Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 31/8/2016

August 31, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل (نامہ نگار) ملاقات کرتے ہوئے جوڑا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پنچایت کے حکم پر لڑکے کامنہ کالا کرکے گائوں میں پھرایا گیا لڑکا تین ماہ تک گائوں بدر تفصیل کے مطابق چک نمبر 684/25 گ ب میں محمد سلیم لوہار ، حامد ترکھان کی لڑکی کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے پکڑاگیا جس پر پنچایت ہوئی جس میں پنچائتی اعتبار خان ، سلطان مارتھ اور بڈھے خان کے فیصلہ پر لڑکے کامنہ کالا کرکے گائوں میں پھرایا گیا اور تین ماہ تک گائوں میں محمد سلیم کے داخلہ پر پابندی لگادی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا ڈپٹی ڈی ایچ ا وکے ہمراہ ناقص صفائی انتظامات پر قصاب کے خلاف گرینڈ آپریشن 8قصاب ایک سویاں فروش کو ہزاروں روپے جرمانہ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ ا و، اسحاق شاہ فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ ناقص صفائی کے انتظامات پر قصاب کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے دس قصاب جن میں اللہ دتہ ولد شیر احمد کو چارہزار روپے جرمانہ ، محمد طارق ولد گلزار کو چار ہزار روپے ، وقاص ولد محمد حسین چارہزار روپے ، زاہد ولد ذوالفقار علی چارہزار روپے ،شاہد ولد محمد حسین چارہزار روپے ، محمد عمران ولد محمد شفیع چارہز ارروپے ،ذوالفقار ولد شبیر حسین دوہزاروپے محمد الیاس ولد عبدالشکور کو چارہزار روپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا جبکہ ناقص سویاں فروخت کرنے پر اویس ولد محمد ارشاد کو دوہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ محمد اشر ف ولد نظام دین آٹا چکی سے سیمپل وصول کرکے نمونہ جات لیبارٹری کو بھجوادیے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے کہا کہ غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے انسانی صحت سے کھیل رہے ہیں جو سنگین جرم ہے ان افراد کے خلاف پنجاب فوڈ (ترمیمی)آرڈیننس 2015ء کے تحت سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) نان تحصیل ہیڈکوآرٹرپیرمحل انتظامیہ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف فرضی آپریشن چند ریڑھی بانوں کا سامان قبضہ میں لے کر لاکھوں روپے ماہانہ کرایہ پر دی گئی سرکاری جگہ پر کی گئی ناجائز تجاوزات کو ختم نہ کیا جاسکا مکین سخت پریشان آئے رو ز لڑائی جھگڑے معمول تفصیل کے مطابق شہریوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر نان تحصیل ہیڈکوآرٹرپیرمحل انتظامیہ نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے چند ریڑھی بانوں کے سامان کو قبضہ میں لے کر ناجائز تجاوزات کے خلاف فرضی کاروائی کرڈالی جبکہ غنی پلازہ روڈ ، صدر بازار مین رجانہ روڈ کریانہ بازار اور مین بازار میں فٹ پاتھ کو دکانداروں نے ہزاروں روپے ماہانہ کرایہ پر چڑھاکر لاکھوں روپے زرضمانت کی مد میں وصول کررکھے ہیں جبکہ پیدل چلنے والوں کے لیے آناجانا دشوار ہے نان تحصیل ہیڈکوآرٹر انتظامیہ نشاندہی پر فرضی کاروائی کرتی ہے جوکہ صرف ٹارگٹ دکانوں تک محدود ہوتی ہے چند گھنٹے بعد دوبارہ دکاندار تجاوزات قائم کرکے قانون کی سرعام خلاف ورزی کرنا شروع کردیتے ہیں شہریوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کمشنر فیصل آباد اے سی پیرمحل سے مطالبہ کیا ہے کہ بلاامتیاز غنی پلازہ روڈ ، صدر بازار مین رجانہ روڈ کریانہ بازار اور مین بازار میں ناجائز تجاوزات ختم کرواکر گلیوں اور فٹ پاتھوں کو واگذار کروایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) جمہوریت کا ترانہ پڑھنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن فی الفور بلدیاتی انتخابا ت میں منتخب نمائندوں کو اختیارات دے مخصوص نشستوں پر انتخابات نہ کروانا اور اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے نہ کرنا نچلی سطح پر جمہوریت کو دریا برد کرنے کے مترادف ہے چوہدری احسان ننھا آرے والے راہنما پاکستان تحریک نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا جمہوریت کی دعوید ارحکومت پاکستان مسلم لیگ ن کو دوٹوک الفاظ میں قوم کو بتلانا ہوگا کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب عوامی نمائندوں کو اختیارات دینے میں کونسی رکاوٹیں حائل ہے بلدیاتی انتخابات کو ہوئے سات ماہ ہوچکے ہیں دنیا کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ جمہوری حکومت ہو اور اپنے ہاتھوں منتخب ہونے والے عوامی نمائندوں کو اختیارات نہ دیے جائیں حکمرانوں کا یہ اقدام عوام کونچلی سطح پر جمہوریت کے فوائد کے محروم کرنے کے مترادف ہے انہوںنے کہا جب بھی مسلم لیگ ن آئی ہے اقتدار کی تمام ڈوریں اپنے ہاتھ میں رکھ کر ملک پر حکمرانی کے مزے کرتے رہے مگر عوام کے مسائل اسی طرح رہے انہوںنے کہا کہ پچھلے ادوار میں سابق حکمرانوں کی طرف سے لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے