Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/9/2016

September 11, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل ( نامہ نگار ) 30 وکلاء نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 30وکلاء جن میں مہر محمد رفیق نوہانہ ،میاں نثار احمد پور ، لیاقت علی بھٹی ،چوہدری محمد جمیل وینس ، میاں طارق حسین ، سجاد حیدر کھرل ، نعیم قمر ، فلک شیر نکیانہ ، محمد سلیم رضا ، میاں زاہد تھہیم ، رانا شہباز ، محمد سلیمان گوانس ، رائے غلام مرتضیٰ مارتھ ، عامر شہزاد بھٹی ، رانا شاہد محمود ، چوہدری فاروق لطیف ،مہر عامر سلطان نوہانہ ، مہر نوید احسن نوہانہ ، محمد حسین ، چوہدری عابد ، چوہدری تنویر عباس ، رائو نعمان عاقل ، مہر خالد ریاض ، ،چوہدری علی شیر ، چوہدری طارق محمودنعیم ، میاں حیدر علی ،میاں عبدالحمید ،چوہدری حمید نصیب شامل ہے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقار تقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیاکو پیرمحل بار منتظمین نے ہار پہنائے اور رکنیت کارڈ تقسیم کیے تقریب میں چوہدری منظر حفیظ تحصیلد ارسمیت کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) میلہ مریم پر جاتے ہوئے ٹھیکری والا کے قریب دوحقیقی بھائی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق تفصیل کے مطابق شادمان کالونی پیرمحل کے رہائشی حقیقی بھائی عدیل مسیح اور عقیل مسیح جوکہ میلہ مریم میں شامل ہونے کے لیے مسیحی قافلے کے ساتھ جارہے تھے کہ ٹریفک حادثہ میں دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہوگیا دونوںبھائیوں کی نعشیں شادمان کالونی پہنچنے پر گھرمیں کہرام مچ گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )پیرمحل میں عیدالضحیٰ مرکزی عیدگاہ اقبال پارک پیرمحل میں ساڑھے سات بجے ہوگی خطبہ مولانا محمد عبداللہ چشتی عالمی خطیب قاری منظور احمد صفدر پڑھائیں گے جامع مسجد سنی رضوی مسجد غلہ منڈی پیرمحل میں نماز عید سوا سا ت بجے ہوگی خطبہ مولانا محمد اکبر رضوی پڑھائیں جامع مسجد ادریسیہ لوئرکالونی کچی کوٹھی میں نماز عیدالضحیٰ ساڑھے چھ بجے ہوگی جامع مسجد عثمانیہ عیدگاہ میں نمازعیدالضحیٰ ساڑھے سات بجے ہوگی خطبہ مولانامحمد وسیم صاحب مہتمم مدرسہ حافظ عتیق الرحمن ربانی پڑھائیں گے جامع مکی مسجد خالقیہ رزاقیہ میں نماز عید الضحیٰ ساڑھے چھ بجے ہوگی خطبہ مفتی محمد وسیم سیالوی پڑھائیں گے جامع مسجد سردار پٹرولیم میں نماز عیدالضحیٰ سواسات بجے ہوگی خطبہ مفتی عابد فرید پڑھائیں جامع مسجد صحرائے مدینہ میں نمازعیدالضحیٰ سات بجے ہوگی اس کے علاوہ پیرمحل اور گردونواح کے چکوک میں عیدالضحیٰ کی نماز کے 100سے زائد اجتماع منعقدہونگے جس میں سات بجے سے 8بجے تک نماز عیدالضحیٰ پڑھائی جارہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل اظفر خاں کمالیہ روڈبائی پاس پر حادثہ میں بال بال بچ گئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے گاڑی تباہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار پولیس نے تھانہ اروتی حدود میں ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل اظفر خاں عدالتی امورکے بعد اپنے گھر جارہے تھے کہ کمالیہ روڈبائی پاس پر تیزر فتار ٹرک ڈرائیور نے غفلت لاپرواہی سے گاڑی کو ٹکر ماردی جس سے گاڑی تباہ ہوگی مگر ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل اظفر خاں حادثہ میں بال بال بچ گئے ٹرک ڈرائیور اپنی گاڑی سمیت موقع سے فرارہوگیا پولیس نے واقعہ کی اطلاع پاکر تھانہ اروتی کی حدودمیں ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت گرفتار کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )مین بازار پیرمحل میںنامعلوم مسلح شخص دکاند ارسے موٹرسائیکل چھین کر فرارتفصیل کے مطابق محنت محمد ریاض جس نے اللہ چوک میں گولے گپے کی ریڑھی لگارکھی ہے سے نامعلوم شخص مین بازار پیرمحل کے اندر سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگیا ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل محمد رزاق وقوعہ کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچے اورواردات کے وقت شور نہ ڈالنے پر محنت کش محمدریاض کو ناروا سلوک کانشانہ بنایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )ڈسٹرکٹ صدر پاکستان نیشنل مسلم لیگ ڈاکٹرمحمد اعجاز کاٹی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کے لیے ہزاروں روپے مالیت کی قیمتی ادویات کا عطیہ تفصیل کے مطابق ڈاکٹرمحمد اعجازڈسٹرکٹ صدر پاکستان نیشنل مسلم لیگ نے ایمرجنسی وارڈ میں استعمال ہونے والی میڈیسن جو کہ انتہائی نگہداشت مریضوں کو استعمال کروائی جاتی ہے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر سکندر خان کو ہزاروں روپے مالیت کی قیمتی ادویات حوالے کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا اصل قربانی کے مقاصد میں شامل ہے جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کے عظیم مثال قائم کی ہماری ادنیٰ سی کوشش سے مخیر حضرات کو مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے رہنمائی میسر ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) 30وکلاء نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 30وکلاء جن میں مہر محمد رفیق نوہانہ ،میاں نثار احمد پور ، لیاقت علی بھٹی ،چوہدری محمد جمیل وینس ، میاں طارق حسین ، سجاد حیدر کھرل ، نعیم قمر ، فلک شیر نکیانہ ، محمد سلیم رضا ، میاں زاہد تھہیم ، رانا شہباز ، محمد سلیمان گوانس ، رائے غلام مرتضیٰ مارتھ ، عامر شہزاد بھٹی ، رانا شاہد محمود ، چوہدری فاروق لطیف ،مہر عامر سلطان نوہانہ ، مہر نوید احسن نوہانہ ، محمد حسین ، چوہدری عابد ، چوہدری تنویر عباس ، رائو نعمان عاقل ، مہر خالد ریاض ، ،چوہدری علی شیر ، چوہدری طارق محمودنعیم ، میاں حیدر علی ،میاں عبدالحمید ،چوہدری حمید نصیب شامل ہے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیاکو پیرمحل بار منتظمین نے ہار پہنائے اور رکنیت کارڈ تقسیم کیے تقریب میں چوہدری منظر حفیظ تحصیلد ارسمیت کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )سبزمنڈی پیرمحل میں ٹماٹر 50روپے سے 70روپے فروخت کرنے پراے سی پیرمحل کا ڈی ڈی ایچ او پیرمحل کے ہمراہ دکانداروں اور پھڑیوں کے خلاف ایکشن چار دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے عائد عیدالضحیٰ پر گراں فروشوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کریں گے حافظ محمد نجیب تفصیل کے مطابق عیدالضحیٰ کی آمد کے پیش نظر سبزمنڈی پیرمحل میں ٹماٹر 50روپے سے 70روپے فروخت کرنے پر حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او پیرمحل، فوڈ انسپکٹر اسحاق شاہ کے ہمراہ گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے چاردکانداروں جن میںمحمد ندیم ولد نذیر احمد آرائیں ، عمر ولد فرزند علی رحمانی ،اشرف ولد کاکا رحمانی ،محمد شریف ولد عطاء محمد رحمانی ، کو جرمانہ 14500روپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا اس موقع پرانہوںنے کہا کہ عیدالضحیٰ پر گراں فروشوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کریں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) انصاف رکشہ یونین کاچیف ایگزیکٹو خورشید انصاری ، صدر اکرم انصاری کی قیادت میں ٹھیکیدار مشتاق کے غنڈوں اظہر کی طرف سے سرعام غنڈہ گردی کرنے پر احتجاج دیڑھ سوروپے ماہانہ کی بنیاد پر زبردستی پرچی کی وصولی شروع روزانہ کی بنیاد پر پرچی وصول کی جائے مظاہرین کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تحصیل کونسل کمالیہ کی طرف سے موٹرسائیکل رکشہ جات کو پانچ روپے روزانہ کے حساب سے پرچی لاگو ہے ٹھیکیدار مشتا ق احمد نے اپنے پرائیویٹ کارندوں کے ذریعے دیڑھ سوروپے یک مشت موٹرسائیکل رکشہ جات سے وصولی شروع کررکھی ہیں یک مشت دیڑھ سوروپے ادانہ کرنے پر ٹھیکیدار کے پرائیویٹ کارندے موٹرسائیکل