Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 18/10/2015

October 18, 2015 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل ( نامہ نگار) سالانہ مجلس عزا چھ محرم الحرا م بروز منگل برمکان ڈاکٹر ظہور علی جعفری مرحوم رجانہ روڈ پیرمحل میں ہورہی ہے جس میں خصوصی خطاب علامہ ضیغم عباس ربانی آف کمالیہ کریں گے نقیب ماسٹر تجمل حسین پیرمحلوی منتظم اعلیٰ تنویر حسین گیرا ہونگے قصید ہ سوزوسلام شاداب علی جعفری آف پیرمحل بیان فرمائیں گے ماتمی سنگت نوجوانان علی اکبر، عون محمد اپنی اپنی سنگتوں کے ہمراہ اپنے مقررہ راستہ سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ قصرا بی طالب اختتام پذیر ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) سول کورٹ بیلف کو حبس بے جا میں رکھ کر کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق مختار احمد بیلف سول کورٹس پیرمحل مقدمہ نبیلہ شفیق بنام کنول جاوید ،برخلاف کنول جاوید،منور ولد سلیمان اور اس کی والدہ اور بہنوں کے خلاف چک نمبر680/21گ ب میں ڈگری دار محمد جمیل ، خلیل احمد کے ہمرا ہ گرفتاری کے لیے گیا تو کنول جاوید او ر اس کے دیگر ساتھیوںنے کار سرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے عدالتی اہلکار کو پکڑ کر کمرے میں محبوس کردیا 15پر پولیس کو کال پر پولیس نے محبوس اہلکار کو واگذارکر واکرملزمان کے خلاف زیر دفعہ 353/186/342ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگا ر) سالانہ مجلس عزا چار محرم الحرا م برمکان انتظار حسین ہاشمی برمکان انتظارحسین ہاشمی محلہ کوثر آباد پیرمحل میں ہورہی ہے جس میں خصوصی خطاب علامہ شفقت عباس ذاکراہلبیت محبوب حسین جعفری آف علی نگر ذاکر اہلبیت المرتضی حسن آف پیرمحل قصید ہ سوزوسلام شاداب علی جعفری آف پیرمحل بیان فرمائیں گے ماتمی سنگت نوجوانان علی اکبر مرثیہ پیش کریں گے منتظم انتظارحسین ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) وقتی سیاسی مصلحتیں دائمی نقصانات کا باعث بنتی ہیں قومی انتخابات ہوں یا بلدیاتی ووٹ دیتے وقت عوام صرف اور صرف میرٹ کا خیال ر کھتے ہوئے عوامی نمائندگی کے حامل افراد کا چنائو کریں تو ہر سطح کے مسائل حل ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے ۔ معاشرہ عوام سے بنتا ہے اور عوام راہ راست پر چلیں گے تومعاشرہ بھی صحیح سمت میں ترقی کا سفر کرے گا ان خیالات کا اظہار محمد اقبال بالو امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈنم بر 7 میونسپل کمیٹی پیرمحل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا جب تک عوام اپنے ووٹ کا صحیح استعمال نہیں کریں گے اس وقت تک قومی انتخاب ہویا بلدیاتی انتخاب عوام کی نمائندگی کے حامل افراد کے چنائوسے نچلی سطح پر مسائل ختم ہونے سمیت ہرقسم کے عائلی وداخلی خارجی معاملات کو حل کرنے میں مدد ملتی ہے اداروں پر تنقید کرنے سے تبدیلی نہیں آئے گی بلکہ اداروں میں جب تک صحیح قیادت نہ بھیجیں اس وقت تک تبدیلی ناگزیر ہے انہوںنے کہا عوام الناس سے اپیل کی وقتی سیاسی مصلحتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صرف اور صرف عوامی نمائندگی کے حامل امیدواروں کو ووٹ دیں تاکہ ان کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوسکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) حلقہ کے عوام بوتل اور بالٹی کی سیاست کو مسترد کرکے ملک کو بحرانوں سے نجات دینے والی جماعت کے امیدواروں کو کامیاب کرواکر استحکام دیں گے ان خیالات کا اظہار عمرحیات عرف طوطی نے رانا یونس علی ،رانا شوکت علی کے ہمراہ وارڈ نمبر17میونسپل کمیٹی پیرمحل میں کارنر میٹنگ کے دوران کیا انہوںنے کہا کہ نعروں کی سیاست کا دور گذر چکا اب عملی طورپر خدمت کرنے والوں کو حلقہ کے عوام کامیاب کرواکر حلقہ کی محرومیوں کو دورکرنے کے لیے اہل قیادت کو منتخب کرکے اگلے پانچ سال کے لیے سیاسی مداریوں سے جان چھڑ ائیں گے انہوںنے کہا کہ حلقہ کے عوام کا شیر پر اعتماد ملک کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے ہاتھ مضبوط کرے گا اس موقع پر ان کے ہمراہ ، انور برف ، رانا جاوید ، ارشد صدیقی ، سمیت سینکڑوں افراد نے کارنر میٹنگ میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) چار کس افراد بیگار کے لیے محنت کش کو اغواکرکے لے گئے تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کے نواحی گائوں چک نمبر697/39گ ب کے رہائشی اللہ دتہ ولد پہلوان جوکہ رازگری کا کام کرتا ہے بیگار کے لیے ملزمان ذوالفقار ولد محمد رمضان ہمراہ تین کس نامعلوم زرعی یونیورسٹی سب کیمپس بورے والا