Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 16/9/2016

September 16, 2016 0 1 min read
Tariq Javeed Kambo Checking
Tariq Javeed Kambo Checking
Tariq Javeed Kambo Checking

پیرمحل (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پنجاب تعلیمی پالیسی کے برعکس اپنا قانون ناجائز احکامات نہ ماننے پر سکول ٹیچروں کو اپنے دفتر میں بلواکرذلیل کرنا شروع کردیا حکومت پنجاب کی ٹرانسفرپالیسی کو دریا برد کرکے اپنی من مانیاں شروع کردی تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد امین بھٹی نے گورنمنٹ پنجاب کی تبادلہ کی پالیسی کو ملیا میٹ کردیا ای ڈی او ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے جاری کردہ تمام تبادلہ جات کو اپنے زبانی حکم کے ذریعے عملدرآمد روکتے ہوئے اساتذہ کو اپنی تبادلہ کی جگہ پر حاضری لینے اور اپنے سابقہ سکولوں سے فراغت لیٹر جاری کرنے سے سختی سے روک دیا ضلع بھر کے تمام ہائی سکولز کے ہیڈماسٹر صاحبا ن کو زبانی احکامات اور موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے حکم شاہی جاری کیا کہ کسی بھی استاد کو ڈی ای او کی اجازت کے بغیر فراغت اور جائننگ نہیں کرسکتے مجبوری کے حالات میں حکومت پنجاب کی دی گئی رعایت کے تحت تبادلہ کروانے والے اساتذہ کو روزانہ کی بنیاد پر چکر لگالگاکر انہیں یہ کہتے ہوئے کہ تم کو جلدی کیا ہے دوتین ماہ تک انتظار کروجب میں چاہوں گا تبادلہ ہوگا جس سے اساتذہ کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاکر سرعام رشوت کے لیے راستے ہموارکرنے سمیت ای ڈی او ایجوکیشن اور ڈی سی او اور حکومت پنجاب کے تبادلہ کی پالیسی کو دریا برد کیا جارہا ہے اساتذہ سے سرعام مال وصول کرنے سمیت اساتذہ کو گھنٹوں دفتر میںانکوائر ی کے نام پر ذلیل رسو اکرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے گرلز سکولوں میں سرپرائز وزٹ کے نام پرتعیش کھانے اورگھنٹوں اساتذہ اور طلبہ کا وقت ضائع کیاجارہاہے علاوہ ازیں اساتذہ کے ساتھ نارواسلوک معمول ہے ضلع بھر کے 14لائزن آفیسرز کی میٹنگ میں انہیں نسوانی عادات کا حامل قراردیتے ہوئے سخت نازیبا الفاظ میں عزت نفس مجروح کی مگر اساتذہ انتقامی کاروائی کے پیش نظر احتجاج کرنے سے قاصر رہے کلرک حمید کے ذریعے اساتذہ کو تنگ کرنے اور بخشش وصول کی جاتی ہے متاثرین نے صوبائی وزیر تعلیم سے ڈی ای او ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے خلاف ضابطہ اخلاق کو پامال کرنے سمیت ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ای ڈی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیے گئے احکامات پر عملدرآمد کی بجائے زبانی احکامات کے ذریعے اختیارا ت کا ناجائز استعمال کرنے پر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے موقف پر ای ڈی اوایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ترجمان نے کہا الزامات لگتے رہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار ) چک نمبر716گ ب تھانہ پیرمحل میں حقیقی بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرڈالا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق چک نمبر716گ ب کے رہائشی محمد خاں عرف سدی نے اندھادھندفائرنگ کرکے اپنی حقیقی بہن بھراواں بی بی کو قتل کرڈالا ملزم کو اپنی بہن کے کردار پر شک تھا تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
