Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 23/7/2016

July 23, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیر محل (نامہ نگار) مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن کیلئے ناگزیر ہے اور چونکہ دنیا کا امن ایشیاء کے امن سے مشروط ہے اسلئے دنیا کے پر امن و محفوظ مستقبل کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے ۔ا ن خیالات کا اظہار ڈاکٹرجاوید اقبال فاروق رانا مرکزی صدر قومی کمیشن برائے قانون بین المذاہب ہم آہنگی وانسانی حقوق پاکستان نے کشمیر میںبھارت کی جارحیت پر اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا ایشیاء میں امن کا دارومدار پاکستان و بھارت تعلقات کی پائیداری میں ہے جبکہ ان تعلقات کا پائیداری کا تعلق مسئلہ کشمیر کے حل سے ہے اسلئے پاکستان کشمیر’ سرکریک’ سیاچن سمیت ہر معاملہ پر بھارت سے مذاکرات کو تیار ہے مگر بھارت گریز کررہا ہے کیونکہ بھارت مسئلہ کشمیر حل کانہیں چاہتا اور اسے جبراً اپنا حصہ بنانائے رکھنا چاہتا ہے جس کا مطلب ہے کہ بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر کے پر امن و محفوظ مستقبل کیلئے خطرہ ہے اور امریکہ بھارت کی سرپرستی و حمایت کے ذریعے دنیا کیلئے خطرے کی پرورش کررہا ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی امریکہ کو دنیا کے پر امن مستقبل کیلئے آتش فشاںدہکاتے ہوئے خاموشی سے دیکھ رہی ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجوں کی جانب سے کشمیری عوام پر بربریت کا سلسلہ تیز تر ہورہا ہے جو اس بات کا متقاضی ہے کہ ہمارے حکمران اور قوم دوٹوک مؤقف کے ساتھ کشمیری عوام کیساتھ کھڑی ہوکر ان کے حوصلے بھی مضبوط کرے اور عالمی قیادتوں وحقوق انسانی کے عالمی اداروں کو بھی یہ ٹھوس پیغام دے کہ بھارت کے ہاتھوں مسئلہ کشمیر کے یواین قراردادوں کے مطابق حل کے بغیر علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کی کسی صورت ضمانت نہیں دی جا سکتی اس لئے عالمی اور علاقائی سلامتی مقصود ہے تو پھر بھارتی توسیع پسندانہ عزائم اور نہتے کشمیری عوام پر اسکے ظلم و جبر کا سخت نوٹس لے کر اسے نکیل ڈالنا ہوگی بصورت دیگر بھارتی جنونیت دنیا کی تباہی کی نوبت لاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چوروںنے جمعہ کی نماز اداکرنے آئے ٹیچر کی موٹرسائیکل چوری کرلی تفصیل کے مطابق سی پلاٹ بستی اوڈکا رہائشی ماسٹر عبدالحمید ولد نورمحمد موٹرسائیکل نمبرTSL-8719قسم سی ڈی 70CC ماڈل2013 ء انجن نمبر6015612چیسز نمبرJG-595678مالیت50ہزارروپے پرسوار مسجد جامع چراغیہ ریلوے پھاٹک ریسٹ ہائوس پیرمحل کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے جمعہ پڑھنے کے لیے مسجد کے اندر چلاگیا جمعہ پڑھنے کے بعد واپس آیا تونامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے انتخابات میں واضح اکثریت نے چارسال تک فرعونی دعوے کرنے والے سیاستدانوں کی مقبولیت کے دعوے کھول کررکھ دیے اقتدار حاصل کرنے کے لیے ملک و قوم کو بے یقینی کی صورتحال سے دوچارکر کے ملک کو نقصان پہچانے والے سیاستدانوں کے سر شرم سے جھک جانے چاہیے ان خیالا ت کا اظہار محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم رہنما مشاورتی کونسل پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیرکے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تاریخی کامیابی پر اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاآزادکشمیر کی نئی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے بڑے بڑے برج الٹاکرکامیابی کے نئے ریکار ڈ قائم کرکے مسلم لیگ ن کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کرکے اقتدار کی راہیں تلاش کرنے والوں کو واضح کردیا ہے کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی