Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
February 13, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 1/7/2015

July 1, 2015 0 1 min read
Awais Khalid Visit Ramzan Bazar
Awais Khalid Visit Ramzan Bazar
Awais Khalid Visit Ramzan Bazar

پیر محل (راحیل گجر سے) پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل کا دورہ اشیاء کی قیمتیں اور خورد نوش کے سٹال چیک کیے تفصیل کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل کا دورہ کرکے رمضان بازار میں گھی چینی اور چاول دالیں سمیت فروٹ سبزی کے سٹال چیک کرکے قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے اشیائے خورد نوش کے معیار کا جائز ہ لیا ہوئے رمضان بازار انتظامیہ کی خدمات کو سراہا اس موقع پر ان کے ہمراہ ، حاجی شفقت رسول چیئرمین مارکیٹ ، طارق کمبوہ چیف آفیسر بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) ماہ ِ رمضان فضیلتوں اور برکتوں کا وہ مبارک مہینہ ہے جس میں اللہ رب العز ت کے فضل و کر م کے طفیل اس کی نازل کر دہ رحمتیں بنی نوع انسانی پر ہمہ وقت سایہ فگن رہتی ہیں اور دریا ئے رحمت بلا تفریق عا بد وں اور گنا ہ گاروں کو اپنی آغو ش میں سمیٹ لیتا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہار الطاف حسین شہزاد ضلعی صدر جسٹس اینڈ پیس کونسل نے اپنے بیان میں کیاانہوںنے کہا کہ ماہ مقدس میں رائی برابر نیکی کا اجر بھی پہاڑ کے برابر ہے لیکن یہ بھی ذہن میں رہے کہ اس مہینے میں فضل و کرم ، خیر و برکت ، رحمت و نعمت اور نیکیوں کا نزول وحصول ہمارے عمل سے مشروط ہے ا للہ تعالی اس ماہ مقد س میں اپنے بندوں کو آزما تا ہے خصوصاً ان کی صلہ رحمی کو ،لہذا ہمیں چاہئے کہ ہم اس ماہ مبارک میں روزہ و نما ز کے ساتھ صلہ رحمی کو بھی اولیت دیں اور اپنے اہل و عیال ، رشتے دار ، پڑوسیوں اور مستحق ، غریب و نا دار لو گوں کے ساتھ صلہ رحمی کا بر تا ئو کریں انہوں نے کہا کہ معا شرے کے اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ مستحق ، غریب و نا دار افراد کی کھل کر مدد کر یں اور نہیں جو کچھ دینے کی توفیق ہو وہ رمضان المبارک کے پہلے دوسرے عشرے میں دید یں تاکہ مستحقین ماہ رمضان کی ضروریا ت اور عید سعید کی تیار ی بروقت کر سکیں اوراس طرح وہ خو د اور ان کے بچے بھی عام افراد کی طرح عید کی خوشیاں منا سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) لڑائی کے تنازعات میں دوافراد زخمی ہونے سمیت سڑک کے مختلف حادثات میں چھ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر701/43گ ب کے رہائشی افتخار علی ولد محمد شفیع کو میلہ پر ڈھول بجانے سے منع کرنے پر محمد حبیب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر674/15گ ب کے رہائشی عبدالمجید ولد محمد اسحاق کو عمران ولد اسحاق نے تشددکرکے زخمی کرڈالا سڑک کے مختلف حادثات میں محمد اکرم ولد محمد اسلم ، ذیشان ولد محمد اسماعیل ساکنان حارث آباد ،عمر خالد ولد خالدمحمود ، حمیدا للہ ولد عامل خان ، محمد آصف ولد محمد اشرف ۔ شفقت ولد حبیب ساکنان718گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) دوران ناکہ تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پولیس نے دوران ناکہ تلاشی کے دوران مقصو دولد اللہ دتہ ساکن چک57/3ٹکڑا کو گرفتار کرکے پسٹل30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سواروںسے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل نقدی اور موبائل فون چھین لئے تفصیل کے مطابق فیصل بشیر ولدبشیر میو ساکن قائم بھروانہ اپنے ساتھیوں واجد علی ولد عمردراز ، محمد حمزہ ولد محمد اسلم ساکنان چک681/22 گ ب کے ہمراہ موٹرسائیکل نمبرJGK-7951پر سوار درکھانہ روڈ پرجارہے تھے کہ پیچھے سے تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل نقدی 16,000/-روپے نقدی سمیت موبائل فو ن چھین لئے اور لوٹے ہوئے موٹرسائیکل موبائل فون نقدی سمیت فرارہوگئے پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف زیر دفعہ392ت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) ٹی بی ایک جان لیوا مگر قابل علاج مرض ہے جس کے خاتمے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے اس خطر ناک بیماری کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنے میں میڈیا اپنی ذمہ داری ادا کرے اور عوام کو آگاہ کرے کہ یہ ایک مکمل قابل علاج مرض ہے جس کی بروقت تشخیص سے مریض مکمل صحت یاب ہو جاتا ہے یہ بات ٹی بی کے علاج کے حوالے سے آگاہی مہم کے سلسلہ میں منشاد حسین انچارچ ٹی بی ڈاٹ پروگرام پیرمحل نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے بتایا کہ اگر کسی شخص کو تین ہفتے سے زائد کھانسی ،وزن میں بلا وجہ کمی ،رات کو روزانہ ہلکا بخار اور بلغم میں خون آتا ہو تو اسے ٹی بی لاحق ہو سکتی ہے جس کی فوری تشخیص کروائی جائے اور آٹھ ماہ تک مسلسل دوا استعمال کر کے اس خطر ناک بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جائے ۔پیرمحل مرکز صحت میں ٹی بی کی تشخیص کی مکمل سہولتیں دستیاب ہیں جن سے مردو زن استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔انہوں نے معاشرے کے بااثر افراد سے اپیل کی کہ وہ ٹی بی کے جان لیوا مرض کے خاتمہ میں اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ٹی بی کے مریض کو چھپانے کی بجائے اسے ہسپتال پہنچائیں تا کہ اس کا مکمل علاج کیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) چائلڈ رائٹس کمیٹی کے ضلعی کوآرڈی نیٹر طاہر ذیشان نے کہا کہ آج کے بچے کل کے قوم کے معمار ہے تھوڑی سی توجہ بچوںکے مستقبل کو سنوار سکتی ہے مگر والدین کی عدم توجہ سے بچوںکی صحیح خطوط پر تربیت نہیں ہو پا رہی جس سے بچے معاشرتی برائیوں کا شکار ہو رہے ہیں والدین اپنے وقت کا ایک حصہ بچوں کی تربیت کے لئے وقف کریں کیونکہ تعلیم اور اچھی تربیت ہر بچے کا اخلاقی اور قانونی حق ہے جو اسے ملنا چاہئے۔ اس طرح معاشرتی بگاڑ میں کمی لائی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ بچوں کو تربیت یافتہ بنا کر ہم معاشرے کو امن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں اگر بچوں کی کردارسازی پر توجہ نہ دی گئی تو وہ منشیات اور دیگر جرائم کا شکار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرتی امن کے لئے بچوں کی صحیح خطوط پر تربیت ہر شخص کا اخلاقی فرض ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) مسند اقتدر پر براجمان سرمایہ داروں نے پاکستان کو مقروض جبکہ قومی معشیت کو مفلوج کر دیا ہے ۔ حکمرانوں کے نزدیک اخلاقیات ، انسانیت ، اور انسانی حقو ق کی کوئی اہمیت یا کوئی وقعت نہیں ہے موجودہ جمہوری و ناکام سیاسی سسٹم اور مفاد پرست سیاستدان 18 کروڑ عوام کیلئے نفرت کا ایک بحران بن کر رہ گئے ہیں۔ ”روشن مستقبل اور خوشحال عوام” کے لگائے جانے والے وہ سنہری دعوے جو سیاستدانوں نے ہر دور میں غریب عوام سے کئے مگر یہ عوام کی ترقی کی بجائے تنزلی کا باعث بنے۔ معاشی بدحالی اور ملکی خسارہ ہمارے مقدر میں لکھے گئے وہ سیاہ داغ ہیں جن کے ذمہ دار بھی یہی سیاستدان ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز دولتانہ ضلعی راہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قومی المیہ ہے کہ ذاتی مفاد پرستی کے تحفظات کیلئے جمہوری اور سیاسی ثمرات کا رخ اپنے محلات کی طرف موڑنے والے آج بھی وطن عزیز کے جمہوری ایوانوں پر قابض ہیں۔ عوام جان چکے ہیں کہ ان کے سیاہ بخت کو سنہری دور میں ڈھالنے کیلئے قائدعمران خان پاکستان کے18کروڑ عوام کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کیلئے ان ابن الوقت اور مفاد پرست سیاستدانوں کا گھیرا تنگ کریں گے۔ انہوں نے کہا وفاقی حکمرانوں کی ناقص ترین پالیسیوں سے ملک کمزور سے کمزور ہوتا جارہا ہے حکمرانوں کی پالیسیاں بری طرح ناکامی سے دوچا رہو ئی ہے اور صرف فوٹو سیشن کی حدتک اس کا ورک نظر آتا ہے یہی وجہ ہے بجلی کے شارٹ فال میںواضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کے دورانیے میںکمی نہیں ہوئی حکمران ملک کو ایتھوپیا بنانے پر تلے ہوئے ہیں پاکستان تحریک انصاف اقتدارمیں آکرکرپٹ حکمرانوںکو ملک سے فرارنہیںہو نے دے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) ضلعی انتظامیہ کی غفلت یا لاپرواہی جگہ جگہ ناقص اور غیر معیاری پٹرول کی کھلے عام فروخت شہری منافع خور مافیا کے ہاتھوں لٹنے لگے تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے کھلے عام پٹرول کی فروخت پر پابندی کے باوجود پیرمحل شہر اور گردونواح میں دکانوں اور پٹرول پمپوں پر ناقص اور غیر معیاری پٹرول کی فروخت جاری ہے جس میں پٹرول فروخت کرنے والا مافیا سوروپے کے پٹرول پر 20روپے کی کم مقدار ڈلواکر 110روپے میں فروخت کیاجارہاہے پٹرول ناقص ہونے کے باعث لاکھوں روپے کی گاڑیاں ناکارہ ہورہی ہے پلاسٹک کی بوتلوں میں بھر کر پٹرول پمپ مالکان زیادہ منافع کے چکر میں سرعام قانون کی دھجیاں اڑارہے ہیں جو نہ صرف حادثات کا باعث بننے کے ساتھ شہریوں کوکم مقدار میں زیادہ قیمت پر پٹرول فروخت کرنے سے روزانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایاجارہا محمد یٰسین رحمانی نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور دکانوں اور پٹرول پمپس پر کھلے عام غیر معیاری پٹرول کی فروخت بندکروائی جائے پٹرول پمپ پر موجود پیمانوں کو ہفتہ وار کی بنیاد پر چیک کروایاجائے تاکہ صارفین لٹنے سے بچ سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) کروڑوں روپے مالیت کا 1430کنال سرکاری رقبہ نائب تحصیلدار کے جعلی دستخط اوربغیر مقابلہ گرداور پاس کرکے سنگین بے ضابطگی بدعنوانی پر پٹواری ملازمت سے برخاست تفصیل کے مطابق موضع سی پلاٹ میں 1430کنال سرکاری رقبہ پٹواری گلزا راحمد نے نائب تحصیلدار میاں انوارالحق لونہ مرحوم کے جعلی دستخط اوربغیر مقابلہ گرداورکے پاس کرکے سنگین بے ضابطگی بدعنوانی کامرتکب ہوا جس پر پٹواری گلزا راحمد کو پیڈا ایکٹ 2006کے تحت اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب نے جعل سازی ثابت ہونے پر ملازمت سے برخاست کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) سب ڈویژنل ٹاسک فورس کا چھاپہ بجلی چوری کرتے ہوئے صارف رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب میں رائو عابد بشیر ایس ڈی او سب ڈویژن فیسکو کی قیادت میں سب ڈویژنل ٹاسک فورس نے چھاپہ مارکر