Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/1/2017

January 10, 2017 0 1 min read
Zardari
Zardari
Zardari

پیرمحل (نامہ نگار) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام اب کسی بھی نئے وعدے سے جھانسے میں نہیں آئیں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکروں کو بیدار کرنے سے انقلاب کی راہ ہموارہوگی ان خیالات کا اظہار انامحمد جمیل راہنما پاکستان پیپلزپارٹی محمد سجاد تحصیل پاکستان پیپلز بیور ونے سابق وفاقی وزیر وسابق ایم این اے خالد خاں کھرل کی پیپلزپارٹی میں واپسی پر اپنے بیان کیا انہوںنے کہا حلقہ این اے 94سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے ایم این اے منتخب ہونے والے خالد خان کھرل کے دوبارہ پاکستان پیپلزپارٹی میں آنے سے حلقہ این اے 94میں ایک دفعہ پھر پاکستان پیپلزپارٹی کامیابی کے جھنڈے لہرائے گی انہوںنے کہا حالیہ عام الیکشن میں علی بابا کا پورے پاکستان بھر کے حلقہ جات میں سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ سے 62ہزار ووٹ لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ حلقہ این اے 94پاکستان پیپلزپارٹی کا لاڑکانہ ہے حلقہ این اے 94کے پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرز کارکنان کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے جھوٹ مکر فریب کی سیاست کو دریا برد کیا جاسکتا ہے انہوںنے کہا پیپلز پارٹی کی قیادت اور بھٹو خاندان کے خلا ف یک طرفہ پرپیگنڈہ جمہوریت کے خلاف گھنائونی سازش ہے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اداروں کی کامیابی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور کارکن کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور حکومت کے خلاف ہونے والی ہر کاروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے پاکستان کو مضبوط کرنے کی تمام تر صلاحیت ہمارے لیڈروں اور کارکنوں میں موجود ہیں ذوالفقار علی بھٹو شہید ،بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت اور قوم کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا اور ہم بھی اپنی جانیں دے کر جمہوریت اور عوامی حقوق کا تحفظ کریںگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) معروف ماہر تعلیم ریٹائرڈ ہیڈماسٹر محمد امین عارف انتقال کر گئے تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ماموں جان عدنان امین لیکچرار کے والد محترم معروف ماہر تعلیم ریٹائرڈ ہیڈماسٹر محمد امین عارف انتقال کر گئے جن کی نمازجنازہ اقبال پارک پیرمحل میں اداکی گئی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی صحافتی ۔شخصیات سمیت اساتذہ وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل میں بطور ہیڈماسٹر فرائض دیتے ہوئے ریٹائر ڈ ہوئے اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ٹیوٹر اور نگران فرائض انجام دیتے رہے مرحوم چند روز قبل ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) موٹرسائیکل سوار میاں بیوی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے موقع پر ہلاک تفصیل کے مطابق غوثیہ چوک پیرمحل کا رہائشی محمد شمعون اپنی بیوی بشریٰ بی بی کے ساتھ موٹرسائیکل نمبرTSK-7835پر سوار چک نمبر320گ ب شورکوٹ روڈپر جارہے تھے کہ زیر تعمیر موٹروے پل پر گنے کی ٹرالی کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ہوگئے پولیس اور 1122اطلاع کے باوجود ایک گھنٹہ تک موقع پر نہ پہنچ سکی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی ناقص سروس آئن لائن اداروں کے دردسربن گئی صارفین کا احتجاج ہیلپ لائن پر گھنٹوں رابطہ کرنے کے باوجود پنگ چیک کرنے کا مشورہ طالب علم اور کاروبار ی افراد کا شدید نقصان تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس کے سینکڑوں کنکشن لگے ہوئے ہیںجس کی ناقص سروس کے باعث رات دن میں کئی کئی گھنٹے سروس منطقع ہونے کے باعث آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات متاثرہونے کے ساتھ آن لائن بزنس ادارے جس میںموبائل فرنچائزز نادراکیاسک سنٹر ،بنک شامل ہے شدید متاثرہورہے ہیں صارفین جب ہیلپ لائن سے رابطہ کرتے ہیں توگھنٹوں بعد ہیلپ لائن پر رابطہ ہوتا تو کمپلین درج کرنے کی بجائے براڈ بینڈانٹرنیٹ کی پنگ چیک کرنے کا مشور ہ دے کر آپریٹر لائن ختم کردیتا ہے جس پر صارفین نے احتجاج کرتے ہوئے کمپنی کے اعلٰی حکام سے فی الفور براڈ بینڈ سروس درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ صحت کی بے حسی ضلع بھر میں بندے مار عطا ئیوں کو کھلی چھٹی ،ہر ما ہ محکمہ صحت کے ضلعی دفتر میں بیٹھے اہل کار لاکھوں روپے منتھلی اکھٹی کررہے ہیں جو اوپر سے نیچے تک تقسیم کی جاتی ہے میڈیکل سٹور وں پر غیر قانونی پریکٹس کر نے والوں اور ممنوعہ ادویات کا دھندہ کرنے والوں سے بھی ڈیل کے ذریعے لاکھو ں وصول کئے جارہے ہیں دیہاتوں میں انڈر میٹرک لڑکوں نے کلینک بنارکھے ہیں جو لوگو ں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں ذرائع کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں پیرمحل سمیت گردونواح کے چکوک سے انکشاف ہوا ہے کہ ایک ایک گائوں میں انڈر میٹرک لڑکے عطائی ڈاکٹر بن کر لو گوں کی جانو ں سے کھیل رہے ہیں جبکہ پرائیویٹ کلینکوں پر محکمہ صحت کی کھلی چھٹی کے باعث سرکاری ڈیوٹی پر تعینات ایل ایچ وی کے ساتھ پریکٹس کرنے والی خواتین، معمولی پڑھی لکھی دائیاں سرعام ناجائز حمل گرانے سمیت سنگین قسم کے جرائم کا ارتکاب کررہی ہے سینکڑوں غریب مرد و خواتین بچوں اور بو ڑھوں کومعذور کر چکے ہیں خود تو دن بدن بنک بیلنس اور جائیداد میں اضا فہ کر رہے ہیں مگران کے پاس آنے والے غریب مریض ہمیشہ کیلئے معذور کر دیے جاتے ہیں جو نہ تو کام کر سکتے ہیں اور ناہی اپنے بچوں کی پرورش کر سکتے ہیں جبکہ دوسری طرف محکمہ صحت کے ضلعی آفسران جو ائیر کنڈیشر کمروںمیں بیٹھے کاغذی کاروایئوں کے ذریعے سب اچھا کی رپورٹ اوپر تک پہنچا رہے ہیں اور خود لاکھو ں روپے بطور رشوت لے کر عطایئوں کو کلینک چلانے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے تحریری درخواستوں اور نشاندہی کے باوجو د معمولی نوعیت کی کاروائی کی جاتی ہے کاروائی سے قبل اس کی اطلاع موبائل فون پر د ے دی جاتی ہے جس سے یہ عطائی کاروائی کے وقت تک اپنا سازوسامان سمیٹ چکے ہوتے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، صوبائی وزیر صحت ، کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ ضلع بھر کے دیہاتوں میں بیٹھنے والے عطائی ڈاکٹر جو لو گو ں کو موت بانٹنے میں مصروف ہیں ان کے ساتھ ساتھ ائیر کنڈیشر کمروں میں بیٹھے وہ ضلعی آفسران اور کلرک صاحبان جو اس سارے دھندے میں بر ار بر ار کے شریک ہیں ان کے خلاف