Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 12/12/2016

December 12, 2016December 12, 2016 1 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی الیکشنز کے تیسرے مرحلے کا سیاسی دنگل ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کے دودھڑوں کے درمیان فیصلہ کن کردار چوہدری عرفان الحسن چیئرمین یونین کونسل 70اور ان کے گروپ اور پی ٹی آئی کے ووٹران کا ہوگا جبکہ میونسپل کمیٹی پیرمحل واضح اکثریت ہونے کے باعث میونسپل کمیٹی پیرمحل کے چیئرمین ہونگے تفصیل کے مطابق ضلع کونسل کے لئے مسلم لیگ ن کی طرف سے سردار مسعود خان گادھی- چئیرمین اورشاہد گجراور ا حسان الحق وائس چیئرمین جبکہ چوہدری اسدالرحمن گروپ کی طرف سے بیگم فوزیہ خالد وڑائچ چیرپرسن اور عرفان اعظم سپرا اور اختر عباس کرمانی وائس چئیرمین جبکہ اس گروپ کے کورنگ امیدوارچوہدری ریاض الحق چئیرمین اور رانا وارث علی اور راجہ جاویداخلاص وائس چئیرمین ،پی ٹی آئی کی طرف سے سعید احمد سعیدی چیئرمین اور ارشد علوی اور رانا محمد اعظم وائس چئیرمین کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے میونسپل کمیٹی پیرمحل کی چیئرمین شپ کے لیے چوہدری خالد سردار مسلم لیگ ن کے امیدوار جبکہ وائس چیئرمین چوہدری سلطان احمد ان کے مخالف امیدوار ملک کوکب رشید چیئرمین جبکہ وائس چیئرمین کے لیے کاشف جان میو امیدوار کے طور پر سامنے آئے ٹوبہ میونسپل کمیٹی کے لئے مسلم لیگ ن کے تین پینل ہیں۔1-عاطف صفدر رندھاوا چیئرمین اور عبدالرشید وائس چئیرمین 2-ملک طارق مٹھو چیئرمین اور سجاد جمال وائس چئیرمین 3-افضل یعقوب ایڈووکیٹ چئیرمین اور الحاج طارق چوہدری وائس چئیرمین پی ٹی آئی کی طرف سے دو پینل ہیں 1-غلام نبی مٹھو گجر چئیرمین اور سعیدالرحمن طاہر وائس چئیرمین ۔2۔۔میاں شہزاد احمد چئیرمین اور محمد علی سدھو وائس امیدوار کے طورپر سامنے آئے ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کے دودھڑوں کے درمیان فیصلہ کن کردار چوہدری عرفان الحسن چیئرمین یونین کونسل 70اور ان کے گروپ اور پی ٹی آئی کے ووٹران کا ہوگا جبکہ میونسپل کمیٹی پیرمحل کی واضح اکثریت چوہدری خالد سردار چیئرمین ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار)شراب فروش گرفتار شراب برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس کے قیصراشفاق ASIمعہ ہمراہی ملازمان بسلسلہ گشت اڈا بھسی چوک میں طیب عباس کو مشکوک پاکر روک کر چیک کیا جس کے قبضہ سے 8لیٹرشراب برآمد ہوئی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار)اسلحہ کی نوک پر ہل چلاکر فصل گندم تباہ کرنے اور کھاد چوری کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابقڈی پلاٹ کے رہائشی غلام مصطفی کی زمین میں لیاقت علی وغیرہ 8 نے زبردستی مسلح اسلحہ ہو کر زمین میں ہل چلا کر فصل گندم تباہ کردی اور پیٹر انجن والے کمرہ سے دو بوری کھاد چوری کر لی جس پرتھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ447/511/379/148/149 ت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) میونسپل کمیٹی پیرمحل کی چیئرمین شپ کے انتخابات کے لیے تین امیدواروں کے کاغذات کا فیصلہ سناتے ہوئے چوہدری خالد سردار ، دیگر امیدوار وں کے کاغذات نامزدگی درست قراردے دیے تفصیل کے مطابق پیرمحل : حافظ محمد نجیب ریٹرننگ آفیسر کے فیصلہ پر امیدواروں کا اظہار اطمینان تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی پیرمحل کی چیئرمین شپ کے لیے چوہدری خالد سردار مسلم لیگ ن کے امیدوار جبکہ وائس چیئرمین چوہدری سلطان احمد ان کے مخالف