Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 6/3/2017

March 6, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا دربار قطبیہ پر مزار قطب علی شاہ کے حفاظتی اقدامات جانچ پڑتال ،چک 675/16گ ب بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کا معائنہ حبیب بنک سندھلیانوالی سمیت سکولوں میں حفاظتی اقدامات کاجائزہ امتحانی مراکز کے دورہ سمیت علاقہ میں ریونیو ریکارڈ کی چیکنگ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے سندھلیانوالی شہر اورگردونواح کے چکوک کا طوفانی دورہ کرکے دربار قطبیہ مزار قطب علی شاہ کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لے کر سیکورٹی امور کی ہدایات جاری کی اور چک 675/16گ ب میںبھٹہ خشت پرچھاپہ مارکر چائلڈ لیبر کا معائنہ کرتے ہوئے بھٹہ مالکان کو چائلڈ لیبر ایکٹ پر عملدرآمدرکا حکم جاری کیا حبیب بنک سندھلیانوالی میں اچانک سرپرائز وزٹ کرکے بنک میں سیکورٹی امور کا جائزہ لیا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر689/31گ ب میں امتحانی مراکز کا دورہ کرکے سکول انتظامیہ کو طلبہ کو مکمل سیکورٹی اور سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرباہلک علی اور فوڈ انسپکٹر اسحاق شاہ کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو 25ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے وصول کیا چک نمبر692/32گ ب حلقہ پٹواری اور محکمہ مال کے عملہ سے گرداوری امور چیک کرتے ہوئے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تین کس مسلح موٹرسائیکل ڈاکوئوں کی علی الصبح ناکہ لگاکر لوٹ مارکر کونسلر سمیت دوریٹائرڈ فوجی نقدی موبائل سے محروم صحافی خوشی قسمتی سے بچ گیا تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب روڈ پر تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے علی الصبح ناکہ لگا کر ایک گھنٹہ مسلسل لوٹ کرتے ہوئے جاوید کھمان کونسلر جائنٹ سیکرٹری پیرمحل اشٹام فروش یونین سے نقدی 10ہزار روپے موبائل فون چھین لیا جبکہ چک نمبر322گ ب کے رہائشی دو ریٹائرڈ فوجیوں سے اسلحہ کی نوک پر پنشن کی رقم لوٹ لی ڈاکومسلسل ایک گھنٹہ تک لوٹ مارکرتے رہے جبکہ اسی دوران محمد قاسم بھٹی صحافی کو اس کے کمسن بیٹے سمیت یرغمال بناکر لوٹنے کی کوشش کی مگر صحافی قاسم بھٹی بال بال بچ گئے تین کس مسلح موٹرسائیکل ڈاکوئوں کی علی الصبح ناکہ لگاکر لوٹ مارکر جاوید کھمان کونسلر جائنٹ سیکرٹری پیرمحل اشٹام فروش یونین سے نقدی 10ہزار روپے موبائل فون چھیننے پر عامر یٰسین صدر اشٹام فروش یونین ،رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری ، سید محمود احمد شاہ سابق صدر ، محمد سلیم میاں عابد حسین ، عبدالحفیظ ، عثمان جوہر ، عبدالجبار ، اعجاز حسین اجی ، محمد اشرف ، رانا نوید پرنس ، محمد رفیق طاہر ، حاجی خورشید ، سمیت جملہ عہدیدارا ر ممبران نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کامطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سیاسی جما عتوں کو اقتدار کی رسہ کشی میں جا ئے بغیر ملک وقوم کی بہتری کے لئے مل کر کام کر نا ہو گا۔پٹرولیم مصنو عات میں اضا فہ حکومت کی عوام دشمنی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔مہنگا ئی اور بے روزگاری معا شرے میں جرائم کو جنم دے رہی ہیں۔حکومت عوام کا معا شی،سیاسی،اقتصادی قتل عام کر کے بے روزگاری کے اندھے کنوئیں میں دھکیل کر ایک نئے انقلاب کی راہ ہموار کررہی ہیں ان خیالات کا اظہار رانامحمد شفیق سابق امیدوار پنجاب اسمبلی پی پی89ہاکی اولمپیئن نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا سیاسی جما عتوں نے الیکشن مہم کے دوران جتنے بھی وعدے کئے تھے آج ان کے برعکس غربت مکائو کی بجائے غریب مکائو پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے قوم کے سامنے بظاہر حکو مت اور اپو زیشن کی لڑائی دراصل نورا کشتی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ریمنڈڈیوس کو جب بھی رہا ئی ملے گی اس میں پا کستان پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ ”ن”دونوں برابر کی شریک ہو ں گی۔