Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 5/9/2014

September 5, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) درجنوں دیہات کی واحد گذرگاہ پیرمحل بھسی روڈ محکمہ ہائی وے کے ڈسٹرکٹ آفیسر کی نااہلی کی نذر روزانہ آنے جانے والے ہزاروں مکین مسائل کا شکارآئے روز حادثات کے باعث درجنوں طالب علم، بچے بوڑھے خواتین زخمی تفصیل کے مطابق پیرمحل تا بھسی روڈ جو کہ درجنوں دیہات کو آنے جانے کی گذر گاہ ہے جہاں سے روزانہ ہزاروں افراد جن میں طالب علم ،بچے بوڑھے خواتین کام کاج کے لیے پیرمحل شہر آتے جاتے ہیں عرصہ دراز سے سڑک کی تعمیر مرمت نہ ہونے اور سڑک کی دیکھ بھال کے لیے تعینات بیلدار اوورسیئراور روڈ انسپکٹر کے گھریلو کام میں مصروف ہونے کے باعث سڑک کے دونوں اطراف چار چار فٹ گہرے گڑھے آئے روز حادثات کا باعث بن رہے ہیں ضلعی آفیسر ہائی وے کے پاس سڑک کی تعمیر مرمت کے لیے خطیر فنڈ موجود ہے مگر عرصہ دراز سے سڑک کی ٹوٹ پھوٹ پر میٹریل موجود ہونے کے باوجود کام نہ کروایاجاسکا جس کے باعث درجنوں افراد زخمی ہوکر اپاہج پن کا شکار ہوچکے ہیں محمد سلیم جنرل سیکرٹری اخبار فروش یونین پیرمحل نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے ضلعی آفیسر ہائی وے اور مجاز اتھارٹی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگا ر) وزیر اعظم گرانٹ سے پانچ کروڑ روپے سے بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر ایک سال سے بند ہونے پر شہری سراپا احتجاج فی الفور پارک کی تعمیر مکمل کروائی جائے سماجی فلاحی حلقے تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضاگیلانی کی طرف سے پیرمحل شہر میں بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر کے لیے پانچ کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ جاری کی گئی جس کے لیے مقررہ مدت میں کام کی تکمیل کا معاہد ہ ہوا تھاجس کے تحت بے نظیر بھٹو پار ک کے سامنے کار پٹ روڈ اور پارک میں 85فیصد رقم جاری ہونے کے باوجود 50فیصد کام ہوا باقی کام 15فیصد ادائیگی نہ ہونے پر بند کردیا گیا کام کی تکمیل سے قبل ہی ٹھیکیدار کی طرف سے بنائی گئی کارپٹ روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ گئی پانچ کروڑ روپے میں ساڑھے چار کروڑ روپے جاری ہونے کے باوجود پارک میں گراسی پلاٹس کے لیے بھل اور معیاری گھاس جس کا ٹینڈر میں معاہد ہ ہوا ابھی تک کام شروع نہ کروایاجاسکابلکہ اردگرد سے گوبر کی چند ٹرالیاں ڈال کر کروڑوں روپے کی خطیر قم ہڑپ کرلی گئی بے نظیر بھٹو پارک میں واک کے لیے بنائے گئے ٹریک پر معاہد ہ کے مطابق فرشی ٹائل کی بجائے سمینٹ سے بنی ہوئی دونمبر ٹائل کا استعمال کیاگیا ٹریک کا م کی تکمیل سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا پارک میں بنائی گئی جھیل جو پانی نہ چھوڑنے اور کسی اتھارٹی کے حوالے کرنے سے قبل ہی ٹوٹنے کے خدشات پید اہوگئے سابق وزیر اعظم گرانٹ سے پانچ کروڑ روپے سے بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر 85فیصد رقم جاری ہونے کے باوجود تکمیل نہ کرنے پر سماجی فلاحی شہر ی حلقوںنے شدید احتجاج کرتے ہوئے کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر مکمل کروائی جائے اور ناقص اور غیرمعیاری میٹریل استعمال کرنے والے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگا ر) انتظامیہ کی عدم توجہی گرلز سکول و کالج کی چھٹی کے وقت طالبات آوار ہ اور اوباش منچلوں کے رحم وکرم پر طالبات سے سرعام چھیڑ خانی سمیت فحش کلمات کے باعث طالبات کا سکول وکالج آناجانا محال چوکی پولیس پیرمحل ملازمین تعینات کرے طالبات ا وروالدین تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پیرمحل اور ڈگری کالج برائے خواتین میں روزانہ ہزاروں طالبات تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتی او رجاتی ہے گرلز سکول وکالج کے اردگر دنجی بوائے کالج موجود ہے علاوہ ازیں چھٹی کے وقت درجنوں منچلے ون ویلر ایی ایک موٹرسائیکل پر چار چار سوار سکول کالج آنے جانے والی لڑکیوں کا تعاقب کرکے فحش جملوں کے ذریعے انہیں سخت پریشان کیے ہوئے ہیں تھانہ پیرمحل پولیس نے