Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 23/9/2016

September 23, 2016 0 1 min read
Hafiz Najeeb Visit
Hafiz Najeeb Visit
Hafiz Najeeb Visit

پیرمحل (نامہ نگار) ای ڈی اوہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی غفلت یا پیرمحل کے مکینوں کو علاج معالجہ کی سہولت سے محروم کرنے کی سازش ،، معروف معالج ڈاکٹر اورنگ زیب مان کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری ،،شہریوں کا احتجاج ،،، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ فی الفور میڈیکل آفیسرڈاکٹر اورنگ زیب مان کا تبادلہ منسوخ کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوام کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جائے تفصیل کے مطابق سول ہسپتال پیرمحل میں ایل ایچ وی نیئر سلطانہ اور ہیڈکلرک شوکت علی کے درمیان لڑائی کے تنازعہ کی انکوائری ڈاکٹر زاہد مالک ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈویژن نے کی جس میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب مان نے حقائق پر مبنی گواہی دی ذمہ داروں کو ای ڈی او ہیلتھ نے سزا دینے کی بجائے ڈاکٹر اورنگ زیب مان کو پیرمحل سول ہسپتا ل سے چک294ج ب جاجہ میں ٹرانسفر کردیا حالانکہ تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل میں ڈاکٹر اورنگ زیب مان جوکہ ہارٹ سپیشلسٹ ہے کے علاوہ سول ہسپتال پیرمحل میں کوئی بھی جنرل فزیشن نہ ہے جس سے پیرمحل سول ہسپتال میں ای ڈی اوہیلتھ کی مبینہ غفلت کے باعث واحد فزیشن کاتبادلہ ہونے سے سول ہسپتال پیرمحل ڈسپنسروں اور ایل ایچ ویز کے حوالے کردیا گیا سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ڈاکٹر اورنگ زیب مان کا تبادلہ منسوخ کرتے ہوئے مزید دو فزیشن سول ہسپتال پیرمحل میں تعینات کیے جائیں تاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولت کا خواب پورا ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) بغیر سیکورٹی گارڈ پٹرول پمپ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق مقصود احمد ولد سرور قوم سیال ساکن 663/4گ ب شکر گنج پیٹرولیم پر بغیر گن مین پیٹرول سیل کر رہا تھا دریافت پر معلوم ہوا کہ گن مین موجود نہ ہے جبکہ قبل ازیں بھی ان کو نوٹس دیا گیا تھا سکیورٹی انتظامات مکمل کریں لہذا مقصود احمد مذکور نے بغیر گن مین پیٹرول سیل کرکے سردست جرم 14دی پنجاب سکیورٹی آف ویلنرایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈینس 2015کا ارتکاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) مہندی کی تقریب پر آتش بازی کرتے ہوئے تین افراد گرفتارمقدمہ درج تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل میں رسم مہندی میں رہائش گاہ محمد گل زیب رحمانی پر سلیمان 1۔خضر حیات ولد عمر حیات رحمانی 2۔قیصر عباس ولد غلام اکبر تھہیم 3۔اُسامہ ولد محمد لطیف قوم گجر ساکنان لوئر کالونی پیرمحل آتش بازی کررہے تھے کہ تھانہ پیرمحل پولیس نے چھاپہ مارکر تین افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے زیر دفعہ 285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ سائنس ڈگری کالج پیرمحل کے طالب علم کا اعزاز تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ سائنس ڈگری کالج پیرمحل کے طالب علم عبدالرحمان ولد خالدمحمود نے انٹرمیڈیٹ فیصل آباد بورڈ کے امتحان میں جنرل سائنس گروپ میں 947نمبر حاصل کرکے بورڈ بھرمیں دوسری پوزیشن حاصل کی عبدالرحمن پوزیشن ہولڈر طالب علم نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی انتھک محنت کا ثمر اور والدین کی دعائوں کانتیجہ قرار دیاانہوںنے مستقبل میں انجنیئر بن کر ملک وقوم کی خدمت کرنے کا عندیہ دیا پوزیشن ہولڈر عبدالرحمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ سائنس ڈگری کالج چک333گ ب میں سٹاف کی کمی کو دور کرنے اور تاریخ سا ز ادارے کے مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم ، خطے کو خاک وخون میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے بھارت کی کسی بھی قسم کی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی کے جمہوریت کے فروغ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق اتحاد کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد احسان ننھا راہنما تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ ملک پاکستان کی طرف ہر اٹھنے والی میلی آنکھ کو پاک افواج اور پاکستانی قوم پھوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس قوم نے بدحالی میں لاکھوں قربانیاں دے کر ملک حاصل کیا وہی قوم آج اپنا تن من دھن وار کر بھارت جیسے ازلی دشمن کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی صلاحیت رکھتی ہے انہوںنے کہا کہ جس ملک کے ادارے مضبوط ہوں ، آزادانہ کام کر رہے ہوں وہ ملک کبھی زوال پذیر نہیں ہوسکتے ، بطور قوم ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے اور آپس کے اختلافات ختم کرنے کیلئے رواداری کے جذبہ کو فروغ دیناچاہیے ۔