Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 9/11/2016

November 9, 2016 0 1 min read
Depty Zahid Meeting
Depty Zahid Meeting
Depty Zahid Meeting

پیرمحل (نامہ نگار) معمولی بات پر سرکاری ملازم کو بہیمانہ تشدد کانشانہ بنانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر762گ ب کے جاوید اقبال نے جوکہ RHCسندھیلیانوالی میں ملازم ہے یونہی حاضری لگا کر ایمرجنسی روم میں گیا تو مظہر عباس نے معمولی رنجش کی بناء پر سوٹا کے وار کرکے شدید زخمی کرڈالا تھانہ اروتی پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 337Fت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) چار کس افراد نے حرام کاری کی نیت سے شادی شدہ خاتون اغواکرلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر744گ ب کے رہائشی محمد بلال عرف یسین کی بیوی نسرین اختر کوحسنین شاہ وغیرہ چار کس افراد حرام کاری کی نیت سے کار میں اغواکرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیردفعہ 496ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) لینڈریکارڈ بارے سائلین کو درست معلومات مہیاکریں فرد کے حصول اور انتقال رجسٹری بارے ہرممکن تعاون کریں تاکہ انتقال رجسٹری اور محکمہ مال کے متعلق پیش مسائل میں کمی واقع ہوان خیالا ت کا اظہار حافظ نجیب احمد اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تحصیل پیرمحل کے پٹواریوں سے خصوصی خطاب میں کیا انہوںنے کہا لینڈر یکارڈ کمپیوٹرائز کے پراسس میں ہے جس سے عام شہری کو اپنی زمین کے انتقال رجسٹری اور دیگر امور میں دشواری پیش آرہی ہے جس کے ازالہ کے لیے محکمہ مال کے پٹواریوں اورافسران کو فرد کے حصول اور نئے طریقہ کار سے سائلین کو آگاہ کرناچاہیے تاکہ محکمہ مال کی عوام کی خدمت قائم کی روایت زندہ رہے انہوںنے سائلین سے تعاون نہ کرنے والے پٹواریوں کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائی کا عندیہ بھی دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) حکومت پنجاب کی ڈینگی کے خلاف مہم برائلر مرغیوں کی غلاظت اکھٹی کرنے والی گاڑیاں شہریوں کے دردسر بن گئی مرغیوں کا کچرا اکھٹا کرنے کے لیے کھلے ڈرم او رموٹرسائیکل رکشہ پر کھلے عام رکھے ہوئے ڈرم سرعام بیماریاں پھیلانے لگے تعفن اور بدبو سے شہریوں کی زندگی اجیرن تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے ڈینگی مہم شروع کررکھی ہے مگر ڈینگی وائرس سمیت موذی امراض کا باعث بننے والے عوامل کا تدارک کرنے میں ضلعی افسران کی عدم دلچسپی کے باعث آئے روز نت نئی بیماریاں جنم لے رہی ہے پیرمحل شہر اور اردگرد کے دیہاتوں میں لگائے گئے برائلر سیل سنٹروں سے الائشیں اکٹھی کرنے والی گاڑیاں کھلے منہ والے ٹرک یہ ا لائشیں غلاظت ، اکھٹی کرکے لے جاتے ہیں ، موٹرسائیکل رکشہ جات کے ذریعے الائشیں جمع کرکے اپنے گھروں میں رکھے ڈرموں میں رکھ لیتے ہیں جس سے نہ صرف ان راستوں کے مکین سخت تعفن کا شکار ہوجاتے ہیں جہاں جہاں سے یہ گاڑیاں یا موٹرسائیکل رکشے جہاں سے گذرتے ہیں بلکہ ان محلہ جات کے مکین سخت مشکلات کا شکار ہے جن گھروں میں یہ آلائشیں محفوظ کی جاتی ہے سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور شہریوں کو برائلر کی آلائشیں اکھٹی کرنے والی گاڑیوں سے نجات دلائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) وفاقی حکومت لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کی بجائے غربت کے خاتمہ کے لیے اقدامات کرے مسلم لیگ ن نے الیکشن میں نوجوانوں کو قرضوں کا ، لولی پاپ دے کر انتظار کے تکلیف دہ مراحل میں پھینک دیا بہتر تو یہ تھا کہ غریبوںکے لئے ضروریات زندگی کی تمام اشیا میں ریلیف دیا جاتا تاکہ انہیں ملک میں جمہوری حکومت کی موجودگی کا تاثر مل سکتاتاہم موجودہ حالات میںجمہوریت اور آمریت کا موازنہ کرنا ممکن نہیںرہا ان خیالات کا اظہار رانا محمد جمیل راہنما مزدور کسان اتحا کونسل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ میاں نواز شریف نے اپنے پہلے خطاب میں نوجوانوں کے لیے مختلف پیکجزکا اعلان کیا جس کے