Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 17/03/2015

March 17, 2015 1 1 min read

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ یوحنا آباد کیخلاف پیرمحل کی مسیحی برادری نے احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کے کتھیولک چرچ کے فادرجان جوزف نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے جن پر مسیحیوں کو تحفظ دینے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے مطالبات درج تھے۔ احتجاجی ریلی چرچ سے شروع ہوکر شادمان کالونی کے مین چوک میں اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں مسیحی بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی اس موقعہ پر مقررین فادر جان جوزف، ماسٹر بشیر گل، شہباز سہوترا اور دیگر نے یوحنا آباد واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں پاکستان امن پسندوں کا ملک ہے اور اس ملک میں فساد برپا کرنے والا ،خونریزی کرنے والا مسلمانوں، مسیحیوں، ہندوئوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کا مشترکہ دشمن ہے۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک سے دہشت گردی کو جلد ازجلد ختم کیا جائے۔ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مسیحی برادری حکومت کے ساتھ ہے دریں اثناء کتھیولک چرچ میں یوحنا آباد واقعہ میں جانیں گنوانے والے مسیحیوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس موقعہ پر چوکی پولیس نے سیکیورٹی پولیس کے سخت انتظامات کر رکھا تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر دو افراد زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق نواحی گائوں کے رہائشی اسلم اور عابد اپنے موٹر سائیکل رکشہ پر سوار ہو کر پیرمحل سے گائوں کے طرف جا رہے تھے کہ کمالیہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا دونوں باپ بیٹا زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امداد دی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سماجی سیاسی مذہبی جماعتوں کے عہدیداروں نے چیف آفیسر بلدیہ طارق جاوید کمبوہ کے والدہ محمد یوسف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل شہر اور گردونواح میں موٹرسائیکلوں اور موٹرسائیکل رکشہ جات پر پریشر ہارن لگا رکھے ہیں جوکہ بریک سے لنک ہونے کے باعث چلتے ہوئے ایمرجنسی کا گمان پید اکرتے ہیں جس سے سڑک پر چلنے والے راہگیر خوف زدہ ہوجاتے ہیں منچلے موٹرسائیکلوں پر پریشر ہارن لگاکر چھٹی کے وقت گرلز سکول کالجز کے اردگرد منڈلاتے نظر آتے ہیں جس سے نہ صرف طلبہ وطالبات عدم تحفظ کا شکا رہوچکی ہے بلکہ ان پریشر ہارنوں کی وجہ شہریوں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ٹریفک پولیس کے علم میں ہونے کے باوجود سنگین مسئلہ کی روک تھام کے لیے کسی قسم کی کاروائی نہ کی گئی کچھ عرصہ قبل مجاز اتھارٹی کی طرف سے چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مہم کے تحت پریشر ہارن اتا ردیے گئے اور پریشر ہارن لگانے پر بھاری جرمانے کی شرط عائد تھی مگر موجودہ انتظامیہ نے اس مہم کو جاری رکھنے کی بجائے منچلوں کو قانو ن کو پامال کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ۔ ٹریفک پولیس کی عدم دلچسپی یالاپرواہی موٹرسائیکل ، موٹرسائیکل رکشہ جات پر پریشر ہارن شہریوں اور طلبہ وطالبات کی زندگی اجیرن بنا دی ہے سماجی فلاحی تنظیموںنے ڈی ایس پی ٹریفک ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پریشر ہارن کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف اور وزیر اعظم میا ں نو از شر یف کی قیادت میں ملک تر قی کے راستو ں پر گا مز ن ہے ، فیصل آباد سے گوجرہ موٹر وے سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہو گا اس سے لاہور اور اسلام آباد کے سفر میں آسانی پید اہو گئی ان خیالات کااظہاررکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی ٰ پنجاب کی انتھک محنتوں کی وجہ سے فیصل آباد سے گوجرہ موٹر وے مکمل ہو نے سے ٹو بہ ٹیک سنگھ کے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہو گا انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پیرمحل کے عو ام کو ر یلیف کی فر اہمی کیلئے اربو ں رو پے کی لا گت سے طو ل و عر ض تر قیا تی منصو بو ں کی منظو ر ی لے لی ہے ، جس سے پیرمحل کے عو ام کی خد مت کا سفر نئے جذ بے اور محنت سے جا ر ی و سا ر ی ر ہے گا ، انہو ں نے کہاکہ پیرمحل میں واٹر سپلائی سیکم کی تعمیر کا کا م تیز ی سے جا ر ی ہے اور انشا اللہ جو ن تک اس کو مکمل کر لیا جا