Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 18/8/2014

August 18, 2014 0 1 min read
Pirmahal News Picture
Pirmahal News Picture
Pirmahal News Picture

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم کار سواروں نے ضعیف العمر خاتون کو اغوا کر کے طلائی بالیاں اور نقدی چھین لی تفصیل کے مطابق بی پلاٹ پیرمحل کی رہائشی خاتون ثریابی بی زوجہ محمد یوسف عمر 65/70 سال ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپنے گھر بی پلاٹ آرہی تھی رجانہ روڈ پر تین مرد ایک خاتون کار سواروں نے خاتون کو کو زبردستی کار میں اٹھاکر بائی پاس کمالیہ روڈ پر لے جا کر طلائی بالیاں ایک تولہ دوماشے نقدی 18ہزارروپے جوکہ اپنی بیٹی سے لے کر آرہی تھی چھین لی اور سڑک کنارے پھینک کر چھینی گئی طلائی بالیاں اور نقدی سمیت فرارہوگئے والدہ دوگھنٹے بے ہوش پڑی رہی اور ہوش میں آنے پر راہگیروںنے گھر پہنچایا متاثرہ خاتون کے بیٹے طارق ولد محمد یوسف بی پلاٹ پیرمحل نے چوکی پولیس پیرمحل کو اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) سول نافرمانی کی تحریک غیر قانونی اور بغاوت کے مترادف ہے مرکزی انجمن تاجران پیرمحل ،، انجمن تاجران پیرمحل کا اجلاس مرکزی دفتر غلہ منڈی میں زیر صدارت آصف جاوید منعقد کیا گیا جس میں شہر بھر کی تاجر تنظیموں نے شرکت کی تاجر تنظیموںنے متفقہ قرارداد میں تحریک انصاف کی سول نافرمانی کی تحریک کویکسر مسترد کردیا اس موقع پر مرکزی صدر آصف جاوید نے اپنے خطاب میں کہا کہ نافرمانی کی تحریک سے ملک کی معیثت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے جوکہ ہمارا ملک برداشت نہیں کرسکتا ہے اس لیے تمام تاجر حکومت کے ساتھ ہیں ہم حکومت کو ہرقسم کے تعاون کایقین دلاتے ہیں سینئر نائب صدر چوہدری محمد طارق نے خطاب میں کہا عمران خان نے سول نافرمانی کی کال دے کر اپنے یہودی آقائوں کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے جوکہ اسلامی ملک پاکستان کی بڑھتی ہوئی معاشی سرگرمیوں سے خائف ہے پاکستان کو ترقی کی جانب جاتے ہوئے نہیںدیکھ سکتے انہوںنے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ ان غیر ملکی قوتوں کے ایجنٹوں کے دھوکے میںنہ آئیںجو پاکستان کی سالمیت کے درپے ہیںمحمدصدیق پیارا سابق نائب تحصیل ناظم سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران پیرمحل نے کہا چند ہزار لوگ سیاسی نظام کو یر غمال نہیں بناسکتے۔ انقلابوں اور سونامیوں کا وقت گزر گیا سیاسی نظام کو پٹری سے اتارنے کی کوششیں ملک کو خانہ جنگی کی د ہلیز پر لاکھڑا کر سکتی ہیں پاکستانی عوا م ایسے ہر مارچ کو ناکام بنا دیں گے جس کا مقصد پاکستان کی معیشت کو ترقی کے سفر سے روکنا ہو۔ پاکستان کو اس وقت صرف ایک لانگ مارچ کی ضرورت ہے اوروہ لانگ مارچ ہے ترقی کا ‘ عوام کی خوشحالی کا’ دہشت گردی کے سد باب کا اور اندھیروں کے خلاف جدوجہد کا،ہم باعزت قوم ہیں اس لیے ان کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اس موقع پر طارق فرید ، چوہدری منیر احمد ، شیخ محمد ارشد ، اشرف علی خان ، محمد رمضان ، ارشد علی گوہر ، حنیف ساجد سمیت کثیر تعداد میں تاجران نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) سڑک کے حادثات میں خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑ ک کے مختلف حادثات میں چک نمبر287گ ب کے رہائشی سجاد ولد ظفر ،محمد بلال ولد نذیر ، ثوبیہ دختررمضان ، حفیظاں بی بی زوجہ محمد نزیر شدید زخمی ہوگئے چک نمبر308گ ب کا انور ولد خالد جبکہ چک نمبر665/6گ ب کا قاسم ولد یونس موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے زخمی ہوگئے پیرمحل کے رہائشی وہاب ولد غلام عباس ، شان علی ولد محمد صدیق چک نمبر345گ ب کا ظفر اقبال ولد غلام محمد زخمی ہوگئے لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف واقعات میں چک نمبر686/27گ ب میں ڈنڈوں سوٹوںکے آزادانہ تصادم میں اشفاق ولد محمد دین ، محمد اکرم ولد محمد دین ، زبیدہ بی بی زوجہ اکرام زخمی ہوگئے قادر ٹائون کا رہائشی محمد مبشر ولد بشیر احمد چک نمبر665/6گ ب کا رہائشی علی احمد ولد ولی محمد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) دربار قطبیہ سندیلیانوالی میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار مین فیصل آباد ملتان کمالیہ روڈ پر دکانداروں نے پیدل چلنے والے فٹ پاتھوں کے اوپر ریڑھیاں اور ٹھیلے کھڑے کرکے روڈ محدود کردیے آئے رو ز حادثات معمول بن گئے تفصیل کے مطابق دربار قطبیہ جہاں پر ملک بھر سے روزانہ ہزاروں زائرین آتے جاتے ہیں دربار قطبیہ سندیلیانوالی میں ناجائز تجاوزات کے باعث 160 کھلے روڈ محدو د ہوکر 16 فٹ سے کم ہوگئے فیصل آباد ملتان روڈ کمالیہ پیرمحل روڈ پر دکانداروںنے فٹ پاتھ تک کرائے پر چڑھا رکھے ہیں اپناتمام سامان دکانوں میں رکھنے کی بجائے دکانوں کے باہر سڑکوں پر رکھ کر راستے بلاک کرکے مفا دعامہ میں سرعام رکاوٹ ڈالے ہوئے ہیں جس سے مین روڈ پر نہ صرف ٹریفک کی لمبی لمبی لائنیں لگ جاتی ہیں بلکہ آنے جانے والے طلبہ وطالبات شہریوں اور زائرین کو سخت پریشانی کا سامنا ہے محکمہ ہائی وے اور دیگر مجاز ادارے شکایت پر وقتی طورپر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے معمولی سڑ ک واگذا رکرواتے ہیں ان کے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی دوبارہ سڑکوں پر دکانیں سج جاتی ہے ملک حبیب الرحمن سمیت سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، کمشنر فیصل آبا د ، اے سی پیرمحل سے مطالبہ کیا کہ سندیلیانوالی مین چوک اور کمالیہ روڈ عبدالحکیم روڈ پر فی الفور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے سڑکیں واگذارکروائی جائیں

Share this:
Tags:
Car cash kidnapped news pir mahal woman اغوا پیرمحل خاتون خبریں کار نقدی
Yousuf Raza Gilani
Previous Post حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم گیلانی
Next Post نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کی جانب دھیان دینا چاہئے : زبیر حفیظ
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close