Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/3/2017

March 11, 2017March 11, 2017 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار و اختلاف کا کردار ادا کرنے والی یہ جماعت الزامات کے طوفان میں آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ میدان عمل میں آج 50 سال کی ہوگئی اس دوران اس کے بطن سے کئی پی پی پیز نے جنم لیالیکن سب پانی کا بلبلہ ہی ثابت ہوئیں کارکن کل بھٹو کے اسیر تھے اور آج اس کی اولادوں کے سحر میں مبتلا ہیں ان خیالات کا اظہار رانا محمد جمیل راہنما پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا انیس سو پینسٹھ کی جنگ اور اس کے بعد معاہدہ تاشقند، پاکستان کی تاریخ کے دو اہم باب ہیں۔ ان تاریخی واقعات کے بعد اکیس جون انیس سو چھیاسٹھ کو ذوالفقار علی بھٹو سابق وزیر خارجہ کے روپ میں جب لاہور پہنچے تو زندہ دلان کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ان کا منتظر تھا۔عوام کا سیلاب اور بھٹو کا عوامی اسٹائل پاکستان کی سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کرچوک اور چوپال پر پہنچانے کا نکتہ آغاز بنا عوامی مقبولیت کے باوجود ذوالفقار بھٹو نے جلد بازی نہ کی اور تقریبا ڈیڑھ سال بعد عوام کی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ پیپلز پارٹی کا ننھا پودا 30 نومبر1967 کو لاہور میں لگایا گیا ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کا تاریخی نعرہ دیا۔ پیپلز پارٹی کو اقتصادی پروگرام دینے والی پہلی جماعت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ پیپلز پارٹی نے49 سال کے دوران کئی اتار چڑھائو دیکھے۔ آمریت کے جبر و استبداد کا سامنا کیا تو سیاسی انتقام کا نشانہ بھی بنی۔بانی قائد پھانسی کے پھندے پر جھولا تو اس کی بیٹی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھی۔ ایک بیٹا بیرون ملک پراسرار موت کا شکار ہوا تو دوسرا بھائی حقیقی بہن کے دور حکومت میں مارا گیا۔ یوں نشیب و فراز آتے اور جاتے رہے لیکن جیالے آج بھی اپنی جگہ جمے ہوئے ہیںعوام آج بھی بھٹو کے ساتھ ہیں۔ کوثر نیازی سے غلام مصطفی جتوئی تک اور غلام مصطفی کھر سے فاروق لغاری تک کئی انکل داغ مفارقت دیتے رہے لیکن عوام کا جم غفیر آج بھی پارٹی کے ساتھ ہے بھٹو لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) بلاول ضیاء نے پاکستان آرمی باکسنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی تفصیل کے مطابق چک نمبر673/14گ ب حارث آباد کے رہائشی بلاول ضیاء جوکہ پاکستان آرمی میں نوشہرہ میں تعینات ہے نے پاکستان آرمی انٹر سنٹر باکسنگ 75KGکے مقابلہ جات منعقدہ ایبٹ آباد بلو چ سنٹر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی مقابلہ جات میں پاکستان آرمی کے تمام سنٹر جن کی تعداد 17 بیان کی گئی کے کھلاڑیوںنے حصہ لیا جس میں بلاول ضیاء نے ایف ایف سنٹر اور انجنیئرسنٹر ، او ر بلوچ رجمنٹ کے کھلاڑیوں کو شکست فاش دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری میں تعاون قومی فریضہ ہے گھر گھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ ملکر اپنے اپنے چکو ک دیہات میں مردم شماری کو کامیاب بنائیں تاکہ مردم شماری میں کودرست کوائف کو یقینی بنایا جاسکے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ میجر طاہر تحصیل بھر کے نمبرداران سے مردم شماری کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں کیا انہوںنے کہا چھٹی مردم شماری کے لیے گھر گھر جاکر خانہ شماری ہوگی جس میں نمبردار ان اپنے اپنے چکوک میں ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مردم شماری کو کامیاب بنائیں اور اپنے اپنے علاقہ میں آنے والے مشکوک افراد کی بروقت اطلاع سیکورٹی اداروں کو فراہم کریں انہوںنے کہا کہ مردم شماری میں کسی بھی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار ، طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر ، حاجی محبوب الحق لادی گجر نائب تحصیلدا ر، چوہدری محمد اسلم سمیت علاقہ بھر کے نمبرداران نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار)، عوام ہی قوت کا سرچشمہ ہیں،نظریے کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے عوام کو با اختیار بنانا ہو گاجمہوریت کا سب سے بڑا مقصد غربت و افلاس کا خاتمہ اور منصفانہ معاشرہ کا قیام ہے تا کہ کوئی غریب اپنے حق سے محروم نہ رہے ـ اس سلسلے میں میاں نواز شریف اور وزیر اعلی شہباز شریف کی اصلاحات اور پالیسیاں ایک ایسے نظام حکومت کے لئے ہیں جو عوام پرور اور گڈ گورننس پر مبنی ہو اور سرکاری وسائل غریبوں کی فلاح پر خرچ ہوں کیونکہ یہی جمہوریت کا اصل مقصد ہےـان خیالات کا اظہاعبدالشفیق میو ضلعی چیئرمین بیت المال نے اپنے