فوری کاروائی کر تے ہو ئے قانو ن کے شکنجہ میں کسا جا ئے تاکہ آئندہ کسی بے گنا ہ کی موت واقع نہ ہو سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ضلع بندی ہونے کے باوجود چیکنگ نہ ہونے کے باعث گوشت اور جانور بڑے شہروں میں منتقل ہونے کے باعث چھوٹے شہروں کے مکین بیمار اور لاغر گوشت مہنگے داموں کھانے پر مجبور بڑے شہروں کو جانوروں اور گوشت کی منتقلی پر پابندی پر عملدرآمد کروایاجائے عوامی حلقے تفصیل کے مطابق پیرمحل اور گردونواح سے روزانہ سینکڑوں من گوشت اور سینکڑوں جانور بڑے شہروں لاہور اسلام آباد کو بھیجے جارہے ہیں جبکہ مقامی سطح پر قصاب بیمار اور لاغر جانور مہنگے داموں خریدکر گوشت سپلائی کررہے ہیںجس سے بڑے گوشت میں بیماری یاکسی ناگہانی آفت کے باعث جانوروں کو ہلاک ہونے سے قبل ذبح ہونے والے جانورکا مضرصحت گوشت شہریوںکو فروخت کردیاجاتا ہے کچھ عرصہ قبل جانوروں اور گوشت کی نقل مکانی پر ضلع بندی کی گئی تھی جس سے نہ صرف شہریوں کو صاف گوشت ملتا تھا بلکہ قصاب بھی اپنی روزی روٹی کا وسیلہ بہتر انداز میں چلارہے تھے یونہی پابندی ختم ہوئی میلہ منڈی مویشیاں ویران ہوگئے بیوپاری اور آڑھتیاں فاقوں پر مجبور ہوگئے کچھ عرصہ قبل ضلع بندی دوبارہ کی گئی مگر کسی بھی اتھارٹی کی طرف سے اس پر عملدرآمد نہ کروایاگیاجس سے گوشت اور جانور بڑے شہروںکو بدستور سپلائی کیے جارہے ہیںسماجی فلاحی عوامی حلقوںنے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپیل کی کہ فی الفور بڑے شہروں کو جانوروں اور گوشت کی منتقلی پر پابندی پرعملدرآمد کوموثر بنایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) ہائی وے کی غفلت دوسو فٹ کے اندر پیرمحل رجانہ روڈ بائی پاس پرسائن بورڈ آویزاں نے ہونے کے باعث آئے روز حادثات کا باعث بننے لگے درجنوں حادثات کے باعث درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہے فی الفورسائن بورڈ آویزاں کیے جائیں تفصیل کے مطابق محکمہ ہائی وے کی غفلت کے باعث پیرمحل رجانہ روڈ پر واقع بائی پاس جس پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں چھوٹی بڑی گاڑیاں گذرتی ہے محکمہ ہائی وے کے قانون کے مطابق دوکلومیٹر کے فاصلے سے بائی پاس کی نشاندہی کے لیے وقفے وقفے سے بائی پاس کی نشاندہی کے لیے بورڈ آویزاں ہونے ضروری ہے مگرہائی وے کی غفلت کے باعث کسی قسم کے کوئی بورڈ آویزاں نہ کیے گئے جس سے بائی پاس اور لنک روڈ پر گذرنے والی ٹریفک کے درمیان درجنوں حادثات کے باعث درجنوں افرادلقمہ اجل ہوچکے ہیں آئے روزحادثات کا محکمہ کے افسران کے علم میں بھی ہے مگر دیدہ دانستہ چشم پوشی کی جارہی چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کمشنر فیصل آباد سے اپیل کی کہ فی الفور پیرمحل رجانہ روڈ پر ایک کلومیٹر کی حدود میںجگہ جگہ بائی پاس کی نشاندہی کے بورڈ آویزاں کیے جائیں تاکہ آئے روز حادثات کے باعث جانی ضیاع کا تدارک ہوسکے

Share this:
Tags:
pakistan peoples party pir mahal politics promises révolution انقلاب پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل سیاست عوام وعدوں
MA Tabassum
Previous Post آقائے دو جہاں کی آمد سے دنیا میں جہالت اور تاریکی کا خاتمہ ہو گیا، ایم اے تبسم
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 10/1/2017
Haji Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close