Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 19/9/2014

September 19, 2014 0 1 min read
Peer Mahal
Peer Mahal
Peer Mahal

پیر محل ( نامہ نگار ) سڑک اور لڑائی کے واقعات میں سات افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں جاوید ساکن رجووال شاہد ولد محمد صدیق ساکن سی پلاٹ ، علی اکبر ولد محمد اکبر ، محمد اویس اکرم ولد محمد اکرم ساکنان پیرمحل زخمی ہوگئے لڑائی کے مختلف واقعات میں لیاقت علی ولد غلام علی ساکن چک674/15گ ب گ ب امیراں بی بی دختر امانت علی ساکن 686/27گ ب ، شاہد ولد تاج محمد ساکن بابا نکے شاہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امدا ددی گئی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) انتظامیہ کی عدم توجہی گرلز سکول و کالج کی چھٹی کے وقت طالبات آوار ہ اور اوباش منچلوں کے رحم وکرم پر طالبات سے سرعام چھیڑ خانی سمیت فحش کلمات کے باعث طالبات کا سکول وکالج آناجانا محال چوکی پولیس پیرمحل ملازمین تعینات کرے طالبات ا وروالدین تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پیرمحل اور ڈگری کالج برائے خواتین میں روزانہ ہزاروں طالبات تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتی او رجاتی ہے گرلز سکول وکالج کے اردگر دنجی بوائے کالج موجود ہے علاوہ ازیں چھٹی کے وقت درجنوں منچلے ون ویلر سائیکلوں اورایک موٹرسائیکل پر چار چار سوار سکول کالج آنے جانے والی لڑکیوں کا تعاقب کرکے فحش جملوں کے ذریعے انہیں سخت پریشان کیے ہوئے ہیں تھانہ پیرمحل پولیس نے چھٹی کے وقت پولیس ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائیں تھی مگر یہ سلسلہ ایک ماہ سے زائد نہ چل سکا جس سے آوارہ مزا ج لوگ اپنی کاروائیاں بند کرنے پر مجبور ہوگئے تھے مگر انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث دوبارہ منچلوںنے طالبات کی زندگی اجیرن کردی طالبات ا وروالدین نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سکو ل کالج کے اوقات میں پولیس ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر محل ( نامہ نگار) پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں محمد علیم ، رانا شفیق کی کاوشوں سے پیرمحل شہر کے وسط میں بنایا گیا ہاکی کا اسٹیڈیم زبوں حالی کا شکار عرصہ12 سال سے صدر پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹروٹرف بچھانے کا وعدہ پورا نہ کیا جاسکا کوڑے کرکٹ کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کا واضح ثبوت گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے علاقہ کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پیرمحل ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹروٹرف بچھانے کا وعدہ پورا کروائیں تفصیل کے مطابق علاقہ پیرمحل کے قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں رانا شفیق خان ، محمد علیم جنہوںنے پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ سمیت اولمپکس ، چیمپیئن ٹرافیوں سمیت دیگر اعزازات حاصل کرکے پاکستان کا نام دنیابھر میں متعارف کروایا ان کی خدمات کے صلہ میں اس وقت کے وزیر اعظم اور صدر پاکستان نے چک نمبر719گ ب کا نام شفیق آباد جبکہ پیرمحل شہر کے وسط میں واقع علی اسٹیڈیم کو آسٹروٹرف گرائونڈبنانے کا اعلان کیا اس وقت کے ڈ ی سی اونوازش علی نے لاکھوں روپے خرچ کرکے گرائونڈ میں سیڑھیاں اوردیواریں تعمیر کروائیں مگر حکومت کی طرف سے گرانٹ جاری نہ ہونے کے باعث آسٹرو ٹرف بچھانا تو درکنا رعلی اسٹیڈیم کے اندر گھاس تک نہ لگائی گئی جس سے عرصہ12 سال