ذریعے غریب عوام کوخوشحال بنانے کے دعوے کیے ان وعدوں اور دعووں جس میں نوجوانوں کو چھوٹے قرضوں کی آسان شرائط پر فراہمی کا عندیہ دیا گیا تین سال گذرنے کے باوجود کسی قسم کی پیش رفت نہ ہوسکی حکومت کے ایسے جعلی منصوبوں سے لگتا ہے کہ وہ غربت ختم کرنے کی بجائے آئی یم ایف کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ملک سے غریب ختم کررہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ حالات اسی طرح رہے تو کسی بھی وقت انقلاب نکل سکتا ہے جبکہ بھوک اورننگ کی وجہ سے ڈکیتیوں کے نام پر خانہ جنگی جاری ہے جوآہستہ آہستہ بڑہ رہی ہے ۔مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشیوں پر مجبورہے جبکہ حکمران لوٹ مار میںمصروف ہیںانہیں غربت اور غریبوں کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے انہوںنے کہا میاں نوازشریف فی الفور اپنے اقتدار کے پہلے خطاب میں کیے گئے وعدوں کو پور اکریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) علامہ اقبال نے جمہوری عمل کو روحانی اقدار کے تابع قراردیتے ہوئے مغربی جمہوریت کو شہنشاہیت کا متبادل قراردیا مغرب نے جمہوریت کو شہنشاہیت کے پردے میں چھپارکھا ہے اسلام کا مقصودروحانی جمہوریت ہے شاعرمشرق نے اپنے افکا رکی بدولت دریا کو کوزے میں بند کردیا ان کی نظر مشرق مغرب کے تمام فلسفوں اور سیاسی نظریات پر تھی ا ن تجربات کی روشنی میں انہوں نے قوم کی راہنمائی کرتے ہوئے عملی راہ متعین کی مگر آج ہم فکر اقبال سے روگردوانی کرکے بحرانوں کے بھنور میں پھنس کر رہ گئے ہیں ان خیالات کا اظہار فاروق زاہد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے139 ویں یوم ولادت کے موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب میں کیاانہوں نے کہا قوموں کے عروج میں دانشوروں مفکروں کا اہم حصہ ہوتا ہے علامہ محمد اقبال نہ صرف برصغیر پاک وہند کے عظیم شاعر تھے بلکہ امت مسلمہ کے مفکراور قرآن کے عظیم داعی بھی تھے انہیں مفکر پاکستان مصورپاکستان ، مبشر پاکستان ہونے کا اعزا زحاصل ہوا ماسٹر سہیل محمود ڈی ایم نے کہا علامہ محمد اقبال نے خودی کے فلسفہ کی بدولت انسان میں عزت وقار کو بلند تر کردیا حق گوئی بے باکی کو اپنا شعار اپنانے کی تلقین کی عملی زندگی سے انسان جزاسزا کا مستحق ٹھہرتا ہے انسان اپنے عمل کردار کی بدولت فرشتوں سے افضل تر بن جاتا ہے مرد کامل کا تصور فرد کی انفرادی یکتائی کی ترجمانی کا حامل ہے علامہ اقبال نے انسان کی اصلیت واضح کردی کہ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے چوہدری محمداسلم نے کہا علامہ اقبال نے مغربی نظام تعلیم کی حقیقت واضح کرتے ہوئے اس غلامانہ نظام تعلیم کے نتائج اور ہولناکیاں اپنی ملت کے سامنے رکھ دیںجس میں مغربی تعلیمی پالیسی کی بدولت برصغیر میں ملت اسلامیہ کے مستقبل کی تخلیق کاری لارڈ میکالے کی فکری تخم ریزی سے متوقع اگنے والی فصل کی ہولناک اثرانگیزی کو عیاں کرکے رکھ دیا علامہ محمد اقبال کے افکار وخیالات پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں حکیم الامت قرآن اور عاشق رسول ۖ اور مصور پاکستان قرار دیا دین اور سیاست کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر لازم وملزوم بنادیا ان دونوں کی ایک مسابقت کو ضروری قراردیا ، علامہ اقبال نے عہد کے سیاسی نظاموں انکے معمولات ونتائج جمہوریت کا معیار انتخاب مقبولیت انسانی معاشرتی وسیاسی مسائل کو بڑے احسن انداز میں بیان کرکے حقائق واضح کردیے علامہ اقبال نے اپنے نظریہ میں بڑے واضح انداز میںواضح کردیا کہ جو قومیں علم اور تحقیق کو اپنا راہنما بناتی ہے وہ کامیاب وکامران ہوجاتی ہے جو نقش کہن کے بھنور میں پڑجاتی ہے زوال ان کا مقدر بن جاتاہے

Share this:
Tags:
attendance employee injured pir mahal violence پیرمحل تشدد حاضری زخمی سرکاری مقدمہ ملازم
Nawaz Sharif
Previous Post وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی
Next Post پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف
General Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close