Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/6/2017

June 10, 2017June 10, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل ( نامہ نگار) محکمہ پوسٹ آفس سپرنڈنٹ جھنگ کی من مرضیاں، محکمہ ڈاک کی ترقی کے دعوے پیرمحل شہر،، جنرل پوسٹ آفس میں تمام امور کے ایک کلرک،، بہترین سروس مہیا کرنے والا عملہ دوردراز کے دیہات میں تبدیل،، دیہاتوں کے پوسٹ مین شہروں میں تعینات ہونے کے باعث صارفین سخت مشکلات کا شکار ڈائریکٹر جنرل منیجر فی الفور سٹ سپرنڈنٹ جھنگ کو تبدیل کرتے ہوئے پیرمحل پوسٹ آفس میں عملہ تعینات کرے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کو تحصیل کادرجہ ملنے اور شہریوں کے اصر ارپر جنرل پوسٹ آفس میں نائٹ سروس کا اجراء کر دیا گیا مگر عرصہ دراز سے منافع دینے والا جنرل پوسٹ پیرمحل میں تعینات پوسٹ آفیسر سمیت تمام عملہ کو بغیر کسی وجہ کے سپرنڈنٹ جھنگ نے دوردراز کے دیہات اور شہروں میں تبدیل کردیا جنرل پوسٹ آفس پیرمحل میں تمام امور انجام دینے کے لیے ایک کلرک جویوٹیلٹی بلز کی وصولی سمیت ڈاک کے تمام امور سرانجام دینے سے قاصر ہے ضعیف العمر بوڑھے خواتین پنشنر ہولڈ ر سار اسارا دن اپنی باری کے انتظار میں پنشن وصولی کے لیے انتظار کے تکلیف دہ مراحل سے گذرتے ہیں جبکہ صارفین اپنے عزیز اقرباء کی طرف سے بھیجی گئی رقوم اور خطوط اور دیگر امور کے لیے سخت مشکلات کا شکار ہے پیرمحل اور گردونواح سے خطیر لوگ دیار غیر میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم ہے جہاں سے اپنی رقوم اور خطوط بذریعہ پوسٹ اپنے عزیز اقرباء کو بھجواتے ہیں مگر سپرنڈنٹ جھنگ اور اس کے ماتحت عملہ کی غفلت لاپرواہی سے یہ رقم بروقت ملنے کی بجائے کئی منزلیں طے کر کے واپس چلی جاتی ہے جس سے صارفین کو سخت مشکلات پیش آنے سمیت محکمہ پوسٹ آفس کو ماہانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جنرل پوسٹ آفس میں عملہ کی تعیناتی کرنے کے لیے شہریوںنے نے متعلقہ حکام کوتحریر درخواستیں بھی ارسال کی مگر پیش رفت نہ ہوسکی سپرنڈنٹ جھنگ کا کہنا ہے کہ ہم نے محکمانہ قانون کے مطابق تبادلے کیے ہیں ہم بہتر سمجھتے ہیں ہم نے کیا کرنا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے جنرل منیجر پاکستان پوسٹ آفس سے مطالبہ کیاکہ سپرنڈنٹ جھنگ کو محکمہ پوسٹ آفس کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے اور عوام کو بلاوجہ تنگ کرنے کے لیے پیرمحل جنرل پوسٹ آفس سمیت ڈویژن بھر کے ملازمین کو دوردراز کے اسٹیشن پر غیر ضروری تبادلہ جات کرکے تنگ کرنے اور صارفین کو مشکلات سے دوچار کرنے پر فی الفور محکمہ بدر کیاجائے پیرمحل جنرل پوسٹ آفس میں فی الفور مکمل عملہ تعینات کیا جائے

