Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 4/2/2016

February 4, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا پیک کے زیر اہتمام امتحانی مراکز کا دورہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات سمیت امتحانی عملہ کو چیک کرکے مزید انتظامات کی ہدایت تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب نے پیک کے زیراہتمام تحصیل بھر میں جماعت پنجم تاہشتم کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے نگران عملہ کی کارکردگی سمیت سیکورٹی کے انتظامات کو چیک کیا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل میں ڈپٹی ہیڈماسٹر عبدالرزا ق کے ساتھ سنٹر نمبر216اور سنٹر نمبر262کو چیک کرتے ہوئے اساتذہ کو امتحان میں شریک طلبہ وطالبات کو ہرممکن تحفظ فراہم کرنے سمیت سکول انتظامیہ کو سیکورٹی کے انتظامات فول پروف بنانے کی ہدایات جاری کی اور غیرمتعلقہ افراد کے امتحانی مراکزاور سکول میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سکول اوقات میں آنے جانے والے افراد پر کڑی نظر رکھنے کا حکم دیا علاوہ ازیں تحصیل بھر کے سکولوں میں پیک کے زیراہتمام جاری امتحانی سنٹر کا دورہ بھی کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) یورپی یونین کی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی خوبصورت ترین جیل قرار دیا گیا ہے خطے میں امن کی راہ کشمیرسے گزر تی ہے ، اس مسئلے کاحل ہوناناگزیرہے ،دنیانے کشمیریوں کوخودارادیت کاحق دلانے کاوعدہ کیاتھا جوآج تک ایفا نہ ہوسکا ، حکومت کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اٹھائے گئے اقدامات تسلی بخش نہیں ، قومی سطح کی کانفرنس بلا کر مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے ان خیالات کا اظہار راناغلام سرور بابرمرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلہ میں اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سفارتی ، اخلاقی اور سیاسی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے مسئلہ کشمیر حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں میں اس مسئلے کو تسلیم کیا گیا ہے عالمی ادارے کے چارٹر میں خود ارادیت کا حق بنیادی اصول کی حیثیت رکھتا ہے جس کا عزم عالمی تصادم حل کرانے کے حوالے سے انسانی حقوق کے عالمگیر اعلامیہ میں بھی کیا گیا انہوں نے کہا کہ تقریباً چھ دہائیاں قبل عالمی برادری نے کشمیر یوںکو اپنے مستقبل کاآزادانہ فیصلہ کرنے کا حق دلانے کاوعدہ کیا تھا لیکن بدقسمتی سے کشمیریوں کا یہ حق تاحال انہیں نہیں ملا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی پامالی جاری ہے وہاں فوج کو خصوصی اختیارات(آرمڈ فورسز پاور ایکٹ) کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظ حاصل ہے جبکہ ریاست میں عالمی میڈیا ، این جی اوز اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی رسائی کی راہ میں شدید رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیںجوقابل مذمت ہے کشمیر ہماری ترجیح اول ہونی چاہیے سابقہ حکومت کی پالیسیاں ملک و قوم کے مفاد میں نہیں تھیں اور ان پر نظرثانی کی ضرورت ہے لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکومت بھی اسی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قیادت ہم سے مطمئن نہیں ہمیں مسئلہ کشمیر پر یکسوئی پیدا کرنا ہوگی مسئلہ کشمیر پر پاکستانیوں اور کشمیریوں کا موقف ایک ہے اس پر کوئی اختلاف نہیں ہے حکومت کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے موقف کے مطابق انہیں بھارتی تسلط سے آزاد ی کے لیے مدد دینی چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) قوم کو احتساب،انتخاب،انقلاب کے ذریعے بحران کے خالقوں کو دریا برد کرنا ہوگا حکمران اپنااقتداربچانے کیلئے اپنے بیرونی آقائوں کے ہاتھوں میں کھیلنا چھوڑدیں اگروہ قومی مفادات کوبلڈوزکرنے سے بازنہ آئے توانہیںعوامی غضب کاسامنا کرناپڑے گاقوم توانائی ،مہنگائی اوربیروزگاری سمیت مختلف قومی بحرانوں سے مستقل نجات اوراپنے بنیادی حقوق کی یقینی حفاظت کیلئے اہل قیادت کا انتخاب کرے جوملک وقوم کی کایاپلٹ دے ان خیالات کا اظہار شوکت علی خاں بلوچ آف ذاکر آباد سابق امیدوار پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا پاکستان اورپاکستانیوں کو نااہل حکمرانوں کے چنگل سے چھڑانے کاوقت آگیا۔