Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 4/1/2017

January 4, 2017 0 1 min read
Accident
Accident
Accident

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تیز رفتار ی کی وجہ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل رکشہ سے جاٹکرے سات افراد زخمی تفصیل کے مطاب کمالیہ روڈ پر بائی پاس کے قریب پیرمحل سے جانے والا موٹرسائیکل سامنے والے موٹر سائیکل جاٹکرنے کے بعدموٹر سائیکل رکشہ جوکہ 665/6گ ب سے پیرمحل آرہا تھا جاٹکرا جس کے نتیجہ میں سا ت افراد زخمی ہو گئے جن میں سفیان، شاہد، عمر، یوسف، وسیم ، منظور ، صدیق شامل ہیں ان کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پیرمحل منتقل کیاگیاجہا ں پر ان کا علاج کیاجارہا ہے دو زخموں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بارایسوسی ایشن پیرمحل کے انتخابات کے سلسلہ میں قائم کی گئی الیکشن بورڈ نے سالانہ انتخابات کا اعلان کردیا چیئرمیں الیکشن بورڈ چوہدری اسماعیل ایڈووکیٹ کے اعلان کردیا شیڈول کے مطابق کا غذات جمع کروانے کے لئے3اور 4جنوری کے دن مقر ر کئے گئے ہیں کاغذات کی جانچ پڑتال اور اعتراضات ,واپسی کے لئے 5جنوری اور حتمی فہرست آویزاں کرنے کے لئے 7جنوری کی تاریخ مقررکی گئی بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 14جنوری کو منعقد ہو ں گے ووٹنگ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوگی لیکشن بورڈ کے ممبران میں چوہدری اسماعیل ایڈووکیٹ چیئرمین، چوہدری الطاف حسین جٹو ایڈووکیٹ ممبر، صاحبزاد طاہر سعید صفوری ممبر، ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) انشااللہ انتخابات کے دوران ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن میں ہمارا گروپ کامیاب ہو گا،بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے چوہدری ارشاد احمد گروپ کامیابی حاصل کرے گا ان خیالات کااظہار شاہد زیب سرگانہ ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چوہدری ارشاد احمد صدر اور مبشر ڈوگر وکو نامزد کردیا گیاہم نے ان کی بھرپور کمپین شروع کر دی ہے 15جنوری چوہدری ارشاد احمد کی کامیابی کا دن ہوگاانشاء اللہ وکلاء نے اگر ہمارے گروپ کامیاب کرواتے ہیں تو وکلاء کے مسائل حل کرانا اولین ترجیح ہے بار اور بنچ کے درمیان خوشگوار تعلقات کو فروغ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ناجائز تجاوات کی بھر مار گلیاں بازار سکڑ گئے ،پیدل چلنا دشوار،شہری پریشان تفصیل کے مطابق پیرمحل اور گرد و نواح میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار گلیاں اور بازار اس قدر تنگ ہو چکے ہیں ان میں سے پیدل چلنا دشوار ہو چکا ہے ،جس سے شہریوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہو تا ہے۔شہریوں نے ناجائزتجاوزات کیخلاف سراپا احتجاج بنتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہورہا ہے ،پیرمحل میں ناجائز تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے بغیر ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ناممکن ہے۔انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نئے سال کی آمد کے ساتھ ساتھ واپڈنے شہریوں کولوڈشیڈنگ کا گفٹ پیش کردیا،شہریوں کی واپڈا کو بددعائیںتفصیل کے مطابق پیرمحل اور گرد ونواح میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ واپڈا نے اہلیان علاقہ کے مکینوں کو بدترین لوڈشیڈنگ کا تحفہ دے دیا۔واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گھنٹوں دن میںایک بار اور پھر کئی گھنٹوں کی فورسلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہو ا ہے ،شہری اندھیروں میں ڈوب گیا ،شہریوں نے واپڈا کو شدید بد دعائیں۔شہریوںنے سراپا احتجاج بنتے ہوئے کہا ہے کہ پیرمحل کے شہریوں کو واپڈا کی طرف سے کی گئی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شدید مشکلات کا سامنا ہوا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر مین لائن میں کوئی فالٹ ہے تو اس کو درست کیاجائے تاکہ بار بار شہریوں کو پریشانی کوسامنا نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا حکومت کی طرف سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا اعلان کیا گیا تھا حکومت ایسے اعلان ہی کیوں کرتی ہے جس پر وہ عمل نہ کر واسکتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) عمارتیں نہ ہونے کی وجہ سے طالب علم کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور حکومت پنجاب سردیوں میں شدت میں اضافہ کی وجہ سے سردیوں کی تعطیلاات میں اضافہ کا اعلان کرے عوامی حلقوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ سردی کی لہر کی وجہ سے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں ایک ہفتہ کا اضافہ کیا جائے