اجمل خان ولد فلک شیر کے نام کا بجلی میٹر جس کو صارف سرفراز ولدفلک شیر استعمال کررہا تھا بجلی میٹرکی باڈی ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے واپڈا ٹاسک فورس نے رنگے ہاتھوں پکڑکر 39A کے تحت مقدمہ درج کروادیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) معروف کاروباری شخصیت سیٹھ محمد عبداللہ آڑھتی انتقال فرماگئے سبزمنڈی پیرمحل سوگ میں بند نماز جنازہ اقبال پارک میں اداکی گئی تفصیل کے مطابق حاجی صغیر احمد عرف پپو، سیٹھ شبیر احمد ہوشیارپوری ، عبدالقدیر ، تنویرانجم کے والد معروف کاروباری شخصیت سیٹھ محمد عبداللہ آڑھتی انتقال فرماگئے جنکی نمازجنازہ اقبال پارک پیرمحل میں اداکی گئی جس میں کاروباری سیاسی سماجی صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کے سوگ میں سبزمنڈی پیرمحل مکمل طور پر بند رہی مرحوم کے انتقال پر محمد حنیف ساجد صدر فروٹ یونین ، حاجی لیاقت علی آڑھتی ، شیخ محمد اکرم ، غلام مصطفی ، فقیر محمد بھولا ، بائو محمد افضل ، حاجی محمد اسلم ، رانامحمد جمیل ، رانامحمد اشرف ، یٰسین رحمانی ، میاں جاوید صدر انجمن آڑھتیاں ، نے گہرے رنج وغم کا اظہا رکرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعابھی کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) پیرمحل بخشی خانہ نہ ہونے کے باعث حوالاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا پانچ سے چھ گھنٹے پیشی کی گاڑی میں رہنے کے باعث قیدی مشکلات کا شکار تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت کا کیمپ قائم کیا گیا ہے جس میں دوتھانوں کے قیدی جس میں تھانہ اروتی تھانہ پیرمحل شامل پیشی کے لیے لائے جاتے ہیں جوکہ بخشی خانہ نہ ہونے کے باعث پانچ سے چھ گھنٹے پیشی کی قیدی گاڑی جوکہ پنجرہ نماہوتی میں بندرہتے ہیں جبکہ سیکورٹی پر مامور پولیس ملازمین ان قیدیوں کے ورثاء کو دوررکھنے کے لیے سختی سے پیش آتے ہیں جس سے قیدی نہ صرف بے بسی سے اپنے ورثاء کودیکھتے رہ جاتے ہیں بلکہ ان قیدیوں کو دینے کے لیے لایا گیا سامان بھی دینے سے دور رکھتے ہیں سماجی فلاحی تنظیموںنے مجاز اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پیرمحل شہر میں بخشی خانہ بنایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) معاشرہ مثبت معاشی انقلاب کا متقاضی ہے جس میں انصاف ، معاشی وسائل کی مساویانہ تقسیم اور برابری کے حقوق کا تحفظ یقینی ہو تاکہ ملک میں موجودہ بحرانوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے ان خیالات کا اظہار رانا شاہد الرحمن صدر پریس کلب پیرمحل نے اپنی رہائش گاہ پر دی گئی افطار پارٹی کے شرکا سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا کہپنجاب حکومت غریب افراد کو براہ راست ریلیف دینے کے لئے رواں مالی سال کے دوران اربوں روپے کی ریکارڈ سبسڈی دے رہی ہے جواچھا اقدام ہے مگر اس کا دائرکار دیہاتوں اور قصبات تک پلاننگ اورمانیٹرنگ کے تحت ہو تا کہ مہنگائی کے باعث پسے ہوئے طبقے کو ریلیف مل سکے انہوں نے کہا خطیر رقم سے غریب اورمستحقین کو حقیقی معنوںمیںریلیف دے کر حکومت غریب طبقے کے معاشی حقوق کا تحفظ کر کے نئی روایت قائم کرسکتی ہے ایسی پالیسیوں کوفروغ دینا ہوگا جس سے امیر اور غریب کے درمیان فرق کم وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا سکے کیونکہ اس وقت ہمارا معاشرہ مثبت معاشی انقلاب کا متقاضی ہے جس میں انصاف ، معاشی وسائل کی مساویانہ تقسیم اور