Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 9/5/2017

May 9, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) دو کروڑ 62 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے تیار ہونے والی رضا فاروق میموریل لائبریری بلڈنگ تین سال سے مکمل ہونے کے باوجود عوام کے لیے نہ کھولی جاسکی فی الفور لائبری کو عوام الناس کے لیے کھولا جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق چوہدری اسدالرحمن ایم این اے اور مصطفی رمدے سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے تحرک پر پنجاب حکومت کے تعاون سے دوکروڑ62لاکھ روپے سے پیرمحل میں رضافاروق میموریل لائبریری بلڈنگ تعمیر کی گئی جوکہ عرصہ3 سال سے بلڈنگ کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے مگر ناگزیر وجوہات کی بناء پر محکمہ بلڈنگ نے مجازاتھارٹی کے حوالے نہ کیا خطیر رقم سے تعمیر ہونے والی لائبریری کی بلڈنگ کے وہ مقاصد جس کے لیے لائبریری بنائی گئی تھی وہ پورے ہوتے دکھائی نہیں دیتے سماجی فلاحی حلقوںنے وزیرا علیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، ایم این اے چوہدری اسدالرحمن ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور خطیر رقم سے تعمیر ہونے والی رضافاروق میموریل لائبریری کو عوام الناس کے لیے کھولاجائے تاکہ طلبہ طالبات اور عام لوگ علم سے مستفید ہوسکیں۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ صحت کے ضلعی افسران کی افسرشاہی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث پیرمحل کے میڈیکل سٹوروں پر ناقص اور زائد المیعاد مہنگی ادویات کی سرعام فروخت کرائے کے لائسنس حاصل کرکے میڈیکل سٹور مالکان ہسپتالوں کے اندر میڈیکل سٹوروں پر عوام کی جیبیں خالی کرنے لگے ہیلتھ کیئر کمیشن سے کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر سمیت اردگرد کے علاقوں میں قائم میڈیکل سٹوروں پر زائد المیعاد مہنگی ادویات فروخت ہونے سمیت مناسب چیکنگ نہ ہونے کے باعث شہری نہ صرف مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہے بلکہ زائد المیعاد ادویات کے استعمال سے جان لیوابیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں مضافات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجیکشن کی سرعام فروخت جاری ہے جبکہ نجی ہسپتالو ں کے اندر فارمیسی کے نام پر ایسے میڈیکل سٹور قائم ہے جہاں پر نان کوالیفائیڈ افراد ٹھیکہ پر میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرکے ڈرگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے سرعام شہریوں کو موت کے منہ میں پہنچانے کا دھندہ کیے ہوئے ہیں جب کوئی شخص میڈیکل مافیا کے خلا ف شکایت کرتا ہے تو اس شکایت کے ازالہ کی بجائے بااثر ہونے کے باعث ڈرگ انسپکٹر ہسپتالوں کے اندر قائم کیے گئے ان میڈیکل سٹوروں کو چیک کرنے سے قاصر ہے جبکہ عطائی میڈیکل سٹوروں پر ڈرگ انسپکٹر کی منتھلی بڑھ جاتی ہے جس سے علاقہ پیرمحل اور اس کے مضافات کے لاکھوں مکین محکمہ صحت کی مجا زا تھارٹی کی غفلت کی نذر ہونے کے باعث موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، صوبائی وزیر صحت کمشنر فیصل آباد چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن سے فی الفور پیرمحل شہر اور اردگرد کے مضافات اور نجی ہسپتالوں کے اندر میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کی مہم جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگی اورایکسپائرڈ ادویات کی فروخت کو روکنے سمیت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کوفعال کرکے ایماندا رافسر تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا ہے اگر حکومت آپریشن کرے تو ہم تعاون کرنے کے لیے تیار ہے

پیرمحل ( نامہ نگار) چوہدری احسان ننھا آرے والے راہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کہا کہ مذہب ‘ مسلک ‘ زبان اور علاقہ کی بنیاد پر مسلمانوں اور پاکستانیوں میں انتشار و نفاق پیدا کرکے سیاسی کامیابیاں اور اقتدار پانے والے استحصالی خاندانوں ‘ روایتی سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں نے عوام کو پر فریب وعدوں اور خوبصورت نعروں سے بے وقوف بنایا ہے مگر ان کے نعروں پر اعتبار کرنے والے عوام آج بھی روٹی ‘ روزی ‘ کپڑے اور مکان سے ہی محروم نہیں ہیںبلکہ بجلی ‘ پانی و گیس کی بندش اور علاج و تعلیم کی سہولیات کے فقدان کیساتھ بیروزگاری ‘ بھوک ‘ افلاس ‘ سہولیات سے محروم غیر انسانی زندگی ان کے مقدر میں لکھی جارہی ہے انہوںنے کہا پانامہ اسکینڈل اور ڈان لیکس اسکینڈل کے عدالتی فیصلوں کے نتیجے میں پاکستانی سیاست میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا ہوگا جو ملک و قوم کیلئے صالح و سعد ثابت ہوگا کیونکہ روایات کے بر خلاف مقتدر طبقات کا تحفظ کرنے کی بجائے عدلیہ اس بار حقیقی انصاف کرتے ہوئے عوام و ملک دشمنوں کو کیفر کردار تک ضرور پہنچائے گی جس کے نتیجے میں قومی انتخابات قبل از وقت ہوں گے تحریک انصاف بھرپور حصہ لے گی اور انشاء اللہ عوامی اعتمادسے حاصل کردہ اکثریت کے ذریعے اس ملک میں مقامی خود مختاری نافذ کرکے طبقاتی واستحصالی نظام کا خاتمہ کریگی اور مساوات و انصاف کا نظام قائم کرکے عوام کو استحصال ‘ ظلم ‘ ناانصافی ‘ غربت ‘ جہالت ‘ بیروزگاری ‘ مایوسی اور بجلی ‘پانی وگیس بحرانوں سے نجات دلائے گی اور افواج پاکستان کو عصری تقاضوں سے مکمل طور پر ہم آہنگ کرکے وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا جائے گا
پیرمحل ( نامہ نگار) ہومیو پیتھک دنیا بھر کا مستند اور آزمودہ طریقہ علاج ہے ، جس میں تمام بیماریوں کا مکمل علاج موجود ہے ، مگر اسکے لئے کسی مستند تجربہ کار ڈاکٹر کے پاس جا کر تشخیص کی ضرورت ہوتی ہے ، ان خیالات کا اظہار معروف معالج ہومیو ڈاکٹر کنول شہزاد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہومیو پیتھی میں جلد اثر کرنے والی ادویات نہیں وہ غلطی پر ہیں ، کیونکہ تیز ترین اثرات دکھانے والی ادویات صرف اور صرف ہومیو پیتھی میں موجود ہیں جو کہ چند لمحوں میں اپنا اثر دکھاتی ہیں اور مریض خطرے سے باہر نکل آتا ہے ، انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کا آزمودہ اور مستند علاج ہومیو پیتھک ہے جس سے دنیا بھر کے اربوں لوگ مستفید ہورہے ہیں اگر مستقل مزاجی سے ہومیو پیتھک ادویات کے ذریعے علاج کروایاجائے توایلو پیتھک طریقہ علاج سے سوگناتیز شفا حاصل کی جاسکتی ہے

