Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 26/6/2016

June 26, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) فرضی بولی ،، فرضی گاہک ،، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزمنڈی پیرمحل کا دورہ ،، مارکیٹ کمیٹی پیرمحل نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو چکمہ دے ڈالا ، سبزی وفروٹ کی بولی چھ بجے صبح شروع ہوتی ہے ڈی سی او کو پانچ بجے دورہ کرواکر سب اچھا کی رپورٹ پیش ،، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رمضان المبارک میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کا ویژن ،، انتظامیہ کے فرضی دوروں کی نظر ، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں شہری حلقے ،، تفصیل کے مطابق رمضان المبارک میں عوام کوفروٹ سبزی ارزاں نرخوں پر فروخت کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ ڈی سی او ، ڈی پی او ، ضلع بھر کی سبزمنڈیوں کے دورے کررہے ہیں یہ دورے عملی سے زیادہ فرضی ہوتے ہیں سبزمنڈی پیرمحل جس میں بولی صبح چھ بجے شروع ہوتی ہے مگر ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجا زاکبر ، ہمرا ہ ڈی ایس پی رانا عثمان رشید سبزمنڈی پیرمحل علی الصبح پانچ بجے پہنچ گئے جس پر مارکیٹ کمیٹی پیرمحل کے اہلکاروںنے فرضی آڑھتیاں کے ذریعے فرضی گاہکوں کو ٹماٹر ، آلو پیاز اور دیگر سامان کی بولی کرنے کا ڈرامہ کرکے چکمہ دے ڈالا جبکہ عملی طورپر چھ بجے کے بعد اوپن آکشن کی بجائے سبزی ، آلوپیاز مرچ ٹماٹر تول کرفروخت کیاجارہا ہے شہری حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے سبزمنڈی پیرمحل کے دورہ کو ڈرامہ قرار دے دیا کیونکہ عملی طورپر سبزمنڈی پیرمحل میں اشیاء وخوردنوش سبزی فروٹ کی بولی سے پہلے ریٹ لسٹ جاری کرنا اور ضلعی انتظامیہ کے دورے کروانا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کو دریابرد کرنے کے مترادف ہے اگر ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے مانیٹرنگ کرنی ہوتو چھ سے نوبجے کے دوران بغیر مقامی انتظامیہ کو بتائے عام آدمی کی حیثیت سے دورہ کریں تاکہ عام آدمی ریلیف حاصل کرسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل سمیت ضلع بھر میں قائم آئس فیکٹریاں موت بانٹنے لگیں ، آئس فیکٹریوں میںنہ فلٹریشن پلانٹ ،نہ صفائی ،برف میں زہریلے حشرات ملنا معمول ،لوگ بیماریوں میں مبتلاہونے لگے ۔ضلعی انتظامیہ نے مک مکا کر کے موت کے لائسنس جاری کر دیئے ۔ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ فوری کاروائی کریں تفصیل کے مطابق پیرمحل سمیت ضلع بھر میں قائم آئس فیکٹریوں نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے برف کے نام پر موت بانٹنا شروع کر دی ہے۔حکومت کی جانب سے واضع طورپر آئس فیکٹریوں کو مطلع کیا جا چکا ہے کہ وہ آئس فیکٹریز میں فلٹریشن پلانٹس لگائیںاور صاف پانی سے برف تیارکریں مگرآئس فیکٹریز مالکان نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی سے کھارے، گندے اور زہریلے پانی سے برف تیار کر رہے ہیں۔آئے روز برف سے چھپکلی ،کاکروچ،مینڈک جیسے زہریلے حشرات ملنا معمول بن چکا ہے ۔ آئس فیکٹریوں میں گندگی کے انبار لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بدبودار اور زہریلی برف تیار کی جا رہی ہے ۔گندی اور زہریلی برف کے استعمال سے لوگوں میں تیزی سے بیماریاں پھیل رہی ہیں انتظامیہ آئس فیکٹریز مالکان کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کرنے میںمصروف نظر آتی ہے جبکہ کئی آفسران نے منتھلی فکس کر کے موت کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں۔ سماجی فلاحی حلقوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فوری برف کے نام پرلوگوں میں موت بانٹنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ای ڈی او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی من مانیاں ،،،پیرا میڈیکل سٹاف کی سرکاری ہسپتالوں میں بھرتی ،، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی بھرتی کرنے کی بجائے ، بیرون ضلع جات سے پیرامیڈیکل سٹاف بھرتی کرلیے ،،دوسرے اضلاع کے ڈومیسائل کے حامل پیرامیڈیکل سٹاف ملازمین بھرتی ہونے کے چند ماہ بعد اپنے اپنے ضلع میں ٹرانسفر کروانے لگے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیرا میڈیکل سٹاف کی آسامیاں بدستور خالی ، ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ، صوبائی وزیر صحت مبینہ بھرتیوں کا نوٹس لیں سماجی حلقے تفصیل کے مطابق ای ڈی او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کیڈومیسائل کے حامل پیرا میڈیکل سٹاف کو بھرتی کرنے کی بجائے مبینہ طورپر بھاری رقم لے کر منڈی بہائوالدین ،ننکانہ ، جھنگ اور دیگر اضلاع کے رہائشی پیرامیڈیکل امیدواروں کوبھرتی کرکے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آرایچ سی ، بی ایچ یو میں تعینات کردیا ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوسرے اضلاع کے بھرتی ہونے والے امیدواروں نے اپنے اپنے اضلاع میں سیاسی اثر رسوخ پر اپنی ٹرانسفر کروانا شروع کردی جس سے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نئے ملازم بھرتی ہونے کے باوجود سیٹیں خالی ہونا شروع ہوگئی جبکہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈومیسائل کے حامل امیدوار ای ڈی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مبینہ ملی بھگت کی وجہ سے ملازمت حاصل کرنے سے محروم رہ گئے سماجی حلقوںنے ای ڈی او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے مبینہ طورپر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حامل امیدواروں کی بجائے دوسرے اضلاع کے امیدواروں کو بھرتی کرنے پرڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ، صوبائی وزیر صحت سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) رائو عابد بشیر ایس ڈی او رورل پیرمحل نے آگاہی بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جو کسان ماہ جون تک تمام واجبات 30تک اداکرے گااس کو ماہ جولائی سے حکومت کی پالیسی کے مطابق پانچ روپے فی یونٹ رعایت دی جائے گی یہ رعایت ماہ اگست میں آنے والے بل پر لاگوہوگی اور جو کسان ماہ جون تک کے تمام واجبات ادانہیں کرے گا اس پر یہ پالیسی لاگو نہیں ہوگی اور وہ سارا سال رعایت سے محروم رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) جولائی کے پہلے 10 دن بینک صرف 1 دن کھلیں گے۔۔۔عوام اگر عید کی تیاریاں اور کسی بھی لین کیلئے بینک سے رجوع کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر کر لیں کیونکہ جولائی کے پہلے دس دن میں بینک صرف ایک دن ہی کھلیں گے یعنی 30جون کو جمع کروایا گیا چیک 11جولائی سے پہلے کلیئر نہیں ہو گا۔ یکم جولائی کو بینک ششماہی آڈٹ کی وجہ سے بند ہیں جبکہ دو اور تین جولائی کو ہفتہ وار تعطیل ہو گی ،پانچ سے آٹھ جولائی عید کی چھٹیاں ہوں گی ،9اور 10جولائی کو پھر ہفتہ وار تعطیل ہو گی یعنی جولائی کے پہلے ہفتے میں بینک صرف چار جولائی کے روز کھلیں گے چونکہ 30جون کو جمع کروائے گئے چیک کلیئر کرنے کیلئے ایک دن ناکافی ہو گا اس لیے چیک کلیئر کروانے کیلئے 11جولائی تک انتظار کرنا ہوگا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) صحافت کے اغراض و مقاصد کے برعکس قلم کی عصمت کو سر بازار نیلام کرنے والوں کے محاسبہ کا وقت آن پہنچا آج بھی اگر علاقائی صحافیوںنے پریس کی آڑ لے کردھندوں میں ملوث قبضہ گروپوں اٹھائی گیروں کے خلاف آواز بلند نہ کی تو یہ مقدس پیشہ بدنام تر ہوجائے گا ان خیالات کا اظہاررانا غلام سرور بابر صدر ، رانا عبدالوحید خان نسیم چیئرمین جرنلسٹ ایکشن کونسل پاکستان نے میڈیافورم کے زیر اہتمام صحافیوں کی ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا ہم نے میڈیا کی آزادی بھیک میں نہیں حاصل کی جھوٹے مقدمات سختیاں اور جیلیں کاٹی صحافیوں کی عظیم قربانیوں کے نتیجہ میں جب صحافت کو تھوڑی سی پذیرائی ملی تو مفاد ات حاصل کرنے اور اپنے کالے دھندوں کو چھپانے کے لیے مافیا نے اپنی دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو صحافت کے لبادے میں چھپاناشروع کردیا انہوںنے کہا ہم صحافت کے اغراض و مقاصد کے برعکس قلم کی عصمت کو سر بازار نیلام نہیں ہونے دیں گے اگر ایک طویل جنگ میڈیا کی آزادی کے لیے لڑی تو دوسری طویل جنگ صحافت میں چھپی کالی