMکارڈ کے ذریعے رقم نکلوانے آیا کارڈ مشین میں انٹر کیا اور کوڈ لگایا مگر پہلا ڈیجٹ لگانے کے ساتھ ہی کارڈ مشین میں پھنس گیانامعلوم شخص نے موقع پاکر کارڈ چوری کرکے شہری کے اکائونٹ سے بذریعہ ATMکارڈ مبلغ85ہزار روپے نکال کرچوری کرلیے شہری کی درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تاریخ پیدائش کا اندراج قومی فریضہ ہے والدین کو اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے متعلقہ یونین کونسل اورمیونسپل کمیٹی میں تاریخ پیدائش کے اندراج کو ہرحال میں درج کروانا چاہیے ان خیالات کا اظہارانکروچمنٹ آفیسر عاطف گجرنے تاریخ پیدائش کے اندراج کی آگاہی بیان میں کیا انہوںنے کہا تاریخ پیدائش کے اندراج نہ ہونے سے مردم شماری سمیت الیکشن کے عمل میں سخت مسائل درپیش آتے ہیں تاریخ پیدائش کے اندراج کے نہ ہونے کے باعث قومی شناختی کارڈ نہ بننے پر الیکشن میں ہزاروں لوگ اپنے ووٹ کے حق سے محروم ہوئے انہوںنے عوام سے اپیل کی ہے اپنی تاریخ پیدائش کا لیٹ اندراج کروائیں جس میں سات سال تک کے بچے کی تاریخ پیدائش کا لیٹ اندراج متعلقہ یونین کونسل کے چیئرمین سے کروائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قومی شناختی کارڈبنواکر الیکشن میں رائے دہی کا حق استعمال کرسکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس انچارج اظہر حسین شاہ شیرازی نے ٹرک نمبرLEI-86جس کوڈرائیور ابوبکر ولد محمد حسین ساکن چک نمبر115تحصیل جڑانوالہ چلار ہا تھا رکنے کا اشارہ کیا مگر ڈرائیور نے غفلت لاپرواہی سے فرارہونے کی کوشش کی جس پر ٹرک ڈرائیور کو مع گاڑی پکڑکر تھانہ پیرمحل میں زیر دفعہ 279ت پ کے تحت مقدمہ درج کروادیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ صحت اور ضلعی ایڈمنسٹریشن انتظامیہ کی غفلت یا لاپرواہی گندے پانی سے افزائش شدہ سبزیوں کی ضلع بھر کی منڈیوں میں فروخت جاری تفصیل کے مطابق ہیپاٹائٹس او رسرطان کینسر اور دیگر موذی امراض کا باعث بننے والا گندہ پانی جس میں پیرمحل اور کمالیہ شامل ہے دونوں تحصیلوں کے گندے پانی کی افزائش سے سبزیاں جن میں گوبھی پالک شلجم اور مولیاں وغیرہ شامل ہے کاشت کرکے اسی گندے پانی سے دھوکر عام منڈیوں میں سپلائی کی جارہی ہے حکومت نے ایسی سبزیوں کے مضرصحت اثرات کے پیش نظر گندے پانی کی افرائش شدہ سبزیوں کو پر پابندی لگارکھی ہیں مگر پنجاب حکومت کے واضح احکامات کے باوجود پیرمحل سمیت ضلع بھرکے شہروں میںگندے پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہے ان سبزیوں میں پائی جانے والی سنڈیوں کو تلف کرنے کے لیے گوبھی کو اتارکر بالٹی میں سپرے ڈال کر سپرے زدہ گوبھی اسی طرح شہریوں کو سپلائی کی جارہی ہے جس سے نہ صرف شہری زہریلی سپرے زدہ سبزیاں استعمال کرتے ہیں بلکہ گندے پانی سے افزائش شدہ سبزیاں استعمال کرنے سے شہری ہیپاٹائٹس او رسرطان کینسر اور دیگر موذی امراض کا باعث بن رہے ہیں تمام تر موذی اثرات کے واضح ہونے کے باوجود ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی مجاز اتھارٹی کی خاموشی محکمانہ غفلت کا منہ بولتاثبوت ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے کمشنر فیصل آباد ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور گندے پانی سے افزائش سبزیوں کی فروخت اور بوائی پر پابندی عائد کی جائے تاکہ شہری ہیپاٹائٹس او رسرطان کینسر اور دیگر موذی امراض کا باعث بننے سے بچ سکیں محکمہ صحت اور بلدیہ کے افسران کا کہنا ہے جب بھی کوئی شکایت ملتی ہے ہم کاروائی کرتے ہیں کوئی قانون نہ ہونے کے باعث شہریوں کے جان مال کے دشمن قانون کے شکنجے سے بچ جاتے ہیں ٹھیکیدار وں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے ہمیں گندے پانی کا ٹھیکہ دیا جاتا ہے اگر گندہ پانی مضر صحت ہے تو پھر لاکھوں روپے کا ٹھیکہ کیوں دیتے ہیں ؟ ہم نے گندہ پانی سبزی وغیرہ کو لگاناہوتا ہے جس کے لگانے سے کھاد نہیں ڈالنی پڑتی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) و یلیو ایڈڈ ٹیکس کی بجائے حکومت ویلیو ایڈڈ صنعتی کلچر کو پروان چڑھائے۔ بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو بیروزگاری کا ایسا سیلاب آئیگا جو سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جائیگا حکمرانوں کی ساری توجہ آئی ایم ایف کے قرضوں پر ہے اور وہ اپنے پائوں پر کھڑا ہونا ہی نہیں چاہتے ان خیالات کا اظہاررانا محمد جمیل سابق راہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا موجودہ وفاقی حکومت کو چاہیے کہ وہ بجلی ودیگر کے بحرانوں کو قابوپانے کے لئے عملی اقدامات کریں ۔ ورنہ قوم کا جمہوریت پر اعتماد اٹھ جائے گا ۔انہوں نے کہا وفاقی حکومت میٹرو بس جیسے منصوبے بنانے سے پہلے اگر تعلیم صحت رہائش جیسی بنیادی ضروریات عوام کو فراہم کرتی تو بہتر ہوتا کیونکہ وہی قومیں دنیا میں ترقی کر رہی ہیں جس کی عوام خوشحال ہو اگر کسی غریب کے پاس کھانے کو روٹی نہیں پہننے کو کپڑا نہیں رہنے کو مکان نہیں اور دوائی کے لیے وسائل نہیں اس کو میٹروبس جیسے منصوبوں سے کیا فائدہ پہنچے گاانہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گڈ گورننس میں ناکام ہو چکی ہے اور دن بہ دن عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے مہنگائی ،بے روزگاری اور امن و عامہ کی مخدوش صورتحال نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے آئے روز بحرانوں کے باعث اور ناکام حکومتی پالیسیاں عوام کو سٹرکوں پر نکلنے کے لئے مجبور کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)پارلیمنٹ میں اور باہر عوامی مسائل اجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) مسیحی جوڑے کا مفتی محمد وسیم سیالوی قبول اسلام کلمہ توحید پڑھ کر حلقہ اسلام میں داخل تفصیل کے مطابق عیسائی میاں بیوی جس میں ندیم مسیح چک نمبر438ج ب گوجرہ سحرش بی بی ساکن چک424 ج ب گوجرہ نے مفتی محمد وسیم سیالوی ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ قمر اسلام پیرمحل کے ہاتھوں مشرف اسلام ہوکر کلمہ توحید پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہوکر اسلامی نام محمد ندیم اور سحرش فاطمہ رکھ لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) اقبال پارک میں عرصہ دراز سے بند پڑا بیڈمنٹن ہال تزئین و آرائش کے بعد کھول دیا گیاہال کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار نے کیابیڈمنٹن ہال کی مرمت و تزئین و آرائش کے لئے گرانٹ منظور کی گئی تھی اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان خصوصی مقابلہ بھی ہواشہر کی بیڈمنٹن ٹیموں میں ہال کھولے جانے پر خوشی کی لہر پائی جاتی ہے افتتاح کے موقع پر ممبران میونسپل کمیٹی تحصیلدار منظر حفیظ سینئر نائب صدر انجمن تاجران چوہدری محمد طارق سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی

Share this:
Tags:
final match Owners pir mahal position tournament پوزیشن پیرمحل ٹورنامنٹ چیئرمین فائنل مالکان میچ
Jhang
Previous Post جھنگ کی خبریں 2/2/2017
Next Post پاکستانی نیوز چینلز پر اینکرز و نیوز کاسٹر کو سر پر ڈوپٹہ لینا چاہئے، محمد فاروق خان
Mian Mohammad Waqas Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close