کسی بھی سیاسی پا رٹی کی خواہش نہیں کی کہ وہ امریکہ کی غلامی کا پٹہ اپنے گلے سے اتار دے۔غیر ملکی ساز شوں کو نا کام بنا نے کے لئے ہمیں قومی اتحاد پید اکر نا ہو گا مسلم لیگ ”ن”اور پا کستان پیپلز پا رٹی خود کو ملک گیر جما عتیں سمجھتی ہیں مگر کسی بھی جما عت کی طرف سے عوام کے حق میں کو ئی بھی ہمدردی کا پیغام نہیں ملامعیشت کی بحالی کے لئے حکو مت کو فوری جنگی بنیا دوں پر مثبت اقدامات اٹھا نا ہو ں گے۔کر اچی سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورت حا ل کو عملی طور پر مستحکم کر نا ہو گا۔انہو ں نے کہا کہ سیاسی جما عتوں کو اقتدار کی رسہ کشی میں جا ئے بغیر ملک وقوم کی بہتری کے لئے مل کر کام کر نا ہو گا۔پٹرولیم مصنو عات میں اضا فہ حکومت کی عوام دشمنی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔مہنگا ئی اور بے روزگاری معا شرے میں جرائم کو جنم دے رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) بڑھتی لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی مسلسل چشم پوشی کے باعث دو کروڑ 60 لاکھ ایکٹر زرخیز زمین بنجر ہو رہی ہے ۔ لہلاتے کھیت اجڑ رہے ہیں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناممکن ہے حکمرانوں کو ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں قومی پالیسی مرتب کرنی ہوگی ان خیالات کا اظہا رعامر چیمہ شبیر عبداللہ راہنما پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پیرمحل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا روز بروز مہنگائی ‘ بے روزگاری ‘ دہشت گردی ‘ لاقانونیت ‘ چوری ‘ ڈکیتی ‘ قتل غارت کا سیلاب سب کو نگل رہا ہے ۔ بھارتی آبی دہشت گردی کے باعث ملک میں پانی اور توانائی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے ۔ بھارت کی بڑھتی ہوئی مذموم سازشیں ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہیں’ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی طرف سے پاکستانی دریائوں پر ڈیمز بنانے کی مذموم اور گھنائونی سازش ہے’ بھارت نے اب تک پاکستان کو ایک آزاد ریاست کے طورپر تسلیم نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 70 برسوں سے ہمارے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری ہے بالخصوص وطن عزیز میں افراتفری پھیلانے اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے پیچھے بلیک واٹر اور بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا ہاتھ ملوث ہے’ اب بھارتی حکومت اسرائیل کی مدد سے دریائوں پر ڈیمز بناکر پاکستان کو ایتھوپیا اورصومالیہ بنانے کی گھنائونی سازش کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ہمارے حکمرانوں نے مسئلہ پر نظریں چرا رکھی ہیں ۔ عوام اس وقت جس عذاب میں مبتلا ہیں ۔ انہیں ان اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہے ۔ بھوک ‘ غربت کے علاوہ مختلف قسم کے بحران وبائی امراض کی صورتحال اختیار کر چکے ہیں ۔حکمرانوں کی مسلسل چشم پوشی کی وجہ سے دو کروڑ 60 لاکھ ایکٹر زرخیز زمین بنجر ہو رہی ہے ۔ لہلاتے کھیت اجڑ چکے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تیز رفتار کوچ کا ٹائر برسٹ ہونے پر گاڑی بے قابو ہوکر چودہ سالہ بچے پر چڑھ گئی بچہ شدید زخمی تفصیل کے مطابق پیرمحل سے رجانہ جانے والی ہائی ایکس کوچ موضع کوہل کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث سڑک کنارے جاتے ہوئے عرفان ولد رب نواز پر چڑھ گئی جس سے چودہ سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو نازک حالت میں 1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی امد اد دی جبکہ تھانہ اروتی بائی پاس کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار باریش شخص کوٹکر مار کر شدید زخمی کرکے نامعلوم گاڑی سوار فرارہوگیا جس کو اروتی ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور موبائل شاپ کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر322گ ب کار ہائشیشاہد مقصو دولد مقصود احمدصدر بازار پیرمحل میں موبائل شاپ پر آیا اپنی موٹرسائیکل نمبرTSK-17-322 