امیدوار ملک کوکب رشید چیئرمین جبکہ وائس چیئرمین کے لیے کاشف جان میو امیدوار ، اور نذیر احمد چیئرمین جبکہ مشتاق احمد وائس چیئرمین کے طور پر سامنے آئے : حافظ محمد نجیب ریٹرننگ آفیسر نے سکروٹنی کے بعد دونوں فریقین کے اعتراضات پر طویل بحث کے بعد تینوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دیا دونوں گروپوںنے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلہ کو خوش آئند قراردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) آگاہی نہ ہونے کے باعث ضلع کونسل کی چیئرمین شپ کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے رہ گئے حکومت پنجاب حقیقی چنائو کے پیش نظر کاغذات نامزدگی میں توسیع کرے چوہدری عرفان الحسن چیئرمین یونین کونسل نمبر70 تفصیل کے مطابق ضلعی الیکشن کمیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے 9نومبر 2016کو دن چاربجے تک ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ اور میونسپل کمیٹیوں کے کاغذات نامزدگی داخل کروائے اس سے پہلے رات 12;;00تک کی مدت مقرر کی جاتی رہی آگاہی نہ ہونے کے باعث کی امیدوار کاغذات نامزدگی داخل کروانے سے محروم ہوگئے چوہدری عرفان الحسن چیئرمین یونین کونسل نمبر70نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین شپ کے لیے کاغذات نامزدگی میں توسیع کی جائے تاکہ حقیقی نمائندوں کا چنائو ممکن ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) لاکھوں آبادی پر مشتمل پیرمحل شہر اور حلقہ پی پی89 عام نادرا قومی شناختی کارڈ آفس ایک کمرے پر مشتمل مین رجانہ روڈ پر آفس کے باہر سائلین کی لمبی قطاریں سائلین اور عملہ سخت پریشان فی الفور نادرا آفس پیرمحل کو پرانی لائبری اقبال پارک میں منتقل کیا جائے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو لازمی قومی شناختی کارڈ بنانے کے لیے مراعات کااعلان کیا گیا جس کے تحت کئی شرائط ختم کرکے شہریوں کی شناختی کارڈ کے لیے رسائی ممکن کی گئی لاکھوں نفوس پر مشتمل تحصیل پیرمحل او رحلقہ پی پی89 جس کے ارد گرد چالیس سے زائد دیہات آباد ہے عام شناختی کارڈ آفس سے رجوع کرنے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر آرہے ہیں علاوہ ازیں پی پی 89کے ضمنی انتخابات کے باعث پیرمحل نادرا آفس میں علی الصبح لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہے نادر اآفس پیرمحل مین رجانہ روڈ پر ایک دکان میں قائم کیا گیا جس میں نادرا کے تمام امور انجام دینے سمیت سائلین کو داخل کیا جاتا ہے مین روڈ رجانہ روڈ پر دفتر واقع ہونے کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ ہوسکتا ہے عوامی حلقوںنے مقامی انتظامیہ کو اقبال پارک کے اندر موجود پرانی لائبریری اور ہال کو نادرا آفس کے لیے دینے کی اپیل کی تھی مگر مقامی انتظامیہ نے عملدرآمد ر دور کی بات موقع دیکھنا گوارانہ کیا نادرا آفس پیرمحل ایک کمرہ پر مشتمل ہونے کے باعث سائلین اور عملہ سخت پریشان ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ اے سی پیرمحل سے اپیل کی کہ پیرمحل شناختی کارڈ آفس اقبال پارک کے اندر موجود پرانی لائبریری اور ہال میں منتقل کیا جائے

Share this:
Tags:
local elections pir mahal پیرمحل چیئرمین یونین کونسل
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 12/12/2016
Next Post بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل لانڈھی میں عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر مثالی انتظامات
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close