Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 21/01/2015

January 21, 2015 0 1 min read
DCO Meeting

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) عوام کو درپیش مسائل حل کروانا میری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے اور عوام کی شکایات سننے کے لئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم سے تحصیل پریس کلب پیرمحل کے وفد جس کی قیادت رانا خالد محمود ، میاں اسدحفیظ، محبوب اختر خان، امجد علی ، نیئر عباس، خرم شہزاد بھٹی سے گفتگومیں کیا نمائندہ وفد میاں اسد حفیظ نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم سے ملاقات کے دوران پیرمحل شہر کو درپیش مسائل بارے آگاہی دی وفد نے بتایا کہ تحصیل پیرمحل ریسکیو 1122 کی سروس سے محروم ہے۔ ایمرجنسی حالات میں مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فائر بریگیڈ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں کا کئی دفعہ کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے سول ہسپتال پیرمحل میں ایکسرے کی سہولت موجود نہیں ہے، غلہ منڈی ، مین بازار ،سبزی منڈی روڈ پر ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہے، جگہ جگہ پر غیرقانونی رکشہ اسٹینڈ ز کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، پریس کلب پیرمحل کی جگہ نہ ہونے سے صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ہے،جبکہ پیرمحل شہر کا جنرل بس اسٹینڈکی عمارت خستہ حال ہونے کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ کسی وقت بھی پیش آسکتا ہے جبکہ بارش ہونے کی وجہ سے بس اسٹینڈ کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کر کھنڈرات میں تبدیل ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی کئی کئی روز کھڑا ہونے سے لاری اڈا جوہڑ کا منظر پیش کرتاہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پیرمحل کو باقاعدہ تحصیل کا درجہ دیا جا چکا ہے مگر مسائل میں کمی نہ آنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں، ٹی ایم اے پیرمحل کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔بعد ازاں ڈی سی او وقاص عالم نے وفد کو یقین دلایا کہ شہر کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنی تمام تر کاوشیں بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کو درپیش مسائل کا ازالہ ہر صورت یقینی بنائیں گے انہوں نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل حل کروانا میری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے اور عوام کی شکایات سننے کے لئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

DCO Meeting
DCO Meeting

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بار کی بہتری اور وکلاء کی فلاح کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ان خیالات کا اظہار پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکرٹری سید نسیم حسین بخاری نے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ بار کے مسائل کے حل اورعوام کو درپیش پریشانیوں کے خاتمہ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لوئوں گا۔ہم سب مل کرعدلیہ کی آزادی ،اس کی عزت ووقاراور تقدس کے تحفظ کیلئے کام کریں گے اور ایسا ماحول قائم کریں گے کہ عام آدمی بھی انصاف کے حصول کیلئے عدالت کادروازہ کھٹکھٹا سکے اور ہر شہری کوسستااور فوری انصاف میسر آسکے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے وکلاء بھائیوں کی خدمت کرنے کے لیے میدان میں آیا ہوں۔میرے ہوتے ہوئے کسی بھی وکیل اور صحافی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔ ہم سب نے ملکر بار کے وقار کو بلند رکھنا ہے۔ اور نئے وکلاء کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ وکلاء برادری کے مسائل میرے مسائل بن چکے ہیں جنہیں میں اپنی پہلی فرصت میں حل کروانے کی کوشش کرونگا۔ اس موقع پر مہر اقبال ہمجانہ، شاہدزیب سرگانہ، منیر اے شیخ بھی موجود تھے