کیونکہ سخت سردی کی وجہ سے جہاں بچوں کی سکولوں میں حاضری واضح کمی کا شکا ر ہے وہاں دیہاتوں کے اکثر سکولوں میں سردیوں کی شدت کم کرنے کے لیے کوئی متبادل نظام موجود نہیں بلکہ اکثر سکول بغیر بلڈنگوں کے اور بغیر فرنیچر کے نامساعد حالات میں بچوں کو کھلے آسمان تلے تعلیم دے رہے ہیں ان سکولوں میں بیٹھنے کے لیے فرنیچر نہیں بچے زمین پر بیٹھ کر کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پرمجبور ہے جس کی وجہ سے بچوں کی اکثریت بیماری کا شکار ہو رہی ہے تعلیم کے اعلیٰ حکام کو دیہات میں سکولوں کی بلڈنگز کی عدم دستیابی اور فرنیچرعدم فراہمی پر بچوں کو شدید سردی کے پیش نظر تعطیلات میں اضافہ کا اعلان کرنا چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کے وثیرن کے مطابق بلدیاتی نظام کے فعال ہونے سے نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی عوام کی حکومت عوام پر عوام کے لیے کا جمہوری ویڑن پایہ تکمیل ہوگا ان خیالات کا اظہا ر چوہدری عبدالغفار سنیئر نائب صدر مسلم لیگ پیرمحل سٹی نے اپنے بیان میں لارڈ مئیر ز،مئیرز،ڈپٹی مئیرز،چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کیاانہوںنے کہا 11سال بعد بلدیاتی اداروں کے اختیارات ملنے سے جمہوریت کو تقویت ملنے سمیت نچلی سطح پر عوامی مسائل حل ہونگے انہوںنے توقع ظاہر کی کہ نومنتخب کونسلر چیئرمین عوام کی خدمت کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوامی خدمات انجام دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ اور ایجوکیشن اتھارٹیز میں آبادی کے لحاظ سے مقامی کونسلرز کو نمائندگی دی گئی ہے۔جس سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خاطر خواہ بہتری آئے گی انہوں نے امید ظاہر کی کہ بلدیاتی ادارے موثر انداز میں شہریوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کریں گے اور نچلی سطح پر عوام کو ریلیف حاصل ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سول ہسپتال پیرمحل میں آکسیجن سلنڈر موجود آکسیجن گیس غائب ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کی جانوں کے ضیاع کا خدشہ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے ررول ہیلتھ سنٹروں کو آکسیجن سلنڈر مہیا کیے گئے جس کے تحت پیرمحل سول ہسپتال کو بھی آکسیجن سلنڈر ملے مگر اس میں آکسیجن گیس نہ ہونے کے باعث ایمرجنسی کے مریض استفادہ کرنے سے محروم ہے سماجی سیا سی حلقوں نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپیل کی کہ فی الفور رورل ہسپتال پیرمحل میں موجود آکسیجن گیس سلنڈرمیں گیس مہیا کی جائے تاکہ کسی بھی مریض کو ایمرجنسی کی صورت میں استفادہ حاصل ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دونامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوںنے اسلحہ کے زور پر نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے تفصیل کے مطابق محلہ غوثیہ آباد کا رہائشی اصغر ولد محمد جاوید موٹر سائیکل پر سوار گھر سے سودا سلف خرید کے لئے بازار آرہا تھا کہ مدرسہ انوار مصطفی کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے روز پر روک پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھانہ پیرمحل پولیس مو قع پر پہنچ گئی نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کارسوا رڈاکوئوں نے موٹرسائیکل سوار میاًں بیوی کو لوٹ لیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 672/13گ ب کے قریب نامعلوم کار سوار ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی سے نقدی طلائی زیورات اور موبائل فونز لوٹ کر فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلاع پاکر علاقہ کی ناکہ بندی کرلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروںکی شہریوں سرے عام بدمعاشی موٹرسائیکل سواروں کو چیک کرنے کے بہانے عوام کی عزت نفس مجروح کرنے لگے تفصیل کے مطابق سندھیلیانوالی شہر میںڈیوٹی پر تعینات پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے موٹرسائیکل سواروں کو چیک کرنے کے بہانے عوام کی عزت نفس مجروح کرنے لگے شہری پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے ہاتھوں سخت پریشان ہیں شہریوں نے کہاکہ اہلکار سٹرک پر گشت کرنے کی بجائے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیاسماجی و فلاحی حلقوں نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

Share this:
Tags:
election hospital injuries motorcycle Objections people pir mahal اعتراضات افراد الیکشن پیرمحل زخمی موٹر سائیکل ہسپتال
Ubaid ullah
Previous Post لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا
Next Post فیصل آباد کی خبریں 4/1/2017
PML N

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close