Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 26/10/2016

October 26, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) 70 ارب روپے کا ZKB کا ٹھیکہ ،،،،ٹھیکیدار نے سرکاری رقبہ سے مٹی اٹھاکر زیر تعمیر لاہور کراچی موٹروے کی برتی کرنا شروع کر دی اربوں روپے کا صوبائی حکومت کو ٹیکہ بھرتی کی رقم ٹھیکیدار کو جاری ہونے کے باوجود غیر قانونی طورپر مٹی اٹھانے کا سلسلہ جاری اے سی پیرمحل اور مجاز اتھارٹی کی طرف سے ایکشن لینے کے باوجود بااثر ٹھیکیدار نے سرکاری رقبہ جات میں 20فٹ کے گڑھے ڈال کر مٹی اٹھاکر زیر تعمیر موٹروے کی بھرتی کی جارہی ہے فی الفور سرکاری رقبہ جات سے مٹی چوری بند کروائی جائے محمد اسلم گڈگور یا سماجی حلقے تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب مربع نمبر19، مربع نمبر31مربع نمبر33مربع نمبر50سمیت سینکڑوں ایکڑ رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت ہے اس رقبہ سے بااثر ٹھیکیدار ٹوبہ ٹیک سنگھ ظاہر خان مالک ZKBکنٹرکشن کمپنی وغیرہ نے موٹر وے کراچی تالاہور کی بھرتی کے لیے 70ارب روپے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے اردگر کے زمینداروں کو مٹی کی قیمت دینے کی بجائے انہیں حکومت کی طرف سے اجازت کا ڈرامہ کرکے اور سرکاری رقبہ سے مٹی اٹھاکر زیر تعمیر موٹروے کا بھرت ڈالا جارہا ہے جبکہ اس بھرت کا ٹھیکیدار نے حکومت سے کروڑوں روپے پیشگی وصول کررکھا ہے حالانکہ رقبہ صوبائی حکومت ہے جس کی مٹی کی ادائیگی نہیں ہونی چاہیے تھی اگر ادائیگی کی گئی ہے تو وہ خزانہ سرکارمیں جمع ہونا چاہیے تھی مگرٹھیکیدار نے کسی بھی قسم کی ادائیگی خزانہ سرکار میں جمع نہ کروائی اور نہ ہی کسی قسم کی اجازت لی حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ، تحصیلدار پیرمحل اور پٹواری کی رپورٹ پر موقع ملاحظہ کرکے ایک ماہ سے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی وساطت سے ممبر کالونی بور ڈ جواد رفیق ملک جن کے پاس سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کا اضافی چارج بھی ہے کو تحریر ی طورپر آگاہ کررکھا ہے مگر پنجاب بورڈ آف ریونیو کی طرف سے کسی قسم کی کاروائی نہ ہونے پر بااثر ٹھیکیدار اربوں روپے کی ادائیگی ہونے کے باوجود کروڑوں روپے مالیت کی مٹی سرکاری رقبہ جات سے سرعام چوری کرکے موٹروے بھرتی میں استعمال کر چکا ہے جبکہ پنجاب بورڈ آف ریونیو کی طرف سے کسی قسم کی کاروائی کے احکامات جاری نہ ہونے پر بااثر ٹھیکیدار کے سامنے تحصیل انتظامیہ بے بس ہے محمد اسلم گڈگور نے اعلیٰ حکام کو دی گئی درخواستوں میں کروڑوں روپے کی سرکاری رقبہ جات سے مٹی چوری کرنے پر ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے وصول کی گئی رقم بازیاب کرواکر خزانہ سرکار میں جمع کروانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ٹھیکیدار کے موجود کارندوں کا کہنا ہے کہ مٹی کی قیمت اداکررہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) جعلی بوگس ڈرائیونگ لائسنس بناکر عدالت سے ضمانت کروانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ظفر اقبال ولد اللہ بخش قوم نوناری چک نمبر755گ ب تحصیل پیرمحل کے رہائشی کے دوبیٹے محمد مبین ظفر عمر سات سال محمد وقار عمر نوسال پسران ظفر اقبال اور بھتیجا محمد فیضان عمر 8سال اپنے گھر سے بلال مدرسہ میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے جارہے تھے کہ پیچھے سے سفیدر نگ کار نمبریLEE-8006جس کو محمدا متیاز ولد رستم علی قوم میوراجپوت ساکن چک755گ ب نے تیزرفتاری سے کار بچوں پر چڑھادی جس سے دوبچے محمد مبین او فیضان موقع پر ہلاک ہوگئے تھے جبکہ تیسرا بچہ محمد وقار شدید زخمی ہواجوکہ ہسپتال میں جاکر دم توڑ گیا تھا محمد امتیاز ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر89زیر دفعہ322ت پ تھانہ اروتی درج ہوا محمدا متیاز ولد رستم علی قوم میوراجپوت نے ڈرائیونگ لائسنس نمبرCOU9022 خیرپور ٹامیوالی سکھرسے جاری کرواکر عدالت سے ضمانت کروالی جوتصدیق پر جعلی ثابت ہوا جس پر تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 420/468/471ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )گنجائش سے زیادہ توڑی لوڈکرکے تیز رفتاری سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق وحیداحمد ASIمعہ ملازمان بسلسلہ ٹریفک ڈیوٹی غویثہ چوک میں محمد حسین ٹرالی ٹریکٹر خطرناک طریقہ سے توڑی لوڈکرکے انتہائی تیزرفتاری سے چلا رہا تھا کہ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کوڈرائیور سمیت اپنی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) میونسپل کمیٹی پیرمحل کے قیام سے پیرمحل تحصیل کے لیے ترقی کی راہیں ہموارہوں گی پیرمحل تحصیل کا دیرینہ خواب پورا ہونے سمیت عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل ہونگے ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد سردار متوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل سابق ضلع ناظم نے اپنے بیان میںکیا انہوں نے کہا خادم بن کر عوام کی خدمت کرنا میر ی ترجیحات میں شامل ہے عوامی مسائل کے خاتمے کے لیے عوام کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ عوام ہی میرے لئے سرمایہ حیات ہے ۔ علاقے کی تعمیر وترقی فوری مسائل کا اپنی مد دآپکے تحت حل میری اولین ترجیح ہے۔ حلقہ کے عوام نے جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ا نشاء اللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار اد اکریں گے۔ اور باہمی مشاورت سے کام کریں گے۔ بلا تفریق اور بلا امتیاز خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے جس کیلئے ہم سرگرم عمل ہیںانہوںنے کہاکہ وقت کا تقاضا ہے ۔ کہ علاقہ کے عوام علاقائی اور عوامی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے علاقے کی تعمیر وترقی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ حلقہ کی محرومیوں کا ازالہ ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) تحصیل کونسل کمالیہ نان تحصیل ہیڈکوآرٹر انتظامیہ کی غفلت یا لاپرواہی سابق ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کا پیرمحل جنرل بس اسٹینڈکے ساتھ متبادل بس سٹینڈ ختم کروانے کا حکم ایک سال گذرنے کے باوجود متبادل غیر قانونی بس اسٹینڈ ختم نہ کروائے جاسکے کسی بھی وقت دہشت گردی کا واقعہ رونماہونے کا خدشہ تفصیل کے مطابق پیرمحل جنرل بس سٹینڈ کے اندر وسیع جگہ اور اے سی روڈلائنر کو بیس الاٹ ہونے کے باوجودلاری اڈا سے باہر متبادل اے سی روڈ لائنر کا اڈاقائم کرکے ماہانہ ہزاروں روپے کا نقصان پہنچایاجارہا ہے کھلی جگہ پر بسیں کھڑی ہونے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بھی دہشت گردی کا سانحہ رونماہوسکتاہے سابق ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے دورہ پیرمحل کے دوران پیرمحل جنرل بس سٹینڈ کے ساتھ متبادل اے سی روڈ لائنر کا اڈاختم کرنے کا آرٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو حکم دیا جنہوںنے اے سی روڈ لائنر کو لاری اڈا گیٹ پر بنائے گئے موٹرسائیکل رکشہ سٹینڈ پر کھڑا کردیا جس سے جنرل بس سٹینڈ پر آنے جانے والی دونوں اطراف کی ٹریفک بلاک ہونے لگی ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے لاری اڈا پیرمحل کا دورہ کرکے موقع پر ای ڈی آر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ڈی ڈی اوآرکمالیہ اور تحصیل میونسپل آفیسرکمالیہ کو اے سی گاڑیاں سمیت ہر روٹ کوجانے والی گاڑیوں کو ایک ایک بیس منٹ سے نکالنے کا حکم دیا تھاجس پر عملدرآمد کی بجائے تحصیل کونسل کمالیہ نان تحصیل ہیڈکوآرٹر انتظامیہ نے اے سی روڈ لائنر کو دوبارہ جنرل بس سٹینڈ سے باہر نکال کر دہشت گردوں کے لیے راہ ہموار کردی سماجی فلاحی تنظیموںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ۔ کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ فی الفور تمام اے سی روڈلائنر کو جنرل بس سٹینڈ جہاں پر ان کے بیس موجود ہے پر منتقل کیاجائے تاکہ کسی بھی وقت سیکورٹی کے پیش نظربڑے سانحہ سے بچنے کے ساتھ شہرکو آنے جانے والی روڈز پر ٹریفک بلاک ہونے کے مسائل سے نجات مل سکے جنرل بس سٹینڈ کے اندر فرضی بیسمنٹ کو منسوخ کرکے نئے سرے سے ٹرانسپورٹر زکو الاٹ منٹ کی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،شہدا نے پاکستان کے آنے والے ہر بہترین کل کیلئے اپنی آج قربان کیاجسے عوام کبھی فراموش نہیں کریگے بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری افواج،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور لوگوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد ملک دشمن ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں۔ان کاروائیوں کے باوجود بھی قوم کے حوصلے بلند ہیںان خیالات کا اظہار عبدالشفیق میو ضلعی چیئرمین بیت المال نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ دشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ دہشتگرد اپنے بزدلانہ حملوں سے دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں قوم کے غیر متزلزل عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم دہشتگردی اور انتہا پسندی کا مکمل صفایا کرنے کا پختہ عزم کرچکی ہے۔ قوم کا اتحاد اور اتفاق دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے گاآخری دہشتگرد کے خاتمے تک ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔انہوں نے قومی سلامتی کے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف سخت ترین کارروائیاں کی جارہی ہیں۔پاکستانی قوم قومی سلامتی کے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں60سے زائد جوانوں کی شہادت پر پوری قوم غم زدہ ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری احسان ننھا راہنما پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور کر پشن دونوں ہی ملک کیلئے ناسور ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد میں حکومتی رکاوٹوں کو دور کر نا ہوگا ورنہ امن کو خطرہ موجود رہے گا ،دہشت گردی میں ملوث غیر ملکی ہاتھوں کو بے نقاب کر نے کیلئے حکمرانوں کواب ذاتی تعلقات اور خاندانی تجارتی مفادات سے بالا تر ہو کر سفارتی سطح پر جنگ لڑ نا ہوگی، ورکنگ بائونڈی پر بھارتی فائر نگ سے3افراد کی شہادت بھی بدترین دہشت گردی ہے بھارت خطے میں امن کا سب سے بڑادشمن ہیں ،تحر یک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے،2نومبر کو پر امن احتجاج کے ذریعے ملک میں احتساب کی جنگ کافیصلہ کن آغاز کیا جائیگا۔

Share this:
Tags:
contractors government karachi lahore pir mahal پیرمحل ٹھیکیدار حکومت کراچی لاہور
Sir Syed Ahmed Khan
Previous Post ملت پہ سید صاحب کے احسان بہت ہیں
Next Post قدرتی آفات سے آگاہی کا دن‘‘ کے موضوع پر سیمنیار سے ڈاکٹر انیس، ڈاکٹر حفیظ، ڈاکٹر احتشام اور دیگر کا خطاب
Seminar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close