Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/8/2016

August 10, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دوسالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش محلہ داروں کے آنے پر بچی چھوڑکر فرار ٹیوشن پڑھنے گئی12سالہ بچی غائب شہر میں خوف ہراس تفصیل کے مطابق پیرمحل قادر ٹائون کے رہائشی عبدالشکور کی دوسالہ بچی دعافاطمہ کو دوکس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اغواکر نے کی کوشش کی بچی کی چیخ پکار پر محلہ داروں کے تعاقب پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار بچی کو چھوڑکر فرار ہوگئے محلہ غوثیہ آباد پیرمحل کے رہائشی محمد رفیق کی 12سالہ بیٹی رضیہ بی بی جوکہ ٹیوشن پڑھنے کے لیے گئی پراسرار طورپر غائب ہوگئی ایک ہی دن دوبچیوں کے واقعہ پر پیرمحل شہر میں سخت خوف وہراس پھیل گیا مقامی پولیس نے اطلاع پر سیکورٹی سخت کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) سانحہ کوئٹہ کے بعد تحصیل پیرمحل میں جشن آزادی کی پرچم کشائی کے علاوہ تمام سرکاری وغیر سرکاری تقریبات منسوخ کردی گئیں اقبال پارک پیرمحل میں گذشتہ 22سال سے منعقدہونے والا گرینڈ کراٹے شو اور تمام ثقافتی ڈرامے ملتوی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق تحصیل پیرمحل میں جشن آزادی 14اگست سابقہ روایات کے مطابق شایان شان طریقہ سے منانے کی تیاریاں عروج پر تھیں مگر سانحہ کوئٹہ میں وکلاء صحافیوں اور مریضوں کو دہشت گردی کا بنائے جانے کے سوگ میں تحصیل پیرمحل میں جشن آزادی کی پرچم کشائی کے علاوہ تمام سرکاری وغیر سرکاری تقریبات منسوخ کردی گئیں اقبال پارک پیرمحل میں گذشتہ 22سال سے منعقدہونے والا گرینڈ کراٹے شو اور تمام ثقافتی ڈرامے ملتوی کردیے 14اگست کو شہداء ضر ب عضب اور آرمی پبلک سکول کے شہد ا اور سانحہ کوئٹہ کے شہد اکے لیے قرآن خوانی اور دعاہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) لینڈ ریکار ڈ منصوبہ سے ریکارڈ میں تبدیلی ٹمپرنگ کرکے قیمتی ریکارڈ خراب کرنے سے نجات ملی ون ونڈو آپریشن کے تحت آئندہ اراضی کے متعلقہ ہر کام اب لینڈ ریکارڈ میں ہی ممکن ہوگاان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکار ڈ غلام حسین کاٹھیہ نیریونیو آفیسر چوہدری سلیم اقبال کے ہمراہ صحافیوں کولینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزسسٹم کے بارے میںبریفنگ دیتے ہوئے کیا انہوںنے کہا جب بھی کوئی نیا کام شروع کرنا ہوتو غلطیاں کوتاہیاں ہوتی ہے مگر آپ اگر غلطیوں کوتاہیوں کو گننے کی بجائے کسی بھی منصوبہ کے فوائد اور دیر پا ثمرات کو دیکھیں اس کے ثمرات آنے والے مستقبل میں فائدہ دیں تو لامحالہ ان غلطیوں کوتاہیوں کو بنیاد بنانے کی بجائے مستقبل کے فوائد کو ملحوظ رکھنا ہی وقت کا تقاضا ہے انہوںنے کہا بظاہر تو یہ بات عجیب سی لگتی ہے کہ پو ری تحصیل کے لوگ دور دراز سے آرہے ہے اور بہت وسیع کام ہے لینڈ ریکاڈ میں کسی قسم کی کرپشن نہیں ہو سکتی ہر کام کمپیوٹرائز ہو تا ہے پہلے ہو تا تھا کہ پٹواری نظام میں اور رائیٹنگ کر کے ریکارڈ میں تبدیلی کرنا معمول تھا ٹمپرنگ کرکے قیمتی ریکارڈ خراب کر دیتے تھے اب ایسا نہیں ہو گا اگر آپ سوفٹ وئیر میں کو ئی چیز انٹر کر دیتے ہیں تو اس میں تاریخ تک تبدیل نہیں ہو تی اس میں اگر