Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/1/2016

January 11, 2016January 11, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) تحریک انصاف کے بڑے ناموں والوں سیاست دان الیکشن سے راہ فرار اختیار کر چکے تھے بلکہ میری منت سماجت کرکے پی ٹی آئی کا ٹکٹ مجھے دیا لیکن الیکشن میں مجھے پی ٹی آئی کی قیادت نے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تھا ریاض فیتانہ نے مجھے پرالزام لگا ہے کہ میں پیسے لے کر (ن) لیگ کے حق میں دستبردار ہو اہوں جوکہ سراسر بے بنیاد ہیں میں ریاض فیتانہ پر دعوی کرنا کا حق محفوظ رکھتا ہوں حلقہ کے وسیع تر مفاد کی خاطر مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوا تھاان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے پی پی 89سے ٹکٹ ہولڈر سابقہ اولمپین رانا شفیق احمد خاں نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرا مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سیدقطب علی شاہ کے حق میں دستبر دار ہونے کافیصلہ سچا ثابت ہو گاہم نے مل کر علاقہ سے مفافقت کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ہے تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر میجر (ر)احمد نواز نے الیکشن کے لئے کاغذات جمع کروانے کے باوجود الیکشن سے راہ فرار اختیار کر چکے تھے جب تحریک انصاف کی ضلعی قیادت نے ٹکٹ میری جیب میں ڈالا تھا اس وقت سب لوگ ہی الیکشن سے بھاگ گئے تھے ریاض فتیانہ نے تحریک انصاف کو ختم کرکے بلدیاتی الیکشن میں فیتانہ لیگ بن لی تھی ریاض فیتانہ نے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرکے مفاد پرست ٹولہ کو بلدیاتی ٹکٹ دے تھے سب لوگ وقت آنے پر تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ گئے سابق گورنر چوہدری محمد سرور ضمنی الیکشن میں پیر محل آمد پر ہزاروں کارکنوں کی انتخابی ریلی کو دیکھ کر ریاض فیتانہ سیاسی طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کومیرے خلاف خوب بریف کیا مجھے الیکشن میں آزاد امیدوار سیدہ سونیا علی رضا کے حق میں دستبردار کروانے کی ناکام کوشش کرتے رہے انہوں نے کہاکہ ریاض فیتانہ نے مجھے پرالزام لگا ہے کہ میں پیسے لے کر (ن) لیگ کے حق میں دستبردار ہو اہوں جوکہ سراسر بے بنیاد ہیں میں ریاض فیتانہ پر دعوی کرنا کا حق محفوظ رکھتا ہوں حلقہ کے وسیع تر مفاد کی خاطر مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوا تھا، میری سیاست صرف اورصرف عوام کی خدمت کرنا اور معاشرہ سے ظالموں ، لٹیروں مگر مچھوں کے خلاف جہاد کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) گھریلو جھگڑا پر خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کرخود کشی کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 671/12گ ب کے رہائشی افضل کی بیوی صائمہ کا گھروالوں کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو اجس صائمہ بی بی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی تھانہ پیرمحل پولیس نے واقعہ کے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا اصل مقصد ضمنی انتخاب میںاپنی بدترین شکست پر پردہ ڈالنا ہے دھاندلی کا راگ الاپنے والوںکو حلقہ کی عوام نے ضمنی انتخاب میں دیوار سے لگا دیا ہے تمام قوتوں مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے ہمارے مخالفین نے بے بنیاد پراپیگنڈہ شروع کررکھا ہے جب یہ لوگ ہار جاتے ہیں تو دھاندلی کا نعرہ لگا کر سچا ہو نے کی کوشش کرتے ہیں ریاض فتیانہ دھاندلی کا راگ الاپنا چھوڑدیں شفاف انتخاب سب کے سامنے ہیں میڈیا اور دیگر اداروں نے سارا دن بخوبی الیکشن کوواچ کیا کسی بھی جگہ دھاندلی کی شکایت موصول نہیں ہوئی ا ن خیالات کااظہار مسلم لیگ(ن) کے نومنتخب ایم پی اے سید قطب علی شاہ العمروف علی بابا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ضمنی انتخابات میں ہماری کامیابی اصل میں عوام کی کامیابی ہے ضمنی انتخابات میں لوگوں نے ہمارے ساتھ پیار کا اظہا رکرتے ہوئے ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کروایا اس حلقے میںریاض فتیانہ ، سید اسد عباس ، سید اختر عبا س کرمانی سمیت تحریک انصا ف، پیپلزپارٹی ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک، نیشنل مسلم لیگ سارے ہی دعوی کرتے ہیں کہ ہمارے پاس اس حلقہ میں 25ہزار سے 30ہزار ووٹ ہیں ان تمام لوگوں اور جماعتوں نے ہمارے مخالف امیدوار کی الیکشن میں بھرپور حمایت کی لیکن علاقہ کے عوام نے ان تمام افراد اور جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے ہم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سہنری کامیابی سے نوازا ہے ہماری کامیابی مخالفین کے لیے بھی واضح پیغام ہے کہ آئندہ بھی اگر سارے مخالفین بھی اکٹھے ہوجائیں تو وہ ہمارا مقابلہ نہیں کرسکیں گے،ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا شور مچانے سے زمینی حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے عوام نے انہیں بری طرح مسترد کردیا ہے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اور آئندہ بھی دیں گے۔ ہم ہمیشہ سے ہی عوام کی خدمت کرتے آرہے ہیں اور کرتے رہیں گے، عوام نے جس بھاری اکثر یت سے کامیابی سے ہم کو نوازا ہے ہم ان کے مشکور ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل کا ریلوے اسٹیشن جوکہ کسی دورمیں مال برداری کے لیے پنجاب بھر میں مشہور تھا ناکافی سہولیات اورنامساعد حالات کے پیش نظر بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہا ہے جس کو سابقہ دور حکومت میں اپ گریڈ کرنے کے لیے فنڈ خرچ کرنے کے باوجود بنیادی سہولیات جس میں پینے کاپانی بیٹھے کے لیے جگہ اور مسافروں اور عملہ کے لیے لیٹرینیں تک نایاب ہے مناسب سیکورٹی نہ ہونے کے باعث مسافراور عملہ غیر محفوظ ہے سوسال سے بچھایا گیا ریلوے ٹریک اپنی مدت پوری کرنے کے باعث تیز رفتار ٹرینوں کے چلانے میں رکاوٹ ہے ریلوے انتظامیہ نے ٹریک پر کام کرنے کی بجائے ٹرینوں کو بند کرکے شورکوٹ کینٹ جڑانوالہ لاہور روٹ پر عوام کو سستے اور محفوظ سفر سے محروم کردیا حالانکہ اس ٹریک پر پسنجر ٹرینوں کے ذریعے لاکھوں روپے ماہانہ آمدنی حاصل ہورہی تھی سابقہ دور حکومت میں ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کے لیے فنڈ خرچ کیا گیا مگر نہ جانے کن سہولیات پر یہ فنڈ لگایا گیا جبکہ ریلوے اسٹیشن پیرمحل بنیادی ضروریات پانی سایہ لیٹرینوں تک سے محروم ہے اس روٹ پر واحد رات کی ٹرینیں آرہی ہے جس پر رات کو سفر کے لیے جانے والے مسافر سیکورٹی نہ ہونے کے باعث آوارہ اور جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پرہے مسافروں کے انتظار گاہ کا واحد کمرہ ریلوے ملازمین نے سامان رکھ کر بند کررکھا ہے سماجی فلاحی حلقوں نے وزیر ریلوے کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ شورکوٹ جڑانوالہ لاہور ٹریک کی مرمت کرکے اس پر تیز رفتار ٹرینیں چلائی جائیں علاوہ ازیں پیرمحل ریلوے اسٹیشن پر مسافروں اور عملہ کے لیے بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل شہر گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 12گھنٹے کردی ہے ایک گھنٹہ کے بعد دودو گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ نے کاروبار تباہ اور معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے کاروبار زندگی تباہ ہوکر رہ گیا مکین نماز اذان سے محروم ہوگئے مسجدوں میں پانی ختم ہونے سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہسپتالوں میں بجلی کی بندش کے باعث آپریشن شدید متاثر ہونے لگے شہریوں نے شیڈول جار ی نہ کرنے پرواپڈا حکام کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیامقامی گریڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مین سپلائی بند ہورہی ہے جس کی وجہ ہمیں بھی معلوم نہیں سماجی فلاحی حلقوں نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردار، چوہدری سلطان احمد نے بچو ں کو قطرے پلاکر کردیا تفصیل کے مطابق تحصیل پیرمحل میں 59000بچوں کو قطرے پلانے کے لئے سول ہسپتال پیرمحل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس کا باقاعدہ افتتاح سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری خالدسردار ، چوہدری سلطان احمدنے کیاس موقع پر ایس ایم او ڈاکٹر ہارون مجید، ڈاکٹر بالک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ، رانا اختر ہیلتھ انسپکٹر بھی موجود تھے چوہدری خالدسردارنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیو کے چند قطرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں ملک کو پولیو فری بنانے کے لئے معاشرے کے پر پڑھے لکھے فرد کو اپناموثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو سو فیصد پولیو سے پاک کرنے کے لئے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لارہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل بارایسوسی ایشن کے الیکشن بورڈ کے دوممبران کی جانب سے استعفیٰ دئیے جانے کی بنا پر پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن ملتوی کر دئیے گئے۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے چیئر مین الیکشن بورڈ چوہدری اسماعیل جٹ ممیران میں مہر وارث بھروانہ اور مہر مصطفےٰ گرونامزد تھے۔ الیکشن آج 9جنوری کو ہونا تھے، الیکشن سے پہلے ممبران الیکشن بورڈ مہر وارث بھروانہ اور مہر مصطفےٰ گرو نے اپنا اپنا استعفیٰ دے دیا۔ چیئر مین الیکشن بورڈچوہدری اسماعیل جٹ نے الیکشن ملتوی کرتے ہوئے پنجاب بار کونسل کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ جو بھی نئی تاریخ آئے گی اس سے مطلع کر دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) تیز رفتاری کار بے قابو ہو کر سٹرک کنارے کھڑی گنا سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جاگھسی ایک ہی خاندان کے چار افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی سرفراز ولد غلام رسول اپنے بیوی ندابی بی اور دو کم سن بچوں کے ہمراہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کرملتان سے فیصل آباد جارہاتھا کہ عبدالحکیم روڈ پر بائی پاس کے قریب سٹرک کنارے کھڑی گنا سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی کے نیچے جاگھسی جس کے نتیجہ میںتمام افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ان کی حالت تشویشناک ہو نے کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا سرفراز اور ندابی بی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے

Pir Mahal
Pir Mahal

Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Share this:
Tags:
candidate elections interest leadership pir mahal politics pti الیکشن امیدوار پیرمحل تحریک انصاف سیاست دان قیادت مفاد
Sad Girl
Previous Post چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس
Next Post ملک حمز ہ مقصود اعوان کی دادی محترمہ کے انتقال پر حاجی ملک غلام کا تعزیت کا اظہا
Umar Farooq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close