Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 14/12/2016

December 14, 2016 0 1 min read
Rana Akhtar Meet Polio Workers
Rana Akhtar Meet Polio Workers
Rana Akhtar Meet Polio Workers

پیرمحل (نامہ نگار) ناجائز تعلقات کا شبہ خاوند نے چھریاں مارکر آشناء اور اپنی بیوی کو قتل کرڈالا ملزم آلہ قتل سمیت فرار تفصیل کے مطابق بستی درآباد سندھلیانوالی کے رہائشی غلام شبیرکی بیوی رضیہ بی بی کے اسی محلہ کے رہائشی جعفر حسین ولد اللہ بخش قوم موچی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے غلام شبیر نے دونوں کو اپنے گھر میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑکر چھری سے قتل کرڈالا اور موقع سے فرارہوگیا تھانہ اروتی پولیس نے دونوں نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل کا منشیات فروشوں اور قانونی شکنی کرنے والوں کے خلاف آپریشن خاتون سمیت دومنشیات فروش گرفتار منشیات برآمد گیس ری فلنگ کرتے ہوئے دودکاندار گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل رائے فاروق احمد نے سی پلاٹ خانجوان میں چھاپہ مارکر خاتون منشیات فروش شہناز بی بی زوجہ صابر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 110گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا چک نمبر734گ ب کے رہائشی محمد بخش ولد محمد نواز کو گرفتار کرکے 109گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا مکہ بلاک کالونی روڈ پیرمحل پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے دکاندر احمد نعیم شاہد ولد فقیرمحمد اور دکاندار محمد شہزاد ولد برکت علی قوم جٹ کوگرفتار کرکے زیر دفعہ 285/286ت پ کے تحت مقدمات درج کرلیے چک نمبر683/24گ ب کے رہائشی فہد محمود کی موٹرسائیکل نمبری9494/TSL مالیتی 35000روپے اپنے گھر کے باہر سے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن کا نامزد کردہ امیدوارہوگا انشاء اللہ 22دسمبر کاسورج پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوارکی کامیابی لے کر طلو ع ہوگا ان خیالات کا اظہار عبدالشفیق میو ضلعی چیئرمین بیت المال نے ہمراہ ایم پی اے امجد علی جاوید ، ایم پی اے محمد رفیق ، ایم این اے جنید انوار کے ہمراہ پیرمحل تحصیل کے یونین کونسلوں کے چیئرمین کی طرف مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار مسعود خاں گادھی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن کا نامزد کردہ ہی امیدوارہوگامخالفین جتنے مرضی دعوے کرلیں انہوںنے کہا شریف برادران ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کرتے ہیںوہ ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں ان کی انتھک محنت کی وجہ سے مسلم لیگ ایک عوامی پارٹی بن گئی ہے( ن) لیگ نے ہمیشہ ملکی معیشت کوپروان چڑھانے میں اہم کردارادا کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ محکمہ ماحولیات کی غفلت لاپرواہی ضلع بھر میں حکومتی ہد ایات کے باوجود ممنوعہ شاپر کے استعمال کی روک تھام نہ ہوسکی تفصیل کے مطابق ممنوعہ شاپر کے استعمال سے پیدا ہونیوالے انتہائی سخت مضر اثرات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے روک تھام کی سخت ہدایات جاری کررکھی ہیں مگر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ محکمہ ماحولیات سمیت کسی بھی ذمہ دار ادارہ نے پنجاب حکومت کی ہدایات پر ممنوعہ شاپر کے استعمال پر پابندی عائدنہ کی اور نہ ہی کسی قسم کی کاروائی کی جس سے عام شہری مضر صحت بیماریوںمیں مبتلا ہونے سمیت سیوریج اور نالیوں میں گندے پانی کی رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں سماجی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے فی الفور ممنوعہ شاپر کی فروخت پر پابندی اور عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) الطاف حسین شہزاد ضلعی صدر