پیرمحل( نامہ نگار) نواحی گائوں 320گ ب کے قریب ڈاکو ناکہ کار سوار فیملی سمیت درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیاڈاکو چار گھنٹے راہگیروں کو یرغمال بناکر رقم کم نکلنے پر تشدد بھی کرتے رہے تفصیل کے مطابق چک نمبر680/21گ ب کارہائشی ساجد علی ولد بشیر احمدکراچی میں چکن سپلائی کا کام کرتا ہے کار نمبری AVL-651پر سوار چک نمبر320گ ب سے بطر ف چک نمبر319گ ب روڈ پر جارہے تھے کہ ایک مربع کے فاصلہ پر تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے سڑک پر ناکہ لگا رکھا تھا کار سواروں کواسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر ساجد علی سے ایک عدد موبائل S7Hپلس مالیت 80ہزار روپے نقدی 70ہزار روپے جبکہ محمد اسلم سے ساڑھے چھ ہزار روپے ، عدنان سے ایک عدد موبائل فون نقدی 1500روپے ، والد ہ عدنان سے طلائی بالیاں ، طلائی کوکا ، مالیت 55ہزار روپے چھین لیا موٹرسائیکل رکشہ نمبر FSC-1671پر سوارچک نمبر333گ ب کارہائشی وقاص احمد ولد فرمان علی قوم گجر جو المونیم کا کام کرتا ہے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جارہا تھاکہ ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر وقاص احمدولد فرمان علی سے ایک عدد موبائل ہواوے 14ہزار روپے نقدی 800 روپے جبکہ محمد ابراہیم ولد محمد اسماعیل ایک عدد موبائل فون سام سنگ دس ہزار روپے نقدی پانچ سوروپے ، محمد اعظم ولد محمد یونس ایک عدد موبائل نقدی دوہزار ، امجد علی ولد نذیر احمد موبائل فون ہواوے ،محمد شہباز ولد محمد نواز ، تین سوروپے نقدی محمد شاہزیب ولد بشارت علی موبائل فون سام سنگ ، وقار ریاض ولد محمد ریاض موبائل فون ہواوے اور دیگر سامان بیگ دوعدد جس میں ڈرلز چار عدد ۔ ٹول کٹ وغیر ہ مالیت 25ہزار روپے چھین لیانقدی کم نکلنے پر ہم سب کو تشدد کانشانہ بناتے رہے اور ہم سب کو قریبی کھیت میں باندھ کر نقدی موبائل فون اور چھینے گئے سامان سمیت فرارہوگئے کار سوار فیملی کے علاوہ درجنوں راہگیروں کو یرغمال بناکر نقدی اور موبائل فون چھین لیے کئی گھنٹے یرغمال بناکر رسیوں سے باندھ کر قریبی کھیتوںمیں پھینک دیا رقم کم نکلنے پر ڈاکو راہگیروں پر تشدد بھی کرتے رہے
پیرمحل( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر معظم اقبال سپرا کا ڈی پی او عثمان اکرم گوندل ،محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل سندھلیانوالی کا دورہ کرکے دکانداروں سے ریٹ معلوم کیے عوام کو زیادہ سے زیادہ رمضان سے مستفید کرنے کے لیے آگاہی دیں دکانداروں اور عملہ کو سخت وارننگ، معیار مقدار اور پرائس پر کسی قسم کاسمجھوتانہیں کریںگے
تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر معظم اقبال سپرا کا ڈی پی او عثمان اکرم گوندل ،محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل اور رمضان بازار سندھلیانوالی کا دورہ کرکے آٹا ، چینی اور سبزی وفروٹ کے سٹال پر اشیائے خوردنوش کی قیمتیں چیک کرتے ہوئے معیار مقدار کو پورا پور اتولنے اور اشیاء کی قیمتیں مناسب رکھنے کا حکم دیا اس موقع پر رمضان بازار میں عوام الناس کی دلچسپی اور آگاہی کے لیے ذرائع ابلاغ اور مشتری منادی سمیت تمام تر وسائل استعمال کرنے کی ہدایات جاری کی انہوںنے رمضان بازار سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مستفید کرنے کے لیے تمام افسران کو مناسب انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی علاوہ ازیں رمضا ن بازار میں اشیائے خورد نوش کا عام بازار کی قیمتوں سے موازنہ کرتے اشیائے خوردنوش آٹا دالیں وغیرہ کو مکمل محفوظ طریقہ سے بہتر کوالٹی میں رکھنے کا عندیہ دیا اس موقع پرحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل محبو ب الحق لادی گجر نائب تحصیلدار چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل چوہدری محمد طارق کوٹلی والے صدر انجمن تاجران پیرمحل ، ، محمد سجاد سیکرٹری بھی موجودتھے

پیرمحل ( نامہ نگار ) ذہنی اور بیمار قومیں کبھی بھی عالمی سطح پر لازوال کارکردگی کی صلاحیت نہیں رکھتی علی بابا چالیس چور جیسی افسانوی داستانوں کے ذریعے احتساب کرنے اور لوٹی ہوئی دولت برآمد کروانے کے دعوے کرنے والے حکمران آج کہاں ہے وہ خادم اعلیٰ جو پچھلے ادوار میں وفاقی حکومت کے خلاف خود تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر احتجاجی ریلیوں کی قیادت کرتے ہی رہے آج تک صوبے میں بجلی کی پیداوار کے حوالے سے ان کی اپنی کارکردگی صفر ہے’ ہر بجٹ میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے لیے فنڈز رکھنے کے سوا کوئی کام سرانجام نہیں دیا ان خیالات کا اظہار رانامحمد جمیل تحصیل صدر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا وفاقی صوبائی حکمرانوںنے غریب عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے لولی پاپ دے کر عوام کو بحرانوں کا شکار کررکھا ہے لوڈشیڈنگ ،بے روز گاری اور بڑھتی ہوئی غربت ترقی کے حکومتی دعووں کی نفی کررہے ہیں ملکی تاریخ کی بد ترین لوڈ شیڈنگ عوام بدحال اور ذہنی مریض بن گئے ہیںکیے ہوئے ہیں ایسے حالات میں پاکستان کیسے ترقی کرسکتاہے انہوںنے کہا انتخابات میں پلاننگ کے تحت عوامی مینڈیٹ چوری کرکے آج حکومت کے حواری اقتدار کو بچانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں اقتدار پارٹی کے اندر دراڑیں حکمرانوں کے اقتدار کو ٹمٹماتا ہوا ظاہر کررہی ہے کل تک علی بابا چالیس چور کا راگ الاپنے والے آج خود علی بابا چالیس چور وں کے روپ میں ملک میں بدعنوانی کا بیج بورہے ہیں بدعنوانی آخری حدوں کو چھورہی ہے پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک عام کارکن کو سیاسی شعور دے کر وڈیرہ شاہی کے خلاف کارکن کے حقوق کی جنگ لڑی انشاء اللہ لیکس کے ایشوز پیدا کرکے اپنا اقتدار بچانے والد جلد عوامی سیلاب کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہونگے

Share this:
Tags:
Claims pir mahal service پیرمحل دعوے سروس
Load Shedding
Previous Post لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناگزیر
Next Post مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے
Fruit Shopping Boycott

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close