پاکستان میں موجودہ بحرانوں سے نپٹنے کیلئے قومی ترجیحات پر عمل کیا جائے تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے ساتھ موجودہ انتہائی گفتہ بہ صورت حال سے نکل سکے انہوںنے کہا کہ آج ملک جس ناگفتہ بہ صور ت حال کا شکار ہے ہمارے درمیان موجود انتشار ناا تفاقی کا نتیجہ ہے آئے روز اس میں اضافہ قوم ملک کو پستی کی طرف لے جارہا ہے تمام پارٹیوں کو جلد ازجلد قومی مفاد میں اس صورت حال سے نکلنا ہوگا ملکی بحرانوں کے خاتمے کے لیے تحمل روادی کی سیاست وقت کا اہم ترین تقاضا ہے تمام سیاستدان قومی یک جہتی کے تحت تلخیوں کی بجائے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیں تاکہ بھارت اسرائیل اور دیگر پاکستان مخالف ملک ہمارے وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ پائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا ڈپٹی ڈی ایچ ا وکے ہمراہ ناقص صفائی انتظامات پر ہوٹل مالکان کے خلاف گرینڈ آپریشن دوہوٹل مالکان کو ناقص صفائی پر ہزاروں روپے جرمانہ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ ا و، اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ ناقص صفائی کے انتظامات پر دوہوٹل مالکان جن میں المحبوب ہوٹل پیرمحل ، ٹیسٹی پوائنٹ کو پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے کہا کہ غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے انسانی صحت سے کھیل رہے ہیں جو سنگین جرم ہے ان افراد کے خلاف پنجاب فوڈ (ترمیمی)آرڈیننس 2015ء کے تحت سخت کاروائی کررہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبرنے کہا ہے کہ حکومت نے تین فیصدمعذورکوٹہ مختص کیا ہے اور اس کوٹہ پر گونگے بہرے اور جسمانی معذور افراد کو صرف اورصرف میرٹ پر ملازمت دی جائے گی ۔ تمام سر کاری محکموں سے معذور کوٹہ کی تفصیلات اکٹھی کی جا ئیں اور خالی رہ جانے والی نشستوں پر فوری طور پر میرٹ پر معذورافراد کی بھرتی کاعمل مکمل کیاجائے۔یہ بات ڈی سی او عامر اعجاز اکبر نے کمیٹی برائے معذورافراد کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈی او پلاننگ شاہد رحمن، ڈی او سوشل ویلفیئر میاں محمد زاہد،ڈ ی ڈی او سوشل ویلفیئر محمد طیب بھٹی،فوکل پرسن نابینا افراد عبدالقیوم فوکل پرسن گونگے بہرے افراد اعجاز احمدو دیگر بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبرنے ہدایت کی کہ ضلع بھر کے معذور افراد کے کوٹہ میں گونگے بہرے افراد کی درخواستوں کو بھی شامل کیا جائے اور ان میں سے بہترین اور قابل افراد کو میرٹ پر ملازمت دی جائے اور اس سلسلہ میں کسی سفارش کو قبول نہ کیاجائے بلکہ حقدار کو اس کا حق دیا جائے انہوں نے کہا کہ معذوروں کے لئے مختص3فی صد کوٹہ پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایاجائے اور کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی ہوئی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق کچی کوٹھی پیرمحل کے رہائشی محمد آصف علی ولد فرزند علی کے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی موٹرسائیکل نمبرFDP-14-1757قسم زمکو ماڈل2014 ء انجن نمبر A14013813810چیسز نمبر ZXP1401A3722مالیت30ہزارروپے نامعلوم چوروںنے چوری کرلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) عرس ومیلہ بابا شیراں والا سید سخی عبداللہ شاہ غازی سوئم سہروردی چشتی قادری کا عرس مبارک مورخہ23تا25ستمبر کو دربار شورکوٹ روڈ پیرمحل منعقد ہورہاہے جس کے گدی نشین بابا زاہد انور ہونگے آرگنائزنگ کمیٹی خورشید انور ،اسد ریاض ، اسرار ریاض ،عمرریاض ،وسیم زاہد ،چوہدری محمدا کرم ،چوہدری محمد اجمل ،راناشمشاد علی ،بابا محمد حسین ،میاں غلام شبیر ،بابا عبدالنبی ملنگ ،جاوید اقبال ، کاشف عرف کاشی سمیت ہزاروں مریدین عقیدت مند شرکت کریںعرس مبارک میں محفل نعت خوانی محفل سماع، لنگر عام ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ مال ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آٹھ سا ل سے پٹواریوں کی آسامیاں آٹھ سال سے پابندی کی نظر تقرری کے منتظر 50پٹواری انتظار کی سولی پر لٹک گئے تفصیل کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ٹوبہ میں15تحصیل گوجرہ میں13جبکہ تحصیل کمالیہ میں 8پٹواریوں کی آسامیاں خالی ہے 2005 ء کے بعد پٹواریوں کی بھرتی نہ کی جاسکی جس سے آٹھ سال گذرنے کے باوجود 50سے زائد بھرتی کے منتظرپٹواری ضلعی انتظامیہ کے رحم وکرم پر ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی بجائے ریٹائرڈ پٹواریوں اور عارضی تقرری کے منتظر پٹواریوں سے کام چلارہی ہے جبکہ کوٹہ پر بھی عملدرآمد نہ ہونے سے 50کے قریب پٹواری اپنی بھرتی کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہے بھرتی کے منتظر پٹواریوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، صوبائی وزیر مال ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خالی آسامیوں کو پر کرکے تقرری کے منتظر پٹواریوں کو بھرتی کیاجائے تاکہ ا ن کو روزگار میسر آسکے

Share this:
Tags:
change conspiracy Facility negligence orders pir mahal treatment احکامات پیرمحل تبدیل سازش سہولت علاج غفلت
Lyari Football Stadium
Previous Post پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم لیاری کو عالمی اسٹینڈرڈز گرائونڈز بنایا جائیگا۔ سردار محمد بخش مہر
Next Post رائیونڈ مارچ جعلی مینڈیٹ والوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ثابت ہو گا، مراد سعید
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close