Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/09/2015

September 10, 2015September 10, 2015 1 1 min read
Pirmahal News

پیرمحل ( نامہ نگار) بلدیاتی انتخابات کو شفاف ‘ غیر جانبدارانہ اور دھاندلی الزامات سے پاک بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کا آغاز کردیا ہے الیکشن کے انعقاد میں کسی بھی ملازم کی کوتاہی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تحصیل ریٹرننگ آفیسر کمالیہ پیرمحل نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں عملہ وملازمین کی ڈیوٹیوں کے حوالہ سے بریفنگ میں کیا انہوںنے کہاالیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کو شفاف ‘ غیر جانبدارانہ اور دھاندلی الزامات سے پاک بنانے کے لیے تحصیل پیرمحل کمالیہ میں تمام تر تیاریاں مکمل ہے الیکشن کے کاغذات کی نامزدگی اور جانچ پڑتال کے تمام مراحل کے لیے عملہ کی تعیناتیاں کردی ہے امیدواروں کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت اجراء کاغذات امیدوار 12 ستمبر 2015 تک جاری کیے جائیں گے وصولی کاغذات نامزدگی 13-9-2015سے17 -9- 2015 تک جبکہ جانچ پڑتال کاغذات نامزدگی 26 -9-2015 سے01- 102015 تک ہوگی جبکہ تاریخ اپیل 06- 10 – 2015 کو فیصلہ اپیل 12-10-2015واپسی کاغذات نامزدگی 13-10-2015اشاعت فہرست مع نشانات 14-10-2015جبکہ پولنگ 19-11-2015کو ہوگی جس کے لیے تمام عملہ کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں ہیں اس سلسلہ میں الیکشن عملہ کی کسی بھی کوتاہی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار)بیوہ خاتون کی بیٹی کو دوکس افراد نے حرام کاری کی نیت سے اغواکرلیا تفصیل کے مطابق چک نمبر672/13گ ب کی بیوہ شوکت گجر کی جواں سالہ بیٹی عدیلہ کو اسی گائوں کا رہائشی مشتاق احمد ولد لال خان نول ہمراہ وارث نول طلائی زیورات نقدی25ہزار روپے سمیت حرام کاری کی نیت سے اغواکرکے لے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) سڑک کے مختلف حادثات میں11افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں 11افراد جن میں قاسم ولد اللہ بخش ساکن685/26گ ب ،شہزاد ولد غلام مصطفی شورکوٹ ، محمد ندیم ولد لیاقت ، ارسلان ولد احمد ساکن چک669/10گ ب ، ایمان فاطمہ دختر عاشق علی ساکن چک663/4گ ب ، اکرم ولد محمد بخش چک688/28گ ب ، عمران ولد صادق شادمان کالونی ، محمد ارشد ولد ولی محمد ،یونس ولد سردار ساکنان کمالیہ ، سید محمد رضا ولد سید سخاوت ، مرسلین ولد خلیل احمد ساکنان چک666/7 گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار)گاڑی کرایہ پر حاصل کرکے خورد برد کرنے پر چارکس افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمدشبیرولد محمدشفیع قوم ارائیں سکنہ چک نمبر680/21گ ب کی ملکیت گاڑی نمبری453/ASJکرولا XLIماڈل 2008انجن نمبریNZE140-2025666چیسیز نمبرX959631مالیتی 12لاکھ روپے ملزمان کوثرشہزاد ی ذوجہ عدیل انصر ساکن52/3-Rتحصیل و ضلع اوکاڑہ ۔ محمدعدیل انصرولد محمدانصر لنگڑیال ساکن گلشن مہندی ہائوسنگ سکیم مکان نمبر95دنیا پور ضلع لودھراں ۔ سجاد احمد ولد محمدرفیق ساکن چک نمبر746گ ب۔ محمدفیاض ولد محمدنواز ساکن غوثیہ آباد پیرمحل ۔ لال محمد عرف لالو ساکن پیرمحل مبلغ2500روپے فی دن کے حساب سے