رکشہ پکڑکررکشہ ڈرائیور کو تشددکانشانہ بناتے ہیں دوموٹرسائیکل رکشہ ڈرائیوروں پر ٹھیکیدا رکے پرائیویٹ کارندوں کے تشد دکرنے پر انصاف رکشہ یونین کی چیف ایگزیکٹو خورشید انصاری ، صدر اکرم انصاری کی قیادت میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیوں نے ٹھیکیدار مشتاق کے غنڈوں اظہر کی طرف سے سرعام غنڈہ گردی کرنے پر احتجاج کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )اے سی پیرمحل کا ڈی ڈی ایچ او پیرمحل کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروٹ سبزی چکن فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن 16دکانداروں کو ہزاروپے کے جرمانے تفصیل کے مطابق اے سی پیرمحل حافظ محمد نجیب نے ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او پیرمحل، فوڈ انسپکٹر اسحاق شاہ کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروٹ سبزی چکن فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 20دکانداروں جن میںمحمد ندیم ولد نذیر احمد آرائیں ، عمر ولد فرزند علی رحمانی ،اشرف ولد کاکا رحمانی ،محمد شریف ولد عطاء محمد رحمانی ، لیاقت علی ولد محمد باقر سبزی فروش ، محمد اشرف ولد غلام تھہیم بیف شاپ ، فخرعباس ولداللہ بخش چکن شاپ ،اختر ولد خادم سبزی فروش ،محمد عمران ولد غلام حسین سبزی فروش ،محمد ظفر ولد جمال دین سبزی فروش ،محمد سلیمان ولد غلام فرید سبزی فروش ،شوکت ولد جمال دین ،محمد فیاض ولد نورمحمد چکن شاپ ،محمد رمضان ولد محمدصدیق سبزی فروش ،محمد اقبال ولد شوکت علی چکن شاپ ،محمد رزاق ولد محمد اقبال مکوآنہ کریانہ سٹور کو جرمانہ 41000روپے عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) دوگاڑیوں کے تصادم میں دوخواتین ہلاک سات بچے شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر763گ ب کے قریب بہاولپور سے آنے والی گاڑی نمبر1698-LEDجو فیصل آباد سے خانیوال جانے والی کارنمبرFDS-799سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں دوخواتین نذیر اں بی بی اورشازیہ بی بی زوجہ زاہد کامران مسلم ٹائون بہاولپور ہلاک ہوگئی جبکہ سات افراد جن میں عائشہ ، مبین ، زینب دختران زاہد کامران ، مظہر اقبال ولد مختار احمد ، نمرہ بی بی زوجہ مظہر اقبال ، رومان ولد مظہر اقبال ،صائمہ دختر علی محمد ، شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریفر کردیا گیا جہاں پران کی حالت نازک بیان کی گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) 30وکلاء نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 30وکلاء جن میں مہر محمد رفیق نوہانہ ،میاں نثار احمد پور ، لیاقت علی بھٹی ،چوہدری محمد جمیل وینس ، میاں طارق حسین ، سجاد حیدر کھرل ، نعیم قمر ، فلک شیر نکیانہ ، محمد سلیم رضا ، میاں زاہد تھہیم ، رانا شہباز ، محمد سلیمان گوانس ، رائے غلام مرتضیٰ مارتھ ، عامر شہزاد بھٹی ، رانا شاہد محمود ، چوہدری فاروق لطیف ،مہر عامر سلطان نوہانہ ، مہر نوید احسن نوہانہ ، محمد حسین ، چوہدری عابد ، چوہدری تنویر عباس ، رائو نعمان عاقل ، مہر خالد ریاض ، ،چوہدری علی شیر ، چوہدری طارق محمودنعیم ، میاں حیدر علی ،میاں عبدالحمید ،چوہدری حمید نصیب شامل ہے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیاکو پیرمحل بار منتظمین نے ہار پہنائے اور رکنیت کارڈ تقسیم کیے تقریب میں چوہدری منظر حفیظ تحصیلد ارسمیت کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی

Pir Mahal News
Pir Mahal News
Share this:
Tags:
dinner Function membership pir mahal sound toba tek singh پیرمحل تقریب ٹوبہ ٹیک سنگھ رکنیت عشائیہ
Quaid-e-azam
Previous Post قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر گرین پیس ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تقریب کا انعقاد
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 11/9/2016
DI Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close