Syed Naseem Hussain Bukhari
Syed Naseem Hussain Bukhari

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) موسم سرما میںوائرس کے ذریعے پھیلنے والاخسرہ ایک مہلک اورجا ن لیوابیماری ہے۔نا ک وگلے کی رطوبت ،پیشاب وخون میںممکنہ وائرس کے ذریعے پیدا ہو نے والی بیماری کومناسب تدابیراختیاراوروالدین میںشعوراجاگرکرکے قیمتی جانیںبچا ئی جا سکتی ہیںان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر محمد نجیب نے اپنے دفترمیں مختلف محکموں کے ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ایک سے دوسرے بچے کو منتقل ہونیوالی اس بیماری میںکالا خسرہ مہلک ترین مرحلہ ہے۔خسرہ سے بچائو کیلئے9 ماہ سے لیکر10 سال کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم26 جنوری سے لیکر9 فروری تک جارہی رہے گی جس کیلئے محکمہ صحت کی ٹیمیں ہر یونین کونسل میںمختلف مقامات پر سنٹر بنائیں گی جہاں پر تربیت یافتہ عملہ تعینات ہو گا جو بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گا،حفاظتی ٹیکے لگوانے کیلئے بچوں کو ان مراکز میں لانا ہوگا انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب مہلک بیماریوںکی روک تھام کے لئے انقلا بی اقدا ما ت اٹھا رہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) اپنا پیر محل ڈاٹ کام عمران خان سن لیں کہ حکومت مدت کرے گی اور ان کے کسی احتجاج سے حکومت کو خطرہ نہیں ہے ان خیالات کااظہارمسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری ارشد رشید نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے عوام کی فلاح و بہود کے لئے منصوبے شرو ع کئے ہیں جن کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور عوام کوریلیف مل رہا ہے ۔عوام مسلم لیگ ن پر گہرا اعتماد رکھتے ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں ۔وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملک کو بحرانو ں ں نکالنے کے لئے دن رات کوشا ں ہے ۔ توانائی اور مواصلات کے ڈھانچے کسی بھی معاشرے کی صنعتی و سماجی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں دنیا بھر کے ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کررہے ہیں اور یہاں خوشحالی کا نیا سفر شروع ہورہا ہے ۔عمران خان احتجاج کرکے اس سفر کو متاثر کرنے کی کوشش نہ کریں ۔وہ ملک کی ترقی ہونے دیں اور اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ملک کی ترقی میں رکاوٹ نہ ڈالیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گستاخانہ خاکے ناقابل برداشت ہیں،اقوام متحدہ اورآئی او سی نوٹس لیں۔فرانس میںشائع ہونے والے گستا خا نہ خاکوںکوبند کیا جا ئے اور اسمیں شامل افراد کو قرار واقعی سزادی جا ئے اگرایسا نہ کیا گیا تو عالمی امن خطرے میںپڑجا ئے گا۔ ان خیا لات کا اظہار صاحبزادہ سعد الدین رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکومت پاکستان ٹھوس حکمت عملی کے ذریعے اس گھنا ئونی سازش کا نا کا م بنا ئے۔عالم اسلا م کے حکمران ہوش کے نا خن لیںاوراپنے وجودکا ٹھوس ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں پٹرول کی قلت سے کا روبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیاہے شہری پٹرول پمپوں میں لمبی قطاریںبنا کر پٹرول کے حصول کے لیے ذلیل وخوار ہو رہے ہیں شہریوںکی آپس میںہاتھاپائی اور لڑائی جھگڑ ے روزانہ کا معمول بن گئے مسافر ٹرانسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے حکومت کو بددُعائیں دیتے نظر آرہے ہیںسرکاری دفاتر میں سٹاف کی حاضری کم ہونے سے کوئی کام نہیںہو رہالوڈشیڈنگ بجلی وگیس سے مزدور پہلے ہی بیروزگاری کا شکار تھے رہی سہی کسر پٹرول کی قلت نے نکال دی مزدوروں کے گھروں میں فاقے شروع ہو گئے شدید بیمارمریضوںکو لے جانے والی ایمبولنس سروس بند ہو گئی ہیںدور دراز د یہات سے مزدورفیکٹریوںمیں ٹرانسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے حاضرنہیں ہو سکتے جس سے کٹلری بنانے والے اکثرکارخانے غیر معینہ مدّت تک بند کردیے گئے موجودہ حکومت بحرانوںپر بحران پیدا کر کے اپنی نااہلی اور بیڈ گورنس میں ماضی کی سب حکومتوں پر سبقت لے گئی ہے حکمران اگر جلد مستعفیٰ نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائے گااور ملکی معیشت ٹھپ ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نئے تعینات ہونے والے سول جج اور الیکشن جیتنے کی خوشی میں تقریب کااہتمام کیا گیا تقریب میں جسٹس ہائی کورٹ کے والد کی روح کے اٰیصال ثواب کے لئے دعائے خیر اور فاتحہ خوانی کی گئی تفصیل کے مطابق پیرمحل بار ایسو سی ایشن کی طرف سے نئے تعینات ہونے والے سول جج نعیم انجم فراز کو ویلکم کرنے اور بار کے الیکشن میںکامیابی کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے سول جج نعیم انجم فراز نے کہا کہ میں عوام کو حصول انصاف کے لئے اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کروں گا جتنا اللہ تعالیٰ نے مجھے نالج اور ہمت دی ہے اس کے مطابق کام کروں گا ۔اس موقع پر تحصیل بار ایسوسی ایشن صدر راناعمران حفیظ منج، جنرل سیکرٹری سید نسیم حسین بخاری شاہد زیب سرگانہ و ممبران سمیت وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی بعد ازاں جسٹس ہائی کورٹ کاظم رضا شمسی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعائے خیراور فاتحہ خوانی کی گئی اور تقریبا کے شرکاء کی مختلف قسم کے کھانوں سے تواضع بھی کی گئی۔

Share this:
Tags:
Mian Asad Hafeez news office problems آفس پیرمحل خبریں مسائل میاں اسد حفیظ
Abu Bakr al-Baghdadi
Previous Post عراق میں فضائی حملہ، داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی زخمی
Next Post تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار
Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close