Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 19/2/2017

February 19, 2017 0 1 min read
Meeting
Meeting
Meeting

پیرمحل (نامہ نگار ) دربار قطبیہ پر سیکورٹی نے عابد نامی شخص کو پولیس کی وردیوں سمیت پکڑکر تھانہ اروتی کے حوالے کر دیا پولیس نے تصدیق کے بعد رہا کردیا تفصیل کے مطابق دربا رقطبیہ سندھلیانوالی کی سیکورٹی ملازمین نے عابد نامی شخص کو پولیس کی دووردیوں سمیت دربار کے احاطہ سے پکڑ کر تھانہ اروتی پولیس کے حوالے کردیا تھانہ اروتی پولیس نے عابد نامی شخص جوکہ پولیس ملازم ہونے پر اس کو رہا کر دیا

پیرمحل ( نامہ نگار ) محکمہ اینٹی کرپشن کا چھاپہ منظور پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاعوامی شکایات پر حلقہ پیرمحل شہر کے پٹواری طارق محمود کی کرپشن کے پیش نظر اینٹی کرپشن محکمہ نے نگرانی شروع تفصیل کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارکر منظور نامی پٹواری کو پندرہ ہزار روپے وصول کی گئی رقم سمیت رنگے ہاتھوں پکڑکر حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ عوامی شکایا ت پر حلقہ پیرمحل شہر کے پٹواری طارق محمود کی خفیہ طورپر نگرانی شروع کردی جو کسی بھی وقت محکمہ اینٹی کرپشن کا مہمان بن سکتا ہے

پیرمحل ( نامہ نگار )ساڑھے 32کروڑ روپے سے پانی کے میگا پراجیکٹ کی نامکمل تعمیر اے سی پیرمحل نے ایس ڈی او پبلک ہیلتھ اور انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو طلب کرلیا تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ساڑھے 32کروڑ روپے سے پانی کے میگا پراجیکٹ کی نامکمل تعمیرکا نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی او پبلک ہیلتھ عبدالخالق اور مشتاق احمد سب انجنیئراور دیگر انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو طلب کرکے پانی کے میگاپراجیکٹ کو جلد سے جلد چالو کرنے کا حکم دیا جس پر ایس ڈی او پبلک ہیلتھ عبدالخالق اور مشتاق احمد سب انجنیئراور دیگر انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے بتلایاکہ بجلی کے ٹرانسفارمر کے لیے واپڈا کو رقم دی جاچکی ہے مگر محکمہ واپڈا کی طرف سے تاخیر سمیت تکنیگی خرابی کو فی الفور دور کرکے میگاپراجیکٹ کو جلد سے جلد عوام کے لیے کھول دیاجائے گا تکنیکی امور کے لیے ماہرین بیرون ملک سے منگوائے جن کی مشاورت سے پورے پیرمحل کو جلد سے جلد میٹھے پانی کی سپلائی دی جائے گی سماجی حلقوںنے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے اقدام کو سراہا اس موقع پر طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل بھی موجود تھے

پیرمحل ( نامہ نگار ) بذریعہ ٹرک بجلی کا ٹرانسفارمر تباہ کرنے پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق عمر فاروق کالونی پیرمحل میں واپڈا کا نصب بجلی ٹرانسفارمر مالیت پونے دولاکھ روپے جس کو ٹرک نمبر903-TLRڈرائیور محمد قاسم چلا رہا تھا نے غفلت لاپرواہی سے ٹرک کی ٹکر مارکر واپڈا کا ٹرانسفارمر تباہ کرڈالا اہل محلہ کی تین دن بند ہونے پر واپڈا کے ایس ڈی او ذوالفقا رکاٹھیہ نے ٹرک ڈرائیور محمد قاسم کے خلاف تھانہ پیرمحل میں زیردفعہ46/279/427الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروادیا

