Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/12/2016

December 10, 2016 1 1 min read
Afzal bao Give Party
Afzal bao Give Party
Afzal bao Give Party

پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا شادی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور غیرقانونی بس اسٹینڈ کے خلاف کاروائی کا حکم تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے تحصیل بھر میں گلیوں بازاروں اور شاہرائوں پر ٹینٹ لگاکر روڈبلاک کرکے شامیانے لگانے اور ایک سے زائد ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کا عندیہ دیا ہے انہوںنے ٹینٹ مالکان کو وارننگ جاری کی کہ عام شاہرائوں اور گلیوں بازاروں اور چوکوں میں ٹینٹ لگاکر روڈ بلاک کرنے والے ٹینٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے سامان کو قبضہ میں لے کر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے اور ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی انہوںنے ٹریفک پولیس پیرمحل کو لاری اڈا پیرمحل کے باہر مین گیٹ پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور متبادل پرائیویٹ اڈا جات کو فی الفور ختم کرنے کا حکم جاری کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) میونسپل کمیٹی پیرمحل کے متوقع چیئرمین چوہدری خالد سردار اور کونسلروں کے اعزاز میں لیبر کونسلر کا پروقار عشائیہ تفصیل کے مطابق سماجی سیاسی شخصیت محمد افضل بابو نے میونسپل کمیٹی پیرمحل کے متوقع چیئرمین چوہدری خالد سردار کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر پروقار عشائیہ دیا گیا جس میں کونسلروں سید مقبول احمد شاہ ، محمد رفیق صدیقی ، چوہدری عبدالغفار ، محمد اقبال بالو ، رضا حسین گڈو ، مشتا ق احمد ،منیر احمد ، چوہدری محمد سلطان ،بشیر احمد رحمانی ، حافظ محمد عبید ، سمیت محمد صدیق پیارا سابق نائب تحصیل نائب ناظم ، مشتاق احمد سعید ، محمد طارق چوہدری ، طارق فرید کوٹلی والے سمیت کثیرتعداد میں مسلم لیگ ن کارکنان نے عشائیہ میںشرکت کی اس موقع پر چوہدری خالد سردار نے جملہ ممبران کی طرف سے بھرپور حمایت پر شکریہ اداکرتے ہوئے اسے اپنی خدمات پر بھراعتماد قرار دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) میونسپل کمیٹی پیرمحل کے انتخابات ، چیئرمین وائس چیئرمین کے لیے چھ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کروادیے تفصیل کے مطابق ریٹرننگ آفیسر حافظ محمد نجیب کی سربراہی میں میونسپل کمیٹی پیرمحل کے چیئرمین وائس چیئرمین کے انتخابات کے لیے چوہدری خالد سردار، ملک کوکب ، مشتاق احمد نے چیئرمین شپ کے لیے جبکہ چوہدری سلطان احمد ، کاشف جان میو ، نذیر احمد ٹھیکیدار نے وائس چیئرمین شپ کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کروائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) شکار کی آڑ میں کسانوں کی فصلیں خراب کرنے والے قطری شہزادوں کے خلا ف احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کابہیمانہ تشدد ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیںممتازدولتانہ ضلعی چیئرمین کسان ونگ غلام شبیر وڑائچ جنرل سیکرٹری نے مشترکہ بیان میں اپنی فصلوں کے نقصان کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شدید شیلنگ کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کسانوں کے نقصان کا ازالہ کرتے ہوئے کسانوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف حکومت کاروائی کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور کسان کے ڈیرہ سے دوبکریاں چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر667/8گ ب کے رہائشی معمورا ولدولی محمد قوم ماچھی کے مال مویشی احاطہ سے دوبکریاں مالیت 20ہزار روپے نامعلوم چور چوروں نے رات کے وقت چوری کرلی تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلاع پر کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تاریخ وفات کے اندراج اور بچوںکی پیدائش کی رجسٹریشن کو 100فیصد ممکن بنانے کیلئے ضلع بھر میں یونین کونسل سطح پر خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے سماجی فلاحی حلقے تفصیل کے مطابق تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کا اندراج کا اختیار پہلے ہر دیہات کے چوکیدار کے پاس تھا جوکہ ان پڑھ اور لاعلم ہونے کے باعث تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن نہ ہونے کے برابر تھی نئے بلدیاتی نظام میں تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کا اختیار یونین کونسلوں کو دے دیا گیا قومی شناختی کارڈ سمیت سکول میں داخلہ کے لیے ب فارم کے لیے تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ اور وراثتی انتقال اور دیگر امور کے لیے تاریخ وفات سرٹیفکیٹ لازمی ہے مگر اکثر مردوخواتین بچوں کی تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن نہ ہونے سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں لیٹ اندراج کے لیے طویل پراسس وضع کیا گیا ہے جس سے تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن ناممکن ہوکر رہ گئی سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن سوفیصد یقین بنانے کے لیے ضلع بھر میں یونین کونسل سطح پر خصوصی مہم کا آغاز کیا جائے اور تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیٹ اندراج کا اختیار یونین کونسل ایڈمنسٹریٹر کو دیتے ہوئے پراسس کو ون ونڈوکیا جائے تاکہ ہر پیدا ہونیوالا بچہ رجسٹر ہو اور تعلیم وملازمت میں اس کو پیش آنیوالی مشکلات کو دور کیاجاسکے موقف پر یونین کونسل سیکرٹریز کا کہنا ہے کہ اگر تاریخ وفات اور بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کے لیٹ اندراج کا اختیار یونین کونسل سیکرٹریز کے د ے دیاجائے تو کافی حدتک مشکلات کم ہوسکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) گنا کی قیمت 170جلانے والی لکڑی چار سو من حکومت کسانوں سے پوری قیمت پر گنا خرید کرے صدرکسان یونین چوہدری محمد قاسم، کسان راہنما چوہدری محمدطارق بھٹے والے ، کا مطالبہ تفصیل کے مطابق شوگرملیں کسانوں زمینداروں سے 170 روپے فی من سے گنا خرید کررہی ہے جس پر فی من تین کلو کٹوتی کرکے نقد رقم دینے کی بجائے سی پی آر تھمادیا جاتا ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ چولہے میں جلائی جانے والی لکڑی چارسوروپے فی من فروخت کی جارہی ہے کسان راہنمائوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور شوگر ملزپر چیک اینڈ بیلنس کے ذریعے شوگرملزمالکان کو کسانوں زمینداروں کو موقع پر ادائیگی کروائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) ملک میں ہر سال 15سے 20ہزار افراد امراض جگر میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوجاتے ہیں جس کی بنیادی وجوہات میں ہیپاٹائٹس بی،ہیپاٹائٹس سی،موٹاپا،شراب کا استعمال اور دیگر زہریلے مادے شامل ہیں،ابتدائی علامات میں مریض کا وزن کم ہونا،بھوک نہ لگتا سمیت دیگر علامات شامل ہیں جس کے لئے فوری طور پر معالج سے رابطہ کیا جاجائے۔ان خیالا ت کااظہار ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر معروف معالج نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا جگر کے امراض سے ہونے والے نقصانات جن میں جگر کا سکڑنا اور جگر کا سرطان شامل ہیں جن سے بچنے کے لئے اپنا طبی معائنہ کراتے رہنا چاہئے جگر نظام ہضم کا سب سے بڑا عضو ہے یہ خون سے تمام نقصان دہ مادوں کو خارج کرنے میں مدد کرتاہے۔انہوںنے کہاکہ ایک اندازے کے مطابق ملک کے 8سے 9فیصد لوگ ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مرض میں مبتلا ہیں جوکہ امراض جگر کا سبب بن رہے ہیں ایک اندازے کے مطابق ملک میں ہر سال 15سے 20ہزار افراد امراض جگر کے مرض میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوجاتے ہیں جس کی شرح میں ہر سال اضافہ ہورہاہے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ابھی تک جگر کا ٹرانسپلانٹ نہیں ہورہالیکن اس کے لئے گزشتہ کئی سال سے کوششیں جاری ہیں جگر کے سرطان پیدا کرنے والے اہم عناصر میں ہیپاٹائٹس بی،ہیپاٹائٹس سی ،موٹاپا،شراب کا استعمال ،زیابطیس اور دیگر زہریلے مادے شامل ہیںانہوںنے کہا کہ ملک میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کا جراثیم پایاجاتاہے مریض کے وزن میں کمی آنا،بھوک نہ لگنا،پیٹ کا پھولنا،متلی،قے،پیٹ میں درد اور دیگر علامات ہوسکتی ہیں جس سے بچائوکے لئے ضروری ہے کہ فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کیا جائے۔

Share this:
Tags:
commissioner Illegal marriage pir mahal violation Warning ایکٹ پیرمحل خلاف ورزی شادی غیرقانونی کمشنر وارننگ
Nadir Khawaja
Previous Post سرکاری افسران اور ملازمین عوام کے نوکر ہیں انہیں عوام کی خدمت کرنا پڑے گی، سید مراد علی
Next Post المناک حادثے پر ہر آنکھ اشکبار
PIA Plane Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close