ئے گا ، اس کے علا وہ پیرمحل کی عو ام کے ر یلیف کیلئے خا دم اعلیٰ رجانہ روڈ کو ون وے کرنے کے منصوبہ پر کا م شروع ہو چکا ہے ایسے پر و جیکٹ عو ام کے ر یلیف کیلئے ہم لا تے ر ہے ہیں ، اور اللہ کے فضل و کر م سے پیرمحل کی عو ام کی خد مت دل و جا ن سے کر تے ر ہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ترقی کارازتعلیم میںپوشیدہ ہے اورنجی تعلیمی ادارے نونہالان قوم کوزیور تعلیم سے آراستہ کرنے میںاہم کرداراداکررہے ہیںٹیچر میں وہ تمام صلاحیتیں موجود ہونی چاہئیں جن سے وہ اپنے سٹوڈنٹس کو مضمون کے حوالے سے مطمئن کر سکے اور انہیں اچھا انسان بنانے کی تربیت دے سکے ان خیالات کااظہار پرنسپل چوہدری خاور سلہر ی الائیڈ سکول پیرمحل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سکول کے بچوں کو بہتر اور لائق اساتذہ سے تعلیم دلوانا چاہتا ہوں اس سلسلہ میں ٹیچر ٹریننگ کو اہمیت دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اچھا استاد وہ ہے جس کا شاگر اس کے سبق سے مطمئن ہو کر شکریہ ٹیچر بولے۔ میں نے اس سلسلہ میں ہمیشہ کوشش کی ہے کہ جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ ٹیچر ٹریننگ سے اساتذہ بہتر انداز میں کام کر سکتے ہیں، ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ اپنے بچوں کو بہتر انداز میں ٹرینڈ کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) لاہوریوحنا آباد چرچ میں ہونے والے دھماکوں کی شدید میں مذمت کرتے ہیںدھماکوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار، دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی اداروں کو بھرپور اقدامات کرنے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف پیرمحل کے رہنما ڈاکٹر کشف ریاض اللہ، مہر ممتاز دولتانہ، میاں اختر جاوید ،شاہ زیب، منصور خان ، ملک ثاقب سہیل اور دیگر نے کیا ۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کو دہشت گرد عناصر اور گروہوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنی چاہیں تا کہ جلد از جلد ملک دہشت گردی کے ناسور سے چھٹکارا پا سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) لاہور کے علا قے یو حنا آباد میں کرائسٹ چرچ اور کیتھولک چرچ میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے د کھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ان خیالات کااظہار مسیحی رہنما ماسٹر بشیر گل، شہبازسہوترا نے اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چرچ میں دھما کے پاکستان کو بدنام کرنے کی گہری سازش ہے اقلیتی برادری صبر و تحمل کا مظا ہرہ کرے پوری قوم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں کو خاک و خون میں نہلانے والے کسی معافی کے حق دار نہیں ، ان درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) یوحنا آباد میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر بم دھماکوں کی شدیدمذمت کی اور بم دھماکوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ولواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں دہشت گردی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان خیالات کااظہار مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں چوہدری خالد سردار، چوہدری امان اللہ، میاں طارق کوٹلی والے، اسرار احمد پھلوری، چوہدری عبدالغفار، محمد جمیل، میاں رضوان طارق ، شیخ محمد افضل راہی، مرزا اعظم ،حکیم محمد رفیق ارشد، عاطف ضیائ، محمد صدیق پیارا،اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان لاتعداد قربانیوں کے بعد حاصل کیاملک میں بد امنی پھیلانے والوںکو سخت سزا ملنی چاہیے۔دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پورے ملک کے عوام متحد ہیں اور وہ ملک میں امن چاہتے ہیں ۔جب تک دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوگایہاں معاشی ترقی نہیں ہوسکے گی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک کی ترقی کے لئے منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے اور ہرطرف تعمیراتی کام جاری ہیں۔عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر سطح پر کام ہورہا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Pirmehal News
Share this:
Tags:
against news pir mahal terrorists tragedy women پیر محل خبریں خواتین دہشت گردوں سانحہ کیخلاف
Previous Post ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں
Next Post قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close