گذرنے کے باوجو دصدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستا ن کی طرف سے پیرمحل شہر کے اندر قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعلیٰ خدمات کے پیش نظر وعدہ پور انہ کیاجاسکا ہاکی اولمپیئن محمد علیم ، رانا محمد شفیق خان نے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے مطالبہ کیا کہ فی الفور اپنے علاقہ کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پیرمحل ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹروٹرف بچھانے کا وعدہ پورا کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس ڈپٹی اکائونٹٹ خزانہ عبدالرئوف کی والدہ کے انتقال پر دعائے مغفرت گہرے رنج وغم کا اظہارتفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس زیر صدارت رانامحمد اشرف منعقد کیا گیا جس میں عہدیداران ممبران محمد خالد ایم کے ، چوہدری طارق فرید ، چوہدری شاہدالرحمن ، چوہدری سرورا نجم ،رانا شاہد الرحمن افتخار احمد محمد قاسم بھٹی ، میاں اختر علی ، رانامحمد اشرف ، میاں اختر حسین ، افتخار احمد شیخ ، ڈاکٹر مقصود احمد شناور ،اسد قادری ،نوید پرنس ، عمران خرم، میاں محمد افضل ، ،محمد افتخار اشرف عرف مدثر ثانی ، رانا محمد آصف ۔محمد سخی بابر ، محمد علی رحمانی ، محمد یٰسین رحمانی ، امیر احمد ، میاں محمود احمد ، شہباز فتح ، میاں عابد علی ، بلا ل ذکاء گجر ، رانا شمشاد علی ، رانا ذوالفقار علی چشتی، عبدالحمید آذر ، ممتاز فتح ، ڈاکٹر کنول شہزاد ، اسدالرحمن چوہدری ، آصف ممتاز دولتانہ ،محمد ندیم سحر ، اقبال احمد خان ،عارف اسلام ،مجاہد علی ، راحیل گجر ، وقار احمد، آصف مسیح اخبار فروش یونین کے صدر محمدا رشد ، چیئرمین سید جعفر حسین شاہ ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سلیم ، ممبران مولوی محمد اسلم ، عثمان ارشد ، نعمان ارشد ، صابرعلی ، رانامحمد جمیل ، نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میںڈپٹی اکائونٹٹ خزانہ عبدالرئوف کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعابھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار) رانا محمد شفیق سابق امیدوار پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے حاصل کیا جانے والا سودی قرض قوم کیلئے مسائل و مصائب کا پیش خیمہ بن چکا ہے یہ سود کے حرام پیسے کی نحوست ہی ہے اس قوم میں دہشت گرد’ جرائم پیشہ ‘ قاتل’ رشوت خور’ نشہ باز اور زانی پیدا ہوتے جارہے ہیںجبکہ سود کی اس لعنت کے باعث آنے والے اللہ کے عذاب نے سیلاب کی شکل میں اس ملک کو جس طرح غرقاب کیا ہے حکمرانوں نے اس عذاب کو بھی اپنے مفاد کیلئے استعمال کرکے قرضوں کا حجم مزید بڑھانے اور پاکستانی قوم کو سود در سود کے جال میں پھنسانے کا مکمل انتظام کرلیا ہے اور حکمران سیلاب کی اس آفت کو ذریعہ بناکر جہاں ایک جانب عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کررہے ہیں وہیں عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض بھی حاصل کیا جارہا ہے تاکہ ان کی نسلیں عیاشی کرسکیں اور عوام کی نسلیں اس قرض کو چکاتے چکاتے اس دنیا سے رخصت ہوجائیںجبکہ امدادو قرض کے نام پر ملنے والی رقم ایک بار پھر وہی لوگ ہڑپ کرجائیں گے جو 66برسوں سے ڈیموں اور بندوں کی تعمیر اور نہروں کی صفائی و پشتوں کی مرمت کی مَد میں رقم ہڑپ کررہے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زمینیں ‘ فصلیں ‘ ذخیرہ کی گئی شکر اور اجناس اور گوداموں و حویلیوں کو بچانے کیلئے پشتوں میںشگاف ڈال کر سیلاب کا رخ غریبوں کی زمینوں کی جانب کرکے تباہی و بربادی