سالمیت بقا ء کی جنگ لڑتے ہوئے پاکستان کوبحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے ملک سے مہنگائی ، بے روزگاری، دہشت گردی اور جھوٹ کی سیاست کے خاتمے کیلئے عوام پاکستان مسلم لیگ ن کے نمائندوں کے ساتھ ہیں ملک کو لوٹ کر کھا جانے والوں کا ہاتھ صرف نوازشریف روک سکتے ہیں، کشمیر کے عوام نے ثابت کردیا کہ باعزت روزگار، بجلی وگیس کی فراوانی کے لیے پاکستان بنانے اور ایٹمی دھماکے کرکے ملک بچانے والی جماعت ہی ملک کو کامیابی کامرانی کی طرف گامزن کیے ہوئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) ناقص اور غیر معیاری برائلر گوشت فروخت کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق فوڈ انسپکٹر محمد اسحاق شاہ نے ناقص اور غیر معیاری حفظان صحت کے اصولوں کے برعکس برائلر گوشت فروخت کرنے صفائی کی عدم توجہی ناقص انتظامات پر وسیم ولد محمد اکرم کراچی چکن سیل سنٹر پیرمحل کے خلاف زیردفعہ 269,272,273ت پ کے تحت مقدمہ درج کروادیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) سیکورٹی نہ پٹرول ، دفتر نہ سرکاری عملہ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مسائل کے بھنورمیں رہتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت فرائض انجام دینے میں مصروف عوامی مسائل کے حل کے لیے فی الفور ٹی ایم اے پیرمحل قائم کی جائے سماجی فلاحی حلقوں کامطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملے ہوئے تین سال ہوچکے ہیں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو عارضی طورپر نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل میں چیف آفیسر کے دفتر میں اپنے امور انجام دینے کے لیے تعینات کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب نے چار ج سنبھال کرکام شروع کردیا جن کے ماتحت پیرمحل تحصیل کے ملازمین تعینات کرنے کی بجائے کمالیہ رجسٹری سے عارضی طورپر کلرک ، ریڈر اور ایک نائب قاصد کو اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ لگاکر تحصیل بھر کا کام ان کے ذمے لگادیا نائب تحصیلدار پیرمحل تک تعینات نہ کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو سرکاری طورپر گاڑی کا پٹرول دینے کی بجائے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے وسائل میں رہتے ہوئے اپنے ذاتی خرچہ پر تحصیل بھر کی بھاری ذمہ داری ڈالی گئی جس کو احسن انداز میں پایہ تکمیل پہنچایا رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سمیت چیکنگ اور رمضان بازار کے انعقاد کی تمام ذمہ داریاں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ذمہ ڈالی گئیں جس کو وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود احسن انداز میں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے انجام دے رہے ہیں اے سی پیرمحل کے ہوتے ہوئے نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کاعملہ اے سی کمالیہ کے ماتحت کررکھا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پیرمحل ٹی ایم اے کو منظم کرکے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو تمام ڈی ڈی اختیارات سمیت ماتحت عملہ اور وسائل دیے جائیں تاکہ پیرمحل تحصیل کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود تحصیل پیرمحل سمیتضلع کی تمام تحصیلوں میں دودھ میں ملاوٹ جانچنے کے لئے انٹی اڈلٹریشن کٹس فراہم نہ ہوسکی ملاوٹ مافیا انسانی جانوں سے کھیلنے لگاضلعی انتظامیہ پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق انٹی اڈلٹریشن کٹس کی فراہمی کرکے تحصیل سطح پر دودھ اور اشیائے خوردنوش میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کا قلع قمع کرے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف تمام ضلعی حکومتوں کو