Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 15/11/2016

November 15, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل (نامہ نگار) صفائی نصف ایمان ہے پر عمل کرکے موذی امراض کی افزائش کو روکا جاسکتا ہے انسانی صحت اور ماحول کے لئے صفائی بہتر ہے ان خیالا ت کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل ، ڈاکٹرباہلک علی ، اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر کے سول ہسپتال پیرمحل میں اچانک دورہ کرکے ان ڈور او رآئوٹ ڈور وارڈ کو چیک کرکے مریضوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کیا انہوںنے میڈیسن سٹور کی چیکنک کرکے سٹاک اور مریضوں کو مہیا کی جانے والی ادویات کاریکارڈ چیک کیا اور ہسپتال میں صحت وصفائی اور عملہ کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ان ڈور اور آئوٹ ڈور وارڈ میں مریضوں کو نئی اورصاف چادریں مہیا کرنے کی ہدایات بھی دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) مسافر ٹرین کی زد میں آکر گونگا بہرہ بچہ شدید زخمی ٹانگیں اور ہاتھ کٹ گئے تفصیل کے مطابق محمد علی ولد غلام شبیر بارہ سالہ بچہ جوکہ کانوں سے بہرہ اور گونگا ہے ریلوے پھاٹک پیرمحل پر جارہاتھاکہ اسی اثناء میں مسافر ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طورپر سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی مگر حالت نازک ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت نازک بیان کی گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد سلیم سے رجب علی نے ادھا ررقم لی واپس مانگنے پر مبلغ663000روپے کا چیک دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر اکائونٹ میں رقم نہ ہونے کے باعث مسترد ہوگیا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیردفعہ 489Fت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )تھانہ اروتی پولیس کی کاروائی مختلف جگہوں پر4 اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار کروانے والے4 افراد گرفتار چاروں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے تفصیل کے مطابق رفاقت علی ASIنے دوران گشت مخبر کی اس اطلاع پر کہ اشتہاری ملزم Poمحمد ظفر متعلقہ مقدمہ 180/12بجرم 302/365/148/149ت پ جوکہ 35پل پر ساجدکے ساتھ دوکان پر بیٹھا کھانا کھا رہا تھا جس کو پولیس کے چھاپہ کے دوران ساجد نے فرارکروادیا ساجد کو تھانہ اروتی پولیس نے گرفتار کرلیا محمد عامر Si نے اشتہاری ملزم محمد ظفر کو نذیر احمد نے پناہ دینے پر گرفتار کرلیا اشتہاری ملزم محمد عامر مقدمہ 46/16بجرم 395/412ت پ کو محمد سعید نے چائے پلاکر اور فراری میں مدد دیکر ارتکاب جرم کیا جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا اشتہاری ملزم محمد شریف متعلقہ مقدمہ 12/14بجرم 394/411ت پ کو ندیم نے کھانا کھلاکر اور فراری میں مدد دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اللہ دین نے اپنا مکان واقع بستی در آبادسندھلیانوالی میں مبلغ 5ہزار روپے ماہانہ کرایہ پر شیر خان کو دے رکھا ہے جس کا تھانہ میں کوئی اطلاع یا اندارج نہ دی جس پر تھانہ اروتی پولیس نے اللہ دین کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) آرٹی سیکرٹری کی عدم توجہی یا آشیر باد اوور لوڈنگ زائد کرایہ ٹرانسپورٹر زنے ازخود من مانے کرائے بڑھا لئے لوکل روٹوں پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کے اندھیر نگری مچا رکھی ہے ، ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں اٹھارہ سواریوں کے مخصوص کوچز میں 26سے زائد سواریاں15کلو میٹر سفر کا کرایہ 50سے 60روپے وصول کیا جا رہا ہے تفصیل کے مطابق ٹرانسپورٹر زنے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی سردمہری یا آشیر باد سے فائد ہ اٹھاکر کرایوں میں ازخود اضافہ کرلیا اٹھارہ سواریوں کے مخصوص کوچز میں 26سے زائد سواریاں بھیڑبکریوں کی طرح سوارکرکے ذلیل رسواکیا جارہاہے لوکل روٹس پر انتظامیہ کی سردمہری کے باعث ہائی ایکس ڈالہ جات میں سترسے زائد سواریاں لوڈ کرکے نہ صر ف قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے بلکہ آئے روزحادثات کو اللہ کی مرضی قرار دے کر چشم پوشی اختیار کی جارہی ہے جبکہ چاند گاڑی بناکر اس پر پیٹر انجن نصب کرکے نہ صرف سواریوں کو موت کے منہ میں پہچانے کا دھندہ کیا جارہا ہے ٹریفک پولیس اور آر ٹی سیکرٹری لوکل روٹس پر کثیر تعداد میں پیٹر انجن چاند گاڑیاں غیر قانونی طور پر چلانے سے باخبر ہے مگر دیدہ دانستہ ان کے خلاف کاروائی سے گریز کیا جاتاہے چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے آرٹی سیکرٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیاکہ فی الفور کرایہ جات میں اضافہ کو روکا جائے کہ ٹرانسپورٹروں کو باقاعدہ کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کا پابند بنائیں اور جو ٹرانسپورٹر شیڈول سے زیادہ کرایہ وصول کرے اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے علاوہ ازیں اوورلوڈنگ کے نتیجہ میں انسانوں کی تذلیل کاسلسلہ بند کیاجائے آرٹی سیکرٹری کے ترجمان نے ٹرانسپورٹرزکی طرف سے زائد کرایہ وصول کرنے اور اوولوڈنگ پر موقف میں کہا کہ لوکل روٹس پر ہم کس طرح کاروائی کرسکتے ہیں ہائی وے اور مین روٹس پر اکثر اوقات چیک کرتے رہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پریس کے شعبہ میں ڈکٹیٹر شپ قائم کرنے کی بجائے مشاورت کے ساتھ معاملات طے کرنے کی عمدہ مثال قائم کی جائے گی اور شعبہ صحافت کے وقار کے لئے ہر ممکن عملی اقدامات کئے جائیں گے جرنلسٹس ایکشن کونسل پاکستان علاقائی صحافیوں کے حقو ق کے لیے کوشاں ہے ان خیالا ت کا اظہار راناغلام سرور بابرمرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل نے اپنے دورہ کے دوران علاقائی صحافیوں سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دورمیں صحافت کا کردار بہت بڑھ گیا ہے اطلاعات کی بارش کرنے والے کارکن صحافی اپنے مسائل میں خود پھنس کر رہ گیا ہے اپنے مسائل کے حل کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا وقت کا اہم تقاضا تھا جس کو پورا کرنے کے لیے جرنلٹس ایکشن کونسل پاکستان نے پاکستان بھر کے علاقائی صحافیوں کے کاز کے لیے جدوجہد کا آغاز کردیا جس میں بلاتفریق ہر کارکن صحافی کو مقام حاصل ہوگا جس میں علاقائی صحافی جرنلسٹ ایکشن کونسل کے پلیٹ فارم سے صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاسکیں گے انہوںنے کہا کہ اس پلیٹ فارم سے علاقائی صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے نوریمانڈ، نوڈیمانڈ کی پالیسی کو لاگو کرکے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ملک کیلئے قربانیاں دینے والوں کا لہو ضرور رنگ لائیگا اورپوری قوم دہشت گردی کی خلاف پاک فوج اور حکومت کے ساتھ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری احسان ننھا آرے والے راہنما پاکستان تحریک انصا ف نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا ملک میںدہشتگردی پر تمام سیاسی جماعتوں سمیت پاکستانیوں کا یک جان ہونا ملک و قوم اور اسلام دشمن قوتوں کو پیغام ہے ملک پر مشکل وقت آنے پر پوری قوم اپنے اختلاف بھلاکر ایک قوم بن جاتی ہے۔پاکستان پوری دنیا میں امن کیلئے قربانیاں دے رہا ہے لیکن دنیا کے کئی ملک پاکستان میں دہشت گردی کو پروموٹ کررہے ہیں اور افغانستان میںبھارت کے بائیس سفارت خانے بھی ملک میں دہشتگردی کروا کر ملک کا امن تباہ کررہاہے ہیں عالمی برادری ان کو ختم کروائے۔پاکستان میں مردم شماری کرکے جتنے بھی افغانی سمیت غیر ملکی ہیں ان کو واپس ان کے ملکوں میںبھیجا جائے اورملک میں امن وسلامتی اور خوشحالی کیلئے اور دہشتگردی کیخلاف مضبوط قومی پالیسیاں بنائی جائیں اور قومی اداروں کو بھی مضبوط بنائے جائے اور اس وقت ملک کوقومی اتحاد کی ضرورت ہے اور بغیر کسی دبائو کے ملک سے دہشتگردوں اور ان کی حامیوں کو چن چن کر ختم کیا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ صحت کے ضلعی افسران کی افسرشاہی پیرمحل کے میڈیکل سٹوروں پر ناقص اور زائد المیعاد مہنگی ادویات کی سرعام فروخت کرائے کے لائسنس حاصل کرکے میڈیکل سٹور مالکان عوام کی جیبیں خالی کرنے لگے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر سمیت اردگرد کے علاقوں میں قائم میڈیکل سٹوروں پر زائد المیعاد مہنگی ادویات فروخت ہونے سمیت مناسب چیکنگ نہ ہونے کے باعث شہری نہ صرف مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہے بلکہ زائد المیعاد ادویات کے استعمال سے جان لیوابیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں مضافات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجیکشن کی سرعام فروخت جاری ہے جبکہ درجنوں ایسے میڈیکل سٹور قائم ہے جہاں پر نان کوالیفائیڈ افراد ٹھیکہ پر میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرکے ڈرگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے سرعام شہریوں کو موت کے منہ میں پہنچانے کا دھندہ کیے ہوئے ہیں جب کوئی شخص میڈیکل مافیا کے خلا ف شکایت کرتا ہے تو اس شکایت کے ازالہ کی بجائے اس کی منتھلی بڑھ جاتی ہے جس سے علاقہ پیرمحل اور اس کے مضافات کے لاکھوں مکین محکمہ صحت کی مجا زا تھارٹی کی غفلت کی نذر ہونے کے باعث موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، صوبائی وزیر صحت کمشنر فیصل آباد سے فی الفور پیرمحل شہر اور اردگرد کے مضافت میں میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کی مہم جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگی اورایکسپائرڈ ادویات کی فروخت کو روکنے سمیت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کوفعال کرکے ایماندا رافسر تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا ہے اگر حکومت آپریشن کرے تو ہم تعاون کرنے کے لیے تیار ہے

Pir Mahal News
Pir Mahal News
Share this:
Tags:
growth health hospital Human pir mahal افزائش انسانی پیرمحل صحت ہسپتال
Raheel Sharif
Previous Post آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک ختم ہو گیا: آرمی چیف
Next Post انعام اللہ مرزا کا شمار ہمارے ان دوستوں میں ہے جنکی جب بھی ہمیں ضرورت ہوئی وہ ہمارے ساتھہ کھڑے ہوئے
PHMA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close