چھٹی کے وقت پولیس ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائیں تھی مگر یہ سلسلہ ایک ماہ سے زائد نہ چل سکا جس سے آوارہ مزا ج لوگ اپنی کاروائیاں بند کرنے پر مجبور ہوگئے تھے مگر انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث دوبارہ منچلوںنے طالبات کی زندگی اجیرن کردی طالبات ا وروالدین نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سکو ل کالج کے اوقات میں پولیس ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی سردمہری پرچی مافیا کی وباء کے ساتھ ساتھ لکی کمیٹیوں کے کینسر نے معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا شروع کر دیا ہنستے بستے گھرانے موٹرسائیکل لینے کے چکر میں اصل زر سے تین سو گنا سودمافیا کو اداکرنے پرمجبور لکی کمیٹی مالکان تین چار ماہ بعد کروڑوں روپے سمیٹ کر رفو چکر ہو جاتے ہیں سود مافیا کے ہاتھوں ہنستے بستے گھرانے کنگال ہوکر کروڑ پتی سے ککھ پتی بن چکے ہیں فراڈ مافیا جس نے پیرمحل اور گردونواح میں لکی کمیٹی کے نام پر سرعام جوئے کا دھندہ شروع کررکھا ہے جس میں موٹرسائیکل اور کاروں کے نام پرلکی کمیٹی کا دھندہ سرعام کیاجارہاہے جس میں لکی کمیٹی مافیا پرائیویٹ کمپنیوں اور موٹرسائیکل ڈیلروں سے ادھار پر موٹرسائیکل حاصل کرکے ان موٹرسائیکلوں کو دکھا کر ماہانہ کی بنیاد پر سادہ لوح افراد کو سہانے سپنے خواب دکھاکرلاکھوں روپے وصول کرکے ایک موٹرسائیکل کی قرعہ اندازی کرکے باقی رقم ہڑپ کرجاتے ہیں سادہ لوح افراد کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے جس کی موٹرسائیکل نکل آئے اس کو باقی رقم معاف اس طرح ایک موٹرسائیکل کی قرعہ انداز ی کا ڈرامہ کرکے باقی افراد کو اس اندازمیں تشہیر کی جاتی ہے کہ خودبخود افراد ان کے جال میں پھنستے چلے جاتے ہیں سینکڑوں لوگوں سے لاکھوں روپے اکٹھے کرلیے جاتے ہیں صرف ایک موٹرسائیکل کی قرعہ اندازی کے ڈرامہ پر اسی طرح لکی کمیٹی مافیا اڈوانس موٹرسائیکل دینے کا اعلان کرتے ہیں اور بھاری رقم اڈوانس وصول کی جاتی ہے جس میں موٹرسائیکل کی کل قیمت کا 1/3حصہ بطور اڈوانس وصول کرکے بھاری شرح سود پر موٹرسائیکل بغیر نمبردے کر سود کے چکر میں ڈال کر سرعام لوٹاجارہاہے موٹرسائیکل اڈوانس لینے والے سے رقم وصول کرنے کے باوجود خالی چیک لے لیے جاتے ہیں جس پر رقم وصول کرنے کے باوجود میمو لگا کر اس کو مقامی پولیس سے سازباز ہوکر دوبارہ رقم وصول کرلی جاتی ہے تھانوں میں درج 489Fکے سینکڑوں مقدمات میں اکثر اس مافیا کے درج شدہ ہے اگر موٹرسائیکل لینے والا شخص ایک قسط نہ دے سکے تواس کو دی گئی موٹرسائیکل دن دیہاڑے چھین لی جاتی ہے اور اس موٹرسائیکل کو فروخت کرکے اپنی رقم کاٹ کر اپنے اکائونٹ میں جمع کرلیتے ہیںاور کچھ عرصہ کے بعد لکی کمیٹی مافیا اپنی موٹرسائیکلوں سمیت شہریوں کی لی گئی رقم سمیت غائب ہوجاتے ہے یہ فراڈ مافیا غیرقانونی طورپر لکی کمیٹی کے نام پر سینکڑوں افراد سے ماہانہ کی بنیادپر ہزاروں روپے وصول کیے جارہے ہیں 38ہزارروپے کی موٹرسائیکل 56ہزارروپے سے لے کر 66ہزارروپے میں دی جارہی ہے مقامی پولیس تمام حالات سے آگاہ ہونے کے باوجود لکی کمیٹیوں کی آر میں جوئے کے غیر قانونی دھندے پرخاموش ہے ان ایجنٹو ں نے مقامی پولیس اور بااثر افراد سے مراسم قائم کررکھے ہیں تاکہ ان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ ہواس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی خاموشی سے سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ لکی کمیٹیوں کا نیٹ ورک گلی گلی کوچہ پھیل چکا ہے ۔ اس وباء کا پسماندہ علاقوں میں زیادہ کام ہو رہا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ لکی کمیٹیوں اور پرچی مافیاکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور مرتکب افراد کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں ۔

Share this:
Tags:
accidents news pir mahal پیرمحل حادثات خبریں مسائل نااہلی
Load Shading
Previous Post پارلیمنٹ کے رنگ نرالے
Next Post دفاع پرندے بھی اپنے گھونسلوں کا کرتے ہیں
Defense Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close