Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 8/9/2014

September 8, 2014 0 1 min read
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) ای ڈی او ہیلتھ کی عوام دشمنی یا علاج معالجہ سے محروم کرنے کی کوشش ایمرجنسی اٹینڈ کرنے والے واحد ڈاکٹر کا تبادلہ کرنے پر شہری سراپا احتجاج فی الفور ڈاکٹر مختار وصلی کا تبادلہ منسوخ کیاجائے سماجی شہری حلقے تفصیل کے مطابق سول ہسپتال پیرمحل جو ملتان فیصل آباد روڈ پر واقع ہونے سمیت دوتھانوں کی حدود کے لاکھوں افراد کو علاج معالجہ کے لیے سول ہسپتال پیرمحل رجوع کرنا پڑتا ہے جس میں ناکافی سہولیات کے پیش نظر روزانہ دوسو سے تین سومریضوں کا علاج معالجہ اور آنے جانے والی ایمرجنسی جو کہ سول ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر مختار احمد وصلی کی ذاتی دلچسپی کے باعث مقامی طورپر سہولت میسر آئی رات کے وقت جب پرائیویٹ طورپر کوئی بھی ڈاکٹر ز مریض کا علاج معالجہ کرنے سے صاف انکاری ہوتے ہیں سول ہسپتال میں دن رات کے کسی بھی پہر ایمرجنسی اٹینڈکرنے کی سہولت میسر آئی تو شہریوں میں خوشی کی لہر پیداہوئی مگر شہریوں اور لاکھوں مکینوں کی خوشی ادھوری رہ گئی جب مفت علاج معالجہ اور ایمرجنسی کی سہولت مہیا کرنے والے واحد معالج ڈاکٹر مختار وصلی کو عوامی خواہشات کے برعکس ای ڈی او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اہم ترین مقام سے تبدیل کردیا ایس ایم او ڈاکٹر مختار احمد وصلی کے تبادلہ پر شہری سراپا احتجاج بن گئے شہریوں نے چیف سیکرٹری پنجاب ، وزیر اعلیٰ پنجاب کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ڈاکٹر مختار احمد وصلی کا تبادلہ منسوخ کرتے ہوئے شہریوں کو ایمرجنسی علاج معالجہ کی سہولت سے محروم کرنے کی سازش کو ناکام بنایاجائے یادرہے کہ اس سے قبل سیاسی بنیادوں پر سول ہسپتال پیرمحل میں تعینات دوایماندار ڈاکٹر جاویداقبال اور لیڈی ڈاکٹر یاسمین معظم بغیر وجہ بتائے تبادلہ ہونے پر محکمہ ہیلتھ سے استعفیٰ دے دیا تھا جن کی پوسٹیں آج تک خالی چلی آرہی ہے تین سال سے سول ہسپتال پیرمحل کوئی بھی لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ کی جاسکی جبکہ ای ڈی او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ یہ محکمانہ کاروائی ہے تبادلے ہوتے رہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) معمولی رنجش پر طالب علم نے دوسرے طالب کو خنجر مار کر زخمی کرڈالا حالت نازک تفصیل کے مطابق فاران کالج کے طالب عبدالمنان ولد امان اللہ ساکن اپرکالونی کو گورنمنٹ ہائی سکو ل نمبر1کے طالب علم وسیم نے معمولی رنجش پر خنجر کے وار کرکے شدید زخمی کرڈالا عبدالمنان کو سول ہسپتال پیرمحل میںطبی امداد دی جس کونازک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ریفر کردیا جہاں پر اس کی حالت نازک بیان کی گئی ہے
پیرمحل ( نامہ نگار ) تخلیق پاکستان کے بعد تکمیل پاکستان کے لئے قیادت کے فقدان کے باعث ملک سامراجی اور استبدادی غلامی میں آئے روز جکڑنے کے باعث معاشی تہذیبی دفاعی طور بحرانوں کا شکار ہوا جمہوری سیاسی نظام کی تاسیس آسیب زدہ سائے اور مقروض لہجے ملک وقوم کوآئے روز بحرانوں میں مبتلا کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہارنعیم اخترجانباز سیاسی سماجی راہنما نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے موجودہ حکمرانوں کی 14ماہ کے دوران ناقص کارکردگی کو درست کرنے کی بجائے واضح اقرار اور حکمرانوں کی طرف سے ان عوامل تسلیم کرکے اپنے غلطیوں پر قابو پانے کی بجائے تاویلیں پیش کرنا قوم کو اندھیر ے میں دھکیلنے کی ناکام کوشش ہے وہ نہ صرف نظریہ پاکستان بلکہ تکمیل پاکستان کے دشمن دکھائی دیتے ہیں انہوںنے کہاخودداری ملی غیرت ہی ہماری قومی بقاء ہے ملک میں قیادت کے فقدان کے باعث آئے روز ملک کو نئے نئے مسائل کا سامنا ہے حالانکہ پاکستان حاصل ہی نظریاتی طورپر کیا گیا تھا نظر یہ پر عمل کرنے کی بجائے 65سال تاویلوں میں گذاردیے ہر آنے والے صاحب اقتدار نے اپنی اپنی پالیسیاں لاگوکرکے ملک وقوم کو