Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 19/10/2016

October 19, 2016October 19, 2016 0 1 min read
Sho Pirmahal
Sho Pirmahal
Sho Pirmahal

پیرمحل (نامہ نگار) پولیس اور پریس کا چولی دامن کا ساتھ ہے پریس معاشرہ میں پائی جانے والی ہر قسم کی معاشی معاشرتی سرگرمیوں کو نمایاں کرتی ہے جبکہ پولیس اس سرگرمیو ں کے مخالف تخریبی عوامل کی بیخ کنی کرتی ہے اس طرح دونوں مل کر معاشرہ میں اصلاحی عمل پروان چڑھاتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد منیرایس ایچ اوتھانہ پیرمحل نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا انہوںنے کہاکہ عوام اور پریس کے تعاون کے بغیر جرائم پر قابو پانا ناممکن ہے کیونکہ اکیلی پولیس ہی جرائم کنٹر ول نہیں کرسکتی بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے شہری اورپریس ملکران جرائم پیشہ افرادکا خاتمہ کرسکتے ہیںانہوںنے کہا کہ عوامی شکایا ت کا جائز ہ لینے اور ان کو حل کرنے کے پیش نظر ہروقت کوشاں ہے تاکہ علاقہ کے مسائل ان کی دہلیز پر فوری حل ہوسکیں انہوںنے کہا کہ جرائم کی روک تھام پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، تاہم مذکورہ ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے سلسلہ میں صحافیوں کا پولیس کے ساتھ تعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے پولیس عوام کے جان ومال کی محافظ ہے جہاں پولیس جاگتی ہے جرائم پیشہ لوگ سوتے ہیں جہاں پولیس اپنے فرائض سے پہلوتہی کرتی ہے وہاں شہریوں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ جاتی ہے تھانہ پیرمحل میں ٹائوٹ ازم سفارش کلچر ، کا خاتمہ کرکے عوام کے لیے دروازے دن رات کھلے رکھے ہیں اگر کسی کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ درپیش ہوتی ہے انصاف کی فراہمی کے لیے خود سائل کی دہلیز پر اپنا فرض سمجھ کر پہنچ جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ چند دنوں کے اندربہتر پلاننگ اور ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہنمائی سے مثبت نتائج برآمد ہونے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے انشاء اللہ عوامی تعاون سے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے محدود وسائل کے باوجودموثر گشت اور ٹیم ورک کے تحت اپنا مشن جاری رکھتے ہوئے عوام کے مال جان کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی سائیکل سوار کو ٹکر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق موضع اروتی کا رہائشی محمد حسین عرف جانی شاہ ولد احسن شاہ گورنمنٹ ہائی سکول نواب بھوتی کے قریب سائیکل پر سوار جارہاتھاکہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا تھانہ اروتی پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی اور نعش قبضہ میں لے کرقانونی کاروائی شروع کردی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) 23واںعرس حضرت خواجہ محمد معصوم 7نومبر بروز پیر بعد نمازعشاء بمقام المعصوم ہسپتال پیرمحل ہورہاہے جس میں تلاوت قاری نوراحمد چشتی ،نعت محمدیوسف میمن ، صاحبزادہ محمد عثمان جبکہ خصوصی خطاب الحاج خواجہ سید احمد ثقلین حیدر ، حضرت علامہ مولانا تصدق حسین گل ،خصوصی آمد صوفی محمد اصغر اسلمی ہوگی دعوت عام ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل ( نامہ نگار )پاکستان کونسلیٹ فرینکفرٹ.کے سامنے پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری شفیق صاحب پر حملہ کر نے پر پاکستانی کمیونٹی کا اظہار مذمت پاکستان کونسلیٹ فی الفور تحفظ فراہم کرے عدنان بابر حسین دیگر پاکستان کمیونٹی تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری شفیق پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا جس پر پاکستان کونسلیٹ نے کوئی کاروائی نہ کروائی جس پر جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی جن میں عدنان بابر حسین ،سجاد نقوی ،سلیم پرویز بٹ وجیہہ الحسن جعفری خرم سید.چوہدری رفیق.شیخ منیر احمد.طفیل بٹ.مرزا راست نسیم.راجہ امجد نواز.