Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 16/11/2016

November 16, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) 12سالہ گونگا بہرہ بچہ ٹرین کی زد میں آ کر شدید زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا تفصیل کے مطابق نواحی بستی خان جوان کے رہائشی غلام شبیر کا 12سالہ گونگا بہرہ بیٹا علی ریلوے لائن کراس کررہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی بہرہ ہو نے کی وجہ ٹرین کی آواز نہ سن سکا جس کی وجہ سے وہ ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجہ میں بچے کی دونوں ٹانگیں اور ہاتھ کٹ گئے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کیاگیا لیکن حالت تشویشناک ہونے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفرکردیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ضلع کونسل کے انتخاب میں اپنے گروپ کے ساتھ سردار مسعود خاں گادھی کی مکمل حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا پی پی 89سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار سیدہ سونیا علی رضا شاہ نے ناصر نگر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے خاندان نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے میرے والد اور سردار مراد خان گادھی کے درمیان بھائیوں جیسا رشتہ تھاہم اپنے گروپ کے ہمراہ ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب میں سردار مسعود خان گادھی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں انشااللہ ضلع کونسل میں ہمار ا ہی گروپ کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہاکہ میں اپنے والد کے ادھورے سفر کو مکمل کروں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے اعلیٰ معیا ر کے بیجو ں کی فراہمی ، معیاری کھا دوں ، زرعی آلا ت سبسڈی و بلا سود قرضوں کے پر وگرام پر عمل پیرا ہے،جس کا بنیا دی مقصد کا شتکا روں کو کسان پیکج کے ذریعے معاشی فوائد کے حصول کو یقینی بنا نا ہے یہ بات ڈی ڈی او کمالیہ چوہدری خالد محمود نے زرعی ما ہرین و کا شتکا روں سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا کہ کسان پیکج پنجا ب حکو مت کا دور س نتا ئج کا حا مل پر وگرام ہے جس کے ذریعے کا شتکا روں کی معاشی حا لت بدلنے کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گی اور فصل ربیع کے لئے معیاری بیجوں ، زرعی آلا ت کی فراہمی اور بلا سود قرضوں سے کا شتکا روں کو براہ راست آسودگی حاصل ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) محکمہ زراعت کسانوں کو متبادل پلان دینے میں ناکام دھان کی فصل کو نظر آتش کرنے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا تفصیل کے مطابق دھان کے کاشتکاروں نے دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد زمینوں میں بہت زیادہ مقدار میں دھان کی فصل کے ناڑ اور پرالی پڑی ہے ،محکمہ زراعت کی طرف سے کسی قسم کا متبادل پلان نہ دیا گیا ہے تاکہ کسانوں کو دھان کے ناڑ کسی دوسرے طریقے سے تلف کرنے کی طرف مائل کیا جا سکے اور اس کو سبز کھاد میں تبدیل کیاجائے جس کی وجہ سے کاشتکاروں نے دھان کی فصل کے ناڑ اور پرالی آگ لگا دی جس کی وجہ سے علاقہ کو دھوئیںنے اپنی لپیٹ میں لے لیاشہریوں میں سانس کی نالیوں آنکھوں کی بیماریاں اور شدید قسم کی الرجی پائی گئی کسان دھان کی فصل کے ناڑ اور پرالی کو جلا کر تلف کر رہیں ہیں جبکہ دوسری طرف محکمہ زراعت نے کسی قسم کا اقدام کرنے سے قاصر نظر آتا ہے کماد کی فصل بھی تیار ہو چکی ہے ،اور کسان اپنے کھیتوں میں اْس کی کھوری کو جلا دیتے ہیں جس سے مزید فضائی آلودگی جنم لے سکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پیرمحل پولیس نے دوران گشت موضع بب ظفراقبال عرف ظفری کو مشکوک پاکر چیک کرنے پر رائفل 222 بور 5 ضرب گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مکان پر قبضہ کرنے کے لیے اندھادھندفائرنگ کے دوواقعات مقدما ت درج تفصیل کے مطابق چک نمبر 773 گ ب کے رہائشی محمد عبداللہ اورعادل شہزاد اپنی بیٹھک میں سوئے ہوئے تھے کہ قیصر وغیرہ 19کس مسلح اسلحہ اتشیں و سوٹے ڈنڈے آ گئے اور فائرنگ شروع کر دی اور دونوں باپ بیٹے کو زخمی کرڈالا اور مال مویشی چھوڑ دیا اور مکانات و رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھانہ اروتی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ،دوسرے واقعہ میں موضع کوہل کے رہائشی عاشق سلطان کے رقبہ پر رب نوازوغیرہ نے قبضہ کرنے کی کوشش کی اور رقبہ میں اینٹیں پھنک کر قبضہ کرنے کی کوشش کی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گالی گلوچ کرتے رہے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) اشتہاریوں کو پناہ دینے پر دومقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نے چک نمبر762گ ب نے دوران گشت مخبر کی اس اطلاع پر کہ اشتہاری ملزم علی رضا متعلقہ مقدمہ 46/16بجرم 395/412ت پ کو فلک شیر نے پناہ دے رکھی تھی پولیس کو دیکھ کر اشتہاری ملزم علی رضا کو فرارکروادیا فلک شیر کو گرفتار کر کے 216ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا چک نمبر763گ ب منور حسین ASI معہ ملازمان نے دوران گشت مخبر کی اس اطلاع پر کہ Poظفر اس وقت پیر بخش کے ساتھ ہوٹل پر کھا نا کھا رہے ہیں جس پر متذکرہ جگہ ریڈ کیا تو پیر بخش نے پولیس کو دیکھ کر شور مچا دیا جس پر Poظفر فرار ہو گیا پیر بخش کو موقع پر گرفتار کر کے 216ت پ مقدمہ درج ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) جہانگیر بدر جدو جہد پہ یقین رکھنے والے سیاسی قائد تھے جنہوں نے ملک سے آمریت کو بھگانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا انکے انتقال سے پاکستان پیپلز پارٹی کو نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے ان خیالات کااظہار شیخ محمد اکرم صدر پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل نے اپنے تعزیتی بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوریت پسند ، نڈر، وفا کے پیکر اور آمریت کے بتوں کو توڑنے والے جیالے رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر پنجاب کا وہ سپہ سالار تھا جس نے کوڑے، صوبتیںاور تکالیف سہنے کے باوجود مڈل کلاس کی نمائندگی کرتے ہوئے سامراجی قوتوں کو للکارا اور پیپلز پارٹی کو ایک قوت بخشی وہ کارکنوں کے لیے حوصلہ اور آمریت کے لیے للکار تھی۔ انکے انتقال پر پیپلز پارٹی ایک عظیم اور سیاسی جد و جہد والے رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ جہانگیر بدر جدو جہد پہ یقین رکھنے والے ایسے سیاسی قائد تھے جنہوں نے ملک سے آمریت کو بھگانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔ وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے ایسے بھائی تھے جس پر آج پوری پیپلز پارٹی کو ناز ہے۔ انکے انتقال سے پاکستان پیپلز پارٹی کو نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ ہم اللہ تعالی سے دْعا گو ہیں کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بہترین مقام اور انکے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ویسے تو لنڈے بازار کا نام لیتے ہی ذہن میں سستی چیزوں کا تصور ابھر آتا ہے مگرآجکل شہری اس بات سے بھی متفق نظر نہیں آتے ،موسم میں خنکی بڑھتے ہی لنڈا بازاروں میں رونقیں بڑھ گئیں، گزشتہ سالوں کی نسبت لنڈے کی اترن بھی کئی گنا مہنگی ہوگئی ہے۔ملک کے دیگرشہروں کی طرح پیرمحل میں بھی بدلتے موسم اور سرد ہوائوں کا سامنا کرنے کی تیاریاں شروع ہیں، لنڈا بازار میںصبح سے شام تک شہریوں کا ہجوم نظر آتا۔سردی کا استقبال، گرم کپڑوں کے انتظام اور انتخاب سے ہوتا ہے۔ محلہ کوثر آباد میں پرانی استعمال شدہ اشیا اور اترن کا یہ بازار ان لوگوں کی ضرورت پوری کرتا ہے جو کم پیسوں میں گزارا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بازار غریبوں کے ساتھ ساتھ امیروں کے بھی تن ڈھانپ ہی رہا ہے لیکن مہنگائی کا جن یہاں بھی بے قابو ہے۔اترن کے یہ تاجر، غریبوں کی امیدوں کے اس بازار میں اشیا کے قیمتیںزیادہ ہونے کا ذمہ دار مال کی قیمت میں کراچی کے ڈیلروں کی طرف سے اضافے کو قرار دیتے ہیں۔اس بازار میں صرف پرانے کپڑے ہی نہیں ملتے، بیگ قالین، پردے، میز کور اور برتنوں جیسی گھریلو استعمال کی اشیاء بھی مناسب قیمت پر آسانی سے مل جاتی ہیں۔اس لنڈا بازار میں بہت سے لوگوں کی ضرورت بھی پوری ہوتی ہے اور ان کا بھرم بھی رہ جاتا ہے.سردی کی تیاریاں شروع’ لنڈے بازار کی رونقیں بڑھ گئیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے دور میں شاپنگ کے لیے لنڈے بازار سے بہتر کوئی آپشن نہیں مگر اب یہاں بھی چیزیں سستی نہیں ہیں قیمتیں زیادہ ہیں۔دکانداروں کا کہنا ہے حکومت نے ہر چیز پر ٹیکس لگا رکھا ہے تو پھر وہ کیسے سستی چیزیں فروخت کر سکتے ہیں۔ اگر ٹیکس ختم کر دیا جائے تو مہنگائی ختم کی جاسکتی ہے۔بدلتے موسم کے ساتھ ہی لنڈے بازار کی رونقیں بڑھنے لگی ہیں لیکن روز بہ روز بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے اب لنڈے بازار میں بھی ضروریات زندگی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔

Share this:
Tags:
council District group hospital others pir mahal train پیرمحل ٹرین زخمی ضلع کونسل گروپ ہسپتال
Pai Khel
Previous Post پائی خیل کی خبریں 16/11/2016
Next Post جان کیری کی یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے تجویز مسترد
John Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close