Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 16/8/2014

August 16, 2014 0 1 min read
Pir Mahal Picture

پیرمحل (نامہ نگار) ہزاروں روپے مالیت کا بیل چوری ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر319گ ب کے رہائشی غلام شبیر ولد اللہ یار کا بیل مالیت 40ہزار وپے جوملزم یٰسین ولد محرم نے رات کے وقت چوری کرلیا تھانہ صدر پولیس نے مدعی غلام شبیر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے مسروقہ بیل برآمد کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) مشکو ک موٹرسائیکل سوار سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بھسی روڈ چک نمبر670/11گ ب کے قریب تھانہ صدر پولیس نے مشکوک موٹرسائیکل سوار محمد ادریس ولد نواز علی فقیر ساکن چک نمبر341گ ب کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد کے موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ قبضہ میں لے کر ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) حکومت پنجاب کا اشٹام ہائے کا نیا شیڈول اشٹام فروشوں کے لیے درد سربن گیازیر ایکٹ 7،1870 ء کے تحت اشٹام نان جوڈیشل رسومات عدالت مالیتی ایک ہزارروپے تک ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے ایک شخص کے ہاتھ فروخت کرنے کی پالیسی کے باعث پنجاب بھر کے ہزاروں اشٹام فروشوں کے بے روزگارہونے کا خد شہ وزیراعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب فی الفور فی الفور نا ن جوڈیشل قوانین زیر ایکٹ 7،1870 ء پر نظر ثانی کرتے ہوئے اشٹام فروشوں کے لیے اشٹام فروخت کرنے کی حدکم ازکم تین ہزار روپے تک ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے ایک شخص کے ہاتھ فروخت کرنے کا حکم جاری کیا جائے اشٹام فروش یونین کا مطالبہ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے اشٹام ہائے کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بیان حلفی 20روپے مالیت کے اشٹام کی بجائے 50روپے جبکہ اقرارنامہ بیع پہلے 100سوروپے کے اشٹام پیپر پر تحریرکیاجاتا ہے اب اس کو1200سوروپے مالیت کے اشٹام پیپر پر جبکہ مختار خاص ایک ہزاروپے جبکہ مختار عام 1500سوروپے کے اشٹام پیپر پر تحریرکرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ اشٹام فروش جوزیر ایکٹ 7،1870 ء کے تحت اشٹام نان جوڈیشل رسومات عدالت مالیتی ایک ہزارروپے تک ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے ایک شخص کے ہاتھ فروخت کیاجاسکتاہے نئے شیڈول کے تحت ماسوائے بیان حلفی کے اشٹام فروشوں کے تمام اختیارات تحصیل وڈسٹرکٹ خزانہ کو چلے گئے جس سے نہ صرف خزانہ پر بوجھ بڑھ گیا بلکہ پنجاب بھر کے ہزاروں اشٹام فروش نان جوڈیشل قوانین زیر ایکٹ 7،1870 ء کا شکار ہونے کے باعث بے روزگاری ان کا مقدر بن گئی اشٹام فروشوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور نا ن جوڈیشل قوانین زیر ایکٹ 7،1870 ء پر نظر ثانی کرتے ہوئے اشٹام فروشوں کے لیے اشٹام فروخت کرنے کی حدکم ازکم تین ہزار روپے تک ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے ایک شخص کے ہاتھ فروخت کرنے کا حکم جاری کیا جائے تاکہ پنجاب بھر کے اشٹام فروش بے روزگاری سے بچ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) تین کس نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر فائر مارکر موٹرسائیکل سوار کو زخمی کرڈالا سبزی فروش کو تشددکرکے زخمی کرڈالا تفصیل کے مطابق موضع درگاہی پور کا موٹرسائیکل سوار غلام یٰسین ولد محمد شفیع ڈسپنسر جوکہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ تین کس نامعلوم مسلح افراد نے روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کرکے زخمی کرڈالا غلام یٰسین کو سول ہسپتال میں طبی امدا ددی حالت نازک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا چک نمبر665/6گ ب کے رہائشی علی احمد ولد ولی محمد سبزی فروش کو لین دین کے تنازعہ پر شیر ولد مختار نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر700/42گ ب کے رہائشی عامر قیوم ولد راجہ عبدالقیوم جوکہ میڈیکل ریپ کا کام کرتاہے نسیم عباس نے تشددکرکے زخمی کرڈالا زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) مملکتِ خداداد” پاکستان” بر صغیر کے کروڑوںمسلمانوں کی مخلصانہ جدوجہد اور لاکھوں مسلمانوں کی جانوں کے نذرانے کے طفیل حاصل کیا گیا۔ اس لئے اس کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرنا ہمارا دینی اور ملّی فریضہ ہے ہمارے لئے سرمایہ افتخارہے کہ ہم نے ایک پرامن جمہوری تحریک کے نتیجے میںآزاد ی حاصل کی اس کے لئے قائداعظم محمد علی جناحاور تحریک پاکستان کے کارکنوں کی مسلسل جدوجہد لائق تحسین ہے ان خیالات کا اظہار رانامحمد شفیق سابق امیدوارپنجاب اسمبلی نے یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ پروقارتقریب میں شرکاء سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا با نی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا خواب صرف اس وقت شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب ارضِ وطن میں صحیح معنوں میں عوامی جمہوریت رائج ہوگی پاکستان کی بقا ء کو آج بھی اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے۔ہمیں باہمی اتفاق و ملی جذبے کے تحت مملکت کو درپیش مشکلات سے نکالنے کیلئے ہمت و استقامت کا مظاہرہ کرنا ہوگا پاکستان کو اس وقت دہشت گردی،شدت پسندی،معاشی مسائل ،امن و امان ،کرپشن کے عفریت ،مہنگائی ، بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کی غلامی کا سامنا ہے جس سے ہم آزادی پاکر ہی قیام پاکستان کے ثمرات سے فائدہ اٹھا سکیں گے اور خود بھی آزاد محسوس کرسکیں گے۔آزادی کی جنگ آج بھی کراچی تاخیبر شدت پسندوں اور لسانی دہشت گردوں سے لڑی جاری ہے جب تک ملک دشمن عناصر کی مکمل سر کوبی کرکے مملکت کو ترقی کے راستے پر نہیں ڈالا جاسکا انہوں نے کہا کہ ہم سب کو اس عہد کا اعادہ کرنا ہو گا کہ ہم پاکستان کو ایک جمہوری ،پرامن،خوشحال ،طاقتور،بنانے اور قائداعظم محمد علی جناح کی سوچ، علامہ اقبال اور سرسید احمد خان کے دیئے ہوئے عوامی فلسفہ کے مطابق بنانے میں اپنا اپنا کردار کریں گے انہوں نے کہا یوم آزادی تقاریرکرنے بلند وبانگ دعوے کرنے ہلڑبازی کرنے کا نام نہیں بلکہ اس عہد کا نام ہے کہ وطن عزیز کے حصول کے لیے اپنے آبائو اجداد کی پیش کردہ قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیںگے ‘ آزادی اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کریں گے اور ملک کو خوشحال ، تعلیم یافتہ اور معاشی طور پر مستحکم بنانے میں اپنی تمام توانائیاں صرف کریں گے یہاں بھائی چارے کی فضاء قائم کریںگے’ہمارا وطن بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ان سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے’معاشی انصاف کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ ملکی مفاد کے خلاف کار فرما ہاتھوں کو روکنے کے لیے اپنا کردار اداکریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) شریف برادران اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر ملکی نظام کو تباہ کررہے ہیںعوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے ن لیگ ایشوء کا سوشہ چھوڑکر مہنگائی بے روزگاری بدامنی سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہے مگر ایشوز کی سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی ان خیالات کا اظہار ممتاز دولتانہ ضلعی راہنما پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے آزادی مارچ سے ٹیلی فون پر صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوںنے کہا کہ طبقاتی نظام ختم کر کے تمام افراد کو بلا امتیاز انصاف مہیا کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے موجودہ حالات کو چہروں اور نظام کی تبدیلی سے بہترکیاجاسکتا ہے پاکستان ایک امیر ملک ہے جسے چھوٹے سے ٹولے نے اپنے مفادات کے لئے غریب بنا دیاپاکستانی عوام کو اس ٹولے سے چھٹکار احاصل کرنا چاہتے ہیں حقیقی احتساب اور انصاف سمیت تعلیمی و معاشی انصاف کا مطالبہ عوام کا اہم مشن ہے جس سے تبھی تعلیمی و معاشی انقلاب برپا ہوگا انہوںنے کہا ملکی نظام بدلنے کے لئے قا ئد عمران خان نے آزادی مارچ کرکے حقیقی تبدیلی کا آغاز کردیا ہے تا کہ ملکی تقدیر بدل سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انقلاب لانے کے لیے حقیقی قیادت قا ئد عمران خان کے دست و بازو بن کر پاکستان کو مزید تباہی سے بچالیں۔

Pir Mahal Picture
Pir Mahal Picture

Share this:
Tags:
Arrest news pir mahal police prosecution seizure پولیس پیر محل خبریں قبضہ گرفتار مقدمہ ملزم
South Asian Regional Conference
Previous Post لاہور میں سائوتھ ایشین ریجنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 16/8/2014
Talagang News Picture

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close