Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 24/10/2016

October 24, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) مخصوص نشستوں کے انتخابات میونسپل کمیٹی پیرمحل کی سات مخصوص نشستوں کے لیے خواتین سمیت14امیدواران میدان میں آگئے کسان ممبرکی سیٹ کے لیے چار امیدواروںنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تفصیل کے مطابق ریٹرننگ آفیسر حافظ محمد نجیب کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی پیرمحل کی سات مخصوص نشستیں جن میں چار خواتین ایک اقلیتی ایک یوتھ ایک کسان ممبر کے لیے 19 امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں سے کسان سیٹ کے لیے چار امیدواران جن میں محمد لطیف ،نثار احمد، محمود احمد شاہ ،محمد شاہد عدنان نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جبکہ اب تین امیدوار جن میں سے ریحا ن افضل ن لیگ ، قیصر شہزاد ،محمد بابر آزاد مقابلہ میں حصہ لیں گے خواتین کی چارنشستوں کے لیے ن لیگ کی طرف سے امینہ طالب ، انیس تبسم ، خالدہ نسرین ، عقیلہ مشتاق ، جبکہ آزاد امیدوار کی طرف سے کشوربی بی ،ممتازناہید ، نادیہ کریم کے درمیان مقابلہ ہوگا عذراشفیق نے اپنے کاغذات واپس لے لیے اقلیتی سیٹ کے لیے عاشق مسیح بابر ن لیگ جبکہ منظور بابر پی ٹی آئی کے امیدوا رکے درمیان مقابلہ ہوگا یوتھ ممبر کے طلحہ بابر آزاد امیدوار جبکہ محمد دانیال ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا دس نومبر2016کو خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹنگ ہوگی جس کے پریذائڈنگ آفیسرحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل ، چوہدری محمد علی اے ای اوپیرمحل معاونین منورحسین ، چوہدری محمد اسلم ، مرزا بشیر احمد ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) سکیورٹی آرڈنینس کی خلاف ورزی کرنے پرپٹرول پمپ منیجر کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیرمحل چوہدری منیراحمد نے بسلسلہ چیکنگ سکیورٹی گارڈز چدھڑ پٹرولیم درکھانہ روڈ پیرمحل کو چیک کیا تو پٹرول پمپ پر گن مین موجود نہ تھا پٹرول پمپ منیجر محمد جمیل کیخلاف دی پنجاب سکیورٹی آف ویلنر ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈنینس2015 کے تحت تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق رفاقت علی ASI تھانہ اروتی نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر مجرم اشتہاری مظہر حسین متعلقہ مقدمہ 318/14بجرم 379/411ت پ تھانہ اروتی کو فیصل نے ہوٹل پر چائے پلا کر اور فرارکروادیا محمد فیصل کے خلاف زیردفعہ216ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) دیواروں پر وال چاکنگ کرنے پر دواخانہ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی میں تعینات
محمد عامر Siمعہ ملازمان دوران گشت سندھیلیانوالی میں دیوار پر سلمان دواخانہ کی وال چاکنگ کرنے پر سلمان دواخانہ کے مالک حافظ محمد سلیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق خالد حسین نامی شخص نے اپنا ذاتی مکان واقع چک 750گ ب لال محمد کو ماہانہ 3000روپے میں کرایہ پر دے رکھا ہے اور اس بابت کوئی اطلاع یا اشٹام کا تھانہ میں اندراج نہ کروایا ہے جس پر تھانہ اروتی پولیس محمد عامر Si نے چھاپہ ماکر کرایہ داری ایکٹ کے تحت مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل شہراورگردونواح کے مختلف علاقوں میں مرغی کاگوشت260روپے فی کلوفروخت ہوناشروع ہوگیا’ تندرست مرغی کے علاوہ بیمارمرغیوں کابھی گوشت کرکے کھلے عام فروخت کیاجارہاہے جبکہ بڑے دکانداروں کی بڑی تعدادنے اپنے کنڈے بھی خراب کررکھے ہیں جس سے ناپ تول میں بھی ڈنڈی مار کرشہریوں کوکھلے عام لوٹاجارہاہے ‘ شہریوں نے اس امرپرسخت احتجاج کیاہے کہ دکاندارملی بھگت کرکے گوشت کاریٹ طہ کرتے ہیں بعدازاں تندرست مرغی کوپنجروں میں دکان کے سامنے بٹھادیتے ہیں جبکہ بیمارمرغیوں کاپہلے ہی گوشت کرکے گاہکوں کوفروخت کردیاجاتاہے بیمار مرغیوں کاگوشت کھانے سے شہری مختلف موذ ی امراض کاشکار ہورہے ہیں لیکن انتظامیہ شکایات کے باوجودخاموشی اختیارکیے ہوئے ہے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لے کراصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تمام 36 اضلاع کے5لاکھ کاشتکاروں کو 5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں فراہم کرنے کیلئے 2ارب 50کروڑ روپے کی رقم مختص کردی ہے جبکہ اس ضمن میںکاشتکاروں کی رجسٹریشن بھی بھرپور طریقے سے جاری ہے جس کا مقصد انہیں شفاف انداز میں بذریعہ موبائل ١ن لائن ایزی پیسہ سروس کے ذریعے بلا سود قرضوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مفید زرعی مشوروں سے نوازنا بھی ہے تاکہ وہ ملک میں سر سبز زرعی انقلاب لانے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکیں نیز خوشحال کسان ،خوشحال پاکستان پروگرام کے بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع سمیت صوبہ بھر میں قائم 143 تحصیل اراضی ریکارڈ سنٹرز پر ساڑھے 12ایکڑ تک اراضی کے مالک پانچ لاکھ کاشتکاروں،مزارعین ،مالک کسانوں کو 80 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہے اور روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کاشتکاروں کو حسب ضابطہ رجسٹرڈ کیاجارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیزکرنے کاحکم۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پرایف آئی اے پنجاب نے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیزکرنے کاحکم دیا ہے اس سلسلہ میں ڈائریکٹرایف آئی اے پنجاب نے صوبہ بھرکے ایف آئی اے حکام کوجعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے گردشکنجہ سخت کریں اورہفتہ واررپورٹس بھی بھجوائی جائیں ‘ کریک ڈائون کے دوران ہرضلع میں ٹیمیں تشکیل دی جائیں جواچانک چھاپہ مارکارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے مرتکب افرادکے خلاف مقدمات کااندراج بھی کروائیں ‘ کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی ہرگزبرداشت نہ کی جائے احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاگیاہے۔

Share this:
Tags:
Committee farmers pir mahal seats women پیرمحل خواتین کسان کمیٹی نشستوں
National Football Championship
Previous Post نیشنل بنک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ افتتاحی میچ ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے جیت لیا
Next Post حکمران ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی کوشش ترک کرے، علامہ احمد اقبال
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close