کی اس المناک داستان کو رقم کیا جس کا شکاراڑھائی کروڑ پاکستانی بنے یہ سودی قرضوں کا فساد اور نحوست ہی ہے جس نے ملک پر بدعنوان قیادت مسلط کی ہے کیونکہ سودی معیشت اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے تو پھر کوئی قوم اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرکے کیسے فلاح پاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار) دنیا بھر میں 300ملین افراددمہ ( استھما)سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں ہرسوافراد میں سے پانچ دمے کے مریض ہیں موسمی تبدیلی فضائی آلودگی اور غیر معیاری طرز زندگی دمے کی بڑی وجوہات ہیں۔ طب یونانی(اسلامی)میں اس کا موثر علاج موجود ہے ان خیالات کا اظہارمعروف معالج ڈاکٹر مختار احمد وصلی سینئر میڈیکل آفیسر نے اپنے آگاہی بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ دمہ ایسے امراض میں سے ایک ہے جو دنیا میں بہت زیادہ عام ہے۔ دمہ پھیپھڑوں میں ہوا پہنچانے والی نالیوں کی ایسی دیرینہ بیماری ہے جس میں معمول کے مطابق سانس لینے میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ پھیھپڑوں سے سیٹی کی آواز نکلتی ہے۔ دمے کے مرض میں دو طرح کی تکالیف ہوتی ہیں جن میں سانس کی نالیوں میں سوزش اور سانس کی نالیوں کے پٹھوں میں سکڑن شامل ہیں۔ دمے کی علامات تو وقفے وقفے سے ظاہر ہوتی ہیں لیکن مرض ہمیشہ موجود رہتا ہے اس لئے یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل ہے کہ مریض دمے کی ادویات صحیح مقدار میں روزانہ پابندی کے ساتھ استعمال کرتے رہیں تاکہ مرض کی علامات ظاہر نہ ہوں پھیپھڑوں کی کارکردگی بہتر ہو اور دمے کے حملوں کی روک تھام ہوسکے۔ایمرجنسی علاج کے لئے انہیلر کی ایجاد کی افادیت سے کسی طور انکار نہیں کیا جا سکتادمہ پھیپھڑوں کی ایک عام بیماری ہے عالمی ،حکومتی اور عوامی سطح پر ایک توجہ طلب مسئلہ ہے جس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی پریشان کن حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ تمام ترتحقیق اور جدید سہولتوں کے باوجود ایک چیلینج ہے جس سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔دمہ کی بیماری میں سانس کی نالیوں میں سوجن کے باعث سانس پھولنے اورسانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اوروجوہات میں گھریلوں دھول، مٹی ،گرد ،سڑکوں پر گاڑیوں کا دھواں ،اسپرے، رنگ وروغن ،تمباکو نوشی،خوشبوں، ہوا میں بکھرے دانے ،نزلہ زکام ،گلے کاورم اور جانوروں ،پرندوں کافضلہ ،بال اور پر شامل ہیں۔دمہ کے مرض کی وجوہات جاننا نہ صرف مریضوں کے لئے بلکہ معاشرے کے ہر فرد کے لئے اہم ہیں اس وقت پوری دنیا میں 300 ملین ،پاکستان میں 15 ملین افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ ہر 250 اموات میں ایک موت دمہ سے واقع ہوتی ہے جبکہ کام اورسکول سے غیر حاضری کی سب سے پہلی وجہ ہی دمہ کہ بیماری ہے اگرچہ دمہ کا مکمل علاج نہیں ہوسکتا لیکن مناسب ادویات اورڈاکٹر کی ہدایات پر باقاعدگی سے اس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار) پیرمحل اور گردونواح میں 16تا 18گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ کاروبارزندگی معطل چارچارگھنٹے کے بعد آدھا گھنٹہ بجلی کی آمد بھاری بھر بلوں نے عوام کی چیخیں نکال دی ساری ساری رات بجلی کی بندش چوروں کو وارداتوں کی کھلی چھٹی عوام راتیں جاگ کر گذارنے لگے اگر مقامی واپڈا افسران کی شیڈول جاری نہ کیا گیا تو افسران کے دفاتر کاگھیرائو کریں گے شہری حلقوں کا احتجاج کا اعلان تفصیل کے مطابق پیرمحل اور گردونواح