میں اغواکرکے لے گئے تھانہ اروتی پولیس نے ملزمان کے خلاف زیردفعہ 365 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) چھ لاکھ روپے کی رقم ادھار لے کر جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کے نواحی گائوں چک762گ ب کے رہائشی اظہر حسین ولد میاں پہلوان قوم مکوآنہ سے غلام حیدر ولد ملازم حسین ساکن چک 741گ ب نے نقدی چھ لاکھ روپے بطورامانت ادھارلیے رقم واپسی کی بجائے بنک کا چیک دے دیا جوبنک سے کیش کروانے پر بوگس نکلا تھانہ اروتی پولیس نے غلام حیدر کے خلاف زیر دفعہ489Fکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) سات کس افراد نے شاد ی شدہ خاتون کو گھر سے اغواکر کے تشددکا نشانہ بناڈالا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر769گ ب کے رہائشی محمد رفیق ولد علی محمد کے گھر ملزمان محمد رمضان ، محمد سلطان ،محمد اکرم پسران منشی خان ،محمد فاروق ولد محمد اکرم ساکنان چک769گ ب ہمراہ تین نامعلوم گھر میں داخل ہوئے اور شمیم بی بی کو اغواکر کے لے جاکر تشددکرکے زخمی کرڈالا تھانہ اروتی پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ ْ،ْ365/337F1,L2/148/149ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) ساڑھے 18 لاکھ روپے کی گندم خورد برد کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد جاوید ولد ریاض احمد قوم رجوآنہ نے چک نمبر703/45گ ب اڈا پر اجناس کی خرید وفروخت کی آڑھت بنارکھی ہیں محمد جاوید سے سہیل عدنان عرف گوگا ولد عبدالستار ساکن منڈی عارف والا ،محمد رفیع ولد غلام رسول نے فضل رائس ملز کے لیے گندم 620بوری مالیت 18لاکھ 60ہز ارروپے خرید کرکے رقم گندم ٹرالیوں میں لوڈ کرکے لے گئے رقم چند دینے بعد دینے کاوعدہ کرکے فیکٹری کسی اور شخص کے حوالے کرکے رقم خورد برد کرلی تھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ 406 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) شادی شدہ خاتون کو بیٹے سمیت حرام کاری کی نیت سے اغواکرنے پر پانچ کس افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر 769 گ ب کے رہائشی محمد سرور ولد محمد اشرف کی ہمشیرہ شہناز بی بی زوجہ محمد مشتاق اور اس کے بیٹے ارسلان علی عمر12سال کو ملزمان اللہ رکھا ، اللہ دتہ پسران محمد رفیق ،محمد اکرم ، محمد اکبر پسران عبدالرشید ہمراہ ایک کس نامعلوم نے حرام کاری کی نیت سے ماں بیٹے کو اغواکرکے لے گئے تھانہ اروتی پولیس نے ملزمان کے خلا ف زیر دفعہ 365.Bکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار) کروڑوں روپے کی اراضی پر قبضہ کرکے اس کو غیر قانونی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے شہریوں کا ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل جوکہ پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں ماڈل کا درجہ حاصل کیے ہوئے تھی تمام پنجاب بھر میں گندم چاول اوردیسی کھانڈ اس منڈی سے خرید و فروخت کی جاتی تھی مگر قبضہ مافیا نے غلہ منڈی میں واقع خالی جگہوں پر ناجائز قبضے کرکے کھوکھے اور پختہ دکانیں بناکر کروڑوں روپے کے عوض آگے فروخت کررکھی ہے مگر انتظامیہ کی ملی بھگت کے باعث نہ تو اس مافیا کے خلاف کاروائی کی گئی نہ ہی سرکاری جگہ کو واگذارکروایا گیا اس وقت بڑے بڑے کھوکھے رکھ کر جگہ پر بدستور قبضہ قائم ہے واپڈا کی طرف سے بجلی کے میٹر تک نصب ہوچکے ہیں جبکہ مجاز اتھارٹی باقاعدہ حصہ وصول کررہی ہے قبضہ مافیا جنہوںنے سرکاری اراضی کو غیر قانونی طور پر فروخت کرکے کروڑوں روپے کا حکومت کو نقصان پہنچایا گیا اس کے خلاف کسی قسم کی انسدادی کاروائی نہ کی گئی حالانکہ سابق ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ رانانوازش علی نے غلہ منڈی پیرمحل میں ناجائز قبضہ کروانے اور کروڑوں روپے کے عوض سرکاری اراضی کو فروخت کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکمے کو غلہ منڈی کے اندر کاروائی کا حکم دیا تھا مگر ان کے تبادلے کے باعث کوئی کاروائی نہ ہوسکی سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ،کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف یکساں کاروائی کرتے ہوئے غلہ منڈی پیرمحل کو زرعی اجناس کے لیے واگذارکروایاجائے

Share this:
Tags:
Arrest end late news pir mahal speech اختتام پیرمحل خبریں خطاب گرفتاری مرحوم
Badin Rasool Bux Palijo News
Previous Post قومی عوامی تحریک کی جانب سے شروع کی جانے والی تحریک کا بدین سے آغاز
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/10/2015
Tanweer Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close