قسم ہنڈا CD70 ماڈل2017 ء چیسز نمبرJh012998انجن نمبر 8484422مالیت63 ہزار500روپے دکان کے باہر کھڑی کر کے دکان کے اندر چلاگیا تھوڑی دیر کے بعد واپس آیا تو موٹرسائیکل کو نامعلوم چور آنکھوں کے سامنے سے چوری کرکے لے گیا تھانہ پیرمحل پولیس نے کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) تحصیل کمپلیکس کی جلد سے جلد تکمیل کرواکر پیرمحل کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرکے عوام کی خدمت کے لیے ایک ہی جگہ پر تمام امور انجام دلوائیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل تحصیل کمپلیکس پیرمحل کی تکمیل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ نامساعد حالات میں تحصیل پیرمحل کے تمام امور کو بلاتعطل تین سال میں انجام دیتے ہوئے تحصیل کمپلیکس کی بلاتعطل تعمیر کو ممکن بنارہے ہیں جس میں تحصیل آفس کی تیاری سمیت تمام دفتر ہائے کو جلد سے جلد مکمل کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں انشاء اللہ جلد ہی تحصیل پیرمحل کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے سمیت شہریوں کے تمام امور تحصیل کمپلیکس میں انجام پائیں گے انہوںنے کہا عوامی خدمت کے لیے تحصیل کا عملہ ہمہ وقت چوکس ہے پیرمحل کے شہریوں کے تعاون سے زیر تکمیل عوامی منصوبہ کو جلد سے جلد مکمل کروائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) اسوہ رسولۖ دین کامل کی اساس ہے جو بنی نوع انسان کے لئے حقیقی اور ابدی مینارہ نور ہے جس سے تمام بنی نوع انسان راہنمائی حاصل کرسکتے ہیں’ اسلام اقوام عالم کے تمام مذاہب کے بانیان کا احترام کرنے کا درس دیتا ہے’ اتباع رسولۖ کے بغیر محبت کا دعوی جھوٹ ہے آنحضور ۖ نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو شرک کے اندھیروں سے نکال کر توحید کی روشنی سے منور کیا ان خیالات کاا ظہارمفتی محمد عطاء المصطفی چشتی نے اپنے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ مذاہب کے درمیان تہذیبی ٹکرائوروکنے کے لئے اقوام متحدہ ناموس انبیاء علیہم السلام کی حفاظت کے لئے عالمی قانون بنائے جس کے تحت اہانت کے مرتکب کے لئے موت کی سزا ر کھی جائے۔امریکہ حکومت پر قانون رسالت اور امتناع قادیانیت آرڈیننس ختم کرانے کے لئے دبائو بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک وملت کے خلاف قادیانیوں کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کرنے ‘ عقیدہ تحفظ ختم نبوت اور فتنہ مرزائیت کے خاتمے کے لئے قوم متحد ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ ہرمسلمان عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کی خاطر اپنی جان نچھاور کرنا اپنے لیے سعادت سمجھتا ہے حضرت محمد ۖ امن ، انصاف ، محبت اوراعتدال پسندی کا بہترین نمونہ ہیں اور مسلم امہ آپ ۖ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اپنے درپیش مسائل کا حل تلاش کر ے ۔ رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا ۔ آپۖ مسلم امہ کے لیے بھائی چارے اور اخوت کا بہترین نمونہ ہیں ۔ آپ ۖ کی تعلیمات سے ہی درپیش مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لاپرواہی یاغفلت ،، پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی یا ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے اجازت حاصل کیے بغیر پبلک سروس گاڑیوں بشمول بس، ٹرک، ٹرالر، ویگن، رکشہ وغیرہ کی مرمت کاکام جاری تفصیل کے مطابق موٹر وہیکلز قواعد1969 کے مطابق کوئی شخص پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی یا ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے اجازت حاصل کیے بغیر پبلک سروس گاڑیوں بشمول بس، ٹرک، ٹرالر، ویگن، رکشہ وغیرہ کی مرمت کر سکتا ہے اور نہ ہی ان کی نئی باڈیاں بنا سکتا ہے پر عملدرآمد نہ کروایاجاسکا غیر قانونی کاروبار کرنے پر زیر دفعہ112(C)موٹروہیکلز آرڈیننس1965بصورت ورکشاپ کو ”سیل” کرنا اور مبلغ10ہزار روپے جرمانہ کی سزا دی جا سکتی ہے مگرضلع بھر کی چارو ں تحصیلوں میں پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی یا ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے اجازت حاصل کیے بغیر پبلک سروس گاڑیوں بشمول بس، ٹرک، ٹرالر، ویگن، رکشہ وغیرہ کی مرمت کرنا اور ان کی نئی باڈیاں بنانے کا غیر قانونی کاروبار شروع کر رکھا ہے۔