Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 17/7/2014

July 18, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
 Pir Mahal
Pir Mahal

پیر محل (میاں اسد حفیظ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ڈاکٹر فرح مسعود نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور رمضان بازاروں کی بھر پور نگرانی بھی کی جارہی ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور بہترین انتظامات کے سبب رمضان بازاروں میں عوام کا رش وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کی عملی دلیل ہے۔ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور آپریشن بھی جاری ہے اور کسی قیمت پر عوام کا استحصال برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ڈاکٹر فرح مسعود نے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی و دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی او سی ظفر عباس بھٹی،اے ڈی سی ملک خادم حسین جیلانی،اے سی ٹوبہ بابر رحمن وڑائچ،ای ڈی او(زراعت)چوہدری مشتاق علی اور دیگر انتظامی افسران سمیت مارکیٹ کمیٹی کے نمائندے بھی موجود تھے۔ڈی سی او ڈاکٹر فرح مسعود نے مارکیٹ کمیٹی کے نمائندوں کو سختی سے ہدایت کی کہ بازاروں اور منڈیوں میںسبزیوںو پھلوں کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے علاوہ آکشن کے طریقہ کار و دیگر مراحل پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔انھوں نے افسران کو آڑھتیوں کے پاس روزانہ کی بنیاد پر آنیوالے سٹاک کے اعدادو شمار مرتب کرتے ہوئے پھڑیے کے رول کو محدود کرنے کے احکامات جاری کیئے۔ڈی سی او ڈاکٹر فرح مسعود نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ منافع کے لالچ میں اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ۔انھوں نے منڈیوں میں آلو کی وافر سپلائی اور پرچون ریٹ میں کمی سے متعلق ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی بھی ہدایات گاری کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل (میاں اسد حفیظ) نائب صدرپنجاب تحریک انصاف اور سابقہ ضلعی ناظم ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد اشفاق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران سیاسی جماعت اربوں روپے کے ملک میں میگا پراجیکٹ شروع کرنے کے نشہ میں توانائی بحران کو بھلا بیٹھی ہے جو حکومت ماہ صیام میں عوام کو بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنا سکتی اسے کرسی اقتدار پر رہنے کا کوئی حق نہیں ۔11مئی 2012کے انتخابا ت میں دھاندلی کے ذریعے کرسی اقتدا ر پر قبضہ کرنے والی سیاسی پارٹی عوام کے مسائل کے حل میں سنجیدہ نظر نہیں آتی ۔تحریک انصاف کے پے در پے ہونے والے عوامی جلسوں نے حکمرانوں اور اتحادیوں پر یہ ثابت کر دیا ہے کہ تحریک انصاف کو آئندہ انتخابات میں کسی صورت بھی شکست نہیں دی جاسکتی ۔انہوں نے کہا کہ عہدوں کی بند ر بانٹ پر مسلم لیگ ن اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہو چکی ہے اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے ۔تا کہ کسی صورت 14اگست کو اسلام آباد کی جانب تحریک انصاف کے ہونے والے لانگ مارچ کو روکا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی تقدیر کے تمام فیصلے رائے ونڈ میں کئے جا رہے ہیں جبکہ قومی ایشوز پر حکمران سیاسی جماعت کو دیگر تمام جماعتوں کے لیڈران کو اعتما د میں لینا چاہئے تھا ۔اگر میاں نواز شریف حکومت نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو عید الفطر کے بعد سڑکوں پر دما دم مست قلندر ہو گا ۔چیئرمین تحریک انصا ف ملک کے اندر ایسا جمہوری نظام رائج کرنے کے خواہش مند ہیں جس میں پڑھے لکھے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم ہونے کے ساتھ ہر مظلوم کی آواز حکام بالا تک پہنچ سکے مگر یہ سب اسی وقت ہی ممکن ہو گا جب ملک کے عوام اپنے ووٹ سے انصاف کرتے ہوئے جاگیردارنہ نظام اور موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے ۔اگر یہ بار با ر آزمائی ہوئی سیاسی پارٹیاں ہم پر مسلط ہوتی رہیں تو آنے والی نسلوں کو بھی محرمیوں اور لا قانونیت تحفوں کے سواء کچھ نہیں ملے گا ۔انہوںنے کہا کہ انتخابات سے قبل شریف برادران اپنے انتخابی جلسوں میں یہ واویلہ کرتے نظر آتے تھے کہ اگر ہم اقتدار میں آ کر 6ماہ کے اندر توانائی بحران کو حل نہ کر سکے تو ہمارا نام تبدیل کردینا ۔اب بال شریف برادران کے کورٹ میں ہے وہ خود ہی اپنا نام تجویز کریں ۔موجود ہ جدید دور میں جھوٹ کی سیاست کی عمر طویل نہیں ہوتی جس روز عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا تو حکمران سیاسی جماعت اور اتحادیوں کو راہ فرار بھی نہیں ملے گی ۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ وزیروں اور مشیروں کی فوج ایئر کنڈیشنر کمروں کی سیاست کو چھوڑ کر عوامی مسائل کے حل کیلئے عملی طور پر میدان میں آئیں ۔اور مجھے یقین ہے کہ اگر ایک سال سے زائد کا عرصہ تحریک انصاف کو اقتدارمیں ملتا تو آج توانائی سمیت دیگر بحران کسی حد تک حل ہو چکے ہوتے۔انہوں نے کہا کہ شکست کے خوف سے مسلم لیگ ن حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے سے خوف زدہ ہے ‌