ڈیتا انٹر ہو گیا تو دوبارہ تبدیل نہیں ہو گا جس کو جدید نظام ہارڈ کاپی کے ذریعے ناصرف محفوظ بناکر لوگوں کے قیمتی رقبہ جات کو محفوظ بنادیا گیا ہے بلکہ آنے والے وقت میں کتابوں کے بھاری بھر بوجھ اور کرپشن اور جعل سازی سے نجات مل جائے گی امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ لینڈ ریکارڈ میں جوسکین کرتے وقت غلطیاں ہوئی وہ ختم ہو جائے گی ون ونڈو آپریشن کے تحت آئندہ اراضی کے متعلقہ ہر کام اب لینڈ ریکارڈ میں ہی ممکن ہوگا زرعی اراضی کو پٹواری کے رحم کرم پر چھوڑنے کی بجائے ہر امور متعلقہ مجاز اتھارٹی کے حوالے سے ہونگے انہوںنے بتلایا کہ تحصیل لینڈ ریکارڈ میں اس وقت 6 ورکرزکام کر رہے جبکہ 13ورکر اور درکار ہے جو کہ بہت جلد تعینات کر دیے جائے گے مانیٹرنگ کے ذریعے لینڈ ریکارڈ میں ہرقسم کی رشوت کے دروازے بند کردیے ہیں اگر کوئی لینڈ ریکارڈ کا نمائندہ کسی شخص یا پارٹی سے رشوت یا کسی مد میں پیسے لیتا ہے تو اس ملازم کے خلا ف نہ صرف کاروائی کی جائے گی بلکہ اس کو فی الفور برطرف کردیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) نادر ا کے پالیسی سازوں کی انوکھی پالیسیاں قومی شناختی کارڈ بنانے کے لیے سخت ترین پابندیاں آڑے آنے لگی جس کے ماں باپ فوت ہوچکے ہوں اس شخص کا قومی شخص بذریعہ عدالت ڈگری کی پالیسی سے عدالتوں پر بوجھ سمیت نادرا قومی شناختی کارڈ کا حصول خواب بن گیا تفصیل کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جس کا قیام پاکستان کے شہریوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنا تھا آہستہ آہستہ نادرا کے ذریعے ڈیٹا کے ساتھ دیگر امورجن میں ووٹر لسٹوں کی تیاری وغیرہ کا کام بھی لیاجانے لگا نادرا کے اعلیٰ افسران چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے پر ایسی پالیسی متعارف کروارہے ہیں جوکہ نہ صرف نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اپنے خلاف جارہی ہے بلکہ ان پالیسیوں کے لاگو کرنے سے نادراکے اپنے عملہ کی طرف سے کی گئی غلطیوں کو درست کروانے اور نام تبدیلی ، وغیرہ جیسے اہم امور کے لیے تکلیف دہ مشکل ترین پراسس مقر رکردیا گیا جس کے تحت نام کی معمولی غلطی ، نام تبدیل کرنے جس میں نام کے پہلے حروف میں محمد ، احمد ، وغیرہ کی درستگی کے لیے عدالت سے ڈگری لینا درا سے قومی شناختی کارڈ بنوانے والے بعض افراد جوکہ 70سے 80سال کی عمر کے افرا دکے لیے ماں باپ کا شناختی کارڈ لانا مہیانہ کرنے پر عدالت سے ڈگری لے کر آنا کی شرط سے ہزاروں افراد قومی شناختی کارڈ بنوانے اوراپنے نام میں نادرا کے عملہ کی طرف سے کی گئی غلطیوں کے پیش نظر درست کروانے کے لیے عدالتوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں اگر کوئی شخص عدالت سے ڈگری لینے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کی تصدیق کے لیے کئی ماہ لگ جاتے ہیں متاثرین نے صدر پاکستان ممنون حسین ، وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف ، چیف جسٹس پاکستان اور چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شناختی کارڈ جوکہ ہر پاکستانی کا حق ہے کو جاری کرنے کے لیے کم سے کم مرحلہ بنایاجائے اور نادرا عملہ کی طرف سے کی گئی غلطیوں کو شناختی کارڈ بنوانے والے صارف کے کھاتے میں ڈالنے کی بجائے معمولی