Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/3/2017

March 11, 2017March 11, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر رہائشی کالونیوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے مکینوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت اور ٹاونز مالکان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ان خیالات کااظہار معروف شخصیت میجر(ر) ندیم شہزاد، چوہدری اسجد بھولا، نے شورکوٹ روڈ پر واقع الجنت گاڈرن میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دیہاتی حلقوں میں سہولیات کافقدان ہو نے کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد شہروں کا رخ کررہی ہے تاکہ ان کو تعلیم اور صحت سمیت اہم سہولیات میسر آسکیں ،روز بروز ملک کی بڑھنے والی آبادی کے پیش نظر نئی ہائوسنگ سکیموں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ نقل مکانی کرنے والے شہریوں کوتمام اہم بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر آسکیں ۔انہوں نے کہاکہ ہا ئوسنگ سکیموں کا قیام عمل میں لانے والے افراد پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ جن سہولیات کا وعدہ کرتے ہیں وہ شہریوںکو ہر صورت فراہم کریں تاکہ ان کا انویسٹ کیاگیاسرمایہ ضائع ہونے سے بچ سکے ۔حکومت کو بھی چاہیے کہ نئی ہائوسنگ سکیموں کی ترقی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دی ایجوکیٹرز پیرمحل کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہو ئی میونسپل کمیٹی کے چیئرمین چوہدری خالدسردار، وائس چیئرمین چوہدری سلطان احمد ،پرنسپل کالج ملک ارشد ، عارف جانباز قافی ، عمران ندیم سندھونے انعامات تقسیم کیے۔ بچوں نے خوبصورت انداز میں ملی نغمے پیش کیے حاضرین نے خوب داد دی تفصیل کے مطابق دی ایجوکیٹرز سکول پیرمحل میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی تقریب میں سکول کے بچوں نے خوبصورت ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں جنہیں تقریب میں شریک والدین اور دوسرے لوگوں نے بے حد سراہا۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار نے کہاکہ دی ایجوکیٹرز علاقہ میں لوگوں کی تعلیم کے ذریعے بہت خدمت کررہا ہے اور یہ سکول بڑے بڑے لوگ پیدا کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں تعلیم کی جتنی ضرورت محسوس کی جارہی ہے ہمیں اس سے بھی زیادہ ضرورت ہے عارف جانباز قاضی نے کہا کہ حدیث مبارک ہے کہ پڑھنے اور پڑھانے والے سب سے بہتر ہیں اور صاحبان علم کی معاشرے میں سب سے زیادہ عزت ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم اور ریسرچ نجات کا راستہ ہے دنیا میں بھی آخرت میں بھی۔ سکول کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک ارشد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بچوں کو اعلی تعلیم کم خرچ پر مہیاکررہا ہے۔ سکول سٹاف کی بدولت فیصل آباد بورڈ اور دیگر امتحانات میں سکول کے اچھے انتہائی شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ سکول کا رزلٹ 100فی صدآرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین کی خواہش کے مطابق اچھی سے اچھی تعلیم بچوں کو مہیا کررہے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ سکول رزلٹ کی شاندار کارکرگی تمام سٹاف کی محنت کا نتیجہ ہے۔ آخر میںچوہدری خالدسردار، وائس چیئرمین چوہدری سلطان احمد ،پرنسپل کالج ملک ارشد ، عارف جانباز قاضی ، عمران ندیم سندھونے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر صحافیوں ، بچوں کے والدین اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے فصلوں کی جڑی بوٹیوں کے مکمل خاتمہ اور عام کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں کی فلاح اور رہنمائی کے لئے آگاہی مہم کے لئے خصوصی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس ڈ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری خالد محمود اور رزاعت آفیسر شکیل احمد اور تحصیل پیرمحل کے تمام نمبرداران صاحبان نے شرکت کی تربیتی و معلوماتی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری خالد محمود نے کہاکہ دیہی علاقوں میں سڑکوں کے کنارے ، تالابوں کے قریب اور غیر کاشتہ رقبہ پر جڑی بوٹیاں بڑے پیمانے پر موجود ہوتی ہیں جن کے بیج ہوا اور دیگر ذرائع سے کھیتوں میں پہنچ جاتے ہیں اور یہ جڑی بوٹیاںکھیتوں میں اگنا شروع ہوجاتی ہیں اور فصل کی خوراک کھاکر اسے کمزور کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ اس لئے ان کو کھیتوں میں پہنچنے سے پہلے ہی تلف کرنا ضروری ہے۔اس لئے اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔یہ جڑی بوٹیاں انسانی صحت کو بھی متاثر کرتی ہیں اور اگر جانور انہیں کھالیں تو انہیں بھی نقصان پہنچتا ہے۔گاجربوٹی جیسی جڑی بوٹی انسان کی جلد کو متاثر کرتی ہے۔ شکیل احمد نے کہاکہ مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں ہماری فصلوں و بتاہ کو بربادکر رہی ہیں جس کی وجہ سے فی ایکٹر پیداوار میں 30 سے40 فیصد تک پیداوار میں کمی سے کھاد اور پانی کا بھی نقصان ہوتاہے جڑی بوٹیوں زیادہ تعدادبیج پیداکر تی ہیں جو مختلف ذرائع سے کھیتوں میں پہنچ جاتے ہیں جڑی بوٹیوں کی تلفی نہ صرف کھیتوں کے لئے ضرور ی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق دوران گشت تھانہ پیرمحل پولیس نے مظہر ولد شبیر حسین ساکن چک741گ ب کو موٹرسائیکل نمبرTSL-4506پر سوار چیک کیا توا سکے قبضہ سے دس لٹر شراب برآمد ہوئی جس کو گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) واپڈاٹاسک فورس کا چھاپہ بجلی چوری کرتے ہوئے صارف گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر681/22گ ب میں مقصود احمد ولد دائود خان جوکہ مین کیبل پنکچر کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے واپڈاٹاسک فورس پیرمحل نے پکڑکر تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کروادیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سات کس نامعلوم چوروںنے اہل خانہ کی غیر موجودگی میں گھر کا صفایا کردیا تفصیل کے مطابق ٹاپ سٹی کے رہائشی محمد رمضان ولد محمد سلیمان موضع ڈھیڈی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گیا ہوا تھا کہ اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروںنے گھر کے تالے توڑ کر طلائی زیورات دس تولے ایل سی ڈی مالیت 90ہزار روپے کپڑے مالیت دیڑھ لاکھ روپے نقدی ایک لاکھ روپے چوری کرکے فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) چار کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے سعودیہ پلٹ شہری کو اسلحہ کی نو ک پرلوٹ لیا دوسرے واقعہ میں دکاند ار سے موبائل فون چھین لیا تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب گوانس بستی کارہائشی محمد شہزاد ولد محمد ریاض شام کے وقت ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ جارہاتھاکہ چارکس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر نقدی دوموبائل فون چھین لیے اور فرارہوگئے احمد رضا ولد دلشاد علی اپنی دکان احمد گارمنٹس نم والا بازار بندکرکے اپنے گھر کچی کوٹھی جارہاتھاکہ مندربلاک محلہ میں تین کس نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے یرغمال بناکر موبائل فون ہواوے Y52Goldایمی نمبر864098034866789 مالیت 12ہزار 500روپے چھین لیا فائرمارنے کی دھمکی دے کر الزام علیہان چھینے گئے موبائل فون سمیت فرارہوگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) مردم شماری اہم قومی فریضہ ہے شمارکنندگان معلومات کے امین ہیں درست معلومات کا حصول اور ذمہ داری سے اندارج ہماری ملکی ترقی کی منصوبہ بندی کی بنیاد ہیں ان خیالات کااظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ضلعی سینسر آفیسر نے مردم شماری کے حوالہ سے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ قومی ذمہ داری کی انجام دہی بلا خوف و خطر کریں کسی قسم کی مشکل کی صورت میں مرکزی کنٹرول روم سے رابطہ کریں انہوں نے کہا کہ میڈیا اس اہم قومی فریضہ میں عوام کو آگاہی دینے کیلئے عوام کو ترغیب دیں کہ وہ مردم شماری عملہ کو اپنے کوائف لکھوانے میں حقیقت پسندی سے کام لیںتاکہ ہماری ملکی ترقی کی منصوبہ بندی صحیح معنوں میں پروان چڑھ سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) مسلمانوں کے عقائد سے کھیلنے والے کسی بھی معافی کے لائق نہیں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ایمان افروز ریمارکس نے سچے اور پکے عاشق رسولۖ ہونے کا ثبوت دے کر عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں ان خیالات کا اظہار نعیم اختر جانباز ضلعی صدر انجمن غلامان مصطفی ۖ نے اپنے بیان میں کیاانہوںنے کہا یہودی لابی ایک منظم سازش کے ذریعے گستاخانہ حملوں کے ذریعے مسلمانوں کی غیرت ایمانی کو للکار رہی ہے۔ حکومت کو ملک میں ہونے والے گستاخانہ حملوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزائیں دینی چاہئے ۔ اگر حکومت نے حالیہ گستاخانہ معاملے پر سستی یا غفلت کامظاہرہ کیا تو اس کے نتائج خطرناک بھی ہو سکتے ہیں ۔فیس بک سے گستاخانہ اور شرانگیز مواد کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے ۔ چیک اینڈ بیلنس کے ذریعے گستاخانہ اور شرانگیزی کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کرنا ہونگے اسلام طاغوت اور سامراج کو ایک نظر نہیں بہا رہا ہے وہ آئے روز مسلمانوں کے ایمان پر حملے کرنے میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ایمان افروز ریمارکس نے سچے اور پکے عاشق رسولۖ ہونے کا ثبوت دے کر عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں ۔ اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عدالتی حکم کی تعمیل کو یقینی بناتے ہوئے گستاخانہ پیجز کو بلاک کرے اور کستاخانہ بلاگرز کو عبرت کا نشان بنائے ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکیس سے طاغوتی ‘ سامراجی اور بدعقیدہ لوگوں کی سازشوں سے نجات ملے گی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا۔اگر گستاخانہ مواد نشرکرنے والوں کے خلاف کاروائی نہ ہوئی تو ملک میں امن وامان کاسنگین مسئلہ کھڑاہوجائے گا۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت 20کروڑ عوام کے دینی جذبات کومجروح کیاجارہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) عرس پاک حضرت پیر سید خوشی محمد شاہ نقوی چشتی نظامی( رحمتہ اللہ علیہ) اور حضرت پیر سید محمد موسی شاہ نقوی چشتی نظامی (رحمتہ اللہ علیہ) مورخہ 13 مارچ بمقام 642مسجد بلا ک پیرمحل منعقد ہورہا ہے ۔ جس کے منتظم اعلیٰ سید محمد عرفان شاہ ہ نقوی ہونگے پروگرام ختم شریف اور لنگرعام بعداز نماز عصرہوگا محفل سماع بعداز نماز عشاجس میں لاہور سے شہبا ز حسین، فیاض حسین قوال شرکت کریں گے۔ تما م احباب کو شرکت کی دعوت ہے

Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Share this:
Tags:
constitute Facilities government need party pir mahal population time آبادی پیرمحل تقریب حکومت سہولیات ضرورت قیام وقت
Asif Masood
Previous Post مظفرآباد میں کشمیری طلباء پر تشدد کرنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ محمود کشمیری
Next Post جرمنی کے شہر ایسن میں آج پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر شاپنگ سینٹر کو بند کر دیا
German Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close