میں 16تا 18گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ شہری زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی لگاتار چار چارگھنٹے بجلی بند کرکے خواتین وحضرات بچے بوڑھوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے رات کے وقت مکمل طور پر بجلی بند رہنے کے باعث چوروں کی موجیں لگ گئی ہے 16تا 18گھنٹے کی روزانہ بجلی کی بندش کے باوجود عوام کو موصول ہونے والے بل دیکھ کر عوام ہکا بکا رہ گئے طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مسجدوں میں پانی ختم ہونے سے اذان اور نماز کے لیے نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہاہے جبکہ روزگار نہ ہونے کے باعث مزدور اور سفید پوش طبقہ کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی پیرمحل میں بجلی صنعت کی طویل بندش سے تمام صنتی ادارے بند پڑے ہوئے ہیں کام کرنے والے لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں اور وہ دو وقت کی روٹی کو بھی ترس گئے ہیں۔ کوئی شخص وقت پر کسی ادارے میں کام کے لئے بھی نہیں پہنچ سکتا۔ سرکاری اداروں میں بھی کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ بجلی پر کمپیوٹرز او ر فیکس کا کام بھی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے اس سلسلہ میں فسیکو افسران کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اس کے بعد ہمارے پاس کوئی اور جواب نہیں، حاجی اللہ دتہ کونسلر سمیت عوامی فلاحی حلقوں تاجر تنظیموں نے چیئرمین واپڈا سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار) راہگیروں کو لوٹنے والے دوڈاکوگرفتار ایک ڈاکو فرار لوٹی ہوئی نقدی اور موبائل فون برآمد تفصیل کے مطابق چک نمبر686/27گ ب الف کا رہائشی
محمد ارشد ولد فضل محمدقوم راجپوت اپنے موٹرسائیکل ہنڈ ا CD-70نمبری9507/TSEانجن نمبر 4236497 چیسیز نمبری JC-407159برنگ سرخ ماڈل 2007ئ مالیتی 50000/-روپے پر سوار ہوکرچک سے پیرمحل شہر کی طرف آ رہا تھا۔جب میں ڈیرہ ازان مراد نمبردار سکنہ چک نمبر684/25گ ب لنک روڑ کے قریب پہنچا تو اچانک 3کس مسلح ڈاکوئوں نے فصل کماد سے نکل زبردستی اسلحہ کے زور پر روک کرنقدی رقم مبلغ 10000/-رو پے اور موبائل فون نوکیا 105مالیتی 2500/-روپے جس میں سم نمبری0344-7475461 و موٹرسائیکل چھین لیاا ور فرارہونے لگے دیہاتیوںنے مساجد میں اعلان کروادیے جس پر دیہاتیوں نے تینوں ڈاکوئوں کے گرد گھیرا ڈال لیا جو فصل کماد میں جاچھپے ا ورفائرنگ شروع کردی کئی گھنٹوں کی مزاحمت کے بعد دیہاتیوںنے دوڈاکوئوں جن میں محمداکبر ولد محمد لا ل قوم سولوی سکنہ اڈا کوٹ بہادر موضع ڈگر ی ضلع جھنگ،محمد عثمان ولد نیاز احمد قوم ڈوگرسکنہ چک نمبر739گ ب کمالیہ شامل ہے کو پکڑکر حوالہ پولیس کردیا جبکہ ایک ڈاکوفرارہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سائیکل چور گروہ سے دوچوری کی سائیکلیں برآمد تفصیل کے مطابق چک نمبر319گ ب کے رہائشی محمد اکبر ولد سلطان احمدکی سائیکل جو علی بابا سویٹس اللہ چوک سے چوری ہوئی بی پلاٹ پیرمحل کے رہائشی عبدالخالد ولد فضل محمد کی سائیکل جوکہ سائیکل چور جاوید ولد غلام حسین قوم بھٹی اوڈ سکنہ فیصل آباد حال Bپلاٹ نے چوری کی تھی برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔

Share this:
Tags:
accidents injuries javed news persons pir mahal افراد پیر محل جاوید حادثات خبریں زخمی واقعات
Xi Jinping
Previous Post چینی صدر بھارت میں
Next Post عقیدہ ختم نبوت کا دفاع تا قیامت جاری رہے گا
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close