Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 20/12/2016

December 20, 2016 0 1 min read
Pir Mahal Honor Party
Distribution of Uniform in Childrens
Distribution of Uniform in Childrens

پیرمحل (نامہ نگار) حکومت پنجاب سپیشل بچوں کو مفت یونیفارم اور ماہانہ وظیفہ کے ساتھ تعلیم و تربیت کی بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے، والدین کو اس سے استفادہ کرتے ہوئے سپیشل اداروں میں بھیجنے سے ہچکچانا نہیں چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل میں زیر تعلیم سپیشل بچوں میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ سپیشل بچوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں۔ ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اساتذہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پرنسپل بشیر احمد ربانی، چیف آفیسر طارق محمود کمبوہ، پرنسپل وی ٹی آئی وقاص چوہدری، ماہر گفتار عمارہ عمر، آصف جیلانی، حمیرہ صدیقہ، عدیل شاہد اور والدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میوزک ٹیچر فرحان حسن اور بچوں نے دعا پیش کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سپیشل بچوں کے والدین اپنے ان بچوں کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں بلکہ ان کے بہتر مستقبل کے لیے انہیں سپیشل ادارو ں میں ضرور بھیجیں جہاں یونیفارم، کتب، ٹرانسپورٹ کی مفت فراہمی کے ساتھ ساتھ ماہانہ وظیفہ بھی حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ بعد ازاں انہو ں نے نابینا، متاثرہ سماعت، ذہنی پسماندہ اور جسمانی ناہموار بچوں میں یونیفارم تقسیم کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ریکارڈ میں ہرقسم کی ٹمپرنگ سے نجات ملی عوام کی کروڑوں اربوں روپے کی اراضی محفوظ ہونے سمیت عوام کو ایک ہی جگہ پر اپنی اراضی کی منتقلی فرد ملکیت ملنا شروع ہوئی عوام کا بڑھتا ہوارش عوام کے لینڈ ریکار ڈ پر اعتماد کی بہترین مثال ہے ان خیالات کا اظہار غلام حسین کاٹھیہ اسسٹنٹ لینڈ ڈا ئر یکٹر پیرمحل نے ہمراہ محمد نعیم لیاقت ایس سی او محمد آصف ایس سی اوصحافیوں رانامحمد اشرف ،ر اناشاہدالرحمن کو پریس بریفنگ میں کیا انہوںنے کہا اراضی کے کمپیوٹرائز ہونے سے ریکارڈ میں ہرقسم کی ٹمپرنگ سے نجات ملی عوام کی کروڑوں اربوں روپے کی اراضی محفوظ ہونے سمیت عوام کو ایک ہی جگہ پر اپنی اراضی کی منتقلی فرد ملکیت ملنا شروع ہوئی انہوںنے کہا کہ نئے نظام میں عوام کو آگاہی نہ ہونے کے باعث کچھ مشکلات پیش آرہی ہے جس کی بنیادی وجہ صدیوں سے چلنے والا پرانا نظام ہے جس میں کم لوگوں کی بجائے غیر متعلقہ لوگوں کو اپنے ساتھ لاکر سارا سارادن انتقال رجسٹری کے لیے افسران کے انتظار میں بیٹھے رہنا شام تھا مگر اب آسان اور ون ونڈ وپراسس کے تحت متعلقہ افراد کی فراہمی پر ہی انتقال رجسٹری ہونے سے وقت کی بچت سمیت عوامی اخراجات میں کمی واقع ہوئی ہے عوام کا بڑھتا ہوارش عوام کے لینڈ ریکار ڈ پر اعتماد کی بہترین مثال ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )شورکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق تفصیل کے مطابق چک نمبر320گ ب کا رہائشی محمدا رشد ولد فتح محمد شورکوٹ روڈ پرٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موقع پر جان بحق ہوگیا جس کی نعش کو پولیس نے قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) شوگر ملز مالکان کی طرف سے حکومت کی طرف سے طے کردہ گنے کی خرید اری کی ادائیگی میں کٹوتی پر کسانوں کا شدید احتجاج سی پی آر میں سنگین بے ضابطگیوں کا حکومت نوٹس لے ممتاز دولتانہ ضلعی صدر ، غلام شبیر وڑائچ جنرل سیکرٹری کسان راہنمائوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے رواں مالی سال گنے کی قیمت کا اعلان کیا گیا شوگر ملزانتظامیہ فی من دس روپے کٹوتی کررہی ہے اور کسانوں کو مہیا کیے گئے سی پی آر میں سنگین بے ضابطگیاں کی جارہی ہے ممتاز دولتانہ ضلعی صدر ، غلام شبیر وڑائچ جنرل سیکرٹری کسان راہنمائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو بند کرواتے