کرایہ پر لے جاکر گاڑی خوردبرد کرلی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیردفعہ406ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) ریٹائرڈ آرمی ملازم سے ساڑھے 23لاکھ روپے امانت رقم لے کر جعلی چیک دے دیا جعل ساز کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق غلا م سرور ولد خوشی محمدقوراجپوت ساکن مدینہ بلاک پیرمحل سے محمداحمد شفقت ولد محمداکرم قوم جوئیہ ساکن مکان نمبر737مسجد بلاک پیرمحل مبلغ 2350000روپے بطور امانت ادھا رلیے واپسی پر چیک نمبری 8000047 اکائونٹ نمبری 25900748201 بینک سٹینڈرڈ مبلغ 2350000 روپے دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر جعلی نکلا تھانہ پیرمحل پولیس نے محمد احمد شفقت کے خلاف زیر دفعہ 489Fکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) موبائل فون خرید کر جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمدقاسم فاروق ولد عبدالرشید قوم جٹ نے الحافظ موبائل شاپ کے نام پردکان بنارکھی ہے ملزم حافظ عبدالحنان صدیقی ولد ہیبت اللہ خاں نے 6عدد موبائل خرید کیے تھے جنکی مالیت مبلغ 40000 روپے خریدکرکے نقد رقم کی بجائے چیک نمبر A-25810604 مورخہ 7/12/14 کھاتہ نمبر 0100918605 بابت میزان بنک دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر جعلی نکلا تھانہ پیرمحل پولیس نے محمد قاسم فاروق کی درخواست پرحافظ عبدالحنان صدیقی کے خلاف زیر دفعہ489Fت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) گندم خرید کر چار لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمدشہباز عالم ولد محمدیعقوب قوم جٹ سکنہ721گ ب سے مسمیان ۔ حامد رضا ۔ طاہر رضا۔ ۔ محمدرمضان پسران اصغرعلی قوم ارائیں ساکنان چک نمبر761گ ب تحصیل پیر محل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نے گندم مالیت چارلاکھ روپے خرید کی اور نقد رقم دینے کی بجائے چیک نمبری2325999۔MCBبنک پیرمحل دے دیا جو بنک سے کیش کروانے پر جعلی نکلا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیردفعہ489Fت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) گنا کی ادائیگی کی مد میں چار لاکھ 16ہزار روپے کا دیا گیا شوگر ملزکمالیہ کی طرف سے چیک ڈس آنر ہونے پر کمالیہ شوگر ملز ملازمین کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ثاقب الطاف ولد الطاف حسین ذات شیخانہ سکنہ 720 گ ب نے کمالیہ شوگرملزکمالیہ کو سال 2015 میں مختلف اوقات میں گنا مالیت مبلغ 416349روپے مہیا کیا گیا جس کی نقد کی بجائے کمالیہ شوگر ملز کمالیہ کے اکائونٹ نمبری 0050-0081 -002277 -01-0سے چیک نمبری 10060349 مورخہ 31/3/15 مالیتی مبلغ 416349 روپے ازان بنک الحبیب لمیٹڈ کمالیہ شوگرملز کمالیہ ثاقب الطاف کو دیا گیا جوبنک سے کیش کروانے پر جعلی نکلا زمیندار ثاقب الطاف کی درخواست پر محمدیٰسین فنانس منیجر کمالیہ شوگرملز کمالیہ ملک محمداختر کین منیجر کمالیہ شوگرملزم کمالیہ ۔ خالد محمودگوندل جنرل کین منیجر کمالیہ شوگرملز کمالیہ کے خلاف تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 489Fکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل/ کمالیہ کا میٹرک سپلیمنٹری امتحانی مرکزکا دورہ طلبہ طالبات نگران عملہ کی چیکنگ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل/ کمالیہ نے میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے تحصیل بھر کے مراکز کا دورہ کرکے نگران عملہ اور طلبہ وطالبا ت کو چیک کرتے ہوئے ہر قسم کے غیر قانونی ذرائع کے استعمال پر کڑی نظر رکھنے کی نگران عملہ کو ہدایات جاری کی

Pirmahal News
Pirmahal News
Share this:
Tags:
Claims commissioner elections news pir mahal stages الزامات انتخابات پیرمحل خبریں کمشنر مراحل
Previous Post وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور جام معشوق علی کا بھٹ شاہ میں درگاہ بھٹائی پہ حاضری
Next Post شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر طلباء و طالبات سکول جانے میں دشواری کا سامنا
Sibi News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close