بہتری کی نوید سنائی قوم اپنے آنے والے مستقبل کی خاطر بیوقوف بنتے رہے کسی نے بھی ان راہنمائوں سے نہ پوچھا کہ جس نظریہ کی بنیاد پر مسلمان قوم نے لاکھوں جانی قربانیاں دی اس کاکیا بناانہوںنے کہا سامراجی اور استبدادی غلامی میں جکڑنے والی تہذیب اقوام عالم کو اپنی معاشی تہذیبی دفاعی اورتعلیمی غلامی میں بری طرح جکڑے ہوئے ہیں اقدار کی تبدیلی سے ذہنی غلامی تک اور تہذیب وثقافت کی نام نہاد تجدید سے جمہوری سیاسی نظام کی تاسیس تک آسیب زدہ سائے اور مقروض لہجے امہ کو دوست دشمن کی پہچان سے محروم کیے ہوئے ہیں انہوںنے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ اب پاکستان کے سترہ کروڑ عوام ملک وقوم کے دشمن پاکستان مخالف نظریہ کے حامل سیاستدانوں کو دریابرد کرنے کے لیے عملی طورپر میدان عمل میں نکلیں پاکستان کے سترہ کروڑ عوام کو محرومیوں کا شکار کرنے والوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے قوم پاکستان میں جمہوریت کومضبوط اوراس کی حفاظت کرنا آمریت کو دفن اور جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہے۔آزاد عدلیہ ،آزاد میڈیا،فعال اور متحرک سول سوسائٹی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی منزل دور نہیں بلکہ قریب آ رہی ہے ہمیں پاکستان کو بد عنوان عناصر سے پاک کرنا ہے اور ملک میںآئین اور قانون کی بالا دستی قائم کرنی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار) سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے موجودہ حالا ت میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے بجلی کی قیمتوں میںاضافہ ظلم ہے وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے پہلے ہی مہنگائی میں پسے ہوئے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے ان خیالات کا اظہار خان شوکت علی بلوچ آف ذاکر آباد سابق امیدوار پنجاب اسمبلی پی پی 89نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے آج عوام اپنے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی امداد میںمصروف ہیں اور اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کررہے ہیں اس صورتحال میںوفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا جبکہ موجودہ حالات میں عوام کو ریلیف دینے کی ضرورت ہے لیکن وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوام کی پریشانیوں میں مزیداضافہ کردیا ۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے یوں محسوس ہوتاہے کہ وفاقی حکومت کو عوام کی مشکلات اور حالات کی نزاکت کا کوئی اندازہ نہیں اورآئے روز عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میںاضافے کا فیصلہ فی الفور واپس نہ لیا توعوامی غیض وغضب حکمرانوں کی نائو کو ڈبودے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اور کارکن سیلاب زدگان کو مصیبت کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ قدرتی آفت سے کروڑوں انسان متاثر ہوئے ہیں۔متاثرین کی بحالی کے لئے جنگی بنیادوں پرحکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔اور انشاء اللہ تعالی جب تک متاثرین کا ایک ایک فرد اپنے اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہوجاتاہے کارکن چین سے نہیں بیٹھیں گے ان خیالات کا اظہارڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ یہ وقت منفی پراپیگنڈہ کا نہیں ہے بلکہ قوم میں جذبہ بیدار کرکے سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنا چاہئے۔ انہوںنے کہا کہ بعض مفاد پرست سیاستدان منفی پراپیگنڈہ کرکے قوم میں بددلی پھیلا کر ” میاں مٹھو بننے ” کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ انہیں اپنی روش کو چھوڑ کر سیلاب زدگان کی حقیقی امداد کرکے خد ا اور رسول کی خوشنودی حاصل کرنا چاہئے اﷲ تعالی کے کرم اور عوام کے حب الوطنی جذبہ کی بدولت سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے پاکستان کے عوام اور فوج کے جوان متحد ہے متاثرین کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے پاکستان کے عوام سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے جذبہ ایمان سے سرگرم عمل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قدرتی آفات ‘ زلزلہ و سیلاب زدگان و دیگر مصائب میں گھری خلق خدا کی دل کھول کر امداد کی ہے ۔ اس مرتبہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جارہا ہے اب ملکی مفاد میں تمام پارٹیاں اختلافات بھلا کر متحد ملکی تعمیر و ترقی متحد ہو جانا چاہئے ورنہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ پاکستانی زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مصبیت زدہ بھائیوں کی بھرپورمددکریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ملک میں انقلابی جمہوریت کے قیام سے ہی بتدریج تمام اداروں میں جمہوری روایات کو تیزی سے فروغ ملے گا مثبت رویوں اور جمہوری نظام پر اعتمادسے ادارے مضبوط اور ان کی تنظیمیں مستحکم اور فعال ہوتی ہیںجاگیرداروں ‘حکمران طبقے اور با اثر شخصیات، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی پشت پناہی کے باعث دریائوں کے پیٹ (River Bed)پر ناجائز تعمیرات اور ناجائز طو رپر کاشت اورزیر استعمال لانے کے باعث قوم کو اتنے بڑے سانحے کا سامنا کرنا حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاں لمحہ فکریہ اور مرکزی وصوبائی حکومتوں کی انتظامی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ان خیالات کا اظہار رانا محمد شفیق سابق امیدوار پنجاب اسمبلی سابق ہاکی اولمپیئن نے اپنے بیان میں کیاانہوںنے کہا ۔ فیڈرل فلڈ کمیشن ‘ صوبائی فلڈ ریلیف کمیشنز اور محکمہ آبپاشی کو اربوں روپے کے فنڈز دئیے گئے لیکن انہیں تعمیرات و اصلاحات پر خرچ کرنے کی بجائے ان میں خرد برد کر لی گئی جس کی وجہ سے آج دریا بپھر گئے ہیں اور دریائوں کا پانی آبادیوں کو عبور کرکے شہروں میں داخل ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ادارے تاحال تباہ کن سیلاب کی وجوہات جاننے میں کامیاب نہیں ہو سکے اسکی تحقیق اور مستقبل میں ایسے سیلابوں سے بچنے کے لئے بورڈ تشکیل دیا جائے جس میں آبی ماہرین’ انجینئرز ‘ متاثرہ فریقین خصوصاً کسانوں کو شامل کیا جائے تاکہ ملک کی زراعت اور مالی و جانی نقصان سے بچا جا سکے ۔ موجودہ سیلاب فطری طورپر ضرورہے لیکن پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق پاکستان میں اس پیمانے پر بارشیں نہیں ہوئیں جتنا دریائوں میں تباہ کن سیلاب آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عوام کو سیلاب اور اسکی تباہ کاریوں سے پیشگی آگاہ کرنے کے لئے کوئی انتظام موجود نہیں اس لئے فیڈرل فلڈ ریلیف کمیشن میں اصلاحات نا گزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دریائوں کے پیٹ (River Bed)میں لاکھوں کروڑوں لوگ غیر قانونی طور پر رہائشگاہیں آباد کر کے مال مویشی پال چکے ہیں جبکہ ناجائز طو رپر فصلیں کاشت کر رہے ہیں جو کہ حکومت کی انتظامی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ زیادہ تعداد انہی لوگوں کی ہے جو ناجائز طور پر زرعی زمینیں کاشت اور تعمیرات کر رہے ہیں اور انہیں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ‘با اثر شخصیات ‘جاگیرداروں اور حکمران طبقے کی پشت پناہی حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض دریائوں میں بند باندھ دئیے گئے ہیں لیکن دریائوں کے پھیلائو کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے آج دریائوں کا پانی آبادیوں کو عبور کر کے شہروں کا رخ کر رہا ہے جس سے اربوں ‘ کھربوں کی کی زرعی معیشت تباہ ہونے کے ساتھ بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

Pir Mahal
Pir Mahal
Share this:
Tags:
hospital news pir mahal public transfer treatment پیرمحل تبادلہ خبریں علاج عوام ہسپتال
ch anwar ul haq
Previous Post بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 08-09-14
Next Post سیلاب اور ہمارے سیاستدان
Pakistan Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close