برابری کے حقوق کا تحفظ یقینی بناکرہی عوام کی حقیقی خدمت کو فروغ حاصل ہوسکتا ہے ہمیں قوم کا کل خوشحال بنانے کے لئے آج حقیقی معنوں میں قربانی دینا ہو گی اور اس سلسلے میںمثبت معاشی پالیسیوں کوفروغ دینا ہوگا اس موقع پر چوہدری امان اللہ چیف کوآرڈینیٹر سمیت کثیر تعداد نے افطار پارٹی میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) امپرومنٹ روڈ چک نمبر321گ ب ،322گ ب تاشورکوٹ کینٹ کی 10کروڑ روپے سے تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال مکینوں کا احتجاج مجاز اتھارٹی ناقص اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال کا نوٹس لے رفاقت گجر سماجی حلقوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق وفاقی گرانٹ سے امپرومنٹ روڈ چک نمبر321گ ب ،322گ ب تاشورکوٹ کینٹ کی 10کروڑ روپے سے تعمیر کی جارہی ہے سڑک کی تعمیر مجوزہ قواعد کے برعکس بغیر کسی چیکنگ کے کی جارہی ہے جس میں ناقص اور غیر معیاری میٹریل استعمال کیاجارہا ہے علاقہ سیم زدہ ہونے کے باعث جلد ہی سڑک کے بیٹھ جانے کا خطرہ ہے جس کی ٹھیکیدار نے پلاننگ نہ کی جس سے دس کروڑ روپے کی خطیر رقم کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے رفاقت گجر سمیت سماجی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کو رکواتے ہوئے فی الفور سیم زدہ علاقہ کو ملحوظ رکھتے ہوئے سڑک کی تعمیر کروائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) دن دیہاڑے نامعلوم چور ہزاروں روپے مالیت کے جانور چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق محمدیعقوب ولد محمد حاجی ساکن سی پلاٹ خانجوان کے گھر کے سامنے کیکر کے نیچے باندھی ہوئے چار جانور جن میں دوبکرے دوبکریاں مالیت 40ہزار روپے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل( راحیل گجر سے ) آسمان کو چھوتی قیمتیں اورمنہ زور مہنگائی نے غریبوں سے عیدکی خوشیاں بھی چھین لیں سرمایہ دار عیدخریداری میں مصروف جبکہ غریب صرف چیزوں کے نرخ پوچھنے تک محددوحکومت مہنگائی پرکنٹرول کرکے غریبوں کوبھی عید کی خوشیاں میں شرکت کاموقع فراہم کرے۔ ان خیالات کااظہاررانامحمد جمیل ، چوہدری محمد اسلم تاج ، خان شوکت علی بلوچ ودیگر نے ایک سروے کے دوان کیا رانامحمد جمیل نے کہاکہ ملک میں مہنگائی کی حالیہ لہر سے غریبوں کی عید کی خوشیاں ماندپڑھ گئیں شہر کاامیرطبقہ عید کی خریداری میں مصروف ہے جبکہ دوسری طرف غریب چیزوں کے ریٹ معلوم کرنے تک محددو ہوکررہ گیاہے میاں محمدنوازشریف کی حکومت سے لوگوں کی فلاح کی امید تھی لیکن یہ حکومت بھی جس تیزرفتاری سے مہنگائی کررہی ہے لگتاہے غریبوں کوبے موت مارنے کاانتظام کیاجارہاہے۔ سروے کے دوران لوگوں نے کہاکہ اس وقت مارکیٹ میں کپڑوں کے ریٹوں کوآگ لگ چکی ہے عید سے قبل ایک کپڑے کاعام سوٹ جوپانچ سوروپے میں دستیاب تھا اس کے بھی دام ہزار بارسوچکے ہیں انہوںنے کہاکہ جوتوں کاریٹ بھی مارکیٹ میں تین گنازیادہ ہے انہوںنے کہاکہ غریب طبقہ بے روزگاری اورغربت کی چکی میں پس رہاہے۔

راحیل گجر نمائندہ پیرمحل
فون نمبر0331-8670101

Share this:
Tags:
accessories commissioner market pir mahal prices ramadan Secretary visit اشیاء بازار پیر محل دورہ رمضان سیکرٹری قیمتیں کمشنر
Petrol
Previous Post حکمران طبقہ عوام کیلئے جینے کی تمام راہیں مسدود کر رہا ہے۔ ایم آر پی
Next Post قصور کی خبریں 1/7/2015
Syed Fazal Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close