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل ( رپورٹر میاں اسد حفیظ)حکومت ماہ صیام میں صارفین کو ریلیف فراہم نہیں کر سکتی اس سے ماہ صیام کے گزرنے کے بعد اچھے کی کوئی امید نہیں ۔بد ترین بجلی لوڈ شیڈنگ پرمعروف زمیندار مہر شاہد زیب سرگانہ چیئرمین کسان بچائو موومنٹ سمیت دیگرکاشتکاروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جاری توانائی بحران کی وجہ سے ہماری زراعت کا شعبہ جو کہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تباہی سے دوچار ہے جبکہ ریاست میں جاری توانائی بحران سے فیکٹریوں اور دیگر صنعتی یونٹوں سے وابسطہ کروڑوں مزدور بے روز گاری کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ماہ رمضان شروع ہوا تو امید کی کرن پیدا ہوئی تھی کہ توانائی بحران کے حوالے سے کچھ ریلیف فراہم کیا جائے گا مگر حکومتی دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ۔توانائی بحران کے حل کیلئے روزانہ ملک کی سڑکوں پر سینکڑوں کی تعداد میں احتجاج ہوتے ہیں مگر وزیر اعظم میاں نواز شریف کو ملک میں جاری بد ترین توانائی بحران کا علم آدھا رمضان المبارک گزرنے پرہوا جو کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی سے برہم ہو کر رپورٹ طلب کر رہے ہیں ۔اگر ہنگامی بنیادوں پر توانائی بحران کو حل نہ کیا گیا تو ہماری زراعت و صنعت تباہی کے اس مقام پر پہنچ جائے گی جس کی وجہ سے ہماری معیشت کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملے گا ۔جبکہ اخبارات میں توانائی بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا مایوس کن بیان پڑھ کر انہتائی مایوسی ہوئی کہ انتخابات سے قبل وہ توانائی بحران کو6ماہ میں حل کرنے کے دعوے دار تھے ۔جبکہ تاریخ کے بد ترین توانائی بحران سے دھان کی فصل بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ حکومتی وزیر اور مشیر ایئر کنڈیشنر کمروں کی سیاست کو چھوڑ کر عوامی مسائل کے حل کی جانب توجہ دیں اگر توانائی بحران پر حالات کے ستائے عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا تو انہیں راہ فرار بھی نہیں ملے گی ۔اگر حکمران سیاسی جماعت سحر و افطار اور نماز تراویح کے اوقات میں بجلی فراہمی کو یقینی نہیں بنا سکتی تو کرسی اقتدار سے مستعفی ہو جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک سے اپیل کرتے ہیں کہ ریاست میں جاری بد ترین بجلی لوڈ شیڈنگ پر سومو ٹو نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے عدالت عالیہ میں وضاحت طلب کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل ( رپورٹر میاں اسد حفیظ) تھانہ پیرمحل پولیس نے نواحی گائوں 319گ ب میں مخبر کی طلاع پر اچانک چھاپہ مارتے ہوئے مسمی محمد الطاف ولد اللہ دتہ کو احاطہ مویشیاں میں شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تیار شراب،لہن اور دیگر شراب کشید آلات قبضے میں لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل ( رپورٹر میاں اسد حفیظ) زمیندار کو ٹریکٹر کے ذریعے قتل کرنے کی کوشش ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رجانہ روڈ پر واقع گائوں کوہل کا زمیندار رب نواز ولد چراغ مذکورہ گائوں مربع نمبر 20کے کیلہ نمبر 5میں کھال کی صفائی کر نے میں مصرو ف عمل تھا کہ شوکت علی ولد عمر حیات نے کھال کے اوپر سے ٹریکٹر گزارنے کی کوشش کی تو زمیندار کے منع پر طیش میں آ کر ٹریکٹر زمیندار پر چڑھا ڈالا جس کے نتیجہ میں رب نواز ٹریکٹر نیچے آ کر شدید زخمی ہو گیا ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے واقع میں ملوث ملزم کیخلاف بجرم 337G/337Fت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل ( رپورٹر میاں اسد حفیظ) ڈاکوئوں نے دن دیہاڑ ے سگریٹ کمپنی کے ڈسڑی بیوٹر کو لوٹ لیا ۔تفصیل کے مطابق سندھیلیانوالی روڈ پر واقع 25پل کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر سگریٹ کمپنی کے ڈسٹری بیوٹر عمر حیات کو گولی مارنے کی دھمکی دے کر رقم مبلغ 1,12,000/-روپے اور موبائل فون چھین لیا او اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے ۔متعلقہ تھانہ پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کے کاروائی کا آغاز کر دیاتھا مگر تادم تحریر مقدمہ کا اندراج نہیں ہو سکا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محل ( رپورٹر میاں اسد حفیظ) پیرمحل میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادار بارش گلیوں بازاروں میں پانی جمع ہو گیا ۔بارش کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹو ٹ۔ شہر یوں کے چہروں پر مسکر اہٹ تفصیل کے مطابقپیرمحل اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔موسلادار بارش کے باعث بجلی کی سپلائی بھی معطل ہوگئی
موسلا دار بارش کے بعد شہر کی بعض گلیوں اور سٹر کوں پر پانی جمع ہو گیا ہے ،نشیبی علاقہ زیر آب تیز بارش کا باعث شد ید گرمی اور حبس کا زور بھی ٹو ٹ گیا ہے ، شہر یوں کی بڑ ی تعداد نے بارش کو خوب انجوائے کیا اور اللہ کا شکر اد کیا ۔
—

Share this:
Tags:
news people pir mahal supply پیر محل خبریں عوام فراہمی
Education
Previous Post فرح مسعود کی شعبہ تعلیم کی بہتری و ترقی سے متعلق خصوصی توجہ اور کاوشیں قابل تحسین ہیں
Next Post راولپنڈی: ٹرالر الٹنے سے تین گاڑیاں دب گئیں، ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی
Rawalpindi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close