بھیڑوں کو اس عظیم شعبہ سے نکالنے کے لیے لڑیں گے اس موقع پر رانا شاہدالرحمن وائس چیئرمین ، رانا محمد اشرف جنرل سیکرٹری ، محمد سلیم گل نائب صدر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) برائلر کی افزائش کے لیے مردہ مرغی اور آلائشیں اور خون کا استعمال شہریCocci, H9, اور ND جیسے موذی وائرس کاشکار حکومت انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے فیڈ ملزمالکان کے خلاف کاروائی کو یقینی بنائیں تفصیل کے مطابق فیڈ ملز مالکان ناقص اور مہنگی فیڈ فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام مہنگا اور غیر معیاری گوشت خریدنے پر مجبور ہیں فیڈ ملز مالکان فیڈ میں مردہ مرغی اور ہر قسم کی غلاظت ڈالتے ہیں جس سے مرغی کی بیماری Cocci, H9, اور ND وغیرہ کا وائرس لگا تار چل رہا ہے جو کہ گوشت کے ذریعے لوگوں کے جسم میںداخل ہو رہا ہے جس سے عوام خطرناک قسم کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکام اس کا نوٹس لے کر ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں جو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) جعلی پاس بک بنواکر بنک سے ایک کروڑ روپے نکلوانے کی کوشش اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ غلام حسین کاٹھیہ نے جعلی بکیں رنگے ہاتھوں پکڑ لی اندراج مقدمہ کے لیے پولیس کو بھجوادی تفصیل کے مطابق چک نمبر312گ ب کے رہائشیوں سبطین نیاز ولد نیاز علی قوم وینس گیلن نے جعلی زرعی پاس بک نمبر0527719-Bجعلی فرد ملکیت بابت کھیوٹ نمبر130رقبہ 72کنال 12مرلہ جعلی انتقال نمبر1233بابت چک نمبر312اپنے نام پر مورخہ9-6-2016کو بذریعہ ادیب انجم ولد محمد علی تیار کرواکر،جبکہ دوسرے ملزم اختر عباس ولد مداح حسین ساکن چک312گ ب نے کھیوٹ نمبر160برقبہ 143کنال چار مرلے کی جعلی فرد ملکیت اپنے نام پر مورخہ21-6-2016کو بذریعہ ادیب انجم ولد محمد علی تیار کرواکر اس پر پٹواری حلقہ فضل قادر سروس سنٹر آفیشل ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی جعلی مہر تیار کرکے جعلی دستخط کئے اور زرعی پاس بک پر منیجر حبیب بنک لمیٹڈ پیرمحل کی جعلی مہر وجعلی دستخط کرکے جعلی انتقال نمبر1233تیار کرکے بنک سے پچاس پچاس لاکھ روپے فراڈ سے بذریعہ زرعی قرضہ نکلوانے کی کوشش کی جب دونوںپاس بکس کی اے ڈی ایل نے تصدیق کی تو باس بک جعلی فرضی ثابت ہوئی جس پر پاس بک قبضہ میں لے کر تھانہ پیرمحل کو ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے بھجوادیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )عیسائی خاندان کے تین افراد کا عالمی مبلغ حافظ محمد عبداللہ چشتی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت کے ہاتھوں قبول اسلام ،سینکڑوں عاشقان مصطفی کی موجودگی میں کلمہ طیبہ پڑھاکر دائر ہ اسلام میں داخل کیا حافظ محمد عبداللہ چشتی کے ہاتھوں مختلف مذاہب کے مشرف اسلام ہونے والے افراد کی تعداد 267ہوگئی تفصیل کے مطابق عیسائی خاندان کے تین افراد جن میں ٹامس مسیح ولد ایدون مسیح ساکن چک424ج ب گوجرہ ، پرویز مسیح ولدسردار مسیح ساکن چک424ج ب گوجرہ ، عدیل نجمی مسیح ولد جمیل نجمی مسیح گلشن اقبال کراچی شامل ہے نے عالمی مبلغ اسلام حافظ مولانا محمد عبداللہ چشتی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت سے عظیم الشان اجتماع میں کلمہ توحید پڑھ کر عیسائیت سے تائب ہوکر مذہب اسلام قبول کرلیا ان کے اسلامی نام بالترتیب پرویز مسیح سے محمد ناصر ، عدیل نجمی مسیح سے محمد عبداللہ ، ٹامس مسیح سے محمد اجمل رکھے گئے یادرہے کہ عالمی مبلغ اسلام حافظ مولانا محمد عبداللہ چشتی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت کے ہاتھ پر عیسائی قادیانی ، ہندو سکھ پارسی مذہب کے 267افراد مرد وخواتین کلمہ توحید پڑھ کر دائر ہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔

Share this:
Tags:
chief minister pir mahal ramzan shahbaz steps Vegetable اقدامات انتظامیہ پیرمحل رمضان سبزی وزیر اعلیٰ
Malaika Raza
Previous Post تحریک انصاف کی ملائیکہ رضا نے استعفیٰ دے دیا
Next Post بھمبر کی خبریں 26/6/2016
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close