پیرمحل ( نامہ نگار ) عدالت میں پیشی کے لیے آئے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنانے کپڑے پھاڑنے اور نقدی چھیننے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر320 گ ب کا رہائشی بشیر احمد ولد محمد قوم آرائیں مقدمہ نمبر141/14بجرم 149/511/440/447/148/ت پ سول کورٹ پیرمحل میں زیر سماعت مقدمہ میں ضمانت خانہ نمبر4کا ملزم ہے مقامی عدالت میں مقدمہ کی پیروی کے لیے آیا توارشد ولد شیرمحمد ، سلم ولد محمد شریف ، فوجی محمد اختر نے احافہ کچہری کے بیرونی گیٹ پر دھمکیاں دیتے ہوئے تھپڑ مارے اور کپڑے پھاڑڈالے اور نقدی چھین لی تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 506/355ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور صدر بازار پیرمحل سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر308گ ب کارہائشی انوارالحق ولد محمد شفیع قوم آرائیں صدر بازار پیرمحل میں چاچوگارمنٹس پر آیا اور اپنی موٹرسائیکل نمبرTSK-3946دکان کے باہر کھڑی کرکے دکان کے اندر چلاگیا جس کو نامعلوم چوروں ، چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Ptwary
Ptwary

پیرمحل ( نامہ نگار )گھریلو تنازعہ پر موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور نے خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق چک نمبر331 گ ب نور پور کے رہائشی ندیم مسیح ولد مختار مسیح نے گھریلو تنازعہ پر اپنے آپ کو فائر مارکر خودکشی کرلی خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ بتائی گئی ہے تھانہ چٹیانہ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کردی

پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم مسلح ڈاکوئوںکی بائی پا س ریلوے پھاٹک پرڈکیتی کی واردات مزاحمت پر تشدد کرکے زخمی کرڈالا تفصیل کے مطابق اختر نامی راہگیر کو نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے چک نمبر668/9گ ب بائی پاس پھاٹک پر گھیر کر لوٹ لیا اور مزاحمت پر تشددکانشانہ بنایا تھانہ پیرمحل پولیس نے اطلا ع پر ڈاکوئوں کی تلاش شروع کردی

پیرمحل ( نامہ نگار )سانحہ سہون شریف کے شہدا ء کی روح کے ایصال ثواب کے لیے جھولے لعل گروپ ، عمران بلوچ ، نعیم اختر جانباز ،محمدیونس راہی کی طرف سے فاتحہ خوانی ،قرآن خوانی بلوچ پلازہ پیرمحل میں کی گئی جس میں جھولے لعل گروپ کے عقیدت مندوں نے شرکت کی فاتحہ خوانی کی محفل میں ، عمران بلوچ ، نعیم اختر جانباز ،محمدیونس راہی نے خطاب میں کہا کہعبادت گاہوں ، مزارات، بازاروں میں معصوم پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گرد سفاک درندے ہیں،معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے وحشی درندوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے،پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد اور پرعزم ہے ۔ خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ملت اسلامیان پاکستان کے عزم وحوصلے کو ختم نہیں کرسکتیںآج مورخہ18-2-2017بوقت ساڑھے چار بجے ہوگی جس میں تمام دوست احباب سے شرکت کی پرزور اپیل ہے ؛؛؛منجانب عمران بلوچ ، نعیم اختر جانباز ،محمدیونس راہی ، جھولے لعل گروپ

پیرمحل ( نامہ نگار ) معروف سماجی شخصیت وارث علی کھمان کے بیٹے محمد عثمان وارث محکمہ انکم ٹیکس میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہوگئے تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب کی معروف سماجی شخصیت وارث علی کھمان کے بیٹے محمد عثمان وارث جوکہ محکمہ انکم ٹیکس میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہوگئے جنہیں اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر محمد صدیق پیارا سابق نائب تحصیل ناظم ، چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل ، کونسلر ز سیاسی سماجی حلقوںنے نیک تمنائوں کا اظہا رکرتے ہوئے امید ظاہر کی موصوف اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک وقوم کے لیے خدمات انجام دیں گے

پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان میں ہر سال تقریبا 280,000 ہیپاٹائٹس کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے ملک کی صرف ایک کمپنی کو مارکیٹنگ اور فروخت کی اجازت دے کر عام آدمی کو علاج کروانے کی پہنچ سے دورکردیاہے حکومت فی الفور ہیپاٹائٹس کے انتہائی خطرناک مرض کو روکنے کے لیے فی الفور اقدامات کرے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اسد ذیشان معروف معالج نے آگاہی بیان میں کیا انہوںنے کہا ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک ہے اور اس کے مختلف وائرس A,B,C الگ الگ خطرات کے حامل ہیں تاہم ہیپاٹائٹس سی کا وائرس اس لحاظ سے زیادہ خطرناک ہے کہ یہ متاثرہ شخص کے جگر کو اندر ہی اندر ختم کرتا رہتا ہے اور مریض کے آخری سٹیج پر پہنچنے سے پہلے اس کے اثرات بھی نظر نہیں آتے اور جب تک اس وائرس کا علم ہوتا ہے تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے تاہم ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اس مرض پر جادوئی اثر کرنے والی دوائی Sovaldi کی پاکستان میں درآمد شروع ہو گئی ہے لیکن بری خبر یہ ہے کہ یہ دوائی انتہائی مہنگی ہے اور صرف 28 گولیوں کی قیمت 55,000 روپے ہے۔ پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اس دوائی کی رجسٹریشن کے بعد اس کی قیمت مقرر کی اور پاکستان کی صرف ایک میڈیسن کمپنی فیروز سنز کو اس کی مارکیٹنگ اور فروخت کی اجازت دی گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس دوائی کی قیمت بہت زیادہ ہے اور یہ غریبوں کی دسترس سے باہر ہے۔ اس کمپنی نے صرف ایک گولی کی قیمت 1,940 روپے مقرر کی ہے اور 28 گولیوں پر مشتمل پیکٹ کو 55,000 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے صرف ایک کمپنی کو اس دوائی کی درآمد اور فروخت کی اجازت دینا ہی اس کی قیمت زیادہ ہونے کا سبب ہے کیونکہ اگر دوسری کمپنیوں کو اس کی فروخت کی اجازت دے دی جائے تو مارکیٹ میں مقابلے کا رجحان ہو گا جس کے باعث قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئے گی۔ واضح رہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے تقریبا70 لاکھ مریض ایسے ہیں جنہیں اس دوائی کی اشد ضرورت ہے ۔اس دوائی میں مریض کے صحت یاب ہونے کے امکانات 80 فیصدتک ہیں جبکہ اس کے سائیڈ ایفیکٹ نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریبا 280,000 ہیپاٹائٹس کے نئے کیسز سامنے آتے ہیں اور اگر اس بیماری کے سدباب کیلئے کچھ نہ کیا گیا تو اس شرح میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے پہلے رائج طریقہ کار کے مطابق مریض کو ٹیکوں کا کورس کرایا جاتا تھا تاہم اس طریقہ کار کے ذریعے بیماری کو شکست دینے کی شرح محض 45 فیصد ہے جبکہ ٹیکوں کے کورس کے دوران مریض کا رنگ سیاہ ہوجاتا ہے اور اس کے بال گرنے کے ساتھ اس کا وزن بھی تیزی سے کم ہوتا ہے اور وہ چلتا پھرتا ڈھانچہ معلوم ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے اس طریقہ علاج کو دنیا بھر کے ممالک میں ختم کر کے اس کی جگہ “Sovaldi” گولیوں کا استعمال شروع کیا جا رہا ہے۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) حکومت پنجاب کا ڈرگ ایکٹ پر عملدرآمد رنہ کروانے سے انسانی جانوں کو بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں 100سے دوسوفیصد تک اضافہ ، حکومت پنجاب فی الفور ڈرگ ایکٹ پر عملدرآمد کروائے انجمن صارفین صدر حاجی اللہ دتہ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت ڈرگ ایکٹ کے تحت کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کو اپنی من مرضی کے انسانی جانوں کو بچانے والی ادویات کے ریٹس مقرر کرنے کے لیے قانون بنایا جس پر فی الفور چیک اینڈبیلنس نہ ہونے کے باعث کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ہڑتال کی آڑ میں اپنی مرضی سے ادویات کی قیمتیں وصول کررہے ہیں قیمت بڑھانے کے لیے مانگ والی ادویات کی قلت پیدا کررکھی ہے جس پر مریضوں کے لواحقین ادویات لینے کے لیے منہ مانگی قیمت دینے پرمجبور ہوجاتے ہیں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ چند روز بلیک میں ادویات فروخت کرکے اپنا سٹاک ختم کرکے کم مقدار والی وہی دوائی نئی پیکنگ میں لے آتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم قانون ان پر لاگو نہ ہوسکے جبکہ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے رہنمائوںکا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے جان بچانے والی ادویات پر بے تحاشا ٹیکس کے باعث ادویات عام انسانوں کی پہنچ سے باہر ہورہی ہے حکومت جلد ازجلدفوری اقدامات کرکے انسانی جانوں کو بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے اور ادویات کو ٹیکس فری کرے تاکہ ادویات کی قیمتوں میں کمی ہوانجمن صارفین کے صدر حاجی اللہ دتہ نے وفاقی صوبائی وزیر صحت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور حکومت انسانی جانوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کو روکنے اور ڈرگ ایکٹ پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے

پیرمحل ( نامہ نگار ) مسیحی کمیونٹی کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے تاکہ سابقہ ادورمیں محرومیوں کا ازالہ کیا جاسکے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر کنول شہزاد سربراہ ہولی ہیومن رائٹس ڈویپلمنٹ پاکستان نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسیحی کمیونٹی کو سابقہ دور میں نظر انداز کیا گیامحرومیوں کے ازالہ کے لیے آزاد فورم تشکیل دیا تاکہ مسیحی کمیونٹی کے مسائل جو کسی بھی سطح پرہوں انہیں حل کروایاجائے انہوںنے کہا کہ منتخب ارکان خواہ وہ ایم این اے ہوں یا ممبر صوبائی اسمبلی ان کی کامیابی میں مسیحی برادری نے کلیدی کردار اداکیا مگر منتخب ہوکر تمام لوگ کرسچیئن کمیونٹی کو بھول گئے حالانکہ انہوں نے مسلمانوں کی طرح کرسچیئن کمیونٹی سے بھی ووٹ حاصل کیے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ تمام ضلع بھرکی مسیحی کالونیوںمیں ترقیاتی کام جو کہ فوری توجہ طلب ہے کروائے جائیں گے مسیحی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے تاکہ مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل ان کے نمائندوں کے ذریعے حل ہوسکیں انہوںنے کہا کہ آنے والے جنرل الیکشن میں ہر یونین کونسل سے اقلیتی عوام اپنے حلقہ میں موجود اقلیتی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے والے نمائندوں کو ووٹ دیں گے اور صرف اور صرف عوامی خدمت کے حامل نمائندگان کا چنائو کیا جائے گا

پیرمحل ( نامہ نگار )عبادت گاہوں ، مزارات، بازاروں میں معصوم پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گرد سفاک درندے ہیں،معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے وحشی درندوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے،پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد اور پرعزم ہے ۔ خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ملت اسلامیان پاکستان کے عزم وحوصلے کو ختم نہیں کرسکتیں ان خیالات کا اظہار محمد صدر تحصیل صدر پاکستان پیپلزبیور و نے لعل شہباز قلندر مزار سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کاوائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاسیاسی وعسکری قیادت معصوم اور بے گناہ جانوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو مقام عبرت تک پہنچائے۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کی حالیہ لہر میں بیرون ہاتھ کوخارج از امکان قرارنہیں دیاجاسکتا ۔دشمن قوتوں کوملک میں امن وامان کی بہترہوتی ہوئی صورتحال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔حکومت لاہور اور پشاور اور سہو ن شریف سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی خاطر خواہ مالی امداد اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرے۔انہوں نے کہاکہ آئے روز دہشتگردی کی وارداتیں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروںکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر سنجیدگی سے اقدامات کیے جائیں۔ملک سے رائ، موساد اور سی آئی اے کا گٹھ جوڑختم کیا جائے اور خارجہ وداخلہ پالیسیوں کو ازسرنو جائزہ لیتے ہوئے عوام کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ملک میں جاری ہونے والی دہشت گردی کی لہر سے یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستانی قوم آج بھی حالت جنگ میں ہے مگر اس کے باوجود پاکستان کے عوام ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیںـ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب حکمت عملی کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور انشاء اللہ ساری قوم متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی اور جیت پاکستان کی ہوگیـ ان خیالا ت کا اظہار محمد اسلم مجاہد جٹ کونسلر ہمراہ ملک کوکب کونسلر ، کاشف جان میو کونسلر نے لعل شہباز قلندر مزار سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کاوائیوں اور معصوم بچوں کی شہادتوں پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا اس حالت میں بھی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینا چاہئیں یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں متحد ہوکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنے کا ہے، عوام اپنی فوج ، رینجرز اور پولیس کے ساتھ ہیں ـ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ریاست پاکستان کے خلاف سرگرم عمل مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور دہشت گرد جہاں کہیں کسی بھی پردے میں چھپے ہوں انہیں نکال باہر کیا جائے انہوں سانحہ سہیون خود کش دھماکے شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے ہمدرد ی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ہم دکھ کی گھڑی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے مضبوط ارادوں کو کمزور نہیں کرسکتیںـ دہشت گردوں کو معصوم پاکستانیوں کے بہائے گئے خون کے ہر قطرے کا حساب دینا ہو گا، بیرونی اشاروں پر سفاک دہشت گرد حملہ آوروں نے ایک بار پھر آگ و خون کا کھیل دوبارہ شروع کردیا ہے لیکن سول و عسکری قیادت امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے ایک لمحہ کیلئے بھی غافل نہیں ہے اورایسے بچے کُچے عناصر کو کچل کر ہی رہے گی۔
پیرمحل ( نامہ نگار )حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونیوالا حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے،بزرگانِ دین کے مزار پر حملہ کرنیوالے دین وملت کے دشمن ہیں۔ان خیالات کا اظہار خان شوکت علی بلوچ نے سہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونیوالی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ چند دنوں کے دوران ملک میں دہشت گردی کی جو لہر پیدا ہوئی ہے اس کا مقصد ملک کے امن کو تباہ کرنا ہے مگر دشمنان دین وملت اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج نے پہلے بھی دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے بھرپور اقدامات کئے تھے اور اب بھی ہمیں اس کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد ہے۔ پوری قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہے دشمنوں کے بزدلانہ حملے قوم کو تقسیم نہیں کر سکتے بلکہ قوم پہلے سے متحد ہے۔انہوں نے کہاکہ بے گناہ انسانوں کو خون میں نہلانے والوں کا کوئی مذہب اور ملک نہیں ہوتا ایسے افراد کیلئے انسانیت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔انہوںنے کہا حضرت لعل شہباز قلندر بزرگانِ دین کے مزار پر حملہ کرنیوالے دین وملت کے دشمن ہیں

Share this:
Tags:
employees meeting pir mahal police security پولیس پیرمحل سیکورٹی ملازمین
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 19/2/2017
Next Post ضلع کورنگی میں قبضہ مافیا اور تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف چیئر مین بلدیہ کورنگی کا ایکشن
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close