دودھ میں ملاوٹ جانچنے کے لیے انٹی اڈلٹریشن کٹس کی تحصیل سطح پر فراہمی کے لیے فنڈ فراہم کیے گئے مگر پیرمحل تحصیل سمیت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چارتحصیلوں کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کوئی انٹی اڈلٹریشن کٹس کی فراہمی نہ کی جاسکی جس سے کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ جو انسانی زندگی کے لئے بہت خطرناک ہے سرعام کی جارہی ہے علاوہ ازیں ضلع بھر کے قصاب کا ہیپاٹائٹس بی، سی اور دیگر ضروری لیب ٹیسٹ بھی نہ کروایاگیا ضلع بھر میں دودھ فروخت کرنے والی دکانوں ، ڈیری فارمز، دودھ کلیکشن سنٹرز اور دیہی علاقوں سے دودھ لا کر فروخت کرنے والے سرعام ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کررہے ہیںجس سے شہری موذی امراض میںمبتلاہورہے ہیں حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور تحصیل سطح پر انٹی اڈلٹریشن کٹس کی فراہمی کرکے شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) رانامحمد شفیق سابق ہاکی اولمپیئن سابق امیدوار پنجاب اسمبلی پی پی89 نے اپنے بیان میں کہاسیاست معاشی طرز فکر کو عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کرنے کانام ہے سیاست کے ناخدائوں کی آمریت کے باعث جمہوری جماعتوں کے اندر جمہوریت کا فقدان پیدا ہوا حکومت عوام کو سستا انصاف روٹی کپڑا مکان اور عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی نہ بنا سکنے کے باعث اسی عوامی نفرت کا شکارہوئی جس کاشکار سابق حکمران نظر آ رہے ہیں ، ابھی تک عوام موجودہ حکمرانوں کی آمد کے بعد کوئی واضح تبدیلی محسوس نہیں کر رہے اس طرح قانون کی عدم دستیابی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، پاکستانی عوام کے لیے موجودہ حکمرانوں اور پارلیمنٹ نے 18 کروڑ عوام کی خواہشات بنیادی ضروریات کیلئے کوئی انقلابی اقدامات نہ اٹھائے جس سے عوام میں اضطراب کی کیفیت روز بروز بڑھ گئی عوام کی قربانیوں اور کوششوں سے ہردور میں جمہوری طاقتوں کو اقتدار توملا مگر اپنی مدت سے قبل ہی ان کو اقتدار فوج کے حوالے کرنا پڑا اسی وجہ سے وطن عزیزمیں جمہوری دور کم اور مارشل لا دور کاعرصہ زیادہ رہا جمہوری جماعت کے دعویدار تمام جماعتوں کو پہلے اپنے اندر جمہوری کلچر پیدا کرکے تنظیم سازی کرنا ہوگی اس تنظیم سازی کے نتیجہ میں ابھرنے والی قیادت کے ذریعے بھرپور اندازمیں نمائندگی کا حق ادا کرکے ہی جمہوری جماعت کا دعو یٰ سچ ہوسکتا ہے انہوںنے کہا کہ ملک میں ہر اقتدار حاصل کرنے والی جماعت نے جمہوری حکومت کا دعوٰی کیا مگر جب اقتدار حاصل کیا تو پھر اپنی جماعت میں موجودآمرانہ طرز عمل کو عوام پر مسلط کرنے کی کوشش کی جس پر انہیں مزاحمت کا سامنا کرتے ہوئے اقتدار سے بھی ہاتھ دھونے پڑے اس طرح قیام پاکستان سے ہی ملک میںجمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس سے فائدہ اٹھاکر طالع آزما قوتوںنے اقتدار پر شب خون مار کر ان جمہوری جماعتوں کو اپنی پالیسیوں پر غور کرنے پر مجبور کرد یااسی طرح آج بھی فرد واحد کی حکمرانی کا تاثر قائم ہونے کے باعث عوام گومگو کی کیفیت سے دوچار ہے حکمرانوں کو جلد جمہوری طرز عمل کو رائج کرکے اداروں کی بالادستی کو قائم کرنا ہوگا تاکہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں سیاسی عمل عوام کی حکومت عوام پر عوام کے لیے کے نعرہ کی عمدہ مثال ثابت ہوسکے۔

Share this:
Tags:
issue kashmir Peace pir mahal Region World امن ایشیاء پیر محل خطے دنیا کشمیر مسئلہ
Donald Trump
Previous Post صدر منتخب ہو کر امریکہ کو مزید محفوظ بناؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کے سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ
Yasir Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close