Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 1/1/2017

January 1, 2017 0 1 min read
Rana Ashraf
Rana Ashraf
Rana Ashraf

پیرمحل (نامہ نگار) محنت مزدوری کرکے گھر واپس آتے ہوئے محنت کش کو دو کس موٹرسائیکل سواروں نے لوٹ لیا مزاحمت پر تشدد کر کے زخمی کر ڈالا تفصیل کے مطابق اضافی آبادی اپر کالونی پیرمحل کار ہائشی حیدر علی ولد محمد افتخار جوکہ تکہ کباب کا کام کرتا ہے محنت مزدوری کر کے رات کے وقت اپنے بھائی احتشام کے ساتھ ریڑھی کو لے کر گھر واپس آ رہے تھے کہدو کس افراد نے موٹر سائیکل اپلائیڈ فار 125 پر سواروں نے ارشد چوک میں دونوں کو زبردستی روک کر نقدی دس ہزار روپے چھین لیے اور مزاحمت پر حیدر علی کو سر میں ڈنڈا مار کر شدید زخمی کرڈالا اور چھینی گئی نقدی سمیت فرارہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے تحریری درخواست پر کاروائی شروع کر دی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) اشتہاری کو پناہ دینے خاتون کو زبردستی حرام کاری کی نیت سے اغواکرنے پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق چک نمبر697/47گ ب مجرم اشتہاری محمد شہزاد متعلقہ مقدمہ 143/16بجرم337F6F5A2A1L2/148/149ت پ کو اس کا بھائی محمد اعظم ہوٹل میں کھانا کھلا رہا تھاکہ تھانہ اروتی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر اشتہاری کوگرفتار کرنے کی کوشش کی تو محمد اعظم نے بھائی کو فرار کروادیا تھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ216ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا چک نمبر773گ ب کے رہائشی محمد عباس کی ہمشیرہ سونیاں بی بی کو ملزمان ثمر ایوب ہراج سکنہ دولت پور ۔محمد عمرن ۔محمد ایوب۔بشیر احمد ناصر اور تین کس نا معلوم کیری ڈبہ سفید رنگ میں ڈال کراغواکرکے لے گئے تھانہ اروتی پولیس نے زیر دفعہ365-Bت پ کے تحت مقدمہ کرلیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) فوڈ انسپکٹر کا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ہدایات پر ناقص زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن دودکانداروں کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ہدایات پر محمد اسحاق فوڈ انسپکٹر نے شریف شاپنگ سنٹر اڈا واہگی کو چیک کیا دوران چیکنگ گورمے کولابوتل قبضہ میں لے کرتجزیہ لیبارٹری لاہوربھجوایا لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق نمونہ غیرمعیاری ثابت ہونے پر الزام علیہ دکاندر محمد ادریس کیخلاف 23دی پنجاب پیور فوڈ آرڈنینس 2011امینڈیٹ 2016مقدمہ درج کروادیا راجپوت کریانہ سٹور چک نمبر665/6گ ب کو چیک کرکے دوران چیکنگ ہلدی کا نمونہ لیکر تجزیہ لیبارٹری لاہوربھجوایا لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق نمونہ غیرمعیاری ثابت ہونے پر الزام علیہ حفیظ کیخلاف تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کروادیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) کاروباری لین دین کے سلسلہ میں قرض لے کر ساڑھے پانچ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد یعقوب سے مولوی عبدالحنان صدیقی نے کاروباری لین دین ہونے کے بناپر ذاتی ضرورت کیلئے 550000روپے بطور قرض دیکر مختلف چیک دیئے جوکہ ڈس آنرہوگئے تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 489Fت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( نامہ نگار ) عقیدہ ختم نبوت مسلمان کے ایمان کی اساس ہے حضور سرورکونین ۖ خاتم الانبیاء ہے جن کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اس عقیدے کامنکر دائرہ اسلام سے خار ج ہے ان خیالات کا اظہار نعیم اخترجانباز چیئرمین ختم نبوت کمیٹی پیرمحل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ قادیانیوں کو پراپرٹی کی خرید میں ٹیکس کی چھوٹ کا فیصلہ لینے سمیت قادیانیوں کی ملک دشمن سرگرمیوں کا حکومت کو فی الفور نوٹس لینا چاہیے سرکار مدینہ کی غلامی میں موت آئے ہر مسلمان کی دلی خواہش ہے انہوںنے کہا کہ انگریز نے سوچے سمجھے