ہوئے شوگر ملوں کی طرف سے کٹوتیوں کے سلسلہ کو بند کروایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نظریاتی طور پر نسل نو کے ذہنوں کی آبیاری وقت کا اہم ترین تقاضا ہے ،نااہل حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی اور لوٹ مار کے باعث ملک اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ،جب نظریاتی سرحدیں کمزور اور مملکت کی بھاگ ڈور چور لٹیروں اور بے ضمیرلوگوںکے ہاتھ میںہو تو ملکی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں،ان خیالات کا اظہار سابق محمد ساجدتحصیل صدر پاکستان پیپلزبیو رونے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا ملک کی سلامتی کے پیش نظر وطن واپس آنا اور ملک کو درپیش چیلنجر کے پیش نظر 27دسمبر سے تحریک چلا کر حکمرانوں کی لوٹ مار سے عوام کو آگاہ کرنے کے لیے قیادت کرنا خوش آئند ہے جس کو پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان شانہ بشانہ چلتے ہوئے ہر سطح پر کامیاب بنائیں گے انہوںنے کہا ملک کے تمام لوگ برابر ہیں ،ملک میں بسنے والے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے ن لیگ کی انجمن ستائش باہمی پاکستان کے سترہ کروڑعوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے پچھلے چار سال کرپشن کی نذرہوگئے، پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابات اوربدعنوان حکمران ٹولے کے احتساب کی تیاریاں شروع کردیں ملک وقوم کی بجائے فردواحد کے ساتھ وفاداریاں نبھارہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل میں آوارہ کتوں کی بھرمار،، آوارہ کتوں کے کاٹنے سے درجنوں راہگیر بچے بوڑھے خواتین زخمی تحصیل کونسل فی الفور آوارہ کتے تلف کرنے کی مہم شروع کرے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث آئے روز راہگیر بچے بوڑھے خواتین زخمی ہونے کے واقعات رونما ہورہے ہیں نان تحصیل ہیڈکوآر ٹر انتظامیہ کی طرف سے کتے تلف کرنے کی مہم کا آغاز نہ ہونے کے باعث بلدیہ پیرمحل کے اردگرد آوارہ کتوں کے غول انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے شہریوںنے متعدد بار آوارہ کتوں کی تلفی کے لیے بلدیہ پیرمحل انتظامیہ کو درخواستیں دیں مگر زہر کی عدم دستیابی کے باعث کسی قسم کی کاروائی نہ ہوسکی سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ، ٹی ایم او کمالیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفورآوارہ کتے تلف کرنے کی مہم شروع کی جائے تاکہ آئے روز آوارہ کتوں کے کاٹنے سے راہگیر بچے بوڑھے خواتین زخمی ہونے سے بچ سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) برائلر کی افزائش کے لیے مردہ مرغی اور آلائشیں اور خون کا استعمال شہریCocci, H9, اور ND جیسے موذی وائرس کاشکار حکومت انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے فیڈ ملزمالکان کے خلاف کاروائی کو یقینی بنائیں تفصیل کے مطابق فیڈ ملز مالکان ناقص اور مہنگی فیڈ فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام مہنگا اور غیر معیاری گوشت خریدنے پر مجبور ہیں فیڈ ملز مالکان فیڈ میں مردہ مرغی اور ہر قسم کی غلاظت ڈالتے ہیں جس سے مرغی کی بیماری Cocci, H9, اور ND وغیرہ کا وائرس لگا تار چل رہا ہے جو کہ گوشت کے ذریعے لوگوں کے جسم میںداخل ہو رہا ہے جس سے عوام خطرناک قسم کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکام اس کا نوٹس لے کر ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں جو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔

Pir Mahal Honor Party
Pir Mahal Honor Party

Share this:
Tags:
Facilities government scholarships uniforms پنجاب پیرمحل تعلیم حکومت سہولیات وظیفہ یونیفارم
DPO Ali Nasir Rizvi
Previous Post 4خطرناک اشتہاریوں سمیت 15 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
Next Post کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن نے چکن گونیا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر مہم کا آغاز کر دیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close