تصدیق کے بعد درست کرنے کا نظام وضع کیاجائے تاکہ قومی شناختی کارڈ کا حصول ہر پاکستانی کی پہنچان بن سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )صحیح منصوبہ بندی نہ ہونے کے باعث ٹرانسپورٹ سسٹم بحران کاشکار ہے جس کے باعث نہ صرف ٹرانسپورٹرز بلکہ مسافروں کوبھی پریشانیوں کاسامناہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھائو اور غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی موجودگی سنجیدہ ٹرانسپورٹرز کے کاروبار کوتباہ کرنے کی سازش ہے ان خیالات کااظہار بابا نصیر احمد نصیر ا منیجر نے پیرمحل ٹرانسپورٹرز کود رپیش مسائل کے سلسلہ میں اپنے بیان میں کیا انہوںنے مزیدکہاکہ پنجاب ٹرانسپورٹ کامحکمہ صوبائی سطح پراورمقامی سطح پرڈسٹرکٹ سیکرٹری آر ٹی اے، ایم ایم پی آئی، موٹروہیکلز ایگزمینر محکمہ ماحولیات اوردیگرمتعلقہ محکموں کارویہ سنجیدہ ٹرانسپورٹرز کے حقیقی مسائل حل کرنے کی بجائے الجھانے میں مصروف ہیں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے ضلع بھر کے بس اسٹینڈ وں کے باہر گاڑیاں پارک کرنے اور اڈے بنانے پر پابندی عائد کی تھی مگر چند کی پابندی کے بعد مقامی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث اے سی کوچز سٹینڈ بالآخر چند دن کی پابندی کے بعد پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اڈوں کا دوبارہ جنرل بس اسٹینڈوں کے باہر بننے سے سارے ٹرانسپورٹ نظام کوغیرمتوازن کردیاگیاہے جنرل بس اسٹینڈ پیرمحل پر مسافروں کیلئے ضروری سہولیات تک دستیاب نہیں ہیں جبکہ وسیع عریض بس اسٹینڈ ہونے کے باوجود غیر متعلقہ افراد کو بیس منٹ الاٹ ہونے کے باعث عملی طورپر کام کرنے والے ٹرانسپورٹر سخت مشکلات کا شکار ہے لاری اڈا مین گیٹ پر ساری ٹرانسپورٹ ہونے کے باعث سٹرکیں بلاک ہوچکی ہیں جس سے روزمرہ ٹریفک کی روانی متاثرہوتی ہے پیرمحل کا جنرل بس سٹینڈ ہرطرح کی سہولیات سے محروم ہے اورمناسب انتظامیہ نہ ہونے کے باعث ٹرانسپورٹرز کے مسائل بڑھ رہے ہیں اس کے باوجود ٹی ایم اے کمالیہ سالانہ لاکھوں روپے بطور ٹیکس وصول کرکے ڈکارجاتی ہے انہوں نے کہاکہ ٹی ایم اے قوائد کے مطابق جنرل بس سٹینڈ کی آمدن کاایک مقبول حصہ سٹینڈ پرخرچ کرنے کی پابندہے مگر ٹی ایم اے پانچ کروڑ روپے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود کوئی بھی فنڈ خرچ کرنے کوتیارنہیں جس جنرل بس اسٹینڈ ویرانی کاشکار ہے ا نہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاماہانہ تعین کرنے کے طریقہ کار پرنظرثانی کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پراتارچڑھائو سے ٹرانسپورٹ کاشعبہ غیریقینی صورتحال کاشکاررہتاہے خاص طورپرکرایوں کے معاملہ پرمسافروں اورٹرانسپورٹرز میں تنازعہ رہتاہے اگرسالانہ بنیادوں پراوسطاً قیمت مقررکردی جائے توصورتحال کومتوازن کرنے میں مددملے گی۔

Share this:
Tags:
child Freedom kidnapping pir mahal police آزادی اغوا بچی پولیس پیرمحل خوف فرار
Kidnapping
Previous Post دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے شہری بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں، حاجی مولانا داؤد رند
Next Post کراچی کی خبریں 10/8/2016
GM House Dua

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close