منصوبوں کے تحت اٹھارہویں صدی میں ایک ایسا فتنہ پیداکیا جوکہ مسلمانوں کا روپ دھار کر انگریز کے مقاصد کے لیے کام کرتا رہا اب انگریز تو اپنے ملک چلا گیا مگر اس کی باقیات اب اس فتنہ کی صورت میں موجود ہے یہ گروہ اب بھی اپنی مذموم کاروائیوں میں مصروف ہے انہیں اپنی اور اپنے رفقاء کار کی آخرت سنوارنے کے لیے کلمہ حق پڑھ کی نبی ۖ کی غلامی کا طوق پہن لینا ہوگا ورنہ ان کا حشر بھی دنیا اور آخرت میں ان کے پیشوائوں جیسا ہوگا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ صحت کے ضلعی افسران کی افسرشاہی پیرمحل کے میڈیکل سٹوروں پر ناقص اور زائد المیعاد مہنگی ادویات کی سرعام فروخت کرائے کے لائسنس حاصل کرکے میڈیکل سٹور مالکان عوام کی جیبیں خالی کرنے لگے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر سمیت اردگرد کے علاقوں میں قائم میڈیکل سٹوروں پر زائد المیعاد مہنگی ادویات فروخت ہونے سمیت مناسب چیکنگ نہ ہونے کے باعث شہری نہ صرف مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہے بلکہ زائد المیعاد ادویات کے استعمال سے جان لیوابیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں مضافات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجیکشن کی سرعام فروخت جاری ہے جبکہ درجنوں ایسے میڈیکل سٹور قائم ہے جہاں پر نان کوالیفائیڈ افراد ٹھیکہ پر میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرکے ڈرگ انسپکٹر کی ملی بھگت سے سرعام شہریوں کو موت کے منہ میں پہنچانے کا دھندہ کیے ہوئے ہیں جب کوئی شخص میڈیکل مافیا کے خلا ف شکایت کرتا ہے تو اس شکایت کے ازالہ کی بجائے اس کی منتھلی بڑھ جاتی ہے جس سے علاقہ پیرمحل اور اس کے مضافات کے لاکھوں مکین محکمہ صحت کی مجا زا تھارٹی کی غفلت کی نذر ہونے کے باعث موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، صوبائی وزیر صحت کمشنر فیصل آباد سے فی الفور پیرمحل شہر اور اردگرد کے مضافت میں میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کی مہم جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگی اورایکسپائرڈ ادویات کی فروخت کو روکنے سمیت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کوفعال کرکے ایماندا رافسر تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا ہے اگر حکومت آپریشن کرے تو ہم تعاون کرنے کے لیے تیار ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی عدم توجہی ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انسداد گداگری ایکٹ نہ ہونے سے شہری صحت مند وتوانا پیشہ ور بھکاریوں،نشہ باز گداگروں کے ہاتھوں لٹنے لگے فی الفور ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ مہم چلائی جائے سماجی فلاحی حلقوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل سمیت ضلع بھرمیں نامعلوم مقامات سے آکر شاہرائوں،چوکوں اور دیگر عوامی مقامات پر بہروپیئے اور پیشہ ور گداگراور برقعہ پوش خواتین بھیک مانگنے کی آڑ میں گھروں میں داخل ہوکر وارداتوں میں ملوث ہے جبکہ شہری صحت مند وتوانا پیشہ ور بھکاریوں،نشہ باز گداگروں کے ہاتھوں سرعام لٹ رہے ہیں پیرمحل کے سماجی حلقوںنے کچھ عرصہ قبل اپنی مدد آپ کے تحت انسداد گداگری مہم شروع کی تھی جس سے نہ صرف امداد کے مستحقین کی کفالت کا بندوبست ہواتھا بلکہ پیشہ ور بھکاریوں سے شہریوں کو سکون ملا تھا انتظامیہ کے عدم تعاون کے باعث یہ سلسلہ بند ہوگیا جس سے دوسرے اضلاع کے بھکاریوں نے اس علاقہ کا رخ کرلیا سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ فعال کرتے ہوئے سرکاری سطح پر ضلع بھر میں انسداد گداگری ایکٹ مہم چلائی جائے

Share this:
Tags:
injuries operations pir mahal resistance violence پیرمحل تشدد زخمی کاروائی مزاحمت
Sahil Munir
Previous Post سوچتا ہوں کہ نئے سال پہ کیا پیش کروں
Next Post قائد اعظم NBP کپ سائیکل ریس کا ٹائٹل ملیر کے غلام حسین نے اپنے نام کر لیا
Quaid Azam Cycle Race

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close