راجہ انجم چوہان.شوکت پراچہ، سمیت کثیر تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کر کے واقعہ کی مذمت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) روزنامہ سماء کے ایڈیٹر عاطف سعید کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا تفصیل کے مطابق محمد سلیم گل سینئر صحافی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صحافیوں رانا محمد اشرف ، محمد اقبال بل ، رانا مدثر ، عبداللہ اقبال رانا غلام سرور بابر ، عمران سدھو ،رانا شاہد الرحمن نے شرکت کی اجلاس میں عاطف سعیدروزنامہ سماء کے ایڈیٹر کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sho Pirmahal
Sho Pirmahal

پیرمحل( نامہ نگار )پولیس اور پریس کا چولی دامن کا ساتھ ہے پریس معاشرہ میں پائی جانے والی ہر قسم کی معاشی معاشرتی سرگرمیوں کو نمایاں کرتی ہے جبکہ پولیس اس سرگرمیو ں کے مخالف تخریبی عوامل کی بیخ کنی کرتی ہے اس طرح دونوں مل کر معاشرہ میں اصلاحی عمل پروان چڑھاتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد منیرایس ایچ اوتھانہ پیرمحل نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا انہوںنے کہاکہ عوام اور پریس کے تعاون کے بغیر جرائم پر قابو پانا ناممکن ہے کیونکہ اکیلی پولیس ہی جرائم کنٹر ول نہیں کرسکتی بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے شہری اورپریس ملکران جرائم پیشہ افرادکا خاتمہ کرسکتے ہیںانہوںنے کہا کہ عوامی شکایا ت کا جائز ہ لینے اور ان کو حل کرنے کے پیش نظر ہروقت کوشاں ہے تاکہ علاقہ کے مسائل ان کی دہلیز پر فوری حل ہوسکیں انہوںنے کہا کہ جرائم کی روک تھام پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، تاہم مذکورہ ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے سلسلہ میں صحافیوں کا پولیس کے ساتھ تعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے پولیس عوام کے جان ومال کی محافظ ہے جہاں پولیس جاگتی ہے جرائم پیشہ لوگ سوتے ہیں جہاں پولیس اپنے فرائض سے پہلوتہی کرتی ہے وہاں شہریوں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ جاتی ہے تھانہ پیرمحل میں ٹائوٹ ازم سفارش کلچر ، کا خاتمہ کرکے عوام کے لیے دروازے دن رات کھلے رکھے ہیں اگر کسی کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ درپیش ہوتی ہے انصاف کی فراہمی کے لیے خود سائل کی دہلیز پر اپنا فرض سمجھ کر پہنچ جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ چند دنوں کے اندربہتر پلاننگ اور ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہنمائی سے مثبت نتائج برآمد ہونے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے انشاء اللہ عوامی تعاون سے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے محدود وسائل کے باوجودموثر گشت اور ٹیم ورک کے تحت اپنا مشن جاری رکھتے ہوئے عوام کے مال جان کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب کا مہنگائی کے پیش نظر قیمتوں پرکنٹرول رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوحکم،،سرکاری افسران نے وسیع تر اختیارات ہونے کے باوجود بڑے ذخیرہ اندوز اور گراں فروشی کرنے والے مافیا پر ہاتھ ڈالنے کی بجائے غریب دکانداروں،ریڑھی بانوںاور ٹھیلے بانوں کی زندگی اجیرن کردی مقدمات کے اندراج اور جرمانوںسے غریب ٹھیلہ بان خودکشیوں پر مجبور ،، ضلعی افسران مہم کا رخ بڑے ذخیرہ اندوزوں کی طرف موڑیں نعیم اخترجانباز صد رپاکستان لیبر اتحادیونین تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مہنگائی کے پیش نظر قیمتوں پرکنٹرول رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوحکم دے رکھا ہے جس کے اختیارات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کودیے گئے جنہوںنے گراں فروشی کرنے والے اصلی اور طاقتور گراں فروش ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے مہم کا تما م تر رخ غریب دکانداروں،ریڑھی بانوںاور ٹھیلے بانوں پر ڈال دیا گیاجس سے حکومت پنجاب کی اس مہم کے حقیقی ثمرات سے