پیرمحل ( نامہ نگار ) کرپشن، نااہلی، سستی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحصیل آفس کی تکمیل سمیت لینڈ ریکارڈ میں صفائی پر خاص توجہ ہونی چاہیے اس کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے غلام حسین کاٹھیہ اے ڈی ایل آر ہمراہ چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگومیں کیا انہوںنے کہا تحصیل پیرمحل کی تکمیل ا ور تحصیل کمپلیکس کی تعمیر ہورہی ہے جس کی تعمیر میں دن رات کام جاری ہے لینڈر یکارڈ پیرمحل عوامی خدمات کے لیے کام کررہا ہے تحصیل آفس اور لینڈر یکارڈ کے ملازمین میں کرپشن، نااہلی، سستی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اگر کسی ملازم نے کرپشن کرتے ہوئے اپنے فرائض میں غفلت برتی تو اس کے خلاف فی الفور محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی

پیرمحل ( نامہ نگار ) تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل سے آگاہ ہے انشاء اللہ جلد ہی تحصیل پیرمحل میں ترقیاتی کاموں کے ریکارڈ قائم کریں گے ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے ہمراہ محمد صدیق پیارا سابق تحصیل نائب ناظم ، چوہدری عبدالغفار کونسلر اپنے دفتر میں صحافیوں کے وفد سے گفتگومیں کیا انہوںنے کہا تحصیل پیرمحل کے قیام میں صحافیوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے تحصیل پیرمحل کی ترقی اور پریس کلب کے قیام کے لیے صحافیوں کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے ترقی کی نئی منزلیں طے کریں گے انہوںنے پر یس کلب پیرمحل کے قیام اور جگہ کے لیے صحافیوں سے تحریری درخواست وصول کی اور قانونی تقاضوں کے مطابق جلد سے جلد پریس کلب پیرمحل کے قیام کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر رانا محمدا شر ف، سید محمودشاہ ، محمدخالد ایم کے ، چوہدری طارق فرید ، اسد حفیظ ، میاں اسد قادری نے وفد میں شمولیت کی

پیرمحل ( نامہ نگار ) تحصیل پیرمحل کے اکثر مواضعات کی اراضی کے انتقال رجسٹری پر پابندی حکومت پنجاب کو انتقال رجسٹری کی مد میں کروڑوں روپے ماہانہ کا نقصان تفصیل کے مطابق تحصیل پیرمحل شہر سمیت گردونواح کے چکوک کی اراضی کا انتقا ل رجسٹری کمپیوٹرائزکیا گیا مگر کافی مواضعات کا ریکارڈ کمپیو ٹرائز ہونے کی بجائے کمرشل کردیا تھا بعض مواضعات ٹی ایم اے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ٹی ایم اے کمالیہ کی جانب سے بلاتصدیق متنازعہ ہونے کے باعث انتقال رجسٹری پر پابندی عائد ہے زرعی سکنی اراضی کا انتقال رجسٹری بندہونے کے باعث پراپرٹی ڈیلر انویسٹر اور ٹائون مالکان کو کروڑوں روپے ماہانہ کا نقصان ہورہا ہے سائلین کے بار بار چکر لگانے کے باوجود انتظامیہ تحصیلدار اور دیگر محکمہ مال کا عملہ اور سائلین سخت پریشان ہے کیونکہ اراضی کے انتقال رجسٹری پر پابندی سے وراثت سمیت دیگر تمام امور بند ہونے سے مکین سخت مشکلات کا شکار ہے سائلین نے تحصیل پیرمحل کے انتقالات رجسٹری نہ کھولنے پر شدید احتجاج کا اعلان کیا ہے جبکہ محکمہ مال کے اہل کاروں کا کہنا ہے جب تک ٹی ایم اے کلیئرنس نہ دے گی اس وقت تک انتقال رجسٹری نہیں ہوسکتے

Share this:
Tags:
pir mahal public بلڈنگ پیرمحل عوام
Lahore
Previous Post لاہور کی خبریں 9/5/2017
Next Post پاکپتن کی خبریں 9/5/2017
Pakpattan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close