پیرمحل (نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا چھاپہ عید کے لیے تیار کی گئی شراب برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے بھسی اڈا پر چھاپہ مارکر شراب فروش صابر حسین ولد غلام عبا س کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 20لٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار )عید منانے کے لیے رہا چور کی دوبارہ چوری تفصیل کے مطابق غوثیہ چوک پیرمحل میں امتیاز احمد ولد محمد شفیع کی ورکشاپ سے سان مالیت 15ہزار روپے چوری کرتے ہوئے چور عدنان ولد راشد بی پلاٹ چوری شد ہ سامان سمیت امتیاز احمد ولد محمد شفیع مسجد بلاک نے پولیس کے حوالے کیا اے ایس آئی زاہد اقبال نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے عید کی رات عدنان کوچھوڑ دیا عید کی رات کو رانا ملنگی صابر سٹیل ورکس کے مکان سردار ٹائون میں دوبارہ چوری ہوگئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) پیرمحل شہر اور گردونواح میں عید کے تینوں روز بلدیہ پیرمحل کے سینٹری ورکروں اور دیگر ملازمین نے دن رات کوشش کرکے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھاکر انہیں زمین میں دباکر اپنے فرائض تندہی سے انجام دیتے ہوئے شہریوں کو بہترین عوام دوست ماحول فراہم کرکے قومی فریضہ انجام دیا جس کے لیے انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے ان خیالات کا اظہار مختلف فورم ہائے سیاسی سماجی شخصیات وسماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے مکتبہ فکر کے لوگوںنے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے کہا کہ بلدیہ پیرمحل کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ہدایات پر طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر کی سربراہی میں عید کے تینوں روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھاکر انہیں زمین میں دباکر انتظامیہ نے شہریوں کو وبائی امراض سے بچا کر اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت فراہم کیا چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے کہا کہ ہرسال قربانی کے جانوروں کی آلائشیں کئی کئی دن کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر پڑی رہنے سے تعفن بدبو شہریوں کا مقدر ہوتی تھی مگرا س سال انتظامیہ نے پیشگی انتظامات کے تحت آلائشوں کو اٹھاکر شہریوں کو موذی امراض سے بچاکر معاشرہ کو پرفضا ماحول فراہم کیا خان شوکت علی بلوچ نے کہا کہ ہرسال آلائشوں پر آسمانی پرندے بیٹھنے سے نہ صرف شہری بدبوتعفن کا شکار رہتے تھے بلکہ فضا میں اڑنے والے ہوائی جہاز ان پرندوں کے باعث حادثات کا شکار ہونے کے باعث ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوتا تھا اس سال انتظامیہ کی طرف سے آلائشوں کو بروقت اٹھاکر زمین میں دفن کرنے سے نہ صرف ملک قوم کا نقصان ہونے سے بچ سکے گا بلکہ ایک صحت مند معاشرہ میسر ہوگا انہوںنے انتظامیہ سے اپیل کی کہ شہر کے اندر چرمہائے قربانی کے ڈھیروں کو فی الفور اٹھاکر شہریوں کی جان چھڑائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )محکمہ صحت اور ڈرگ انسپکٹر کی لاپرواہی ،،،جگہ جگہ کلینک لیبارٹریاں ،کولیکشن سنٹر،،پیرمحل میں موت کے سوداگر سرعام نشہ کے عادی افراد کا خون فروخت کرنے لگے ہیپاٹائٹس ، یرقان سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا افراد سے خون لے کر پوزیٹو بلڈگروپ کی بوتل دو سے تین ہزارروپے اور نیگٹو بلڈ گروپ کی بلڈبوتل پانچ ہزارروپے میں فروخت مجبور اور بے سہار امریضوں کے لواحقین مافیاکے ہاتھوں لٹنے لگے متاثرہ افراد لیبارٹری کے مالکان کے ہاتھوں لٹنے پرمجبورتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں قائم عطائی لیبارٹریوں پر بلڈبنک نہ ہونے کے باوجود بلڈ کی فروخت کا دھندہ عروج پر ہے مجبور اور بے سہارانشہ کے عادی افراد سے خطر ناک قسم کے جراثیم ملے بلڈ کو لے کر اس میں کیمیکل کی مکسنگ کرکے ایک بلڈ پیک کو دومیں تقسیم کرکے ضرورت مند مریضوں کے لواحقین کو پازیگٹو بلڈگروپ کی بوتل تین ہزارروپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ نیگٹو بلڈ گروپ نایاب ہونے کے باعث پانچ ہزارروپے میں فی بلڈ پیک فروخت کیا جارہاہے جبکہ اس سے قبل چائنا کے کیمیکل استعمال کرکے کرا س میچنگ وغیرہ سمیت دیگر ٹسٹوں کی مدمیں ایک ہز ار روپے کی سرعام وصولی کی جارہی ہے ان موت کے سوداگروںنے خون حاصل کرنے کے لیے کارندے رکھے ہوئے ہے جوکہ مجبور اور نشہ کے عادی افراد کو کمیشن وصول کرکے ہر پندرہ دن کے بعد خون فروخت کرنے پر آمادہ کرکے خون نکلواکر خرید کرلیتے ہے جس سے مریض کو لگایاجانے والا بلڈ فائد ہ دینے کی بجائے نقصان کا باعث بنتاہے اس ناتجربے کار حربوں کے باعث کافی مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں ان لیبارٹریوں کے مالکان کے ہاتھوں لٹنے والے افراد جب بھی مجازاتھارٹی کو تحریری درخواستیں ارسال کرتے ہیں تو یہ درخواستیں مجاز اتھارٹی سے ہوتی ہوئی ڈرگ انسپکٹر کے پاس آجاتی ہے جو مک مکا کرکے دوبارہ موت کا کاروبار کرنے کی کھلی چھٹی دیے ہوئے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وصوبائی وزیر صحت اعلٰی حکام کے نام دی گئی درخواستوں میں فی الفور کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے موت کے سوداگروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ڈرگ انسپکٹر کے خلاف بھی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان کی قوم یک جا ہوجائے تو بڑی سے بڑی خلفشار اور جارحیت سے بھی بدرجہ اتم نمٹ سکتی ہے بھا رتی جار حیت کے خلا ف پاکستانی قوم کا بچہ بوڑھا مرد جوان اللہ کے فضل و کرم سے ملک کی سالمیت کے لیے اپنا تن من دھن وارنے کے لیے تیار ہے ان خیالا ت کا اظہار الطاف حسین شہزادضلعی صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کو نسل ، نے ہمراہ راحیل گجرمان صاحب، صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل پیرمحل پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا انہوںنے کہا پاکستان امن پسند اور امن دوست ملک ہے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی عید کے دن مقبوضہ کشمیر میں نہتے معصوم شہریوں پر بلاجواز اندھادھندفائرنگ اور تشددبھارت کی کھلی جارحیت کی واضح مثال ہے ملک کو درپیش بیرونی اندرونی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری قوم متحد اور منظم ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انہوںنے کہا پاکستانی قوم لاکھوں قربانیاں دے کر پاکستان کو حاصل کرسکتی ہے تو پاکستان کی بقاء کے لیے لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کرنا کوئی معانی نہیں رکھتا آج ہمارے وطن کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ہماری مسلح افواج اور عوام ہمہ وقت چوکس اور مستعد ہیں پاکستانی قوم کا بچہ بوڑھا مرد جوان اللہ کے فضل و کرم سے ملک کی سالمیت کے لیے اپنا تن من دھن وارنے کے لیے تیار ہے ملک کے دفاع اور اپنے سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے آج سیاستدان تاجر دانشور ، ذرائع ابلاغ طالب علم خواتین مرد بوڑھے سبھی پاکستان دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے افواج پاکستان کے ہمراہ قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہر ے قول اتحاد ،تنظیم اور یقین محکم کی عملی تصویر بنے دکھائی دیتے ہیں جو اس امر کی علامت ہے کہ پاکستان کی قوم یک جا ہوجائے تو بڑی سے بڑی خلفشار اور جارحیت سے بھی بدرجہ اتم نمٹ سکتی ہے۔

Pir Mahal Park
Pir Mahal Park

Share this:
Tags:
orders pir mahal policy Punjab احکامات ایجوکیشن پالیسی پنجاب پیرمحل تعلیمی
Hussain Sahar
Previous Post بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے
Next Post صحافت کی مختصر تاریخ، قوانین و ضابطہ اخلاق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close