جو کہ قابل سزا ہے۔ مگر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لاپرواہی یاغفلت کی وجہ سے ضلع بھر میں غیر قانونی کاروبار دھڑلے سے جاری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) نامعلوم خاتون کی گھٹری میں باندھی مسخ شدہ لاش برآمد تفصیل کے مطابق چک نمبر326گ ب راجباہ نہر سے نامعلوم عورت کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی جس کو قتل کرکے گٹھڑی میں باندھ کر نہر میں پھینکا گیا تھا تھانہ چٹیانہ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) حکمران اگر تاجروں کو تحفظ فراہم کریں تو ان کے دیے گئے ٹیکسز سے بیرونی قرضہ جات کی ضرورت سمیت حکمرانوں کو بھیک سے چھٹکار امل سکتا ہے پوری قوم ٹیکس کلچر کو اپنالے تو بیرونی ممالک سے قرضوں کی ضرورت نہیں رہے گی اور پاکستان کا شمار دنیا کے خوشحال ممالک میں ہو گا اور ہم غریب ملکوں کو قرضے دینے کے ساتھ اپنے عوام کی تقدیربھی بدلنے کے قابل ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہارمیاں اختر علی فقیر نائب صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کیا کیا ـ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوری ایک بہت بڑی لعنت ہے حکمران ان ٹیکس چوروں پرہاتھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس اداکرنے والوں کو آئے روز بلاجواز اضافہ کرکے ٹیکس چوری کی حوصلہ افزائی پر آمادہ کرتی ہے ٹیکس اداکرنے کا طریق کار اتنا پیچیدہ ہے کہ قانونی طریق کار پر ٹیکس اداکرنے والا جان چھڑانے کے لیے شارٹ ٹرم راستہ اختیار کرتا ہے جس سے نہ صرف ہمارے ملک میں ٹیکس دینے کا رجحان نہیں ہے ۔ لوگ ٹیکس دینا پسند نہیں کرتے ۔ اصولی طور پر ہر وہ شخص جس پر ٹیکس لگتا ہے اسے ٹیکس ادا کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام پر ٹیکسوں کابوجھ کم ہونا چاہیے تاہم اس کے ساتھ ٹیکسوں کی شرح کوبدلتے ہوئے حالات کے ساتھ حقیقت پسندانہ بنانے کی اشد ضرورت ہے ـ انہوں نے کہا کہ حکومت کوبجٹ میں کوئی نیا ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکسوں کی شرح کو حقیقت پسندانہ بنانے کے لئے غور کر نا چاہیے ٹیکس چوری کوروک کر ٹیکس اداکرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹیکس سے حاصل ہونے والے پیسے کو درست جگہ استعمال کرے ۔ معیشت کی بہتری کیلئے ہمیں ٹیکس جنریشن کرنا ہم سب کا قومی فریضہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر)ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی عبدالشفیق میئو نے کہا کہدکھی عوام کی خدمت انسانیت کی معراج ہے اورپاکستان کے عوام خصوصاََ بیرون ملک مقیم پاکستانی عطیات کی فراہمی میں قابل تقلیدوتحسین ہیں،انہوںنے کہاکہ حکومت پنجاب نے صحت وتعلیم کے شعبہ کوفوکس کیاہواہے تاہم سول سوسائٹی کے تعاون کے بغیرمسائل کاخاتمہ ممکن نہیں ،ضلعی چیئرمین بیت المال عبدالشفیق میئونے کہاکہ عوام کی فلاح وبہبودکے لئے کاروباری اورمخیرحضرات دل کھول کرعطیات دیں تاکہ معاشرہ سے غربت اورناخواندگی کاقلع قمع کیا جا سکے، چیئرمین بیت المال عبدالشفیق میئو نے منعقدہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ و زیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دور حکومت میں معزور ،بیوگان اور ضعیف افراد کی مالی امداد کی ہے ، جبکہ شہری تنظیمیں اور مخیر حضرات ایسے غریب اورمستحق لوگوں کاخاص خیال رکھیں عوام کو چاہیے کہ اپنے اردغرد کے ماحول پر نظر رکھیں اس موقع پر موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔

Share this:
Tags:
Inspection labor pir mahal record safety steps اقدامات پیرمحل حفاظت ریکارڈ لیبر مزار معائنہ
Pak Army Operation Zarb e Azb
Previous Post بدنامی کا باعث
Next Post مقالات و جامعات اور ان کے نگران مقالہ ”جاوید احسن شخصیت و فن”
Literature

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close