Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 27/8/2016

August 27, 2016August 27, 2016 0 1 min read
Pir Mahal News
Pir Mahal News
Pir Mahal News

پیرمحل (نامہ نگار) سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لیے پیر محل بار کے وکلا کا تعزیتی اجلاس شہدا کے لیے قران خوانی اور بلند درجات کیلیے دعائیں کی گئیں اور اس افسوس ناک سانحہ دہشت گردی میں وکلا اور صحافیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والوں کی پر زومذمت کرتے ہوے حکومت سے مطالبہ کیا گیاکہ سفاک دہشت گردوں کے قلع قمع کے لیے افواج پاکستان کی موثر کاروائیوں کا دائرہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانہ تک وسیع کیاجائے صحافیوں اور وکلاکو فول پروف سیکورٹی دی جائے تاکہ پیشہ ورانہ فرائض بہتر انداز میں انجام دیے جا سکیں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شہدا کے لواحقین سے دلی رنج وغم کا اظہار کیاگیا اور دعا کی گئی اللہ تعالی شہدا کے گھر والوں کو صبر و جمیل عطا کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اجلاس کی قیادت سردار شوکت خان گجر میاں نثار احمد طالب حسین جعفری نے کی اور قیمتی جانوں کے نقصان پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا اس موقعہ پر وکلا کا کہنا تھا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم عدل و انصاف اور وطن عزیز کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گئے اجلاس میں مہر فلک شیر نکیانہ میاں زاہد تھیم میاں محمد طاہر لیاقت علی بھٹی راو نعمان عاقل رانا امجد علی راو غلام مرتضٰی سجاد حیدر کھرل رانا شاہد عابد کھوکھر نذر سیال رانا شہباز عابد چوہدری سلیمان گوانس سلیم رضا عامر بھٹی فیصل چوہدری فاروق لطیف احمد جہانگیر گل اکرم نوناری محمد حسین فراز رائے شہباز احمد ایڈووکیٹس اور کلرک ایسوسی ایشن کے اللہ دتہ نوناری ، خان شوکت بلوچ موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل( نامہ نگار )چار تحصیلوں پر مشتمل ضلع ٹوبہ ٹیک تعلیمی یونیورسٹی سے محروم ضلع ٹوبہ ٹیک میں زرعی یونیورسٹی کا سب کیمپس ضلع بھر کے لاکھوں طلبہ طالبات کی تعلیمی ضروریات پور اکرنے سے قاصر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف پنجاب کے سرسید ڈاکٹر فرید بخش کے کالج کو یونیورسٹی کاد رجہ دلوائیں تفصیل کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جو تاریخی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ اس ضلع کی چار تحصیلیں جن میں پیرمحل تحصیل کمالیہ تحصیل گوجرہ تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل شامل ہے لاکھوں طلبہ وطالبات ضلع بھر میں کسی بھی قسم کی تعلیمی یونیورسٹی نہ ہونے کے باعث فیصل آبا دلاہور جانے پر مجبور ہے بعض اوقات وسائل نہ ہونے کے باعث طلبہ وطالبات مزید تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عارضی طورپر زرعی یونیورسٹی فیصل کا سب کیمپس بنایا گیا جو طلبہ وطالبا ت کی تعلیمی ضروریات پورا کرنے سے قاصر ہے قیام پاکستان سے قبل کا فرید بخش ڈگری کالج جوکہ پنجاب کے سرسید احمد خان ڈاکٹر فرید بخش نے اپنی کوششوں سے چک333گ ب فریدآباد میں قائم کرکے اس علاقہ میں علم کی شمع روشن کی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کسی بھی قسم کی تعلیمی یونیورسٹی سے محروم ہے علاقہ کے مکینوں چوہدری محمد اسلم تاج ، محمد اعظم مغل ، راحیل گجر ، نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، گورنر پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور گورنمنٹ فرید بخش ڈگری کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے تاکہ لاکھوں طلبہ وطالبات اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) جمہوریت بچانے کا واویلا کرنے والے اپنے جموروںکے ذریعے دوسری سیاسی جماعتوںکااستحصال کررہے ہیںسیاسی جماعتوںکی اولین ترجیح اقتدار بچانانہیں پہلی ترجیح ریاست کو بچانا ہے ریاست ہوگی تو سب جماعتیں ہوں گی ان خیالات کا اظہار خان شوکت علی بلوچ سابق امیدوار پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا جب بھی کوئی بحران آتا ہے تو کہتے ہیں کہ جمہوریت کو خطرہ ہے69سالوں میںپاکستان کے عوام کو اس جمہوریت سے کیا ملاجمہوریت جمہور (عوام )کے لئے ہوتی ہے مگر سیاسی جموروںنے نسل درنسل 18کروڑ عوام کا استحصال کرکے جمہوریت کولوٹ مار کا مشن بنالیا 68سال تک جمہور کو کچھ نہیں ملا، آمروں کے دور میں جمہوریت کو نچلی سطح پر پہنچایا گیا مگر بدقسمتی سے جمہوری دورمیں ایسا نہیں ہوا،جمہوری حکومتوں نے نچلی سطح تک جمہوریت نہیں دی۔ ملک میں ہم جمہوریت کواپنے انداز میں چلانے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر جمہوریت بھی نہیں رہتی حکومت کو اگر پاکستان کو بچانا اور معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے تو اپنی انا کو ایک جانب رکھ کر ایک قدم پیچھے ہٹنے میں کوئی مضائقہ نہیں انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور ملک کو خانہ جنگی سے بچانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو صبر وتحمل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے موجودہ بحران کو حل کرنا چاہیے تاکہ ملک دشمن عناصر سیاسی جماعتوں کی اندرونی چپقلس سے فائدہ اٹھاکر خدانخواستہ ملک کو نقصان نہ پہنچاسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) ذیابیطس کے مریض کو نارمل زندگی گذارنے کے لیے صحت بخش غذااور متحرک رہنے والی زندگی بنیادی کردار کی حامل تدبیریں ہے اگر طرز زندگی بہتر کرنے سے بھی گلوکوز کی مقدار ہموارنہ ہو تو پھر معالج سے مریض کو رجوع کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہارڈاکٹر ہارون مجید سینئر میڈیکل آفیسر نے عوامی آگاہی کے سلسلہ میں اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ گولیوں ٹیکوں کا استعمال غذاکو بہتر بنانے اور متحرک رہنے کے متبادل کے طور پر نہیں کیا جاسکتا یہ ایک دوسرے کے مددگار ہے متبادل نہیں غذائی ضروریات اوراثرات مریض پر اپنا اثر رکھتے ہے لہذا کسی مستندمعالج سے مشورہ کرتے رہنا مریض کے لیے خود مخصوص غذائی معمول ترتیب دینا زیادہ بہتربات ہوتی ہے ذیابیطس کے علاج کے لیے مخصوص گولیاں لینے سے گلوکوز کی سطح ہموار تورہتی ہے مگر مستند معالج کے مشور ہ کے باعث شاید مریض کوانسولین لینے کی ضرورت ہی نہ پڑے ذیابیطس ایک بڑھنے والی خطرناک موذی بیماری ہے جس میں کبھی کبھار ایسا موقع بھی آسکتا ہے کہ گلوکوز کی مقدار ہموار رکھنے کے لیے کی گئی کوشش ناکام ہوسکتی ہے جوجان لیوا ہوسکتی ہے ذیابیطس صرف بہترغذااور ورزش سے کنٹرول کرنے کے لیے کھانے پینے کے لیے مخصوص وقت کاتعین کرنا اور پھر اس پرسختی سے عملدرآمد ضروری ہے پیٹ بھرکھانے کی بجائے تھوڑے تھوڑے وقفے سے کھانا بہتر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار ) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں ایم اے /ایم ایس سی کی کلاسز شروع کی جائیں دیہاتوںمیں سیکنڈری گرلز ہائی سکو ل بننے کے ساتھ ساتھ ہزاروں طالبات ایم اے /ایم ایس سی کی تعلیم کے لیے بڑے شہروں میں جانے پر مجبور گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں برسہابرس سے اہم مضامین کے اسسٹنٹ پروفیسرز ، لیکچرارز ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کی آسامیاں خالی فی الفور گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل کو اپ گریڈ کرکے طالبات کو سینکڑوں میل پر تعلیم حاصل کرنے سے بچایا جائے تفصیل کے مطابق تحصیل پیرمحل کی لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کی ہزاروں طالبات جو سیکنڈری اور گریجوایشن کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد تحصیل بھر میں ماسٹر ڈگری کی تعلیم کا انتظام نہ ہونے کے باعث تعلیم جاری رکھنے کی بجائے گھر بیٹھنے پر مجبور جاتی ہے پرائیویٹ سیکٹر کے کچھ کالجز نے ایم اے /ایم ایس سی کی کلاسز کا اعلان تو کررکھا ہے ان کی فیسیں اور پڑھائی کامعیار غیر معیار ی ہونے کے باعث طالبات گھر بیٹھنے کو ترجیح دیتی ہے محکمہ تعلیم کی طرف سے کچھ چکوک میں ہائر سیکنڈری سکول کی تعلیم کا انتظام کردیاگیا مگر ماسٹر ڈگری کی تعلیم کے لیے تحصیل بھر میں کوئی بندوبست نہ کیا گیا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں زنانہ اساتذہ کی خالی آسامیوں وٹیچنگ سٹاف کی کمی سے تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں کئی اہم مضامین کی اسسٹنٹ پروفیسرز کی کئی آسامیوں سمیت کئی دیگر آسامیاں طویل عرصہ سے خالی ہونے سے طالبات سخت پریشانی کا شکار ہیں مذکورہ کالج میں گریڈ 19، گریڈ 18 اور گریڈ 17کی کئی ایسوسی ایٹ پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز ، لیکچررز کی کئی آسامیاں عرصہ دراز سے خالی چلی آرہی ہیں ان خالی آسامیوںکی بھرتی سمیت گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں ایم اے /ایم ایس سی کی کلاسزکا اجراء کرنے سے ہزاروں طالبات جو اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ چکی ہے کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا سماجی فلاحی حلقوںنے خادم اعلیٰ محمد شہباز شریف ، چیف سیکرٹری ، صوبائی وزیر تعلیم ، مشیر تعلیم ہائر ایجوکیشن ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ، ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور دیگر ارباب اختیارسے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفورگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں ایم اے /ایم ایس سی کی کلاسزکا اجراء کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) برائلر مرغیوں کی غلاظت اکھٹی کرنے والی گاڑیاں شہریوں کے دردسر بن گئی تعفن سے شہری سانس کی خطرناک بیماریوں میں مبتلا مرغیوں کا کچرا اکھٹا کرنے کے لیے کھلے ڈرم او رموٹرسائیکل رکشہ پر کھلے عام رکھے ہوئے ڈرم سرعام بیماریاں پھیلانے لگے تعفن اور بدبو سے شہریوں کی زندگی اجیرن تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور اردگرد دیہاتوں میں لگائے گئے برائلر سیل سنٹروں سے کھلے منہ والے ٹرالر ، موٹرسائیکل رکشے آلائشیں غلاظت ، اکھٹاکرکے انہیں اپنے گھروں میں رکھے ڈرموں میں رکھ لیتے ہیں جس سے نہ صرف ان راستوں کے مکین سخت تعفن کا شکار ہوجاتے ہیں جہاں جہاں سے یہ گاڑیاں یا موٹرسائیکل رکشے گذرتے ہیں بلکہ ان محلہ جات کے مکین سخت مشکلات کا شکار ہے جن گھروں میں یہ آلائشیں محفوظ کی جاتی ہے سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور شہریوں کو برائلر کی آلائشیں اکھٹی کرنے والی گاڑیوں سے نجات دلائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگا ر) محکمہ مال ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آٹھ سا ل سے پٹواریوں کی آسامیاں آٹھ سال سے پابندی کی نظر تقرری کے منتظر 50پٹواری انتظار کی سولی پر لٹک گئے تفصیل کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ٹوبہ میں15تحصیل گوجرہ میں13جبکہ تحصیل کمالیہ میں 8پٹواریوں کی آسامیاں خالی ہے 2005 ء کے بعد پٹواریوں کی بھرتی نہ کی جاسکی جس سے آٹھ سال گذرنے کے باوجود 50سے زائد بھرتی کے منتظرپٹواری ضلعی انتظامیہ کے رحم وکرم پر ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی بجائے ریٹائرڈ پٹواریوں اور عارضی تقرری کے منتظر پٹواریوں سے کام چلارہی ہے جبکہ کوٹہ پر بھی عملدرآمد نہ ہونے سے 50کے قریب پٹواری اپنی بھرتی کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہے بھرتی کے منتظر پٹواریوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ، صوبائی وزیر مال ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خالی آسامیوں کو پر کرکے تقرری کے منتظر پٹواریوں کو بھرتی کیاجائے تاکہ ا ن کو روزگار میسر آسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگا ر) پاکستان میں موجود ٹکرائو کی سیاست سے قومی تضاد پیدا ہوتا ہے طاقت اقتدار کی جمہوری تقسیم کے مسئلہ کے باعث جمہوریت پسند قوتوں کے اس مسئلے کو درست طریقے سے پیش نہ کرنے کے باعث ملک بحرانوں کاشکارہواان خیالات کا اظہاررانا محمدشفیق ہاکی اولمپئین فاتح ورلڈکپ سابق امیدوارپنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میںکیاانہوںنے کہا کہ ریاستی بحرانوں نے عوامی انقلابی تحریکوں کے ابھرنے کے امکانات پیداکیے عوامی تحریکوں میں میں طاقت ہوتی ہے کہ وہ موجود سیاسی توازن کوتبدیل کرکے محنت کش قیادت کو موقع فراہم کرتی ہیں پھر وہ سیاسی قیادت سیاسی تحریک کو نیا رخ فراہم کرتی ہے غیر جمہوری قوم پرستی کو ملک میں جاری عوامی جدوجہد نے بے نقاب کردیادرحقیقت جمہوریت کی کامیابی اس وقت تک ناکام ہوتی رہے گی جب تک محنت کش کسان شاگرد مزدور خواتین مرد متحد ہوکر تحریک کے ذریعے عوام کی قیادت میں تبدیلی نہیں لاتے محنت کش طبقے کی سیاسی قیادت کے بغیر سماج کے مظلوم لوگوں کی اس تحریک کا حصہ کوئی اورنہیں بن سکتا کیونکہ عوامی مسائل قومی جبر نجکاری بے روزگاری طبقاتی تعلیمی نظام وڈیرہ شاہی مہنگائی نسل پرستی اور خود سرمایہ داری کا شکار ہم سب ہیں اگر ریاست کے مختلف حصوں میں موجود تضادات کو عوام کے مفاد میںتیز کیا جائے تو پاکستان کی تاریخ کے بدترین حکمران کاتختہ الٹایا جاسکتا ہے بحرانوں کے خاتمہ کی تمام تحریک کی قیادت محنت کش قوتوں میںتبدیل ہونے کے آثار نظرنہیں آتے کیونکہ وڈیر ہ شاہی اور فوجی بیوروکریسی کو اپنے بچائو کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ مل جاتا ہے ریاستی بحرانوں نے عوامی انقلابی تحریکوں کے ابھرنے کے امکانات پیداکیے عوامی تحریکوں میںمیںطاقت ہوتی ہے کہ وہ موجود سیاسی توازن کوتبدیل کرکے محنت کش قیادت کو موقع فراہم کرتی ہیں پھر وہ سیاسی قیادت سیاسی تحریک کو نیا رخ فراہم کرتی ہے۔

Share this:
Tags:
duty government pakistan pir mahal sacrifice terrorism پاکستان پیرمحل حکومت دہشت گردی فرائض قربانی
Raheel Sharif
Previous Post جنرل راحیل شریف ایم کیو ایم کو ختم کر دیں !
Next Post ایران : داعش کے لیے جاسوسی، مغربی سفارت کار حراست میں
General Mohammad Reza Naqdi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close