دعوے کرنے کے باوجود (ن) لیگ نے ابھی تک لوٹی ہوئی رقوم کو پاکستانی بینکوں میں منتقل نہ کرواء کر یہ ثابت کردیا ہے کہ موجودہ حکمران اقتدار میں مزئے لوٹنے کے لیے آئے ہیں ملک کو بحرانوں سے نکالنے نہیں ،،ن لیگ کے حکمرانوں کو اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرنا ہوگی ورنہ ان کا حشر بھی سابق حکمرانوں جیسا ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ صحت کی بے حسی ،،پیرمحل شہر و گردونواح میں ڈینگی سپرے نہ ہو سکی ،،شہریوں کا محکمہ صحت کے خلاف شدیداحتجاج ،،تفصیلات کے مطابق پیرمحل شہر ،سندھیلیانوالی ،واہگی ،اروتی ، چٹیانہ ،درکھانہ سمیت 300سے زائد دیہاتوں پر مشتمل رہائشی آبادیوں میں محکمہ صحت کی طرف سے کوئی سپرے نہ ہو سکی محکمہ صحت کے افسران اور ٹی یم اے عملہ کی بے حسی پچھلے سال بھی کئی علاقے سپرے سے محروم رہے جس وجہ سے علاقہ میں ڈینگی وائرس سے دو افراد کی ہلاکتیں ہوئیں اور 16 افراد سے زائد مریض ڈینگی علاج معالج کے سلسلہ میں فیصل آباد ،لاہور کے ہسپتالوں میں پہنچ گئے مگر محکمہ صحت کے افسران ،ٹی ایم اے افسران ،ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ،کمشنر فیصل آباد کو جھوٹی من گھرٹ تسلیاں دے کر سب اچھا کی رپورٹ اور ڈینگی سے علاقہ کوبلاجواز صاف قرار دے رہے ہیں جو سراسر غلط ہے علاقہ میں ڈینگی مریضوں کی دن بدن تعداد میں اضافہ ہونے سے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہو کر رہ گئی ہے نکھٹو کام چور افسران بالا نہ صرف کمشنر فیصل آباد ،ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں بلکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے واضح احکامات کو ہوا میں اڑا رہے ہیں محکمہ صحت کے افسران و دیگر متعلقہ ادارے اپنے چہیتوں کے علاقو ں میں دکھاوے کے لیے سپرے کر کے خوش کر رہے ہیں جو کہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے علاقہ بھروقت ڈینگی سپرے نہ ہونے سے عوام میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے مذہبی و سماجی تنظیموںسمیت عوامی حلقوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ،کمشنر فیصل آباد سے فوری نوٹس لینے اورذمہ دار افسران کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے،،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) معروف سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر کشف ریاض اللہ ضلعی نائب صد منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے صدر چوہدری محمد اشفا ق نے ڈاکٹر کشف ریاض اللہ ضلعی نائب صدر ،کو منتخب کرلیا جبکہ دیگر عہدیداران میں حاجی محمد عامر حنیف کو ضلعی سیکرٹری ٹریڈرز ،میاں محمد اکرم ضلعی سیکرٹری اطلاعات ،شہباز خاں گادھی ضلعی سیکرٹری کسان،رانا ذولفقار علی ضلعی سیکرٹری ٹیچرز، میاں مشہود الرحمن ضلعی سیکرٹری سپورٹس ،نثار گل ضلعی سیکرٹری منارٹی اور چوہدری صفدر علی کو تحصیل نائب صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ نامزد کر تے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔اورامیدظاہر کی ہے کہ مذکورہ عہدیداران اپنی شبانہ روز محنت سے پاکستان تحریک انصاف کو ضلع بھر میں کرنے میں کر گر ثابت ہوںگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید، ایم پی اے میاں محمدرفیق نے ہمراہ ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی عبدالشفیق میو اور چیئر مین ضلعی زکواة وعشر کمیٹی میاں انوار الحق نے ضلعی بیت المال کمیٹی کی جانب سے 46مستحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے اس موقع پر ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی عبدالشفیق میئو ، وائس چیئر مین عبدالرشید گجر، میاں رضوان خالد، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر وبیت المال آفیسر میاں محمد زاہد ،رضوان اظہر ناز ،رشید جلال ،فیض رسول ،اعجاز رفیق ،فوزیہ نواز ،راحت النساء اور مقبول حسین بھی موجود تھے ،ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید نے ا س موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ و زیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دور حکومت میں معذور ،بیوگان اور ضعیف افراد کی مالی امداد کی ہے ،عوام کو چاہیے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں ایسے نادار لوگوں کو عیدالضحیٰ پر مت بھولیں اور شہری تنظیمیں اور مخیر حضرات ایسے غریب اورمستحق لوگوں کاخاص خیال رکھیںاور انکو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں ۔

Share this:
Tags:
boy Cleaning inspector pir mahal انسپکٹر پیرمحل صفائی گائوں لڑکے
Korangi, Shah Faisal Zone Visit
Previous Post چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا کا شاہ فیصل زون کے تمام محکموں کے دفاتر کا اچانک دورہ
Next Post ترک عوام اپنے صدر کے لئے کیوں مر مٹے؟
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close