جسٹس اینڈ پیس کونسل نے کہا جشن عید میلادالنبیۖ اگر مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ خود احتسابی کے آئینے کے ساتھ مناکر یہ دیکھنے کی کوشش کی جائے کہ ہم اللہ کی مخلوق ہونے ‘ انسان ہونے ‘مسلمان ہونے اور اْمت محمدی میں شامل ہونے کا کس قدر حق ادا کررہے ہیں یا پھر کس قدر تیز رفتاری سے راندہ ٔ درگاہ ‘ ملعون و لعین اور دشمن آدم ‘ اسلام و ایمان ” ابلیس ” کی پیروی میں اس راہ کے مسافر ہیں جہاں تباہی و بربادی ‘ ناکمی و تشنگی اور جہنم کی آگ ہماری منتظر ہے تو شاید آج ہم اپنی تخلیق کے مقصد کو پہچان کر اللہ و رسول کی حقیقی اطاعت کی جانب لوٹ آئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) مفتی محمد وسیم سیالوی نے کہا عشق مصطفی ہی در اصل عشق الٰہی کی جانب رغبت اور صراط مستقیم کی جانب سفر کی بنیاد و اسا س ہے اور جب تک راہ کی شناخت نہ ہو ‘ اس پر چلنے کیلئے درست رہنمائی نہ ہو منزل تک پہنچنا ممکن نہیں ہوتا۔ اسی لئے رب نے اہل ایمان کو قرآن کریم کی شکل میں بہشتی منزل تک پہنچے کی جو راہ دکھائی ہے اس کیلئے نبی کی سیرت وسنت رہنمائی کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ منزل تک پہنچنے کی ضمانت بھی ہے یہی وجہ ہے کہ صرف اللہ پر ایمان لانے سے ہی رب کی رضا کا حصول ممکن نہیں ہے بلکہ اس کے محبوب سے محبت اور اللہ کی ہدایت و عبادت کیلئے محمد کی سیرت سے رہنمائی کی بھی ضرورت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) خشک سردی کے موسم میں جسم کوڈھانپ کررکھیں بھاپ لینے سمیت دیگراحتیاطی تدابیرسے نزلہ کھانسی اورزکام جیسی موسمی بیماریوں سے بچاجاسکتاہے ان خیالات کااظہارمعرو ف معالج ڈاکٹر اورنگ زیب مان نے اپنے آگاہی بیان کیا انہوں نے کہاکہ خشک موسم اور بے جا آلودگی سمیت ٹھنڈے پانی اور چٹ پٹی چیزوں کے استعمال سے ناک ، کان ، گلے کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان بیماریوں کا شکار چھوٹے بچے اور بوڑھے زیادہ ہوتے ہیں انہوں نے کہاکہ خشک سردی اوراس سے بچائو کے لئے گرم کپڑے پہن کر باہرنکلیں تاکہ سینے اورسرکوڈھانپ کررکھیں انہوں نے کہا کہ نزلہ اور زکام کی صورت میں گرم پانی کے غرارے اور گرم مشروبات کاا ستعمال مفید ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تاریخ وفات سرٹیفکیٹ کے اندراج میں حائل مشکلات دورکی جائیں 60 دن کی معیاد ختم کرکے سابقہ طریقہ کار بحال کی جائے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت تفصیل کے مطابق تاریخ وفات سرٹیفکیٹ کے اندراج کی مدت 60دن مقر رکی گئی ہے بوجہ لاعلمی شہری بروقت تاریخ وفات کا اندراج نہ کروانے پربذریعہ عدالت تاریخ پیدائش کا طریقہ کار رائج کردیا گیا جس سے نہ صرف عدالتوں پر بوجھ پڑا بلکہ عام شہری کا تاریخ وفات کا اندراج خواب بن کر رہ گیا حکومت کی طرف سے نادرا شناختی کارڈ کے لیے پالیسی نرم کی گئی مگر ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اندراج میں حائل مشکلات کو دور نہ کیا گیا جس سے اندراج وراثت سمیت دیگر امور میں عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت نے وزیراعلی پنجاب’ کمشنرفیصل آباد’ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے فوری طورپر تاریخ وفات سرٹیفکیٹ کے اندراج میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Pir Mahal Meeting
Pir Mahal Meeting

Share this:
Tags:
Abuse Husband murder pir mahal relationships residential wife بیوی پیرمحل تعلقات خاوند رہائشی قتل ناجائز
Bilawal Bhutto
Previous Post تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی، بلاول بھٹو کا خیر مقدم
Next Post اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست کا چہرہ متعارف کرایا ہے : صہیب الدین
Islami Jamaat Talba Expo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close