Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 5/10/2016

October 5, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ کیا تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ نجیب نے پرپسنل بشیر ربانی کے ہمراہ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ کیا انہوں نے طلبا کو فراہم کردہ تدریسی سہولیات، درسی ماڈلز اور دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملہ کو ضروری احکامات جاری کیے۔ ادارے کے پرنسپلچوہدری بشیر ربانی نے اے سی کو تدریسی، انتظامی اور مالیاتی امور سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ طلبا کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی۔حافظ نجیب نے سکول انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی بچے ہماری توجہ اور پیار کے زیادہ مستحق ہیں، بہتر نگہداشت اور تعلیم و تربیت کے ذریعے انہیں معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ خصوصی افراد کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) صحت یابی کے لئے دعا مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی کے جنرل سیکرٹری اسرار احمد پھلوری بیمار ہیں ان کے دل کا بائی پاس آپریشن کامیاب ہو ا ہے ان کی صحت یانی کے لئے مسلم لیگ(ن) کا اجلاس چوہدری امان اللہ کے قیادت میں معنقد ہوا جس میں چوہدری خالد سرار،چوہدری طارق کوٹلی والے، عبدالغفار، رمضان انجم، مرزا اعظم مغل ، حاجی سردار محمد ، آٓصف حفیظ، حاجی اکرم، عبدالستار ساقی، مشتا ق احمد سعیدی، محمدجمیل سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت اجلاس شرکاءنے دعا کی اللہ پاک انہیں صحت یاب کرے اور شفاءعطا فرمائے۔ اللہ تعالی آپ ان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پسشاور کراچی موٹر وے ( پرانا نام کے ایل ایم ) پر پیرمحل کے نزدیک چک نمبر 319 گ ب کے پاس شیر شاہ سوری دور کی کچی جرنیلی سڑک موٹر وے ٹھکیدار نے پل تمیر نہ کر تے ہوے تاریخی سڑک کو بند کردیا مذکورہ سڑک پیرمحل بائی پاس کا درجہ بھی راکھتی ہے جس پر علاقہ کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کو بذریعہ درخواست اپنے مسائل سے آگاہ کیا تو پتہ چلا کہ جرنیلی سٹرک کو این ایچ اے کی طرف سے بند کردیا گیا لیکن عوامی مسائل ہو نے پر اسسٹنٹ کشنمرحافظ نجیب اور این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید تصور حسین شاہ نے موقع کا معائنہ کیا شہریوں کو یقین دہانی کروائی کہ جرنیلی سٹرک کا راستہ بند نہیں کیا جائے گا اس جگہ پر انڈر پاس بنایا جائے گاتاکہ کو ئی شہری تنگ نہ ہو۔ عوامی مطالبہ فوری حل کروانے پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر حافظ نجیب کا شکریہ ادا کیا اس مو قع پر تحصیلدار پیرمحل چوہدری منظر حفیظ، محکمہ مال اور این ایچ اے عملہ سمیت سنیکڑوں لوگ موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ڈی ایس پی سرکل کمالیہ مہر سعید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ محرم کے مہینہ میں شہر بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں مجالس اور جلوسوں والے راستوں کی حفاظت اور عزاءداروں کی حفاظت کےلئے سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ غیر متعلقہ افراد پر کڑی نظر رکھیں اور جلوسوں کے دوران انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) انٹر سٹی ون وے روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال، پلیوں پر سیمنٹ نہ ہونے کے برابر، محکمہ کے ملازمین ملوث، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف پیرمحل کے انٹر سٹی وے ون روڈ پر ناقص میٹریل سے تعمیر جاری ہے پیلوںکی تعمیر میں سمینٹ نہ ہو نے کے برابر ہے جس کی وجہ سے نالے کی تعمیر میں انتہائی ناقص میٹریل کا استعمال جاری دوئم اینٹ کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے، محکمہ کے ذمہ دار افسران اپنا حصہ لیکر خاموش، شہریوں کی بڑی تعداد نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ناقص میٹریل کا استعمال کرنے والے ٹھیکیدار اور محکمہ کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مشہور صوفی بزرگ پیر قطب علی شاہ کا سالانہ عرس میلہ دربار قطبیہ سندیلیانوالی میںچار اکتوبر تاچھ اکتوبر منعقد ہورہا ہے رسم غسل چادرپوشی سید ابر ار حسین شاہ سجادہ نشین اور رکن صوبائی اسمبلی پیر قطب علی شاہ المعرو ف علی بابا کریں گے عرس میلہ میں ملک بھر کے لاکھوں زائرین مریدین شرکت کریں گے عرس مبارک میں گھڑسوار ی نیزہ بازی کے خصوصی مقابلہ جات ہونگے سیکورٹی کے سخت انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹوں اور اہلیہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مودی کی وجہ سے بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیگا قیادت دلیر ہوتی تو بھارتی وزیر اعظم اسطرح للکار نہ پاتے ضرورت اس امر کی ہے کہ پوری قوم کشمیر کی آزادی کےلئے متحد ہوجائے اور بھارت سے آزادی چھین کر کشمیر کے لوگوں کو دے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ بھارت کی طرف جھکاﺅ رکھے ہوئے ہے اقوام متحدہ سمیت کسی بھی ادارے کو کشمیر میں مظالم نظر نہیں آرہے ان خیالات کا اظہار ضلعی نائب صدر ڈاکٹر کشف ریاض اللہ نے کہاکہ پاک بھارت مذاکرات کےلئے حکمران جس طرح بھیک مانگ رہے ہیں وہ کسی طرح بھی درست نہیں ہے اب وقت آگیا ہے کہ حکمرانوں کو مودی کی دوستی یا پھر پاکستان کا انتخاب کرنا ہوگا الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا سنہری موقع وزیر اعظم نے کلبھوشن کا مسئلہ نہ اٹھا کر ضائع کیا ہے جس کا جواب پوری قوم نواز شریف سے مانگتی ہے الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ اب وقت ہے کہ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کرے اور دیکھے کہ ملک و قوم کےساتھ کون مخلص ہے اور کس نے پاکستانی قوم کو مقروض بناکر رکھ دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بھارت کا کشمیر پر قبضہ ناجائز ہے اور وہاں ہونے والے مظالم انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں ،ہماری پاک فوج بھارت کے جنگی جنون کا بھوت ان کے سر سے پانچ منٹ میں اتارسکتی ہے ،ہم کسی بھی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے فوج کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے عہدیدران چوہدری خالد سردار ،امان اللہ ، عبدالغفار، محمد جمیل ، مشتا ق احمد سعیدی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاک فوج نے بھارتی دھمکیوں کا نوٹس درست انداز میں لیا،بھارت کی ہٹ دھرمیوں کا جواب افواج پاکستان نے قوم کی سوچ سے بڑھ کر دیاہے بھارت کو یہ بات سمجھنا ہوگی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پاس ہندوستان سے زیادہ جنگی صلاحیت اور طاقت ہے اس کا بھارت کو بھی ادراک ہے اس کے باوجود بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے سوائے اپنی عوام کو طفل تسلیاں دینے کے اور کچھ نہیں ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان نہ صرف سرحدوں پر گولہ باری کررہاہے بلکہ وہ اندرونی طور پر بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔

Pir Mahal News
Pir Mahal News
Share this:
Tags:
financial pir mahal Resources study visit ایجوکیشن پیرمحل جائزہ دورہ مالیاتی وسائل
Rehan Hashmi
Previous Post ہر شخص ایک پودا لگائے تو شہر میں کوئی جگہ سبزے سے خالی نہ رہے۔ ریحان ہاشمی
Next Post برصغیر کے عظیم صوفی بزگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 774 واں عرس
Hazrat Baba Farid Ganj Shakar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close