Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 25/2/2017

February 25, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) موسم بہار کی آمد سے قبل ضلع بھر میں سرکاری سطح پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے ان خیالات کا اظہار میاں اختر علی سماجی شخصیت نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ماحول کو صاف ستھرا بنانے کے لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر اپنا فرض پور ا کرنا چاہیے ۔درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ۔جس جگہ درخت زیادہ ہوں گئے وہاں آب و ہوا خوشگوار اور ماحول صاف ستھرا ہوگا۔دنیا میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور ریاست کے اندر جنگلات میں قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی سے موجودہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے ۔معاشرے کے اندر ہر فرد اگر اپنا فرض پور ا کرتے ہوئے اپنے گردونواح کے ماحول کو صاف ستھرا بنانے کے لئے پوری ذمہ داری کے ساتھ کام کرئے تویقینا آنے والی مزید تباہی سے بچایا جا سکتا ہے انہوںنے کہا کہ پاکستان میں سرکاری جنگلات سے لکڑی چوری اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ملک کی آب وہوا سخت متاثر ہوئی ہے حکومت کو سڑکوں نہروں اور سرکاری وغیر سرکاری رقبہ جات جوکہ بنجر ویران پڑے ہے خصوصی مہم کے تحت درخت لگانے اور ان کی آبیاری کے لیے اقدامات کرنے ہونگے تاکہ ملک میں آب وہوا سمیت خوشگوار ماحو ل میسر آسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سالانہ عرس مبارک مورخہ6مارچ بروز ہفتہ آستانہ عالیہ غوثیہ ا ویسیہ کچی کوٹھی زیر صدارت پیرصاحبزادہ غلام سرور قادری منعقد ہورہا ہے جس میں محفل نعت ، قرآن خوانی لنگر عام ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) غفلت لاپرواہی تیز رفتاری سے موٹرسائیکل ٹکرانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نذر محمد ولد پہلوان قوم بلوچ ساکن چک45/KBضلع وہاڑی موٹر سائیکل نمبر7201-TSCپر سوار جارہاتھاکہ صفدر علی ولد عنایت ، حاکم علی ولد پٹھان قوم اوڈ ساکنان 25پل سندھلیانوالی روڈ موٹرسائیکل نمبر8625-TSKپر سوار تیز رفتاری غفلت لاپرواہی سے جارہے تھے کہ ذاکر آباد رجانہ روڈ کے قریب سامنے سے نذر محمد کے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں نذرمحمد موقع پر جاں بحق ہوگیا تھانہ پیرمحل پولیس نے صفدر علی او رحاکم علی کے خلاف زیر دفعہ322ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستانی افواج، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کا ردالفساد مشن دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رک دے گا آپریشن ضرب عضب کی طرف آپریشن رد الفساد آخری دہشت گرد کو ختم کرنے کا باعث ہوگا ان خیالات کا اظہار محمد رشید دھول ضلعی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کا اگر ہم معاشرے میں امن کے خواہاں ہے توہمیں اپنے رویوں میں برداشت پیدا کرنی ہوگی اس کا اطلا ق اپنے گھر سے کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ گھر ہی معاشرے کی بنیادی اکائی ہے انفرادی حقوق کے لیے معاشرتی ذمہ داریاں پوری کرنا ضروری ہے کیونکہ اس سے معاشرے میں امن اور برداشت کا کلچر فروغ پاسکتا ہے دہشت گردی قوم کے لئے کینسر ہے اور اس کو ختم کرنا ضروری ہے۔ حکومت اور سکیورٹی ادارے عوام کی حفاظت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لئے سب کو اکٹھا ہونا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) نااہل حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے عوام وطن اور ضمیر فروش حلقہ سے بے وفائی کرنے والے سیاستدانوں کا محاسبہ کریں گے آج عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے اراکین اسمبلی کے پیچھے پیچھے ہیں لیکن وہ انہیں نہیں ملتے ایسے سیاستدانوں کا آئندہ آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے عوام محاسبہ کریں گے ان خیالات کا اظہاررانامحمد شفیق خان سابق امیدوا ر پنجاب اسمبلی سابق ہاکی اولمپیئن نے چک نمبر719گ ب میں کارنر میٹنگ میں کیا انہوںنے کہا کہ موجودہ ملکی صورت حال کی تمام تر ذمہ داری سیاست کے ناخدائوں پر پڑتی ہے جنہوںنے دلفریب نعروں سے عوام سے ووٹ حاصل کیے مگر اقتدار حاصل کرنے کے بعد متوسط طبقہ اور بڑھے لکھے نوجوانوں کوغیر یقینی صورتحال نے اندھے گڑھے میں دھکیل دیا بے روزگاری مہنگائی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبو رکرکھا ہے ان حالات میں نوجوانوں کو آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے طبقاتی تقسیم اور وڈیر ہ سیاسی نظام کو ہمیشہ کے لئے دفن کرنا ہو گا ان لوگوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے لانا ہوگا جواقتدار میں آکر ان کے دکھ درد میں شریک ہوسکیں مہنگائی بدامنی بے یقینی جیسے حالات میں حلقہ کے عوام نے وقت کے فرعونوں کو نہ پہنچانا تو پھر تبدیلی لانا ناممکن ہوگی انہوںنے نوجوانوں سے آنے والے وقت میں اپنا کردار اداکرنے کی اپیل کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سیکورٹی انتظامات میں غفلت اور سرکاری ڈیوٹی انجام دینے کی بجائے پرائیویٹ کالجز میں غیر قانونی طورپر پڑھانے کا نوٹس لینے کا رنج حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ذریعے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو کاروائی کا نوٹس بھجوانے پر گورنمنٹ غوثیہ ڈگری کالجز کے ذمہ داران کا نام نہاد صحافت کی آڑمیں کالی بھیڑوں کے ذریعے قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے کالج میں ناچ گانے کی محفل منعقد کروانے پر مہمان خصوصی نہ بلوانے کا جھوٹا پراپیگنڈہ سیاسی سماجی فلاحی حلقوں کا اے سی پیرمحل کاتعلیم مافیا اور نام نہاد صحافت کی آڑمیں کالی بھیڑوں کے خلا ف ایکشن لینے پر خراج تحسین ،، کالج میں ناچ گانے کاطوفان بدتمیزی برپا کرنے پر شہریوں میں غم وغصہ کی لہرتفصیل کے مطابق موجودہ دہشت گردی کی وجہ سے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے گورنمنٹ غوثیہ ڈگری چک333گ ب کے پرنسپل انفاس احمد کو سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں ہدایات کے لیے طلب کیا جنہوںنے بار بار طلب کرنے کے باوجود اپنے والد کی بیماری کا بہانہ بنادیا ان کی غیر موجودگی میں سیکورٹی کے امور کے لیے کوئی بھی ذمہ دار نہ آیا اور لیکچرار محمد طارق نے اپنے آپ کو نمائندہ پرنسپل ظاہر کرکے جواز پیش کرنے کی کوشش کی تو چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل چوہدری خالد سردار کی موجودگی میں کالج میں ناچ گانے کاطوفان بدتمیزی برپا کرنے پراور سیکورٹی کے حوالے سے مناسب اقدامات نہ کرنے پر سرزنش کی تو محمد طارق لیکچرار نے سخت بدتمیزی اور جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کی دھمکیاں دی جس پرحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ذریعے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو کاروائی کا نوٹس بھجوادیا جس پر گورنمنٹ غوثیہ ڈگری کالجز کے ذمہ داران نے کا نام نہاد صحافت کی آڑمیں کالی بھیڑوں کے ذریعے قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے کالج میں ناچ گانے کی محفل منعقد کروانے پر مہمان خصوصی نہ بلوانے کا جھوٹا پراپیگنڈہ کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی سیاسی سماجی فلاحی حلقوں نے اے سی پیرمحل کاتعلیم مافیا اور نام نہاد صحافت کی آڑمیں کالی بھیڑوں کے خلا ف ایکشن لینے پر خراج تحسین کرتے ہوئے اقدام کو سراہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار دس لٹر شراب برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے شراب فروش محمد جہانگیر ولد سارنگ علی چک نمبر749 گ ب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے شراب دس لٹر برآمد کرکے زیر دفعہ 3/4ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار )رسم حنا میں ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ہائوسنگ کالونی پیرمحل کے رہائشی شعبان ولد صلاح الدین قوم آرائیں نے اپنی بہن کی شادی کی رسم حنا میں باآواز بلند سائونڈ پر گانے چلارکھے تھے کہ تھانہ پیرمحل پولیس نے چھاپہ مار کر سائونڈسسٹم قبضہ میں لے کر شعبان کے خلاف 6PSSRکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )لڑکی کو اغواکرنے کا جھانسہ دے کر کویت پلٹ شہر ی سے دیڑھ لاکھ روپے کی رقم ہتھیالی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ہائوسنگ کالونی پیرمحل کا رہائشی منور حسین ولد بشیر احمد جوکہ بسلسلہ روزگار کویت کام کرتا ہے شمیم اختر ، ذوالفقار علی ولد عبدالکریم ، محمد نواز ،عرب حسین نے لڑکی اغواکرنے کا الزام عائد کرکے ایک لاکھ 60ہزار وپے کی رقم منورًحسین سے ہتھیالی اور مزید رقم وصو ل کرنے کے موبائل فون پر بلیک میل کرنے لگے تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ384/25Dت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر)ٹی بی لاعلاج مرض نہیں ٹی بی کے خاتمہ کے لیے ای ڈی او ہیلتھ کی ہدایات کے مطابق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے 277مریضوں کامکمل علاج کرکے انہیں تندرست کرنے سمیت 309مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری منشادحسین انچارج ٹی بی ڈاٹس پروگرام آرایچ سی پیرمحل نے غیر رسمی گفتگومیں کیا انہوںنے کہا کہ ٹی بی کا خطرناک مرض بے احتیاطی سمیت بروقت علاج نہ کروانے کے باعث بڑھتاہے وزیر اعلٰی پنجاب کے خصوصی پروگرام سمیت ای ڈی او ہیلتھ کی کاوشوں سے نہ صرف ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹی بی کے مرض کے خاتمہ کے لیے باقاعدہ پلاننگ کے تحت آغاز کیا گیا جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے جس کے تحت پیرمحل مرکز سے نہ صرف ٹی بی کے مرض کی ادویات مفت فراہمی کا بندوبست کیا بلکہ مخیر حضرات کے تعاون سے وٹامن جوکہ مہنگے ترین ہونے کے باعث عام مریض کی قوت خرید سے باہر ہے کو مفت دلوانے کے لیے انتظام کیا انسانی خدمت کے جذبہ کے تحت آج الحمداللہ 277 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 309مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کررہے ہیںجس وجہ سے آرایچ سی پیرمحل ٹی بی ڈاٹس کو ضلع بھر میں مثالی قراردیاجاچکا ہے

Share this:
Tags:
Earth pir mahal social personality tree planting trees پیرمحل درختوں دنیا سماجی شخصیت
Chaudhry Nisar Ali Khan
Previous Post دہشت گردی پر سیاست عظیم گناہ ہے، وزیر داخلہ
Next Post چوہدری اختر ارائیں کے ماموں خانیوال میں رضا الہیٰ سے وفات پا گئے
Khanewal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close