بدعنوان حکمرانوں نے پاکستان کومقروض اوراس کی معیشت کومفلوج کردیاہے۔کرپشن کی نحوست سے قومی ادارے ناکارہ ہوگئے دنیا کاکوئی ملک قرض کے سہارے زیادہ دنوں تک نہیں چل سکتا۔نااہل حکمران بار بار قرض کی وصولی کیلئے آئی ایم ایف سمیت مقتدرقوتوںکے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں پی آئی اے کی نجکاری کی آڑ میں ملازمین کا قتل اور سڑکوں کی تعمیر کی آڑ میں لاکھوں افراد کی دکانیں مسمار کرکے انہیں بے روزگاری کے سمندر میں دھکیلنا ظلم کے مترادف ہے انہوںنے کہا ہر آنے والے حکمران پاکستان کے نام پرقرض لے کراپنے نجی اکائونٹ میں منتقل کردیتے ہیں جبکہ اس کاسودعوام کواپنے خون سے اداکرناپڑتاہے حکمرانوں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں کشکول اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ گلے میں امریکہ کی غلامی کاطوق پہناہواہے ملک میں بدامنی’ بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے۔ غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی گئی ہے ملک وقوم کواندھیروں اورانگاروں سے بچانے ، لوڈشیڈنگ، بدامنی، بے روزگاری اورمہنگائی سے نڈھال عوام کے آنسوپوچھنے اور کرپشن کی آگ بجھانے کیلئے میدان میں نکلناہوگاان لیڈروں کو دریافت کرناہوگا جو ملک بچانے کا ادراک رکھتے ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل شہر میں ڈکیتی ،چوری ،راہزنی کی وارداتیں معمول بن گئیں ،، پیرمحل پولیس خاموش تماشائی کا رول ادا کرنے لگی ، ملزم کو مدعی اور مدعی کو ملزم ٹھہرانے لگی ،، مقامی صحافی بھی زد میں آ گیا ،، ڈکیتی کے دوران صحافی سے ہزاروں روپے نقدی ،قیمتی اشیا لے اڑے ،،پولیس نے کئی روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ کیا ،،تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں عرصہ دراز سے ڈکیتی چوری راہزنی کی وارداتوں نے شہر میں خوف وہراس پھیلا دیا مقامی پولیس چشم پوشی کا رول ادا کرنے کیساتھ ساتھ بے بسی میں مبتلا نظر آ نے لگی پیرمحل کا رہائشی و مقامی صحافی سید نئیر شیرازی چک320 گ ب روڈ پاسکو گودام کے قریب سے گزر کر گھر جا رہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوں نے روک کر نقدی اور اشیا چھین کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہو گئے جس پر مقامی صحافی نے وقوعہ کی اطلاع متعلقہ ایس ایچ او تھانہ پیرمحل کو اطلاع دی جو ایک گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچا پولیس نے صحافی کی نشاندہی پر قریبی محلہ کے ایک گھر کی تلاشی لی تو واردات میں استعمال ہونے والا125 ccموٹرسائیکل گھر سے برآ مد کر لیا اور ایک ملزم بھی حراست میں لے لیا مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر برآ مد ہونے والا موٹرسائیکل اور ملزم کو چھوڑ دیا اور مقامی صحافی کے پوچھنے پر پولیس نے صحافی کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروانے کا دلاسہ دے کر گھر بھیج دیا مگر جب صحافی اپنی تحریری د رخواست لے کر تھانہ پیرمحل پہنچا تو گنگا الٹی بہہ رہی تھی کہ ایس ایچ او تھانہ پیرمحل نے ملزمان سے ساز باز ہو کر من گھڑت درخواست وصول کر کے صحافی کو بلیک میل کرنے کیلئے ڈکیتی اور اپنی نااہلی چھپانے کے لیے صلح کے لیے دبا ڈالنے لگا ایس ایچ او تھانہ پیرمحل نے صحافی سے کہا کہ ان سے صلح کر لوں ورنہ مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دوں گا جس پر مقامی صحافتی تنظیموں نے ایس ایچ او کے اس رویہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی کال دے دی جو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ آ فس کے سامنے احتجاج کریں گے صحافیوں کا کہنا ہے کہ اگر متاثرہ صحافی کی درخواست پر مقدمہ درج نہ کیا گیا اور انصاف نہ ملا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری ایس ایچ او تھانہ پیرمحل پر عائد ہو گی علاوہ ازیں صحافتی تنظیموں نے آئی جی پنجاب، آ ر پی او فیصل آ باد ، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے اور ایس ایچ او تھانہ پیرمحل کو فی الفورضلع بدر کیا جائے

Share this:
Tags:
management pir mahal security انتظامات پیرمحل دورہ زیر اہتمام سیکورٹی
Uzair Baloch
Previous Post پرانا پاپی
Next Post سوپر ایٹ یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ہو گیا
Sports Department Cricket Tournamen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close