عوام استفادہ نہیں کر پا رہے ہیں بلکہ معمولی اور چھوٹے دکانداروں اور ریڑھی یا ٹھیلوں پر اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات کااندراج اورجرمانے کر کے کاغذی کاروائی کر کے حکومت کے خلاف عوامی ردعمل کی فضا پیداکی جا رہی ہے اس عمل سے دوہرا نقصان ہو رہا ہے اصلی گراں فروش مافیا بے لگام چھوڑ دینے کی وجہ سے گراں فروشی جاری ہے جبکہ ٹھیلے بانوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی وجہ سے غریبوں کی دن بھر کی مزدوری جرمانے کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے اور وہ بے چارے اپنے گھر کی دال روٹی چلانے سے بھی محروم ہو جاتے ہیں جس سے پنجاب حکومت کے خلاف عوامی ردعمل پیدا ہورہا ہے غریبوںکے گھروں میں فاقوں کی نوبت وہ حکومت اور اس ظالمانہ عمل کرنے والوں کو جھولیاں اٹھا کر بد دعائیں دیتے ہیں نعیم اخترجانباز صد رپاکستان لیبر اتحادیونین نے غریب دکانداروں،ریڑھی بانوںاور ٹھیلے بانوں کی بجائے طاقتور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار )سول ہسپتال پیرمحل میں آپریشن تھیٹرکو بحال کیا جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پیرمحل سول ہسپتال جس میں وسیع تر سٹاف کے ساتھ ایم ایم بی ایس کوالیفائیڈ ڈاکٹرکے ساتھ دو ایل ایچ وی موجودہے مگر کسی قسم کے آپریشن کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف اورسیکرٹری ہیلتھ کے حکم کے باوجود شہریوں کو آپریشن کی سہولت میسر نہیں سابقہ ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی کوششوں سے ضلع بھر کے تمام رورل ہیلتھ سنٹرز میں آپریشن شروع کیے گئے تھے ان کے تبادلہ کے ساتھ ہی تمام ہسپتالوں میں آپریشن بند کردیے گئے جس وجہ سے غریب اور سفید پوش طبقہ پرائیویٹ کلینکوں پر آپریشن کروانے پر مجبورہے جبکہ سول ہسپتال پیرمحل میں تمام ترسٹاف ہونے کے باوجود آپریشن نہ کرکے عوامی سہولت سے محروم کیا جارہا ہے سماجی تنظیموںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، ای ڈی او ہیلتھ وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کی کہ فی الفور پیرمحل سول ہسپتال میں آپریشن کی سہولت مہیا کی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار)گوالوں نے دودھ میں پانی ملانے کی بجائے پانی میں دود ملاناشروع کر دیا ہے پیرمحل اور گردو نواح میں خالص دودھ کا حصول عوام کیلئے خواب بن کر راہ گیا ہے ، ا ن گوالوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں من مانے ریٹ وصول کر کے عوام کو دودھ کی بجائے کچی لسی دے رہے ہیں مجبور عوام بے بس ہو کر پانی وصول کر کے دودھ کی قیمت ادا کر رہے ہیں ، یہی حالات ہوٹلوںپر بھی ہیں ، ہوٹل مالکان کے مطابق دودھ میں اتنا زیادہ پانی ملایا جتا ہے کہ دہی بھی نہیں بنتا جو کہ دود میں پانی کی ملاوٹ کا منہ بولتا ثبوت اور زندہ ثبوت ہے ، اس کے ساتھ ساتھ چائے بھی صحیح نہیں بنتی جس سے ہمارے گاہک کم ہو رہے ہیں ، مگر خالص دودھ ہمیں نہیں مل رہا جس گوالے سے شکایت کریں وہ دوسرے روز ہمیں دودھ نہیں دیتا جس سے ہمیں بہت بڑا نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے ، عوامی حلقوں اور ہوٹل مالکان ذمہ دار افسران سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ دودھ کی کوالٹی چیک کی جائے اور عوام کو خالص دودھ فراہم کرنے کا بندوبست کیا جائے کیونکہ دودھ میں زیادہ پانی ملانے سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں عوام کو ان موذی امراض سے بھی بچایا جائے ، گوالوں کی رائے کے مطابق ہم جہاں سے دودھ خریدتے وہاں سے ہی پانی کی ملاوٹ ہوتی ہے ، ہم خود زیادہ پانی نہیں ملاتے ۔

Share this:
Tags:
hit killing pir mahal پیرمحل ٹکر جاں بحق کاروائی
Hillary and Trump
Previous Post ہلری اور ٹرمپ کے مابین آخری مباحثے کی تیاریاں مکمل
Next Post موصل پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ،داعش نے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی
Oil Wells on Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close