بیان میں کیا انہو ںنے کہا کہ جمہوریت قانون کی حکمرانی کا نام ہے جبکہ آمریت معاشرہ میں بے انصافی ، جبر اور لاقانونیت کو آگے بڑھاتی ہے پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں پر کسی ڈکٹیٹر کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستان کی بقا اور ترقی جمہوریت سے مشروط ہے اور وزیر اعلی شہباز شریف کا سیاسی وژن بھی یہی ہے کہ پاکستان کو قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق فلاحی معاشرہ بنایا جائے جہا ںپر عدل و انصاف کی حکمرانی ہو اور فراہمی انصاف کے قانونی ذرائع تک ہر بے آسرا مظلوم کی مکمل رسائی ہو ـ یہی اسلامی نظریہ ہے اور جمہوریت کی اصل ذمہ داری بھی ہے ـانہوں نے کہا کہ اسلام کے سنہرے اصولوں کی روشنی میںپاکستان میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے مسلم لیگ (ن) کو شاں ہے اور انشاء اللہ جمہوریت کے تسلسل سے قیام پاکستان کے مقاصد پورے ہونگے انہو ںنے کہا کہ شریف برادران ہمارا قیمتی و قومی اثاثہ ہیںجنہو ںنے جمہوریت اور عوام کی خاطر بے پناہ قربانیا ںدی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) برگیڈیئر محمد احمد ملک نے کہا کہ مردم شماری ایک قومی فریضہ کی ادائیگی تمام متعلقہ آفیسران اس عمل کوشفاف اورصحیح بنانے کے لئے محنت اورایمانداری سے کام کریں،انہوں نے ہدایت کی کہ سکیورٹی پلان وسٹاف کی فہرسیں مرتب کرکے محکمہ مردم شماری کو فراہم کی جائیں تاکہ پندہ مارچ کو شروع ہونے والی مردم شماری میں کوئی دشواری نہ آئے اور مردم شماری کاعمل بروقت مکمل ہوسکے، برگیڈیئر محمد احمد ملک نے یہ بات ڈی سی کمپلیکس کمیٹی روم میں مردم شماری کے حوالہ سے کئے جانے والے انتظامات بارے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی، اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمدخاور شہزاد ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل ،اسسٹنٹ کمشنرز محمد شفیق،حافظ محمد نجیب،سید تنویر مرتضیٰ شاہ ،سی ٹی ڈی آفیسر، اسسٹنٹ سنس آفیسر ظہور احمد، چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی سید واحید الدین شاہ،چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد نوازرانجھا،ڈسٹرکٹ آفیسر ایمر جنسی میاں فراز منیر،سول ڈیفنس آفیسر ریحان وڑائچ ، سکیورٹی آفیسر شہباز احمد ورک ،ڈی او انڈسٹریرز میاں محمد عرفان، تحصیلدارز،پاکستان آرمی افسران کے علائوہ متعلقہ محکموں کے نمائندگان بھی موجود تھے، اجلا س میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمدخاور شہزاد ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے کہا کہ ضلع بھر میں جاری ہونے والی مردم وخانہ شماری کے لئے فول پروف سیکورٹی ودیگر انتظامات مکمل کر لے گئے ہیں اور کنٹرول روم بھی قائم گئے جا چکے ہیں ،برگیڈیئر محمد احمد ملک نے کہا کہ ضلع بھر کی چاروں تحصیلوںمیں سیکورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور بہتر ڈویوٹیاں سرانجام دینے والوں کو کارکردگی سرٹیفیکٹ دئے جائیں گے۔
ہینڈآوٹ نمبر:72 محمدریحان وڑائچ /محمود ناصر ملک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری نے چک نمبر 271 گ ب میں ڈرپ ایریگیشن سائٹ نوید اکبر خاں منگلہ کی افتتاحی تقریب پر کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو دی جانے والی ساٹھ فیصد سبسیڈی کسان دوستی کی نشانی ہے، انہوں نے کہا کہ زراعت ملک کی معیشت کانہایت اہم ستون ہے اوراس کی ترقی وترویج اورکسانوں کی فلاح وبہبودحکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری نے کہاکہ آبپاشی زراعت کی پیداواربڑ ھانے کے منصوبہ کی کاشتکاری سے کسان خوشحال ہوں گے اورمعیشت میں مزیدبہتری آئے گی، اس موقع پرڈائریکٹرفیصل آباد ( واٹرمینجمنٹ ) چوہدری محمد آصف اقبال ،ڈپٹی ڈائریکٹرواٹرمینجمنٹ غلام شبیر ، ڈرپ ایر یگیشن سائٹ نوید اکبر خاں اور ڈپٹی ڈائر یکٹر طارق مقبول نے بھی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہتر پیداوار کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے سے پانی اور کھاد کے اخراجات میں ساٹھ فیصد تک بچت حاصل کر سکتے ہیں بلکہ ڈرپ سسٹم سے پوری طرح فائدہ حاصل کرنے سے فصل کی فی ایکڑ پیداوار اضافہ حاصل کر سکتے ہیں، بعدازاںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری نے ڈرپ ایریگیشن سائٹ نوید اکبر خاں منگلہ میں لگائی گئی سبزیوں کا معائنہ کیا۔

Share this:
Tags:
Charges pir mahal power ppp اقتدار الزامات پیپلز پارٹی پیرمحل
Opening
Previous Post الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح کر دیا
Next Post پرائیویٹ تعلیمی ادارے ایک منافع بخش بزنس
Private Schools

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close